حاجیوں کو وصیتیں

  • صفحات: 45
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 900 (PKR)
(جمعرات 27 جولائی 2017ء) ناشر : دار البنسیۃ للنشر و التوزیع ریاض

حج بیت اللہ ارکانِ اسلام میں ایک اہم رکن ہے بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے ہر صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبوی ہےکہ آپ نےفرمایا الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ’’حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب شائع کی جا چکی ہیں ۔ زیرتبصرہ کتابچہ ’’ حاجیوں کووصیتیں‘‘ سعودی عرب کی نامور علمی شخصیت فضیلۃالشیخ صالح بن غانم بن السدلان کے تحریر شدہ عربی رسالہ ’’ وصایا لحجاج بیت اللہ الحرام‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔اس کتابچہ میں شیخ موصوف نے قرآن وسنت کی روشنی میں حج کے جملہ احکام ومسائل اور حاجیوں کو جن امور سے اجتناب کرنا چاہیے انہیں اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ محترم جناب حافظ محمد انور صاحب نے اس رسالہ کی افادیت کے پیش نظر اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

پہلی وصیت شرک کے منافی اخلاص

 

6

شرک کی دو قسمیں

 

10

ریاکاری اور اس کی مثالیں

 

10

دوسری وصیت دین کو سمجھنا خصوصاً حج کے احکام سیکھنا

 

14

ضروریات دین میں تفقہ

 

14

قول و عمل سے قبل علم کی ضرورت

 

16

حج کرنے والے کے لیے راہنما اصول

 

20

تیسری وصیت حج سے قبل احکام و واجبات اسلام کی پابندی

 

25

بنیادی احکام سے جہالت کی شکلیں

 

26

چوتھی وصیت حج کے دوران امن و سلامتی

 

29

جگہ کا امن

 

29

حجاج کے امن و سلامتی میں رخنہ اندازی جائز نہیں

 

30

عام قانون و نظام کی پابندی نیکی میں تعاون ہے

 

31

امن برباد کرنے والے کچھ مظاہر

 

34

پانچویں وصیت مسجد نبوی شریف کی زیارت اور اس کے آداب

 

35

مسجد نبوی کی زیارت کا مسنون طریقہ

 

36

قبروں کی زیارت کا مقصد

 

38

عورتوں کے لیے قبروں کی زیارت کا حکم

 

39

نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک کی زیارت کرنے والے کے لیے ممنوعہ امور

 

40

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45763
  • اس ہفتے کے قارئین 259353
  • اس ماہ کے قارئین 745545
  • کل قارئین97810849

موضوعاتی فہرست