#4873.01

مصنف : محمد بن ابراہیم بن عبد اللہ التویجری

مشاہدات : 4425

اسلامی طرز زندگی جلد دوم

  • صفحات: 499
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12475 (PKR)
(بدھ 18 اکتوبر 2017ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے اور ان کو مختلف شریعتیں دے کر مبعوث فرمایا گیا جو کہ اپنے دور کے اعتبار سے بہترین تھیں‘مگر دراصل یہ اسلام کے تدریجی مراحل تھے۔پھر آخر میں رسولِ رحمتﷺ مبعوث ہوئے تو اسلام اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو کر تکمیل کے مراحل بھی طے کر گیا۔جب دین اپنی تکمیل کو پہنچا تو اب اہل دنیا سے تقاضا تھا کہ وہ سرتاپا اور مکمل طور پر اسلام میں داخل ہو جائیں اور اسلام کو سیکھیں‘اور اُس کے شب وروزِ زندگی میں اسلام کے تقاضے کیا ہیں اور اسلام کا اِس سے مطالبہ کیا ہے؟۔ زیرِ تبصرہ کتاب ایسے ہی متلاشیان حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے‘تعارف اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہے اور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہل اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ در اصل یہ عربی کتاب’’مختصر الفقہ الاسلامی‘‘ اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کی انفرادیت یہی ہے کہ اس میں مخصوص شخصیات کا نقظۂ نظر پیش کرنے کی بجائے دین اسلام کی اصلی اور حقیقی صورت پیش کی گئی ہے۔ ہر مسئلے کو قرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے اور ساتھ باحوالہ آیت یا حدیث بھی درج کی گئی ہے‘ تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہو جائے اور کسی قسم کا شک وشبہ نہ رہے ‘ اس طرح یہ کتاب تمام احکام ومسائل کے نہایت خوبصورت اختصار کا حسین گلدستہ ہے جو مسلمانوں کے ہر فرد اور ہر گھر کی ضرورت ہے۔ اس کتاب کو دس ابواب میں مرتب کیا گیا ہے۔ پہلے باب توحید وایمان پر‘ دوسرا اخلاق وآداب پر‘ تیسرا عبادات پر‘چوتھا معاملات پر‘ پانچواں کتاب الفرائض پر‘ چھٹا کتاب النکاح پر‘ ساتواں قصاص وحدود پر‘ آٹھواں کتاب القضاء پر‘ نواں کتاب الجہاد پر اور دسواں دعوت الی اللہ پر مشتمل ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور اس کتا ب کو اُن کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

زکوۃ  کامفہوم

 

زکوۃ

39

زکوۃ  کی مشروعیت میں حکمت

40

زکوۃ کانصاب

41

زکوۃ دینے کی فضیلت

41

چاراموال پر زکوۃ واجب ہے

43

سونے چاندی کی زکوۃ

 

سونا اورچاندی بنانے کی تین حالتیں ہیں

44

روپیہ میں زکوۃ  نکالنے کی کیفیت

44

جانوروں کی زکوۃ

 

بکریوں کانصاب

45

گائے کانصاب

46

اونٹ کانصاب

46

زمین سےنکلنے والی چیزوں میں زکوۃ  کابیان

 

غلہ اورپھل میں زکوۃ

48

سامان تجارت میں زکوۃ

 

 

 

کمپنیوں کے  شیئرز میں زکوۃ

 

زراعت کمپنی

51

صنعتی کمپنیاں

51

تجارتی کمپنیاں

51

شیئرز کی زکوۃ کی دوحالتیں ہیں

51

حرام اموال کی زکوۃ

52

صدقہ فطر

 

صدقہ فطر کاحکم

53

صدقہ فطر نکالنے کاوقت

53

صدقہ فطر کی مقدار

53

زکوۃ کی ادائیگی

 

زکوۃ نکالنے کےآداب

54

زکوۃ نہ دینے والوں کی سزا

56

زکوۃ کےمصارف

 

نفل صدقہ

 

صدقہ کی مشروعیت میں حکمت

60

صدقہ  کاحکم

61

صدقہ کی فضیلت

61

سائل کو کچھ نہ کچھ دیناچاہیے  اگرچہ عطیہ چھونا ہو

62

بلاضرورت مانگنے پر سزا

63

حالت کفر کےصدقے کابعدازسلام اجر

64

صدقہ کےآداب

64

روزہ کامفہوم حکمت اورفضیلت

 

دل کی درستگی

69

روزہ

69

بعض حکمتیں یہ ہیں

70

رمضان کےروزے کاحکم

70

رمضان کے مہینے  کی فضیلت

71

رزہ کی فضیلت

71

روزہ کےاحکام

 

رمضان کاروزہ کب رکھے؟

72

چاند دیکھنے کی دعا

73

جن چیزوں سے روزہ ٹوٹ جاتاہے

75

مضطرات کی قسمیں

76

اذان فجر کےبعد کھانا؟

76

جن چیزوں سے روزہ فاسد نہیں ہوتاہے

76

روزے میں جماع کرنےکاکفارہ

77

روزہ  کی سنتیں

 

لیلۃ القدر کی فضیلت

81

روزہ دار کےلیے واجب جائز اورمکروہ امور

 

نبی ﷺ کاروزہ اورافطار

83

نفلی روزے کابیان

 

نفل روزوں کی قسمیں

84

اعتکاف

 

اعتکاف کاحکم

86

اعتکاف کےصحیح  ہونے کی شرطیں

87

معتکف کی مسجد میں ہونا

88

اعتکاف کی مدت

88

حج کامفہوم اس کی حکمت اورفضیلت

 

بیت حرام کی اہمیت

91

حج کےمحاسن اوراسرار

91

حج کاحکم

92

صاحب استطاعت کون.

