اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں؟

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
محمد حنیف شاہد
دار السلام، لاہور
344
6880.00 (PKR)
Title Page---islam hi intikhab kio 0001
اسلام ایک ایسا آفاقی اورفطری مذہب ہے جس نے ہر دور میں اطراف واکناف میں پھیلے ہوئے جن وانس کو اپنی ابدی تعلیمات سے مسحور کر دیا- یہی وہ مذہب ہے جس کے سایہ عاطفت میں آکر ہر شخص اس قدر سکون واطمینان محسوس کرتا ہے جس سے وہ کبھی بھی آشنا نہ تھا- یہی وجہ ہے کہ مغرب کے مادی معاشرے میں سکون و اطمینان کی تلاش میں سرگرداں لوگ بھی اسی مذہب کی آغوش میں ہی حقیقی سکون محسوس کرتے ہیں- زیر مطالعہ کتاب در اصل حنیف شاہد کتاب Why Islam is our choice کا اردو ترجمہ ہے-جس میں مصنف نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے قبول اسلام کے حوالہ سے واقعاتِ زندگی،تجربات، سابقہ عقائد، اسلام کے بارے میں تاثرات اور قبول اسلام کی وجوہات پر مبنی بیانات کو جمع کیا ہے- کتاب میں انتہائی عرق ریزی کے ساتھ کرہ ارض کے طول وعرض میں پھیلی ہوئی مختلف قومیتوں کے رؤسا، دانشور، معززین اور عام مرد و خواتین  کے اسلام اور قرآن کے بارے میں خیالات ومشاہدات پیش کیے گئے ہیں-

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

15

دیباچہ

 

17

تعارف

 

26

قرآن و حديث میں ایمان کا بیان

 

41

باب اول : اسلامی عقائد اور تعلیمات کے بارے میں اسلام قبول کرنے والوں کے تاثرات

 

 

میں اسلام  کے لیے زندہ ہوں جو باعث نجات ہے( اے ایم ٹی )

 

45

توحید مطلق پر ایمان لانے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے لیے مثالی کردار اور اسوہ حسنہ ہیں (پروفیسر عبد الا حدد اود (بی ڈی )

 

45

اللہ اپنے نور کو مکمل کرکے رہے گا  ( الحاج عبد اللہ فاضل ولیم سن )

 

46

صر ف اسلا م ہی دینا کو امن دے سکتا ہے ( سی ای عبد اللہ آرچیبا لڈڈ بلیوہیملٹن )

 

47

اسلام ایک بقعہ نور ہے  (سی جی ایچ عبد الرحمن)

 

47

اسلام دانش انسانی کی روحانی پیاس بجھاتا ہے ( ابو بکر بیومانٹ بنجمن)

 

48

قرآن کریم میں سب کے لیے واضح ہدایت موجود ہے جو محض متصوفانہ بحث نہیں بلکہ عقل کے معیار پر پوری اترتی ہے   ( احمد اے ایلن)

 

49

مثالی رسول ﷺ( بی عارفین عثمان – پین ، جمیکا)

 

50

میرے دل و دماغ کئی سال سے مسلمان تھے ( آرتھر سی ہیمنڈ – ممباسا)

 

50

اسلام کے ہیں  امن و سلامتی ہیں  (چارلس عبد اللہ گارنر)

 

51

میں دین کے پانچوں  ارکان پر ایمان رکھتا ہوں ( ڈی بی – اولڈ سارم ، ولٹس )

 

51

صرف شریعت محمدی عالمی امن و آشتی کی ضامن ہے ( ٹی یوڈ ینیئل – بلجیم )

 

52

مجھے قرآن کریم کی بلیغ زبان متاثر کرتی ہے ( داودکوان – سکاٹ لینڈ )

 

52

قرآن بلاشبہ وحی الہی ہے ( ڈیوڈ عمر نکلسن )

 

53

مسلمان ہونا روئے زمین پر سب سے بڑی اور مرغوب نعمت ہے ( ارنسٹ جے برومے پورٹس ماؤتھ )

 

53

میں قصے کہانیوں پر مبنی دین سے اکتا گیا ہوں ( ارنسٹ لنچ )

 

54

اسلام پیغام اتحاد ہے ( ارنسٹ ٹی ڈبلیو بلیک مور )

 

55

اسلامی عبادات سادگی اور وقار کی مظہر ہیں (جی فٹز جیر الڈلی )

 

56

اسلام دینا کے مسائل حل کر سکتا ہے ( جی ایچ ایف )

 

56

اسلام ایک صاف ستھرا اور صحیح العقیدہ دین ہے ( جیو ٹی ٹائیلر )

 

56

اسلام ایک زبردست قوت ہے ( ایچ پی فلثر احمد )

 

57

اسلام واحد مثالی فطری اور حقیق دین ہے ( حامی الدین حارث )

 

57

نبی کریم ﷺنے دینا کو وہ علمی شاہکار دیا جو سائنس سے متصادم نہیں ( ہیری ای ہائنکل )

 

58

اسلام کی تعلیمات اور ان پر عمل کرنے سے  مجھے مکمل اطمینان قلب حاصل ہوا ( ہنری سینڈ باخ ویلز )

 

59

مجھے وہ حقیقی سکون اور نعمت مل گئی جس کا میں متلاشی تھا (ہنری شورت )

 

60

قرآن کریم کلام الہی ہے ( جے ایچ ڈی )

 

61

راست بازی اور عقلی بنیاد اسلام کا خاصہ ہے ( کیپٹن جلال  الدین ڈیو ڈسن )

 

62

اسلام مجھے دلی طور پر متاثر کرتا ہے ( جیمزای سٹوکس )

 

62

اسلام سچا دین ہے ( جان فشر نیو کیسل آن ٹائین )

 

63

اللہ کا پسندیدہ دین ( جان فشر نیو کیسل آن ٹائین )

 

63

اسلام نے میرے ضمیر کو مطمئن کر دیا ( ڈی ایچ جونز )

 

64

نبی کریم ﷺنے اخلاقیات کے  ایک مثالی نظام کے تحت حیات طیبہ گزاری ( اے کین )

 

64

اسلام عقل اور خلوص پر مبنی دین ہے ( لیونل ایش ورتھ لندن )

 

66

اسلام میں سب  کچھ موجود ہے ( ٹی ایچ میک بارکلی ڈبلن )

 

66

مجھے یقین ہے کہ اسلام میں سب اہم باتیں موجود ہیں جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ عیسائیت ایک مکمل دین ہے (محمد مصطفی کولی گیمبیا)

 

67

اسلام کا عالمگیر تصور انسانیت ( عمر علی آرٹی ڈوبسن لندن )

 

67

تثلیث پر میرا کبھی یقین نہیں رہا اسلا م بے مثال رواداری سکھاتا ہے ( سر عمر ہیو برٹ رینکن ویلنگٹن )

 

68

اسلام کی وسیع الذہن تعلیمات میرے قبول اسلا م کا سبب بن گئیں (جے عمر لیسٹر مانچسڑ )

 

68

اسلام کا سادہ حسن ہمارے لیے باعث امن و سکون ہے ( مسڑ اینڈ مسز جی پٹیرسن )

 

69

اسلام ہی وہ دین ہے جس کی مجھے ہمیشہ تلاش رہی ( آر بی سویڈن )

 

69

اسلام میں مجھے مکمل سکون و اطمینان مل گیا ( رابرٹ ای وا کر ایڈنبرا )

 

70

مجھے عیساعئیت سے نفرت ہے مگر میں اپنی روزی سے محروم نہیں ہونا چاہتا (ای جے صادق بروملے پورٹس ماؤتھ )

 

70

میرے خیالات فطری طور پر اسلام سے مطابقت رکھتے ہیں ( سلیم آرڈی گرے فرتھ )

 

71

اسلام ضمیر اور عقل کو مطمئن کرتا ہے ( ٹو گر زوشیما لندن )

 

72

اسلام پادریوں پر انحصار کی بجائے خود انحصاری کا درس دیتا ہے (اے گہان سپروس ورسیسٹر )

 

72

اسلام سادہ او رمعقول دین ہے ( ون تھر اپ کمبال )

 

72

اسلام ایک خوبصورت دین ہے ( امینہ ایگنس ڈیوس )

 

73

اسلام کو عیسا عئیت پر زبر  دست برتری حاصل ہے ( مس امینہ اے بیمفورڈ رچمنڈ ایس ڈبلیو)

 

73

اسلام نے مجھے عبادت کے لائق معبود حقیق سے متعارف کرایا ( آمنہ براؤن)

 

74

اسلام ہی سب سے پر خلوص دین ہے ( مس ایلین رحیمہ لیسی ورسیسٹر )

 

74

اسلام نے مجھے نماز کا عادی بنایا ہے اور اللہ واحد پر ایمان عطا کیا ہے (حلیمہ میری میتھیو ز )

 

75

اسلام کے پاکیزہ اور سادہ اصول او رپر خلوص اسلامی بھائی چارہ معجز نما ہیں ( مس حمیدہ بی بانڈ لندن )

 

75

میں سچا سادہ پر اخلاص اور فطری دین اسلام قبول کر کے خوش ہوں ( جیسی امینہ ڈیو  ڈسن )

 

76

اسلام کے اصول قابل عمل اور معقول ہیں ( مس جون فاطمہ ڈینسکن لند ن )

 

76

اسلام کے اصو لو ں پر عمل کرکے دینا کی بہت سی موجودہ مشکلات سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے (مس مائی فینوی ڈیو یز )

 

76

اسلام مردو زن  دونوں کو نجات دیتا ہے ( مس جے سی اے پیر یرا )

 

77

اسلام روح اور جسم دونوں کا احاطہ کرتا ہے ( شمسہ امینہ )

 

78

اسلام میں ہمارا الہ رحمن اور رحیم ہے ( ٹریسا گورڈن )

 

79

باب دو م : اسلام کے بارے میں اسلام قبول کرنے والوں کے مختصر خیالات

 

 

اسلام روز مرہ زندگی میں انسانوں کی راہنمائی کرتا ہے ( سر عبد اللہ آرچیبالڈ ہیملٹن برطانیہ )

 

81

مجھے اسلام ہی مطلوب تھا ( عبد الرحمن سٹینلے اینیان برطانیہ )

 

81

مستقبل کا دین اسلام کے علاوہ او رکوئی نہ ہو گا ( علی احمد نو د ہو لمبو )

 

82

اسلام ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا (علی احمد نو د ہو لمبو ڈنمارک )

 

83

اسلام میں مجھے استحکا م کے عناصر نظر آئے ( ڈیو ڈعمر نکلسن )

 

83

اعتدال او رتقوی اسلام کی کلیدی خصوصیات ہیں ( کرنل ڈونا لڈایس راک ویل امریکہ )

 

84

صرف اسلام ہی نسل انسانی کے ہر فردکی ضرورت پوری کرتا ہے ( سر جلال الدین لا ڈر بر نٹن برطانیہ )

 

84

اسلام ہی مو جودہ  دور کے مسائل کا حل پیش کرتا ہے ( جان فشر نیو کیسل )

 

85

اسلام کی سادگی اور اس کے پیروکا روں کے خلوص نے مجھے ہمیشہ متاثر کیا ( خالد ڈی لا رنجر ریمراف )

 

85

میں اسلام کو موجودہ تمام مذاہب پر ترجیح دیتا ہوں جو سب  تصوراتی ہیں ( ڈاکٹر شیخ خالد شیلڈ ر یک لندن )

 

86

اسلام واحد دین ہے جو جدید تہذیب کے لیے ہمیشہ قابل قبول رہے گا ( ٹی ایچ میک بارکلی )

 

86

مجھے اسلام میں حقیقی سکون اور ہدایت کی روشنی مل گئی ( عمر پراؤٹ )

 

87

اسلام ہی ہمیشہ میرا دین رہا ( جے ایل سی ایچ فان بیٹم )

 

87

دین اسلام کی سادگی اور صداقت نے مجھے ہمیشہ متاثر کیا ( اے ڈبیلو ایل فان کا ئلن برگ حال ایم اے رحمن )

 

88

اسلام ہی کی صورت میں مجھے وہ سچا دین مل گیا جس کی مجھے مدت سے تلاش تھی ( واکر ایچ ولیمز )

 

89

میں نے اسلام اس لیے قبو ل کیا کہ یہ میرے اپنے خیالات کے عین مطابق ہے ( آمنہ لی فلیمنگ )

 

89

اسلام ہی وہ دین ہے جس کی مجھے تلاش تھی (مس جون فاطمہ )

 

90

اگر برطانیہ اور یو رپ اسلام قبو ل کر لیں تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے عالمی طاقتیں بن جائیں ( خدیجہ ایف آرفیز وئی انگلینڈ )

 

90

باب سوم : قرآن حکیم کے بارے میں اسلام قبو ل کرنے والو ں کے خیالات

 

 

قرآن حکیم میں روح کی افزائش کا مکمل سامان موجود ہے(کاؤنٹ ایڈ ور ڈو جیو جا اٹلی )

 

93

عیسا ئیوں کی بائبل کو تو شاید امریکہ میں بھی کوئی نہیں جانتا مگر قرآن مجید وہ کتاب ہے جسے ہر مسلمان پڑھتا ہے (ہیری ای ہا ئنکل )

 

93

قرآن حکیم کی اعلی ہدایات اور عبادات دیکھ کر میں حیران رہ گیا ( حسن وی میتھیو ز )

 

94

قرآن  کریم صداقتوں سے لبریز ہے اور اس کی تعلیمات قابل عمل اور انتہا پسند انہ نظریات او رپر اسرار باتوں سے مبرا  ہیں (مومن عبد الرزاق سری لنکا )

 

95

مجھے قرآن کریم میں اپنے تمام مسائل کا حل تمام ضرورتوں کی تکمیل اور تمام شبہات کا ازالہ مل گیا ( سیف الدین ڈرک والٹر امریکہ )

 

96

ایک اللہ کا حکم مانو اور متحد ہو جاؤ ( ایم ولیم بی بشیر پکارڈ )

 

97

قرآن حکیم میں کبھی بائبل کی طرح رد و بد ل ہو ا نہ اسے مسخ کیا گیا اس میں وضعی متن شامل کیا گیا نہ یہ خود ساختہ ہے (امینہ اینی سپیجٹ انگلینڈ )

 

97

میرے خیال میں قرآن حکیم کی بائبل پر فوقیت اس کمی ہمہ گیر آفاقیت کی وجہ سے ہے (بیگم مریم جمیلہ )

 

98

قرآن حکیم لا متناہی دولت کا مخز ن ہے ( مس رحیمہ گرفتھس )

 

98

میں جتنا قرآن پاک پڑھتی گئی اتنا ہی مجھے یقین ہوتا گیا کہ صرف اسلام ہی سچا دین ہے ( مسز سی سعیدہ نیمیئر )

 

99

باب چہارم : نبی کریم ﷺکے بارے میں نو مسلموں کے خیالات

 

 

حضرت محمد ﷺکی تعلیمات میں مجھے اپنے تمام مسائل کا حل مل گیا ( سلیم آرڈی گرے انگلینڈ )

 

102

بالاخر میں نے محمد ﷺکو اللہ کا رسول تسلیم کر لیا ہے (ڈاکٹر تھا مس ارو نگ )

 

102

عظیم رسو ل عربی ﷺنے مصائب اور مشکلات کا مقابلہ غیر متزلزل استقامت او راللہ پر توکل کے ساتھ کیا ( ولیم بی بشیر پکارڈ )

 

103

اسلام نے رسالت کا جو تصور دیا ہے رسالت اس سے کم ہے نہ زیادہ ( مادام خالد بکینن ہیملٹن برطانیہ)

 

103

باب پنجم : اسلام  کی آغوش میں

 

 

اسلام نے  مجھے کیو متاثر کیا ؟ ( اے ایچ عبد الرحمن )

 

106

میر ی تبدیلی  مذہب کی وجوہات ؟ (اے آرسٹینلے اینین )

 

108

میں مسلمان کیوں ہوا ؟ ( اے ڈبلیو ایل وان کو ئلن برگ ( حال ایم عبد الرحمن )

 

110

میں نے اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟ ( عبد العلیم خان )

 

111

میں انے اسلام کیو ں قبول کیا ؟ ( ڈاکٹر عبد الکریم ہر برٹ )

 

114

مجھے اسلام نے کیو نکر متاثر کیا ؟ ( سر عبد اللہ آرچیبا لڈ ہیملٹن بارٹ )

 

117

میں نے اسلام کیو ں قبول کیا ؟ ( عبد اللہ کو لو بانگ مینگو انگ )

 

122

میں مسلمان کیو ں ہو ا ؟ ( عبد القادر پکارڈ )

 

129

امریکہ میں اسلام  ( ابو بدر صدیق سڈنی ہوئٹ )

 

131

اسلام پر میرا ایمان ( علی احمد نو د ہو لمبو )

 

133

میں مسلمان کیوں ہو ا ؟  ( علی احمد نو د ہو لمبو )

 

141

اسلام سے میر ی وابستگی ( علی سلمان بینوئسٹ فرانس )

 

147

پروفیسر آرتھر ایلیسن کو کس بات نے قبول اسلام پر آمادہ کیا ؟ ( کے محمد قطر )

 

148

قبول اسلام کی کچھ وجوہات ( ڈیو ڈ عمر نکلسن )

 

152

اسلام نے میرا دل کیسے جیت لیا ؟ ( کرنل ڈو نلڈایس راک ویل اٹلی )

 

154

میرے قبول اسلام کی وجوہات ( کا ؤنٹ ایڈ و ر ڈ و دجیو جا )

 

159

میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ ( فضل کریم سانڈ ر ز )

 

168

میرا اسلام کا تجربہ ( فریڈرک حمید اللہ بو مین برطانیہ )

 

171

ایک ذی شعور انسان کا پسندیدہ دین ( جیفرے ایچ آر پائی  سمتھ جع فر بن داود )

 

173

میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ ( ڈاکٹر حمید مارکس جرمنی )

 

176

میرا قبول  اسلام ( پروفیسر ہارون مصطفی لیون )

 

177

میں کیوں مسلمان ہوا ؟ ( ہیری  ای ہائنکل )

 

183

میں نے اسلام کا نتخاب کیسے کیا ؟ ( حسن وی میتھیو ز )

 

186

میں نے احمد یت کو کیوں تر ک  کیا ؟ ( پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل اے بی بیلوگن نائیجیریا )

 

187

اسلام مجھے کیو ں پسند ہے ؟ ( جان فشر )

 

201

میں نے نفسیاتی نقطہ نظر سے اسلام قبول کیا ( خالد ڈی  لا رنجر ریمراف )

 

204

اسلام تک میرا سفر ( ٹی ایچ میک بارکلی )

 

209

میری نظر میں اسلام کا حسن کیا ہے ؟ ( آرایل میلما ہا لینڈ )

 

212

میں نے اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟ ( محمد عبد اللہ وارن )

 

216

اہل مغرب اسلام کیو ں قبو ل کرتے ہیں ؟ ( محمد امان ہو بو ہم )

 

221

میں نے اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟  ( محمد امین سی کیو )

 

223

میں نے اسلام کیو ں قبو ل  کیا ؟ ( محمد اسد سابق لیو پو لڈ و ئیس )

 

235

زندگی بھر ہندو رہنے کے بعد میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ (ڈاکٹر محمد مصطفی )

 

239

میں نے  اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟ ( ایچ جی نیوٹ )

 

243

میں نے اسلام کیوں قبو ل کیا ؟ ( عمر پراؤٹ )

 

245

میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ ( قمر القلب سابق ڈیر یل چیمپئن )

 

249

میرا سلام سے عہد و وفا کیسے استوار ہوا ؟ ( سیف الدین ڈرک والٹر مو سگ امریکہ )

 

252

میں نے اسلام کا اقرار کیو ں کیا ؟ (سلیم آرڈی گرے فرتھ )

 

255

میں اسلام تک کیسے پہنچا ؟ ( تھامس ایس ٹفٹن کینٹب )

 

257

میرا قبول اسلام ( ڈاکٹر عمر رالف کیرن اہرن فیلز آسڑیا)

 

259

میں مسلمان کیوں ہوا ؟ ( جے ایل سی اچی وان بیٹم حال محمد علی )

 

261

میں نے اسلام کیوں قبو ل کیا ؟ ( واکر ایچ ولیمز )

 

263

نماز کی کشش نے مجھے حلقہ بگوش اسلام کر دیا ( عبد السلام ہینکن )

 

266

باب ششم : خواتین اسلام کی دہلیز پر

 

 

میں نے اسلام کیوں قبو ل کیا ؟ ( محترمہ امینہ اینی سپیجٹ )

 

273

میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ ( محترمہ آمنہ لی فلیمنگ )

 

276

میرا انتخاب اسلام ( محترمہ مسز آمنہ موسلر جرمنی )

 

278

میں نے  اسلام کیوں قبول کیا ؟ ( محترمہ عائشہ ڈکرسن )

 

279

میں مسلمان کیوں ہوئی ؟ ( علانیہ اسلام قبول کرنے والی پہلی آسڑیلوی خاتون )

 

282

میں نے اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟ ( محترمہ عائشہ بریجٹ ہنی )

 

283

محترمہ عائشہ کم سے ایک انٹرویو ( محترمہ عائشہ کم )

 

291

میں نے اسلام کیو ں قبو ل کیا ؟ ( محترمہ مسز سیسلیا محمودہ کینولی آسٹر یلیا )

 

298

میں نے اسلام کیوں قبول کیا ؟ ( محترمہ فاطمہ ہیرن مغربی جرمنی )

 

300

میں قافلہ اسلام میں کیسے شامل ہوئی ؟ ( محترمہ میڈم فاطمہ مک ڈیو ڈسن ٹوباگو )

 

302

اسلام میری پسند کیوں کر ؟ ( محترمہ مس جون فاطمہ ڈینسکن )

 

305

قبول اسلام کی خوشیاں اور دکھ  ( محترمہ خدیجہ عبد اللہ )

 

306

میرا قبول اسلام ( محترمہ خدیجہ ایف آرفیز وئی انگلینڈ )

 

308

میں نے دین اسلام کیونکر اختیار کیا ؟ ( مادام خالدہ بکینن ہیملٹن انگلینڈ )

 

314

میرا عقیدہ ( مادام خالدہ بکینن ہیملٹن انگلینڈ )

 

315

میں مسلمان کیوں ہوئی ؟ ( محترمہ لیڈی ایولن کو بو لڈ زینب )

 

318

اسلام کا مفہوم میری نظر میں ( محترمہ بیگم مریم جمیلہ سابقہ مارگریٹ مارکس)

 

320

میرے قبول اسلام کا پس منظر ( بیگم مریم جمیلہ )

 

324

میں نے اسلام قبول کیوں کیا ؟ ( محترمہ بیگم مریم جمیلہ سابقہ مارگریٹ مارکس )

 

328

میں مسلمان کیوں ہوئی ؟ ( محترمہ مس رحیمہ گرفتھس )

 

334

اسلام ہی سے میرا عہد وفا داری کیوں ؟ (محترمہ مسز سی سعیدہ نیمیئر )

 

341

میرے نئے دین اسلا م کی نعمت ( محترمہ ورجینیا ہاجرہ میر )

 

343

مصنف کی مزید تصانیف

Title Page---islam hi intikhab kio 0001
pages-from-dunya-bhar-mein-qabool-e-islam-key-sachey-waaqeyat
title-pages-qaid-e-azam-muslim-league-aur-tehreek-e-pakistan-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 1732 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں