#1173

مصنف : ابو مریم سائمن الفریڈو

مشاہدات : 17918

حضرت عیسیٰ ؑ سے بے پناہ محبت نے مجھے اسلام تک پہنچا دیا

  • صفحات: 112
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3360 (PKR)
(اتوار 29 جولائی 2012ء) ناشر : نا معلوم

پیدا ہونے والا ہر بچہ فطرت یعنی اسلام پر پیدا ہوتا ہے اور اس کے ماں باپ یا سوسائٹی اسے یہودی ، نصرانی او رمجوسی بنا دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے منتخب بندوں کےدل میں ایمان کی روشنی رکھی ہوتی ہے جو انہیں سیدھی راہ کی طرف راہنمائی کرتی رہتی ہے او روہ حق کی تلاش میں کوشاں رہتے ہیں اور اس وقت تک ان کا سفر ختم نہیں ہوتا جب تک وہ منزل کو نہ پالیں۔ ان کا خلوص، لگن اور حق کی جستجو آخر کار انہیں ان کی منزل و مقصود سے ہمکنار کردیتی ہے اور انہیں وہ حق کا راستہ مل جاتا ہے جس کے لئے ان کے اندر برسوں سے اضطراب برپا ہوتا ہے۔زیر نظر کتاب نو مسلم عیسائی سائمن الفریڈو کی خود نوشت ہے جو اسلام لانے کے بعد ابومریم بنے۔یہ تحریر ان کے اسلام قبول کرنے کی وجوہات او رحضرت عیسیٰؑ کے متعلق عیسائی تعلیمات کے حقائق پر مشتمل ہے۔ جس میں انہوں نے اسلام  کی فیوض و برکات اور عیسائیت کی تعلیمات کاموازنہ کرکے خدائی فیصلہ کے مطابق اسلام کو ہی نجات کا ذریعہ گردانا اور ثابت کیا ہے اوراسی طرح  عیسائیت میں موجود فکری انحطاط اور خرافات کوبھی  اجاگر کیا ہے ۔یقیناً عیسائی دنیا کے لئے یہ کتاب حقائق و عبر کے نمونہ کی حثیت رکھتی  ہے کہ وہ لوگ بھی اپنے آبائی مذہب سے ذرا ہٹ کر اسلام کا مطالعہ کریں جس طرح ابومریم نےکیا اور اس زاویہ سے اسلام کو سمجھیں تو یقیناً حق کو پالیں گے۔(ک۔ط)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

4

تعارف

 

5

امریکہ میں میری زندگی

 

9

اناجیل

 

12

حقانیت قرآن

 

22

حضرت عیسیٰ ؑ کی زندگی اور ان کا مشن

 

27

محمد ﷺ

 

34

عیسائیت اور اسلام کے عقائد

 

51

میرا قبول اسلام کا فیصلہ کن قدم

 

77

اسلام نے مجھے کیسے متاثر کیا

 

80

میرے قبول اسلام نے کیسے دوسروں کی زندگیوں کو متاثر کیا

 

84

جب مذہب جبراً مسلط کیا جائے

 

87

پوپ اور دنیا کے دیگر حکمرانوں کو دعوت عام

 

93

بائبل اور قرآن کا موازنہ

 

97

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50124
  • اس ہفتے کے قارئین 143628
  • اس ماہ کے قارئین 943269
  • کل قارئین98008573

موضوعاتی فہرست