اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
ڈاکٹر ذاکر نائیک
دار السلام، لاہور
234
4680.00 (PKR)
title-page-islampar40aiterazatkaqlinaqlijawaab-copy
اسلام دین برحق ہے اور اللہ تعالی کے حکم کے مطابق یہ پوری دنیا پر پھیلے گا اگرچہ اس کے نہ ماننے والے جتنی مرضی سازشیں کرلیں-ہر دور میں اسلام کے بارے میں شکوک وشبہات پیدا کرنے اور اس کی تعلیمات سے لوگوں کو دور رکھنے کے لیے سازشیں ہوتی رہی ہیں-اسلام پر اعتراضات کے نام سے یہ کتاب ڈاکٹر ذاکر نائیک کا تقابل ا دیان کے موضوع پر ایک خطاب ہے جس میں ہر مذہب کے پیرو کار شریک تھے اور ان کے سامنے اسلام کی حقانیت کو پیش کرتے ہوئےاسلام کے بارے میں میں موجود شکوک وشبہات کا مدلل جواب بھی دیا ہے جس کا بعد میں اردو میں ترجمہ کر کے کتابی شکل دی گئی ہے-اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے –پہلے حصے میں اسلام کے بارے میں غیر مسلموں کے عام اعتراضات کو پیش کرکے ا ن کا جواب دیا گیا ہے-چوری ڈاکہ پر اسلام کے کنٹرول کرنے کا طریقہ،چوری کی سزا کا عملی نفاذ،اور مرد وعورتوں کے لیے حجاب کا حکم جیسے مسائل پر گفتگو کی ہے-اس کے علاوہ یہ کہ کیا اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ہے،کیا مسلمان کعبہ کو پوجتے ہیں؟مسلمان بنیاد پرست اور دہشت گرد ہیں،ایک سے زیادہ بیویوں کی اجازت کیوں؟ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں؟مرد وعورت کی گواہی میں مساوات کیوں نہیں؟شراب کی ممانعت میں کیا حکمت ہے اور سور کا گوشت کیوں حرام ہے –اس کے علاوہ اور بہت سےسوالات کا جواب دیا گیا ہے-دوسرے حصے میں ان لوگوں کے مخصوص سوالات کا جواب ہے جو قدرے کچھ اسلام سے واقفیت رکھتے ہیں-مثلا کہ کیا موجودہ قرآن اصلی قرآن ہی ہے؟اللہ ایک ہیں لیکن ان کے لیے جمع کا صیغہ کیوں؟اور اسی طرح کیا تنسیخ آیات غلطی کی اصلاح ہوتی ہے؟کیا قرآن اللہ کی کلام ہے؟اور کیا قرآن کریم بائبل کی نقل ہے؟اور اسی طرح مسیح علیہ السلام کی الوہیت پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

23

حرف اول

 

25

تعارف

 

31

مقدمہ

 

33

حصہ اول : اسلام کے بارے ميں غير مسلموں کے عام سوالات

 

 

سوال نمبر (1) صرف اسلام ہی کی پيروی کيوں ؟

 

 

اسلام اور ڈاکہ زنی کا تدارک

 

39

زکوة کا حکم

 

40

چوری کی سزا

 

40

عملی نفاذ

 

40

عورتوں کی عصمت دری کا سدِ باب

 

41

مردوں کے لیے حجاب

 

42

عورتوں کے لیے حجاب

 

42

حفاظتی حصار

 

43

ایک مثال سے وضاحت

 

44

عصمت دری کرنے والے کے لیے موت کی سزا

 

44

امریکہ میں عصمت دری کے روز افزاں واقعات

 

45

اسلامی شریعت کی برکت

 

46

اسلام میں تمام مسائل کا عملی حل

 

47

سوال نمبر (2) کیا مسلمان کعبہ کو پوجتے ہیں

 

 

قبلہ اتحاد و اتفاق کا ذریعہ ہے

 

49

کعبہ نقشہ عالم کے وسط میں ہے

 

49

طواف کعبہ

 

49

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی ایک حدیث میں عقیدہ توحید

 

49

کعبہ کی چھت پر اذان

 

50

سوال نمبر(3) کیا اسلام بزورِ شمشیر پھیلا؟

 

 

اسلام کامطلب

 

51

طاقت کا استعمال

 

51

مؤرخ ڈی لیسی اولیری کی رائے

 

52

سپین میں مسلمانوں کے آٹھ سو (800 )برس

 

52

تقریبا ڈیڑھ کروڑ عرب نسلی عیسائی ہیں

 

53

بھارت میں غیر مسلم

 

53

انڈونیشیا اور ملائشیا میں اسلام

 

53

افریقہ کا مشرقی ساحل

 

53

تھامس کار لائل کی دلیل

 

54

دین میں کوئی جبر نہیں

 

54

حکمت کی تلوار

 

55

نصف صدی میں عالمی مذاہب کے پروکاروں میں اضافہ

 

55

امریکہ اور یورپ میں روز افزاں مذہب اسلام ہے

 

55

ڈاکٹر جوزف آدم پٹیرسن کا اعلان حقیقت

 

56

سوال نمبر(4) مسلمان بنیاد پرست اور دہشت گرد ہیں

 

 

بنیادپرست کی تعریف

 

57

تمام بنیاد پرست ایک جیسے نہیں

 

58

مجھے بنیاد پرست ہو نے پر فخر ہے

 

58

بنیادپرست کا لغوی مطلب

 

59

ہر مسلمان کو دہشت گرد ہونا چاہیے

 

60

دہشت گرد یا محبِ وطن کون؟

 

60

اسلام کا مطلب سلامتی ہے

 

61

سوال نمبر (5) موت کے بعد زندگی کيوں ؟

 

 

آخرت کا عقيدہ عقلی بنياد پر

 

62

امن اور انسانی اقدارکا تصور

 

63

لٹنے والے کے لیے مشکلات

 

63

کوئی آپ کو بھی لوٹ سکتا ہے

 

63

پوليس تمھيں گرفتار کر سکتی ہے

 

64

پيسہ کمانے کا آسان طريقہ

 

64

انسانيت کے منافی فعل

 

64

خود غرضی سے لطفِ حيات

 

64

ڈاکہ زنی بہرحال برا کام ہے

 

65

مسلمان کا مجرم کو قائل کرنا

 

65

مجرم بھی انصاف چاہتا ہے

 

65

سب سے طاقتور اور عادل

 

66

اللہ مجھے سزا کيوں نہيں ديتا ؟

 

66

بے انصاف لوگوں کو سزا ملنی چاہيے

 

66

عاقبت کے لیے آزمائش

 

67

يوم حساب کو آخری انصاف

 

67

ہٹلر کو سزا کيوں کر ؟

 

68

ہٹلر کے لیے دوذخ کی سزا

 

68

اچھائی يا برائی کا تصور

 

69

سوال نمبر (6) ايک سے زيادہ بيويوں کی اجازت کس لیے ؟

 

 

کثير ازواجی مختلف مذاہب ميں

 

70

قرآن محدود تعداد میں عورتوں سے شادی کی اجازت ديتا ہے

 

72

عورتوں کی اوسط عمر

 

74

بھارت میں نسوانی جنين اور لڑکيوں کا قتل

 

74

عالمی سطح پر عورتوں کی آبادی مردوں کی نسبت زيادہ ہے

 

74

ہر مرد کو صرف ايک شادی تک محدود رکھنا ناقابل عمل ہے

 

75

سوال نمبر (7) ايک سے زيادہ شوہروں کی ممانعت کيوں ؟

 

 

سوال نمبر (8) کيا حجاب عورتوں کا استحصال نہيں ؟

 

 

زمانہ قديم ميں عورت کی حيثيت

 

80

بائبل کی تہذيب

 

80

يونانی تہذيب

 

81

رومی تہذيب

 

81

مصری تہذيب

 

81

اسلام سے پہلے عرب کی تہذيب

 

81

اسلام نے عورت کو مساوی درجہ ديا

 

81

مردوں کا حجاب

 

81

عورتوں کا حجاب

 

82

حجاب کا معيار

 

83

حجاب ميں معيار اور شخصی طرز عمل بھی شامل ہے

 

84

حفاظتی حصار

 

84

مغرب ميں عورت کا استحصال

 

85

امريکہ ميں ريپ

 

85

اسلامی شريعت کا نفاذ

 