93

حج اورعمرہ کی فضیلت

93

پےدرپے حج اورعمرہ کرنےکی فضیلت

95

حرم کےخصائص

96

میقات کابیان

 

مواقیت کی قسمیں

97

احرام کابیان

 

احرام کاحکم

99

مکہ کےحرم کی حدیں

99

احرام کی کیفیت

99

تلبیہ کی فضیلت

100

محرم کوکون سےکپڑے پہننا درست نہیں

101

محرم کےلیےممنوع چیزیں

101

حالت احرام میں فوت ہونےوالا

104

فدیہ کابیان

 

فدیہ کے اعتبار سےاحرام کےمخطورات  کی چار قسمیں ہیں

104

فدیہ الاذی میں تین چیزوں کااختیار ہے

104

مدینہ کےحرم کے حدیں

106

شکار کافدیہ

107

حج میں دم کی اقسام

108

حرم سےباہر گوشت لےجانے کاحکم

 

قربانی کرنےوالے  حجاج کی قسمیں

108

حج کی قسمیں

109

عمرہ اس کامفہوم اوراس کاحکم

 

عمرہ کاطریقہ

 

حج کی صفت

 

عرفات کی حدیں

115

عرفہ میں وقوف کاوقت

116

طواف زیارت کاپہلا  وقت

119

حج اورعمرہ کےاحکام

 

مزدلفہ کی حدیں

122

جب حج یاعمرہ سےوگھر واپس آئے  توکیاکہے؟

124

حج میں دعاکےلیے ٹھہرنے کی چھ جگہیں

125

حالت احرام میں موت

127

مسجد نبوی کی زیارت

 

تینوں مسجدوں کی خصوصیتیں

127

قربانی اورعقیقہ کابیان

 

قربانی سنت موکدہ ہے

129

ذ بح کرنےکی کیفیت

130

کن جانوروں کی قربانی درست نہیں

131

عقیقہ

131

عورت کےپانچ چیزوں میں مرد کےنصف ہے

131

عمل  کی حفاظت

132

معاملات

 

معاملات کی قسمیں

135

تجارت کی مشروعیت میں حکمت

135

تجارت کےصحیح ہونےکی شرطیں

136

تجارت کن طریقوں سےمنعقد ہوتی ہے؟

137

حلال کمائی کی فضیلت

138

خریدوفروخت میں نرمی

138

تجارت  میں زیادہ قسمیں کھانے کی ممانعت

139

رزق کی  کنجیاں اوراس کے اسباب

139

گناہوں سےتوبہ واستغفار

139

اللہ تعالیٰ سےڈرنا

140

گناہوں سےاحتراز

140

اللہ پر توکل

140

خشوع وخضوع سے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا

141

حج اوعمرہ لگاتارکرنا

141

اللہ تعالیٰ کےراستے میں خرچ کرنا

141

علم دین حاصل  کرنےوالے پر خرچ کرنا

141

صلہ رحمی

142

کمزوروں سےبھلائی کرنا

142

دارالکفر سے دارالایمان کی طرف ہجرت کرنا

142

شریعت میں محرمات کی قسمیں

143

حرام تجارت کی شکلیں

144

ایک اورممنوع تجارت

144

انشورنس کاحکم

146

قسط پر بیچنا

147

دھوکے کی تجارت میں دوبڑی برائیاں

149

اختیار دینا

149

دھوکا وخیانت  کےخطرات

149

اختیار دینے کی قسمیں

 

اختیار کی مختلف قسمیں

149

سلم

152

سلم کاحکم

152

سلم صحیح ہونےکی شرطیں

152

خریدوفروخت سےمتعلق مسائل

 

سامان کابھاؤ مقررکرنا

152

ذخیرہ اندوزی کرنا

153

تورق

153

بیعانہ

153

سود

 

سودکاحکم

154

سود کھانے کی سزا

154

سود کی قسمیں

 

ربانسیئہ

155

ربا الفضل

158

ربا القرض

157

 رباالفضل

 

پہلی صورت

157

دوسری صورت

157

غیرسودی اجناس میں تجارت

158

سود کےمال سےکیسے بچاجائے ؟

158

صرف

159

قرض

 

مشروعیت قرض کی حکمت

160

قرض دینے کی فضیلت

160

قرض لینے والے کی چارحالتیں

162

رہن

 

رہن کےمشروع ہونے کی حکمتیں

162

ضمانت اورکفالت

 

ضمانت کاحکم

164

ضمانت  کےصحیح ہونےکی شرطیں

164

کفالت میں حکمت

 

کفالت کاحکم

164

حوالہ

 

حوالہ کی مشروعیت میں حکمت

165

صلح

 

صلح کی مشروعیت میں حکمت

166

صلح کرانے کی فضیلت

166

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23791
  • اس ہفتے کے قارئین 217053
  • اس ماہ کے قارئین 1245218
  • کل قارئین96897062

موضوعاتی فہرست