#522

مصنف : محمد قطب

مشاہدات : 35411

اسلام اور جدید ذہن کے شبہات

  • صفحات: 349
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10470 (PKR)
(ہفتہ 16 اکتوبر 2010ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

اس کتاب میں مصنف نے اسلام کےبارے میں جدید ذہن میں پیداہونے والے شبہات کامدلل اورسائینٹیفک جواب دیاہے ۔اسے پڑھ کراسلام کی شدیدضرورت کااحساس ہوتاہےاوریہ معلو م ہوتاہے کہ اسلامی ہی دنیاکےموجودہ مصائب اوردکھوں کاواحدعلاج  ہے۔دراصل ہمیں اپنی کوششیں مخالفین اسلام کی پھیلائی ہوئی ان غلط فہمیوں اورشبہات کے ازالہ تک ہی محدودنہیں رکھنی چاہیئں جووہ ہمیں پریشان کرنے اورمنطقی انداز دفاع اختیارکرنے پرمجبورکرنےکےلیے وقتاً فوقتاًپھیلاتے رہتے ہیں ،بلکہ ضرورت ہے کہ اب ہم زندگی کے مختلف دوائرمیں اسلامی تعلیمات کے اجابی پہلوکواجاگرکریں اوراسلامی قانون کےان پہلوؤں کودنیاکے سامنے نمایاں کریں جن سے زندگی میں اسلامی قانون کامثبت اورنگراں کردارواضح ہوتاہے ۔اس کتاب کی اشاعت میں بھی یہی مقصدکارفرمانظرآتاہے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ (مترجم)

 

4

دیباچہ اشاعت ششم

 

5

دیباچہ اشاعت اول

 

7

کیااب اسلام کی ضرورت نہیں رہی؟

 

15

اسلام اورغلامی کامسئلہ

 

54

اسلام اورجاگیرداری

 

107

اسلام اورسرمایہ داری

 

126

اسلام اورذاتی ملکیت

 

138

اسلام اورطبقاتی نظام

 

152

اسلام اورصدقات

 

160

اسلام اورعورت

 

167

اسلام کانظریہ جرم وسزا

 

233

اسلام اورتہذیب

 

242

اسلام اوررجعت پسندی

 

248

اسلام اورمسئلہ جنس

 

260

اسلام اورآزادی فکر

 

271

کیااسلام عوام کی افیون ہے؟

 

283

اسلام اورغیرمسلم اقلیتیں

 

300

اسلام اوراشتراکیت

 

310

اسلام اورمثالیت

 

329

پس چہ بایدکرد؟

 

343

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44412
  • اس ہفتے کے قارئین 259737
  • اس ماہ کے قارئین 1059378
  • کل قارئین98124682

موضوعاتی فہرست