86

سوال نمبر(9) مرد اور عورت کی گواہی ميں مساوات کيوں نہيں ؟

 

 

مالی لين دين ميں عورت کی گواہی

 

88

قتل کے مقدمات ميں نسوانی گواہی

 

90

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی گواہی

 

91

بعض معاملات ميں عورتوں کی گواہی کو ترجيح حاصل ہے

 

91

سوال نمبر (10) اسلام کا نظامِ وراثت غير منصفانہ کيوں؟

 

 

رشتہ داروں کا وراثت ميں مخصوص حصہ

 

93

عورت کا حصہ برابر بلکہ دوگنا بھی ہو سکتا ہے

 

96

مردوں کی نسبت خواتين کا حصہ نصف کب ہے

 

96

مرد کا حصہ دوگنا کيوں ؟

 

97

سوال نمبر (11) شراب کی ممانعت ميں کيا حکمت ہے؟

 

 

قرآن ميں شراب کی ممانعت

 

98

بائبل ميں شراب کی ممانعت

 

99

شراب بدی کے خلاف مدافعاتی نظام معطل کرتی ہے

 

99

شراب خوری اور کبيرہ گناہوں کا ارتکاب

 

100

کبھی کبار شراب نوشی

 

100

چھٹتی نہيں ہے منہ سے يہ کافر لگی ہوئی

 

101

حديث ميں شراب کی ممانعت

 

101

شراب سے لاحق ہونے والی بيمارياں

 

102

شراب نوشی ايک بيماری ہے

 

104

شراب نوشی شيطان کا ہتھکنڈا ہے

 

105

سوال نمبر (12) سور کا گوشت حرام کيوں ؟

 

 

قرآن ميں سور کےگوشت کی ممانعت

 

106

بائبل ميں سور کے گوشت کی ممانعت

 

107

سور کا گوشت ستر(70 ) بيماريوں کا سبب بنتا ہے

 

107

سور کا گوشت چربی پيدا کرتا ہے

 

108

زمين کا غليظ ترين جانور

 

108

سور بے شرم جانور ہے

 

109

سوال نمبر (13) اسلام ميں گوشت خوری کی اجازت کيوں؟

 

 

مسلمان خالص سبزی خور بھی ہو سکتا ہے

 

110

گوشت خوری کی اجازت

 

111

گوشت غذائيت اور پروٹين سے بھر پور ہے

 

111

انسانی دانت ہمہ خور ہيں

 

112

انسان کا نظام انہضام

 

112

ہندوؤں کی مذہبی کتب ميں گوشت خوری کی اجازت

 

112

ہندو دوسرے مذاہب سے متاثر ہوئے

 

114

پودے بھی زندگی رکھتے ہيں

 

114

پودے بھی تکليف محسوس کرتے ہيں

 

115

حواس کا قتل

 

116

مويشيوں کی زيادہ تعداد

 

116

سوال نمبر(14) اسلام میں ذبح کرنے کا طريقہ ظالمانہ ہے ؟

 

 

ذبح کرنے کا اسلامی طريقہ

 

117

     
     
 

مصنف کی مزید تصانیف

Title Page---Islam aur HindoMat
title-page-aalmibhaichaara-copy
title-pages-islam-deen-e-kainat-copy
title-page-islammainkhawateenkhuqooq-copy
title-page-islampar40aiterazatkaqlinaqlijawaab-copy
title-page-quranaurbiblesciencekiroshnimain-copy
title-pages-khutbat-e-quran-copy
title-pages-quran-aur-jadeed-science-mawafiq-ya-namawafiq-copy
title-pages-quran-aur-science-copy
titlepage-quran-pak-our-jadeed-scince
title-pages-kya-quran-kalam-e-khudawandi-hai--jadeed-audition--copy
title-page-mazahibealammaintasawwurekhudaaur20answers-copy
title-pages-namaz-aur-jadeed-science-copy
pages-from-dr-zakir-naik-key-faisala-kun-manazrey-amar-shahid
untitled-1
pages-from-keya-quran-pak-kalam-ilahi-hai-part-1
title-pages-from-kia-quran-kalam-e-ilahi-hay
title-page-goshtkhorijaizyanajaiz-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 362 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :