#3914

مصنف : علی عزت بیگو وچ

مشاہدات : 10196

اسلام اور مشرق و مغرب کی تہذیبی کشمکش

  • صفحات: 373
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9325 (PKR)
(ہفتہ 30 جولائی 2016ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

دین حق کے خلاف آغازاسلام سے ہی باطل قوتیں طرح طرح کی سازشوں میں مصروف رہی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ اسلام کا دفاع کرنے والے حضرات او ررجال کار بھی ہردور میں موجود رہے ہیں ۔ ہردور میں کئی مشاہیر اسلام نے باطل نظریات کا نہ صرف بھرپور توڑ کیا بلکہ غیر اسلامی افکار نظریات پر بھر پور تنقید کی اور عقلی دلائل سے ثابت کیا کہ وہ ناقص بودے ،کھوکھلے اورانسانیت کے زہر قاتل ہیں۔نیز انہوں نے اسلام کی حقانیت کودلائل وبراہین سے روز روشن کی طرح واضح کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اسلام اور مشرق ومغرب کی تہذیبی کشمکش ‘‘یورپ کے اندرابھرنے والی ایک مسلم ریاست بوسنیا کے منتخب سربراہ او راسلام کے ایک بہت بڑے دانشور ، قانون دان ، سکالر اور مبلغ علی عزت بیگووچ کی ایک معرکہ آراء تصنیف ہے ۔اس کتاب انہوں نے میں تہذیب وتمدن ، اسلامی افکار، سائنس،عمرانیات ،مسخ مذاہب کی ناکامی اور دور جدید کے ناقص تصورات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے ۔ اور ساتھ ساتھ وہ تمام حقائق اکٹھے کردئیے ہیں جو اسلام کی سچائی کے ثبوت کےطور پر پیش کیے جاسکتے ہیں۔اس کتاب کو بہترین دلائل، عام فہم اسلوب کے سبب مغربی دنیا میں ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔اس کتاب کی مقبولیت کے باعث اس کا پہلا اردو ایڈیشن بھی چند ماہ ہی میں ختم ہوگیا تھا۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

سخنے چند

7

عرض ناشر

10

عرض مترجم

13

عزلی عزت بیگ ۔ایک تعارف

19

گزارش احوال

25

موضوع پر ایک نظر

30

تمہید :مذہب بر ایک نظر

41

تخلیق اورارتقاء

41

ڈارون اورمائیکل اینجلو

41

آئیڈیلزم

45

دنیا کی دورخی حیثیت

60

انسان دوستی کامفہوم

78

تہذیب اورتمدن

92

رسوم اوررویے

92

زندگی کی دوہری حیثیت

94

تمدن کےمیدان میں

95

تعلیم اورتدبر

98

غوروفکر کاموضو ع کیا ہے

101

تکیکی تعلیم اورمستند تعلیم

102

عمومی تہذیب وثقافت

107

مضافقات اورشہر

112

محنت کش طبقہ

114

مذہب اورانقلاب

117

ترقی انسان کےخلاف سرگرم

119

ادب کی کوتاہ نظر ی

132

ترک وانکار مذہب

136ا

اخلاقیات

139

ذمہ داری اورنفع اندوزی

139

ارادہ وعمل

141

مشق  تربیت اورنشو ونما

143

اخلاقیات اورعقل

146

سائنس اورسائنس دان

152

کانٹ کےدونقید ی مضامین

152

اخلاقیات اورمذہب

155

مفاد عام اوراخلاقیات

161

بےخدا اخلاقیات

172

تہذیب وثقافت اورتاریخ

182

آغاز میں انسان پروری

182

سائنس آرٹ اورتاریخ

190

اخلاقیات اورتاریخ

195

فنکار اورتجریہ

199

ڈرامہ اورخیالی ریاست

205

مثالی معاشرہ

201

خیالی ریاست اوراخلاقی اصول

210

مقلدین اورآزاد منش

215

معاشرہ اورجماعت

217

شخصیت اورسماجی فرد

219

خیالی ریاست اورخاندان

224

موسی ‘‘مسیح ،محمد ﷺ

 

یہاں اورابھی

236

پاک مذہب

240

مسیح پر ایمان اورمسیح کاانکار

244

اسلام نوردین

257

اسلام  کےپانچ ستون اوران کاظاہر وباطن

257

مذہب اورفطرت کاملاپ

270

اسلام اورزندگی

295

قانون کی اسلامی ماہیت

302

قانون کےدوپہلو

302

تعزیرات اورسماجی دفاع

312

حقیقت اورتصورات

321

تمہید

321

مسیح اور نصرانیت

323

مارکس اورمارکسیت

328

شادی

335

دوقسم کےاوہام

340

اینگلو سیکن دنیا

346

تاریخی مفاہمت اورسماجی جمہوریت

356

خداکےآگے جھک جائیے

363

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42765
  • اس ہفتے کے قارئین 236027
  • اس ماہ کے قارئین 1264192
  • کل قارئین96916036

موضوعاتی فہرست