#3469

مصنف : ڈاکٹر شوکت علی شوکانی

مشاہدات : 22607

اسلام اور جدید میڈیکل سائنس

  • صفحات: 134
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5360 (PKR)
(اتوار 06 مارچ 2016ء) ناشر : مکتبہ دانیال اردو بازار لاہور

آج کے مغرب زدہ معاشرے میں اسلام کو ضابطہ حیات کی بجائے چند عبادات اور رسم ورواج کا دین سمجھ لیا گیا ہے اور باور بھی یہی کروایا جاتا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور جدید میڈیکل سائنس کے متعلق اسلام خاموش ہے۔اس کا مکمل کریڈٹ یورپ کو دیا جاتا ہے ۔حالانکہ یہ ظلم ہے ۔تعصب کی عینک اتار کر اگر اسلام کا مطالعہ کیا جائے توآپ کو اس میں دین ودنیا کے ہر شعبہ کے متعلق مکمل راہنمائی ملے گی۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ، طب ہو یا انجینئرنگ ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔ زیر تبصرہ کتاب " اسلام اور جدید میڈیکل سائنس "محترم ڈاکٹر شوکت علی شوکانی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں جدید میڈیکل سائنس کے چند اہم مسائل جیسے انتقال خون، جنسی تبدیلی، کلوننگ، ٹیسٹ ٹیوب بے بی،انتقال اعضاءاور خاندانی منصوبہ بندی وغیرہ پر کتاب وسنت کے مطابق روشنی ڈالی ہے اور ان مسائل کے بارے میں ممتاز علماء کرام کے فتاوی اور ماہرین فن کی آراء کو بھی جمع کر دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

باب نمبر1

                                                                                       انتقال خون

 

انتقال خون کی شرعی حیثیت

26

انتقال خون کی طبی حیثیت اوراس کےانسانی صحت پر اثرات

28

انتقال خون اورآر یچ فیکڑ

29

خون کے گرپ

30

خون مہیا کرنےوالے اداروں کےلیے چند تجاویز

30

خون خرید وفروخت کی مما نعت

31

باب نمبر2

جنسی تبدیلی

 

تبدیلی جنسی کیاہے؟

33

تبدیلی جنس کیسےممکن ہے؟

33

بچے ناقص الخلقت کیوں ہوتے ہیں

35

کیا تبدیلی جنس والے لوگ ناقص الخلقت ہیں

35

تبدیلی جنس کےاعتبارسے لوگوں کی اقسام

35

تبدیلی جنس کس طرح ہوتی ہے؟

35

تبدیلی جنس کی اصل حقیقت کیاہے

37

آپریشن کب کیا جاتا ہے

37

کیا ایسا شخص اولاد پیداکرنے کےقابل ہوتاہے

37

سرجری کے بعد حالات

38

کیا یہ شخص نکاح کےقابل ہوسکتاہے؟

38

معاشرے کی ذمہ داری

39

تبدیلی جنس والے معاشرے میں مقام اورکردار

40

گمراہ لوگ

40

توہمانہ عقیدہ

41

تبدیلی جنس والے شخص کے متعلق والدین کی ذمہ داری

41

تبدیلی جنس زدہ کی میراث کے احکام

42

شنخ ابن باز رحمتہ اللہ کافتویٰ

42

غیر واضح مخنث کامعاملہ

43

باب نمبر3

انسانی کلوننگ کیوں حرام ہے ؟

 

کلوننگ کیا ہے ؟

45

کلوننگ کی تاریخ

45

کلوننگ کے ابتدائی اقدامات

46

کروموسومز کیا ہوتے ہیں

46

جنیز کیا ہیں

46

جنیز کے فوائد

47

میلانن اور اس کاکام

47

انسان گورے اورکالے کیوں ہوتے ہیں

47

تولید کی اقسام

48

جنسی تولید

48

غیرجنسی تولید

48

کلوننگ کس تولید کے تحت ہے؟

48

بھیڑ‘الف

49

بھیڑ‘ب

49

بھیڑ‘ج

49

کیاکلوننگ آسان ہے ؟

50

غیرمسلم محققین نزدیک کلوننگ کے فوائد

50

مغربی محققین کے نزدیک کے منفی اثرات

51

کلوننگ پر پابندی کیوں؟

51

اسلام میں انسانی کلوننگ حرام کیوں ؟

53

کلوننگ عقلی اعتبار سے

54

نباتاتی پر کلوننگ پر کوئی پابندی نہیں

55

اسلام جامد اورتحقیق سے عاری مذہب نہیں

55

کلوننگ کی درست اقسام

57

الہامی اور سائنسی علوم میں فرق

57

باب نمبر4

ٹیسٹ ٹیوب بی کی شرعی حیثیت

 

پہلی صورت

58

دوسری صورت

58

تیسری صورت

59

چوتھی صورت

59

پانچویں صورت

59

بے بی ٹیسٹ ٹیوب کے متعلق اسلام نقطہ نظر

59

ضروری وضاحت

60

اسلامی ممالک میں خطر ناک پہلو

60

بےبی ٹیوب کی ضرورت کیوں ؟

61

اسلامک فقہ اکیڈی مکہ مکرمہ کی تحقیق

61

باب نمبر5

انتقال اعضاء

 

اعضاء کی پیوند کاری

62

فریق اول کاموقف

63

جواب

64

فریق ثانی اورعدم جواز کےدلائل

66

دونوں اطراف کےدلائل اوران کی روشنی میں فیصلہ

69

مصنوعی اعضاء اورپلاسٹک سرجری

70

باب نمبر6

خاندانی منصوبہ بندی

 

خاندانی منصوبہ بندی

71

قدرتی وسائل سے مالامال ہماراملک

73

بڑھتی ہوئی آبادی اورزمینی پیداوار کے متعلق قرآنی پیش گوئی

73

محکمہ منصوبہ بند ی کےمسلمان ملازمین

74

منصوبہ بندی کے ناجائز ہونے کے قرآنی دلائل

75

یہ دلوانگی کیوں ؟

76

منصوبہ بندی کے قائلین کے لیے ایک واقعہ

76

بچے کوکس مقصد کے لیے جنم دینا چاہیے ؟

77

مسلمان اوردیگر قوموں کی سوچ میں فرق

78

منصوبہ بندی کے عورت پرمنفی اثرات

78

باب نمبر7

جدید دور کے متفرق مسائل

 

کیا ڈاکٹر فتویٰ دے سکتاہے

79

عورت کی کمزوری کے باعث رحم نکالنا

79

جسمانی نقص کی وجہ سے اسقاط حمل

80

مانع حمل ادویات کااستعمال

80

رحم کھا کرہلاک کرناکیساہے

81

بے ہوش مریض کی نماز کاحکم

84

پلستر لگے ہاتھ پرتمیم

89

مخلوط جگہ پر عورت کی نرسنگ

89

پیشاب کی تھیلی اورنماز

89

پیدائش سے پہلے بچی یابچے کے متعلق جان لینا

86

آپریشن یاعلاج کے دوران مریض کامرجانا

88

نشے کی اثرات رکھنے والی ادویات کا حکم ؟

89

مردڈاکٹروں سے وضع حمل کروانا

90

ایام کوموخر کرنے کے لیے دواؤں کا استعمال

91

مجبوری کی صورت میں اسقاط حمل کی اجازت ہے؟

92

                                                        اسقاط حمل کی سزا

93

غیرمسلم ڈاکٹر سے خواتین کاعلاج

94

حفاظتی ٹیکے لگوانا

95

پولیوکے قطرے پلانا

95

باب نمبر8

بالوں کی پیوند کاری

 

بالوں کی پیوند کاری کاطریقہ کار

97

پیوند کاری کےدو معروف طریقے

98

شرعی حکم

98

جوا ز کے قائل علماء

99

ڈی این اے ٹیسٹ کی شرعی حثییت

99

ڈی این اے ٹیسٹ کیا؟

100

ماہرین کیا کہتے ہیں

101

علماء کاموقف

104

پروفیسر قاضی مقبول احمد

104

حافظ فضل رحیم صاحب

105

مفتی عبدالخالق صاحب

105

مولانافتح صاحب

106

حافظ عبدالرحمن مدنی صاحب

106

حافظ صلاح الدین یوسف صاحب

108

میڈیکل جیوری اورڈاکٹر ی رپورٹ کی حیثیت

108

باب نمبر9

پوسٹ مارٹم اور ڈائی سیکشن کی شرعی حیثیت

 

پوسٹ مارٹم اورڈائی سیکشن

112

کالج کامردہ خانہ اوراناٹومی ایریا

113

چشم دید صورت حال

114

پرانے خاکروب کی زبانی

115

خواتین کاپوسٹ مارٹم

115

انسانی ہڈیوں کی خرید فروخت

116

یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے

116

ڈاکٹر عدلیہ اورانتظامیہ

116

فضیلۃ اشیخ مبشراحمد ربانی حفظ اللہ کی رائے

117

فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالمنان نورپوری

120

حافظ صلاح الدین یوسف (مشیروفاقی شرعی عدالت پاکستان )

121

ڈائی سیکشن رائے تعلیم ؟

122

محدث عصر علامہ ناصر الدین البانی ؒ کی رائے

123

باب نمبر10

کزن میرج اور اسلام

125

باب نمبر11

متعد یامراض اوراسلام نقطہ نظر

 

متعد ی سوچ کے معاشرے پراثرات

128

اچھوت نظر ئیے کے نفسیات پراثرات

129

اسلامی طرز عمل

130

بیماریوں سے بچنے کانبوی نسخہ

131

امراض میں احتیاطی تدابیر اختیارکرنا

132

طاعون

133

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35960
  • اس ہفتے کے قارئین 275674
  • اس ماہ کے قارئین 1303839
  • کل قارئین96955683

موضوعاتی فہرست