#2591

مصنف : عبد الوہاب دہلوی

مشاہدات : 3856

اسرار حج ( عبد الوہاب دہلوی )

  • صفحات: 105
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2100 (PKR)
(اتوار 07 جون 2015ء) ناشر : جید پریس بلیماران،دہلی

حج بیت  اللہ ارکانِ اسلام میں ایک اہم رکن  ہے بیت  اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی  ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے  ہر  صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں   ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی  فرض ہے  اور  اس  کے انکار ی  کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام   سےخارج ہے  اجر وثواب کے لحاظ     سے یہ رکن  بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے۔نماز  روزہ  صر ف بدنی عبادتیں ہیں اور زکوٰۃ  فقط مالی عبادت ہے ۔ مگر حج کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ بدنی  اورمالی دونوں طرح کی عبادت کامجموعہ ہے ۔ تمام كتب حديث وفقہ  میں  اس کی  فضیلت  اور  احکام ومسائل  کے متعلق  ابو اب  قائم کیے گئے ہیں  اور  تفصیلی  مباحث موجود ہیں  ۔حدیث نبویﷺ  ہے کہ آپ  نےفرمایا  الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ’’حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی  زبان میں   چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی  جاچکی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اسرارِ حج‘‘ مولانا عبد الوہاب دہلوی ﷫ کی تصنیف ہے ۔ یہ کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے پہلے حصہ میں اسرار حج  اور دوسرے حصہ میں  حج کے مسنون طریقے  اور تیسرے حصہ میں حج  کی  تمام مسنون   دعائیں جمع کردی گئی ہیں ۔یہ کتاب  1934ء میں طبع ہوئی ۔اس وقت  اسے بڑا قبول عام حاصل ہو ا  اسی وجہ سے  اس کے عربی ، فارسی ،ترکی  اور  زبان میں ترجمے  بھی شائع ہوئے ۔ فاتح قادیان  مو لانا ثناء اللہ  امر تسری  اور مولانا  ابراہیم میر سیالکوٹی  جیسے علماء  نے اس کتاب پر تقاریز لکھیں ۔اگرچہ  حج کے موضوع  پر اب جدید  کتب ان پرانی  کتب سے زیادہ مفید ہیں  کیونکہ ان میں پرانی کتب  کی بہ نسبت تحقیق وتخریج  اور جدید نقشہ  جات  کا  اہمام  موجودہے جو کہ  قدیم کتب میں نہیں ہے۔ لیکن اکابرعلماء کی کتب کو  محفوظ کرنے کی خاطر ان  کو  سکین کر کے افادۂ عام کےلیے  پبلش کیا گیا ہے۔( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

3

تقریظ جناب مولانا عبد اللہ صاحب

 

4

تقریظ حضرت مولانا محمد عثمان صاحب

 

4

اعلان

 

6

اسرار حج یعنی حج اور اس کے شعائر و مناسک کی حکمتیں

 

7

تمہید

 

7

فرضیت حج

 

8

روایت ابو ہریرہ

 

8

روایت ابی امامہ

 

9

شرائط فرضیت حج

 

9

اقسام حج

 

9

ایام حج

 

10

مقامات حج

 

10

میقات احرام

 

11

مناسک حج

 

12

ارکان حج

 

13

خاص مردوں کے لیے

 

14

خاص عورتوں کے لیے

 

15

طریقہ حج

 

16

فضائل حج

 

16

مساوات اسلامی

 

18

عالمگیر اتحاد اسلامی

 

18

مجاہدانہ زندگی کی تعلیم

 

19

آخرت کی یاد دہانی

 

20

شوکت اسلام

 

22

تجربات سفر

 

22

تمام فوائد اجتماع کا حصول

 

22

حکم مناسک حج

 

23

حکمت تلبسہ

 

25

حکمت طواف القدوم و طواف الوداع

 

26

حکمت استلام حجر اسود

 

27

حجر اسود کی بابت مسلمانوں کا عقیدہ

 

28

حکمت طواف

 

29

مقصود سعی

 

33

حکمت قیام منٰی

 

35

حکمت قربانی

 

37

واقعہ قربانی اس کا قصہ قرآن کریم میں اس طرح مذکور ہے

 

38

فوائد کی تفصیل

 

39

حج نبویؐ

 

41

حج النبی ﷺ المعروف بہ حجۃ الوداع

 

42

ماخذ حج نبویؐ

 

64

ادعیہ حج

 

65

مقدمہ

 

66

ضرورت دعا

 

66

ادعیہ حج

 

75

روانگی کی دعا

 

75

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21441
  • اس ہفتے کے قارئین 283251
  • اس ماہ کے قارئین 769443
  • کل قارئین97834747

موضوعاتی فہرست