#4312

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 12070

اسلام اور امن عالم

  • صفحات: 463
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11575 (PKR)
(بدھ 01 مارچ 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

اسلام ایک امن وسلامتی والا مذہب ہے ،جو نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانوں کے ساتھ بھی نرمی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس عظیم دین کا حسن دیکھئے کہ اسلام ’’سلامتی‘‘ اور ایمان ’’امن‘‘ سے عبارت ہے اور اس کا نام ہی ہمیں امن و سلامتی اور احترام انسانیت کا درس دینے کیلئے واضح اشارہ ہے۔نبی کریمﷺ کی حیاتِ طیبہ ، صبر و برداشت، عفو و درگزر اور رواداری سے عبارت ہے۔اسلام امن وآشتی اور صلح وسلامتی کا مذہب ہے، اس نے انسانی زندگی کی حرمت کو اتنی اہمیت دی ہے کہ ایک شخص کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیا ہے، اور اگر کسی مسلمان ملک میں غیر مسلم اقلیت آباد ہو تو اس کی جان ومال اور عزت وآبرو کے تحفظ کا پورا لحاظ رکھا گیا ہے اور انہیں اپنی نجی زندگی میں اپنے مذہب پر چلنے کی آزادی دی گئی ہے۔اسلام نے ظلم وتعدی سے منع کیا ہے، بلکہ ظلم کے جواب میں بھی دوسرے فریق کے بارے میں حد انساف سے متجاوز ہونے کو ناپسند کیا ہے اور انتقام کے لئے بھی مہذب اور عادلانہ اصول وقواعد مقرر کئے ہیں۔لیکن افسوس کہ دشمنان اسلام نے اسلام اور دہشت گردی کو ایک ساتھ جوڑ دیا ہے۔چنانچہ ضروری تھا کہ اعدائے دین کی ان سازشوں کو طشت ازبام کیا جاتا اور ان کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"اسلام اور امن عالم" ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلام اور امن عالم کے  موضوع پر  متعدد اہل علم کے مقالات جمع کر دئیے گئے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

افتتا حیہ

7

سو النامہ

11

فیصلے

13

تلخیص مقا لا ت

45

عر ض  مسئلہ

61

تحریری  آرا ء

89

اسلام  او رامن عالم

91

  دہشت گردی  اسلامی  نقطہ نظر سے

92

امن عا لم اور اسلام

94

اسلام میں  امن و سلامتی

97

دہشت  گر دی  سے مما نعت  کاحکم

100

اسلام میں  دہشت  گر د ی اور  جہا د کا فر ق

102

دہشت  گردی  اور ظلم میں یکسانیت

105

اسلامی  نقطہ  نظر  اور دہشت گر دی

108

اسلام  امن  اور آتشی کا مذہب

110

امن  عالم  اور اسلام

113

دہشت گر دی۔ اسلامی  مؤقف

115

دہشت  گر دی  کی حقیقت   اسلا  م کی نظر میں

117

دہشت  گر دی   کے بارے  میں اسلامی نقطہ  نظر

121

دہشت  گر دی  ۔ اسلامی نقطہ 

124

 امن عالم  اور ا سلام

127

تفصیل مقالات :

131

اسلام  امن  کا مذہب

133

دہشت  گر دی   اور اسلامی مؤقف

163

امن و  سلامتی کا مذہب  اسلام

182

عا لمی امن کا ا سلامی  نظر یہ

194

عا لمی امن و  سلامتی۔ اسلامی نقطہ   نظر سے

221

دہشت  گر دی   کی حقیقت  اور اسلام میں  اس کاحل

236

امن عالم اسلام کی    حقیقی تصویر

259

اسلام  گہوارہ  امن

280

اسلام اور  عا لمی  امن

268

دہشت  گر دی   ۔  اسلامی نقطہ   نظر

293

اسلام  میں امن  و سلامتی

305

ظلم  و جا رحیت   اور اسلام  مؤقف

317

 امن  عالم  اور اسلام 

366

دہشت  گر دی    کے بارے   میں  اسلامی نقطہ نظر

332

اسلامی مؤقف اور دہشت گر دی

341

امن و  سلامتی اور اسلام

348

 اسلام  اور امن  عالم

356

اسلام  امن و سلامتی کا گہوارہ

363

مختصر  تحر یریں :

371

امن  عالم   اسلامی نقطہ نظر

373

امن  و آتشی کا مذہب    اسلام

377

دین  اسلام  اور دہشت گر دی

381

امن   کا  اسلامی تصور

387

دہشت گر دی اور اسلامی نقطہ نظر

392

دہشت گر دی اور اسلام

394

فساداتی  الارض  اور اسلامی نظر یہ

397

اسلام اور نظریہ تشدد

401

تصور  امن اور  اسلا م

406

اسلام اور دہشت گر دی کی حقیقت

410

اسلا م اور تشدد

414

امن عا لم اور اسلام

420

اسلام میں امن کا تصور

426

اسلام میں  تشدد  کی حقیقت

427

امن کا تصو ر اسلام میں

430

دہشت گر دی کی  حقیقت   اسلام میں

435

امن عا لم  اور اسلام

439

منا قشہ  بابت  اسلام  اور امن  عا لم

445

اختتامی کلمات

454

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24672
  • اس ہفتے کے قارئین 238262
  • اس ماہ کے قارئین 724454
  • کل قارئین97789758

موضوعاتی فہرست