حیات شاہ محمد اسحاق محدث دہلوی

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
سید محمود احمد برکاتی
شاہ ابو الخیر اکاڈمی، دہلی
160
7200.00 (PKR)
pages-from-hayaat-e-muhammad-ishaaq-dehlvi

شاہ محمد اسحاق (1200ھ-1262ھ) شاہ ولی اللہ دہلوی ﷫ کے نواسے اور شاہ عبد العزیز دہلوی کے بھانجے تھے۔ درس حدیث، اجازت و اسناد اور علوم دینیہ کی اشاعت میں شاہ عبد العزیز کے جانشیں ہوئے، شاہ عبد العزیز نے ان کو اپنا جانشین بنایا اور اپنی تمام کتابیں اور گھر وغیرہ ہبہ کر دیا، ان کے وفات کے بعد ان کی مسند درس پر بیٹھے اور 1239ھ سے لے کر 1258ھ تک دہلی میں اور 1258 سے 1262ھ تک حجازشریف میں حدیث کی تدریس و خدمت میں سرتا پا غر و منہمک رہے، ہندوستان کے صدہا علماء نے ان سے حدیث کا درس لیا۔ دوشنبہ 27؍ رجب 1262ھ کو مکہ معظمہ میں وفات پائی۔ زیر تبصرہ کتا ب’’حیات شاہ محمد اسحاق محدث دہلوی ﷫ ‘‘ شاہ اسحاق مرحوم کی حیات و خدمات اور ان کے تذکرہ پر مشتمل ہے جسے مولانا حکیم سیدمحمود احمد برکاتی نے مرتب کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

12

مقدمہ

13

شاہ اسحاق کےدورمیں دینی مباحث

13

شاہ اسحاق کاشاہ اسماعیل کےمتشدد انہ مسلک شدید اختلاف

14

بدایونی اوربریلوی علماء کارویہ

14

ناانصافیوں کاازالہ

14

دونوں محترم گرہوں کےسامنے اپنےجرم کااعتراف

14

میرے پر دادمولانا مولانا فضل حق خیرآبادی کےشاگرد تھے

15

شاہ اسحاق خالص حنفی تھے

15

مولانا برکات احمد کےرسائل مولانا اسماعیل اورمولانا رشید کےافکار پر

16

سیدصاحب کےمسلک میں کجی نہ تھی شاہ اسماعیل کاانداز فکر غیرمتوازن تھا

17

شاہ عبدلعزیز کی تین صاحبزادیاں تھیں

18

ایک صاحبزادی محمد افضل لاہوری کی اہلیہ تھیں

18

ان سےشاہ محمد اسحاق کی ولادت ذی الحجہ 1197ء1782ء کودہلی میں ہوئی

18

تحصیل علوم

18

ریاضیات کےمتعلق شاہ عبدالعزیز کےکئی ملفوظ

20

ایک قابل ذکر اضافہ کاپتہ چلتاہے

20

سارےخاندان کاقاعدہ ہےکہ تفسر پہلے تورات انجیل وزبور بڑھا دیا کرتے ہیں

21

شاہ اسحاق کانصاب تعلیم کیاہوگا

22

تربیت باطن

24

شاہ عبدلقادر نےشاہ اسحاق کےصفائے باطن کابیان کیا

24

محمد جعفر تھا نیسری کی غلط بیانی

25

شاہ عبدالغنی فرزند شاہ ولی اللہ کوبھی مرید وخلیفہ بتاتاہے

25

درس

26

شاہ رفیع الدین کےوفا ت کےبعد صدارت کابارشاہ اسحاق کےدومشن پر پڑا

27

مولوی رشید الدین خاں اورمولوی محمد اسحاق کو بہت کم فرصت ملتی ہے

27

وعظ وتذکیر

39

ہفتہ میں دودون منگل اورجمعہ کومجلس وعظ

39

سال مین دومجلسیں منعقد ہوتی تھیں مجلس وفات شریف اورمجلس مرحم

39

نواب مبارک علی خاں کابیان

30

شاہ اجنہ کی طرف سےایک وفد

30

سرسید کابیان

30

افتاء

31

میاں نذیر حسین اپناہ مشاہدہ لکھتے ہیں

31

ترہٹی نےبھی اس قسم کی بات کہی ہے

32

امامت

32

شاہ عبدلعزیز کےجنازہ کی نماز شاہ اسحاق نے پڑھائی

33

آپ جانشین شاہ عبدالعزیز تھے

33

شاہ ولی اللہ پانچ صاحبزادےچھوڑے

34

شاہ عبدالعزیز نےاجڑی ہوئی مسند کورونق دی

34

امراض وعوراض نےوقت سےپہلے انہیں معمر کردیا

35

بزرگان سلسلہ کی جدائی

35

شاہ عبدالعزیز کی خلافت کےلئے باوقار حلیم نرم خو سخت کوش ہونا ضرور ی ہے

35

خودان کےاولاد نرینہ نہ تھی

36

شاہ اسماعیل اپنی افتاءومزاج کےلحاظ سےعم گرامی سےمختلف تھے

37

غصہ میں بےقابو ہوجاتے تھے سیدصاحب نےان سےفرمایا غصہ دور کرو

38

ناشاتستہ الفاظ لکھ جاتے تھے جیسے فرج سائی زنان ناقصات عقل دوین

39

شاہ اسماعیل 1778ء میں پیداہوئے

39

ان کےتلامذہ اورمستفیدین کی تعداد بہت کم ہے

41

شاہ ولی اللہ خالص حنفی نہیں رہے تھے

42

شاہ عبدالعزیز شاہ ولی اللہ کےمسلک پر نہیں تھے

43

شاہ عبدالعریزحنفیت میں راسخ تھے

43

شاہ اسماعیل شہید نےعمل بالحدیث کی طرح ڈال دی تھی

44

سیدصاحب نےاپنےمتعلق جوکچھ لکھاہے درست ہےاورمولانا اسماعیل کےمتعلق جوکچھ لکھا ہے اس میں تاویل ہے

45

مولانا عبیداللہ سندھی نےلکھا ہے مولانا محمد اسحاق کومدرسہ سپرد کرکےاپنا جانشین بنایا

46

شاہ عبدالعزیز نےآخری وقت میں ابنا فرش وفروش مولانا کواسحاق کودیا

47

سفرحج 1240ء 1724ءمیں حج کاسفر کیا

47

اس سفرکےسلسلہ میں ایک خاص بات

47

شیخ عمربن عبدالکریم سےمسند حدیث حاصل کی

48

عمربن عبدالکریم کااجازت نامہ

48

یہ اجازت نامہ غیرمورخ ہے

49

اجازت نامہ

51

حدیث المصافہ واجازت عامہ

51

اخذ قرآن مجید کی مسند

55

مسلسات مولانا محمد اسحاق

57

اعانت مجاہدین

59

جہاد کی قیادت سیدصاحب رائے بریلوی اورشاہ اسماعیل کےہاتھ مین تھی

59

تحریک جہاد کےلئے مولنا اسماعیل کی ذات مفید کم اورمضر زیادہ رہی

60

ولی للہی خاندان   دوگروہوں میں تقسیم ہوگیا

61

شاہ اسحاق اورشا ہ   یعقوب حنفی تھے

62

سیدصاحب کےساتھ تقریبا1717ء ہنگامہ آرارسالہ تقویۃ الایمان لکھا

63

پہلے عربی میں اوراس کےبعد اوردو میں لکھی تھی

63

مشرک حنفی کوشرک جلی لکھ دیاہے

63

میرمحبوب علی جہاد سےواپس آگئے

63

سرحد سےشاہ اسماعیل کامکتوب

63

زراعانت جمع کرنےمیں شاہ اسحاق اوران کےبھائی کی جدوجہد

64

ہنڈی کےسلسلہ میں سیدہ صاحب کاخط مولوی اسحاق کےنام

65

جہاد صاحب کی شہادت کو غیبوت کارنگ دیاگیا

66

مہرصاحب کےبیان کاخلاصہ

67

مولوی نصیر الدین میدان جہاد میں کودپڑے

68

ہجرت اوروفات

68

شاہ اسحاق نے 1258ء میں اچانک ہجرت کرنےکاعزم کیا

68

شہردہلی سےروانہ ہوکرچار روزقطب صاحب میں رہے

69

نادرکتابیں میں ساتھ لےگئے

70

مومن خاں نے تاریخ ہجرت کی

70

خراجہ احسن اللہ قطعہ

72

میرظہور کاقطعہ

73

حضرت حاجی امداداللہ کاذکر

73

وصایا

74

وفات

74

متفرق حالات جاگیر

75

حلیہ

77

عرف

77

نظام الاوقات

78

سخاوت

78

خدمت خلق

79

اخلاص فی التعبد

79

طلبہ کی خدمت

79

نعم ۔الفقر

79

معصومیت

80

عملیات

80

حاضرجوابی

81

بواسیر

81

اخلاف ۔شاہ محمد یعقوب دہلوی

81

مولف سوانح حمد ی ن شاہ عبدالعزیز کےگھرانے کےبارے میں بہت غلطیاں کی ہیں

82

القاب عمومااس قسم کےہوتے تھے

83

شاہ ولی اللہ کی پیشین گوئی

84

صاحبزادہ صاحبزدایاں اورداماد

86

مولوی عبدالقیوم

87

نورالدین قادیانی

88

دخرودم

89

دختر سوم

89

مولوی سید نصیرالدین

90

قلعہ غزتی کی جنگ میں شہید ہوئے

91

شاہ اسحاق کےتلامذہ ومریدین وخلفاء

92

نواب قطب الدین خاں بہادر دہلوی

94

تالیفات

95

قاری عبدالرحمن پانی پتی

95

مولانا احمد علی سہارنپوری

96

مولوی عبداللطیف ثالث محی الدین قطب دیلوری

96

شاہ محمد اسحاق نے سند عطاکی

96

منشی جمال الدین بن شیخ وحید الدین

97

مولوی عبدالخالق دہلوی

98

مولانا عالم علی مرادآبادی فرزند کفایت علی

98

تصانیف

98

تلامذہ میں مولانا دائم علی عظیم آبادی ٹونکی والد مولانا سیدبرکات احمد ٹونکی

98

مولانا دائم علی کی وفات 1295ء 1818ء میں بع عمر سال ہوئی ہے

98

مفتی صدالدین آزردہ آپ نےمولانا فضل حق خیرآبادی سےخطاب کرتے ہوئے کہا

99

رشک نہران وبخاراشدہ دلی زمین الوزذات ہمایون تویوناں باشد

99

مولان فضل رحمان گنج مرادآبادی

100

مولوی نوازش علی

101

مولوی عبدالجلیل علی گڑھی

101

قاضی محمد جمیل برہانپوری

101

مولوی بشیرالدین قنوجی

101

مولوی سراج احمد سہسوانی

101

مولوی مظفر حسین کاندھلوی

101

مولوی یار علی ترہتی

102

مولوی غلام محی الدین بگوی

102

مولوی محمد رستم علی خا ں

102

مولوی نورالحسن کاندھلوی

102

شاہ عبدالغنی   دہلوی

102

مولوی کرامت علی اسرائیلی

103

شیخ محمد محدث تھانوی

103

احمد اللہ انامی

103

مولوی عبدالہادی جھومکوی

104

مفتی عنایت احمد کاکوری

104

مولانا احمد الدین بگوی

105

مولانا ابراہیم نگر ہنسوی

105

مولوی عبدالرشیدمجدی فاروقی

105

مولوی عبدالعزیز دہلوی

106

مولوی خواجہ احمد نصیرآبادی

106

مولانا سیدغوث علی شاہ

107

مولانا سید علی احمد عظیم آبادی

109

مولوی عبداللہ الہ آبادی

109

مولوی خواجہ ضیاالدین احمد دہلوی

109

مولوی عبداللہ جھاؤ

109

شاہ محمدعمر دہلوی فرزند شاہ محمد اسماعیل

109

جانشین شاہ سحاق

110

میاں سید نذیرحسین کی داستان

110

سیدنذیر حسین کےبیان میں تنقیح طلب امور

112

تلمذکی صحت کےلیے دوگواہیاں میاں صاحب نےپیش کی ہین

114

مگروہ استدلال اوراستشہاد میں ناکام رہے

117

معاصرین اوررفقائے مدرسہ کی آراء

118

ہم نے یہ رائے قائم کی ہے

119

میاں نذیر حسین ایک نیاز مند منعقد شاگرد کےشاگرد تھے

119

قاری عبدالرحمن کابیان ہے

121

شاہ عبدالعزیز   کےخاندان کےسردار کودلی والے میاں صاحب کہتے ہیں

122

نذیر حسین کوشاہ اسحاق سے ایک نوع تلمذ کی نسبت یقینا حاصل تھی

123

اہل حدیث حضرات آج تک میاں صاحب نذیر حسین کوشاہ اسحاق کاجانشین ثابت کرتے ہیں

124

میاں صاحب کی خلافت کی کوئی تحریر کوئی اعلان یازبانی گفتگو میں کوئی اشارہ تک منقول نہیں

125

شاہ اسحاق نے نہ سید نذیرحسین کو اپنا خلیفہ بنایا اوروہ اس وقت اس کےہل تھے

126

تالیفات

127

مسائل اربعین یہ کتاب مولوی سید الو محمد جالیسری نےتالیف کی ہے

127

تحقیق الحق المبین کاارود ترجمہ مولوی بدیع الزماں نے کیا ہے

129

مامت مسائل اس سےدس سال   بہلے تالیف کی گئی ہےمگر اس کےدیباچہ میں مسائل اربعین کاذکر ہے

130

اہل حدیث ارس دورمیں اس قسم کی تحریفی والحاقی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں

133

اس گروہ کی الحاق کوشی

134

مائۃ مسائل پورانام فی تحصیل الفضائل بالادلۃ الشرعیہ وترک المور المہفیہ

136

شاہ اسحاق کی طرف سا کتاب کی نسبت سےانفاق نہیں

136

مولوی ترہتی نے بھی کلام کیاہے

138

مائۃ کومولوی عبدالحی نےنزہت الخواطر میں مولوی احمد اللہ کی تالیف کہاہے

139

اردو ترجمہ مشکات المصابیح مظاہر حق تاریخی نام ہے

140

فضائل عشرۃ ذی الحجہ

141

شعب الایمان

142

مزاج وکردار مسلک وافکار

145

مجاہدین کےتذکرہ نگاروں کاگستاخانہ عمل

145

جعفر تھانیسری نے شاہ اسحاق کوسید احمد مریدلکھ دیا

147

مولانا ابو الحسن علی ندوی نے حصول فیض اورتربیت باطن کاذکر کدیا

147

مولانا فضل رسول نے   لےمیںلےلے ملادی

148

دونوں کتابوں بر مائۃ مسائل اورمسائل اربعین پر شاہ محمد اسحاق کےدستخط نہیں ہیں

150

شاہ صاحب کافتوی مذھبنا صواب

153

یہ فتوی 1254ء میں تحریر فرمایاہے

154

مولوی اسماعیل اورمولوی عبدالحی نے حج کےسفر میں قاضی شوکانی سےسند حدیث حاصل کی

155

شاہ اسحاق نے اپنے سفرحج میں شیخ عمر بن عبدالکریم سےسند حدیث حاصل کی

155

شاہ اسحاق صحیح   عقائد کےعلماء کی جماعت ڈھالتے رہے

156

مآخذ ومصادر

157

انتہی برعدد 88مقالات شروانی

160

مصنف کی مزید تصانیف

pages-from-hayaat-e-muhammad-ishaaq-dehlvi

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2646 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں