#3342

مصنف : رفیق احمد رئیس سلفی

مشاہدات : 4637

اسلام کے بنیادی عقائد (رفیق احمد رئیس)

  • صفحات: 64
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2240 (PKR)
(منگل 02 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اسلام کی فلک بوس عمارت عقیدہ کی اسا س پر قائم ہے۔ اگر اس بنیاد میں ضعف یا کجی پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے اسی لیے نبی کریمﷺ نے مکہ معظمہ میں تیرا سال کا طویل عرصہ صرف اصلاح عقائدکی جد وجہد میں صرف کیا۔اور انسانیت کی فوز و فلاح دین اسلام ہے۔ دین اسلام بنیادی طور پر چند عقائد کے مجموعے کا نام ہے۔ جو انسان عقائد پر دل وجان سے ایمان لے آئے اور اپنےعمل سےاس ایمان پر مہر تصدیق بھی ثبت کرے اسے مسلمان کہتے ہیں۔لیکن جب ہم اپنے گرد وپیش دیکھتے ہیں تو صورت حال اس سے مختلف نظر آتی ہے۔ لوگوں کی کثیر تعداد صحیح اسلامی عقائد سے بے خبر ہیں۔ آباء پرستی اور شخصیت پرستی کے نام پر چند رسومات ونظریات کو دین سمجھا جاتا ہے۔علماء امت نے عقائد و نظریات کی اصلاح کے لیے چھوٹی بڑی بے شمار کتب تالیف کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اسلام کے بنیادی عقائد‘‘ از مولانا رفیق احمد رئیس سلفی بھی ان ہی کتب میں سے ایک ہے۔ مصنف نےاس رسالہ کو نہایت عام فہم انداز میں مرتب کیا ہے جس سے عام آدمی چاہے وہ عمر کے جس حصے میں بھی ہو آسانی سے استفادہ کرسکتاہے۔ اللہ تعالیٰ رسالہ کو عامۃ الناس کی اصلاح کاذریعہ بنائے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

5

پیش لفظ

7

اللہ تعالیٰ

9

دین اسلام

10

کلمہ شہادت

11

ایمان اور اس کے ارکان

12

ارکان اسلام

13

توحید اور اس کی قسمیں

14

شرک اور اس کی قسمیں

16

عبادت اور اس کی قسمیں

18

معبودِ برحق

20

خالق و رزاق

21

مشکل کشا

22

حاجت روا

23

مختار کل

24

سمیع و بصیر

25

زندگی اور موت کا مالک

26

غیب داں

27

مدد گار

28

علیم بذات الصدور

29

استعاذہ اور اسغاثہ

30

نفع و نقصان اور عزت و ذلت کا مالک

31

حی و قیوم

32

الشافی

33

خوف، امید اور توکل

34

کارساز

35

نذر و نیاز

36

ہدایت دینا

38

اللہ تعالیٰ کی مرضی

39

قسم کھانا

40

ریاکاری

41

جادو اور کہانت

42

تعویذ اور گنڈے

43

فرشتوں پر ایمان

44

آسمانی کتابوں پر ایمان

46

قرآن مجید

48

حدیث

51

اللہ کے رسولوں پر ایمان

54

خاتم الانبیاء حضرت محمدﷺ

56

آخرت کے دن پر ایمان

59

قبر اور عالم برزخ

61

تقدیر پر ایمان

63

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14419
  • اس ہفتے کے قارئین 229744
  • اس ماہ کے قارئین 1029385
  • کل قارئین98094689

موضوعاتی فہرست