#4818

مصنف : ڈاکٹر محی الدین ہاشمی

مشاہدات : 3578

حقوق کا بے جا استعمال شرعی نقطہ نظر

  • صفحات: 233
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5825 (PKR)
(جمعرات 28 ستمبر 2017ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

اسلامی شریعت جس بنیادی فکری اساس پر قائم ہے وہ عقیدۂ توحید ہے۔ اس عقیدے پر اسلام کے تصور کائنات کی رو سے انسان اپنے ہر عمل کے لیے نہ صرف اپنے وحدہ لا شریک خالق ورازق کے سامنے جواب دہ ہے بلکہ وہ خود اپنی ذات‘ دیگر بنی نوع انسان‘ حیوانات‘ ماحول اور جملہ کائنات کے حوالے سے بھی ذمہ داری رکھتا ہے دنیا میں اللہ کا خلیفہ اور نائب ہونے کی حیثیت سے انسان اللہ کے تفویض کردہ حقوق اور اختیارات کے استعمال میں ان حدود وقیود کا پابند ہے جو کائنات کے خالق حقیقی نے متعین کی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  انہی حدود وقیود کا بیان ہے جو شارع کی طرف سے مقرر ہیں۔اس کتاب کو قانونی نظریے کے ساتھ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے مختلف پہلوؤں کا جدید عالمی قوانین کے ساتھ موازنہ بھی کیا ہے۔حق کے غلط استعمال  کرنے کو شارع نے جائز قرار دیا ہے؟اور قرآن وسنت کی نصوص اور فقہ صحابہ میں حق کے بے جا استعمال کے حوالے سے کیا تعلیمات ہیں؟ فقہ اسلامی میں یہ تصور کن مباحث کے تحت اور اس کی بابت فقہی آراء کونسی ہیں؟ ان سب موضوعات کو کتاب میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کتاب’’ حقوق کا بے جا استعمال شرعی نقظۂ نظر ‘‘ ڈاکٹر محی الدین ہاشمی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

7

مقدمہ

7

باب اول:شریعت اسلامی میں حق کاتصور اورفلسفہ

9

لفظ حق کامفہوم

13

حق کی اقسام

14

باعتبار صاحب حق

15

موضوع کےلحاظ سےحق کی اقسام

16

عوض کے اعتبار سےحق کی اقسام

19

اولا۔حقوق شرعیہ

21

ثانیا۔حقوق عرفیہ

21

باب دوم:حق کابے جا استعمال تصور اورعمومی احکام

23

تعسف کالغوی مفہوم

29

تعسف کاشرعی مفہوم

29

حق کابے جااستعمال اورنیت

3429

حق سےتجاوزاورحق کےبےجااستعمال مین فرق

41

انفرادی امور میں حق کابےجااستعمال

44

اجتماعی امورمیں حق استعمال کےاسباب

45

حق کےبےجااستعمال کےاسباب

45

استعمال حق کی تحدید میں فقہاء کی آراء

49

حق کےبےجااستعمال کےدنیوری واخروی نتائج

53

باب سوم:حق کےجااستعمال :قرآن وسنت اورفقہی قواعد کی روشنی میں

55

قرآن حکیم کی روشن میں

55

حق رضاعت اورحق دلایت کاجااستعمال

55

حق اصلاح کاغلط استعمال

59

حق وصیت کاغلط استعمال

60

جائز کام کابطور حیلہ غلط استعمال

62

حق رجوع کاغلط استعمال

63

قرض کی وصولی کےحق کانارواستعمال

67

سنت نبویہ وفقہ صحابہ کی روشنی میں

69

قوعد فقہیہ کی روشنی میں

78

الضرریزل

78

الامور بمقاصدہا

88

من استعجل الشئی قبل ارو عوقب بجرمانتۃ

94

باب چہارم:حق کےبےجااستعمال کی اقسام

99

حق ملکیت کےبےجااستعمال

99

اسراف

99

بخل

103

گرا؍ فروشی اجارہ داری اورذخیرہ اندوزی

105

جانوروں سےسلوک میں زیادتی

109

ماحولیاتی فساد

113

سہولیات کابےجاستعمال

115

مباح چیزوں کےبےجااستعمال

116

معاہدہ کےحق کے بےجااستعمال

117

انعقاد عقد میں حق کابےجااستعمال

117

مشتری کو مبیع سپرد کرنےپر عدم قدرت

117

امان خرید قیمت یاوقت سےمتعلق لاعلمی

118

زبردستی کی بیع

119

فاسد شرائط کےساتھ بیع

120

خاص وقت کےلیے بیع کرنا

120

تعداز ازدواج کاحق

124

دوران معاہدہ مداخلت

124

فسخ عقد میں حق کابےجاستعمال

125

طلاق

125

وکیل کااپنے آپ کو معزول کرنےکاحق

131

منگیتر کاخطبہ فسخ کرنےکاحق

132

حق سرپرستی اروسبراہی کےبےجااستعمال

132

حکومتی اوادراتی تعسف

134

حکومت کےصوابد یدی اختیارات کابےجاستعمال

134

عدلیہ کےصوابدیدی اختیارات کےغلط استعمال

142

مقننہ کےصوابدیدی اختیارات کاغلط استعمال

144

باب پنجم :حق کےبےجااستعمال اوردیگر فقہی نظریات

147

نظریہ تعسف اورسدذرائع

147

حق کابےجاستعمال اورنظریہ مصلحت

153

مصلحت کی اقسام

159

مصالح کی بنیاد پر حدود

163

تجارتی منافع کی تحدید

163

مصلحت عامہ کی وجہ سےحقوق ملکتیت کی تحدید

163

تحدید مہربودجہ مصلحت

167

حق آزادی رائے کی تحدید

168

حق کےبےجااستعمال اونظریہ حیلہ

172

نکاح تحلیل

175

حکومتی افسران کوہدیہ دینا

175

نظریہ تعسف کااختیار ایسرالمذہب اورنظریہ تلفیق سےتعلق

175

اختیار ایسرالمذاہب

183

حق کےبےجااستعمال کادیگر قوانین سےموازنہ

190

نظریہ تعسف کےتصور سے موازنہ

193

نظریہ تعسف کےتصور سے موازنہ

201

نظریہ تعسف کےتصور سے موازنہ

208

نظریہ تعسف کےتصور سے موازنہ

213

نتائج بح

217

مصادر مراجع

219

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24776
  • اس ہفتے کے قارئین 240101
  • اس ماہ کے قارئین 1039742
  • کل قارئین98105046

موضوعاتی فہرست