اسلام دہشت گردی یا عالمی بھائی چارہ

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
ڈاکٹر ذاکر نائیک
سيّد امتیاز احمد
دار النوادر، لاہور
104
2080.00 (PKR)
title-page-aalmibhaichaara-copy
یہ کتاب عالمی بھائی چارہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خطاب ہے-اس کتاب کو اردو ترجمہ کے ساتھ سید امتیاز احمد صاحب نے پیش کیا ہے- اس میں مختلف موضوعات پر بحث کی گئی ہے اور اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلے حصہ میں اجمالی تعارف اور اسلامی عالمی بھائی چارہ کے موضوع پر بحث ہے جبکہ حصہ دوم کو عوام الناس کے فہم کے لیے سوالاً و جواباً کر دیا گیا ہے تاکہ لوگ آسانی سے سمجھ سکیں ! تو بتایا یہ گیا ہے کہ اسلام میں کافر لوگوں کا تصور زندگی , خانہ کعبہ کی عبادت , کائنات میں انسان کی موجودگی , مذاہب پر اختلافات , مسلمانوں کو بنیاد پرست اور دہشت گردی کا لیبل , مذاہب میں اچھی اچھی باتوں کا تذکرہ , اسلام میں تلوار کا کردار , ہندو مت اور عیسائیت کا کردار , اسی طرح کے تمام کے تمام مسئلوں کا حل موجود ہے

عناوین

 

صفحہ نمبر

ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک اجمالی تعارف

 

7

حصہ اول

 

 

اسلام اور عالمی بھائی چارہ (ڈاکٹر ذاکر نائیک)

 

13

حصہ دوم : سوالات جوابات

 

 

اسلام ميں کافر کا تصور کيا ہے

 

49

کيا مسلمان خانہ کعبہ کی عبادت کرتے ہپں

 

51

کيا کائنات کے دوسرے حصوں ميں انسان موجود ہيں

 

53

کيا اسلام بھائی چارے کا مذہب نہيں ہے

 

55

اگر تمام مذاہب اللہ نے بنائے ہيں تو لڑائی کسں بات کی ہے

 

64

کيا کسی ہندو کو اسلامی تعليمات کے ساتھ اتفاق کرنے سے مسلمان کہا جا سکتا ہے

 

68

بيشتر مسلمان بنياد پرست اور دشت گرد کيوں ہيں

 

71

اگر تمام مذاہب ميں اچھی باتيں ہيں تو پھر مذہب کے نام پر لڑائياں کيوں ہوتی ہيں

 

77

کيا اسلام تلوار کی مدد سے پھیلا ہے

 

83

مسلمان فرقوں ميں کيوں تقسيم ہيں

 

88

بھائی چارے کو فروغ دينے کے ليے بہترين طريقہ کار کيا ہے

 

91

کيا کسی بھی مذاہب کی اچھی باتوں کی پیروی کر لينا کافی ہے

 

92

عالمی بھائی چارے اور اسلامی بھائی چارے کا فرق

 

100

بھائی چارے کے حوالے سے ہندومت اور عیسائيت کا کردار

 

102

مصنف کی مزید تصانیف

Title Page---Islam aur HindoMat
title-page-aalmibhaichaara-copy
title-pages-islam-deen-e-kainat-copy
title-page-islammainkhawateenkhuqooq-copy
title-page-islampar40aiterazatkaqlinaqlijawaab-copy
title-page-quranaurbiblesciencekiroshnimain-copy
title-pages-khutbat-e-quran-copy
title-pages-quran-aur-jadeed-science-mawafiq-ya-namawafiq-copy
title-pages-quran-aur-science-copy
titlepage-quran-pak-our-jadeed-scince
title-pages-kya-quran-kalam-e-khudawandi-hai--jadeed-audition--copy
title-page-mazahibealammaintasawwurekhudaaur20answers-copy
title-pages-namaz-aur-jadeed-science-copy
pages-from-dr-zakir-naik-key-faisala-kun-manazrey-amar-shahid
untitled-1
pages-from-keya-quran-pak-kalam-ilahi-hai-part-1
title-pages-from-kia-quran-kalam-e-ilahi-hay
title-page-goshtkhorijaizyanajaiz-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 327 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں