اسلام سائنس اور مسلمان

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
ابو علی عبد الوکیل
علم و عرفان پبلشرز، لاہور
355
8875.00 (PKR)
title-pages-islam-science-aur-musalman-copy

اسلامی علوم بالخصوص قرآن و سنت کے حوالے سے تحقیق، تفسیر، تشریح ،تسہیل اورتفہیم کا کام صدیوں پر محیط ایک مستحکم اور درخشندہ تاریخ کا حامل ہے۔ ہر عہد کا اپنا ایک محاورہ اور معیار ہوتا ہے جس کے مطابق نظریات کی تفہیم و تجزیہ کیا جاتا ہے،یورپ کی نشاۃ ثانیہ کے آغاز سے ہی ’’سائنس‘‘ اپنے عہد کا محاورہ قرار پائی تھی اور گزرنے والے مہ و سال اس کے محکم ہونے پر مہر تصدیق ثبت کر رہے تھے،ایسے میں درپیش صورت حال کا مسکت جواب دینے کی ضرورت محسوس کی گئی۔’’موجودہ دورمیں اسلام کے علم الکلام کی بنیاد بھی جدید تجرباتی علوم کی دریافتوں پر استوار ہونی چاہیے، اس لیے کہ ان کے نتائج قرآنی افشائے حقیقت سے ہم آہنگ ہیں،چناں چہ دین کا سائنٹیفک علم موجودہ دور کے مسلمانوں کے اعتقاد کو پختہ اور راسخ بنا دے گا۔‘‘ زیر تبصرہ کتاب’’ اسلام سائنس اور مسلمان‘‘ابو علی عبد الوکیل کی ہے۔ عصر جدید میں قرآن حکیم کی اعجازی رہنمائی کا ایک اچھوتا اور لازوال مرقع ہے۔مزید اس کتاب میں خلافت ارض کے لئے سائنس اور ٹکنالوجی کی اہمیت ،اسلام اور جدید سائنس مقصد اور طریقۂ کار ،قرآن اور سائنس چند اصول و کلیات اور اجرام سماوی کا جغرافیہ اور ربوبیت کے بعض اسرار کو عیاں کیا ہے۔ ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں اس کتاب کو اللہ تعالیٰ ابو علی عبد الوکیل کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ ۔زندہ رکھتی ہےزمانےکوحرارت تیری

7

مذہب اورسائنس

17

مذہب اورسائنس کاربط

24

مذہب اورسائنس کاباہمی تعلق

28

اسلام قرآن اورسائنس

43

قرآن مجیداورسائنس

66

قرآن سائنس اورسائنسی تعلیم

75

صحیح سائنس علم اسلام کاہنموہوتاہے

93

قرآن کاعصری تحقیقات

100

اسلام عصری علوم کامخالف نہیں ہے

112

سائنس شیطانی علم نہیں

118

اسلامی میں سائنسی علوم کی اہمیت

121

اسلامی سائنس کیوں؟

124

قرآن پاک کےساتھ جدیدسائنس کی موافقت

155

جدیدسائنس قرآن کی نظرمیں

160

قرآن سائنس اورعصرحاضر

160

قرآن مجیداورجدیدسائنسی انکشافات

163

قرآن وحدیث کےسائنسی اعجازات

179

تخلیق کائنات کااسلامی تصور

186

کائنات کےخاتمہ کااسلامی اورسائنسی تصور

198

انسانی وجودقرآن اورجدیدسائنس

207

قرآن سائنس اورتسخیرکائنات کی تعلیمات

211

قرآن مجیدمین ایٹم بم کاتذکرہ

215

اسلام اورماحولیاتی آلودگی

218

جدید ترین اسلحہ کاحصول اوراسلام

226

مسلمانوں کی تاریخ میں علم اورسائنس کی روشنی

230

یورپ کی نشاۃ ثانیہ میں مسلمانوں کاحصہ

236

مسلمان سائنسی علوم کےوارث

257

مسلمان اورجدیدوفنوون

262

فلکیات میں مسلمانوں کی تحقیقی کاوشیں

269

فن تعمیرمین مسلمانوں کی خدمات

282

مسلمانوں کی طبی خدمات

292

میڈیکل سائنس میں مسلمانوں کاکردار

296

جدیدزراعت میں مسلمانوں کےکارنامے

301

مسلمانوں کی اسلحہ سازی کی تاریخ

304

مسلمان سائنسدانوں کی چندایحادیں

321

اسلامی دنیامیں تعلیم اورسائنس ایک فسانہ عبرت

325

مسلمانوں کی سائنسی پسنماندگی کےاسباب

331

مسلم نوجوانوں کےلیے جدیدعلوم کی ضرورت واہیمت

336

مسلمان سائنس میں ٹیکنالوجی میں کیسےآگے بڑھ سکتےہیں

349

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-islam-science-aur-musalman-copy
pages-from-allah-key-sipahi
title-pages-idial-ki-talash
pages-from-kirdar-key-ghazi

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 141 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :