#616

مصنف : پروفیسر ڈاکٹرعصمت اللہ

مشاہدات : 31499

غزوہ ہند

  • صفحات: 47
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1410 (PKR)
(ہفتہ 27 نومبر 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

نبی کریم ﷺ نے بذات خود جس جنگ میں شرکت کی ہو اس غزوہ کا نام دیا جاتا ہے ۔ لیکن رسول اللہ ﷺ کی زبان اقدس سے ایسے فرامین بھی جاری ہوئے جن میں آپ ﷺ نے اپنی زندگی کے بعد ہونے والی جنگوں اور معرکوں کو بھی غزوہ کا نام دیا ان میں سے ایک غزوہ ہند سے متعلق نبوی پیشگوئی ہے۔ زیر نظر مختصر سی کتاب میں پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ صاحب نے غزوہ ہند سے متعلق اسی نبوی پیشگوئی کو موضوع بحث بنایا ہے۔ بہت سے اہل علم حضرات غزوہ ہند سے متعلق احادیث کا تو تذکرہ کرتے ہیں لیکن حوالوں سے اجتناب برتا جاتا ہے۔ مصنف نے انتہائی عرق ریزی کے ساتھ بے شمار کتب مصادر کو کھنگالنے کے بعد موضوع سے متعلق تمام احادیث کو جمع کیا، ترتیب دے کر ان کا درجہ بلحاظ صحت و ضعف معلوم کیا پھر ان ارشادات نبوی سے ملنے والے اشارات و حقائق اور پیشگوئیوں کو آپ کے سامنے پیش کیا ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب نے مدلل انداز میں واضح کیا ہے کہ خلافت راشدہ سے قیامت تک ہندوستان کے خلاف جتنے بھی حملے ہوں کے ان میں شریک لوگ غزوہ ہند میں ہی تصور کیے جائیں گے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

فصل اول

 

 

غزوۂ  ہند ایک مبارک الہامی  پیش گوئی

 

11

(1)غزوات ثانیہ یا واقعہ

 

12

(ا)غزوہ

 

12

(ب)سریہ

 

12

(2)غزوات موعود

 

12

فصل دوم

 

 

غزوۂ ہند کے متعلق نبوی پیش گوئی

 

 

(ا)حضرت ابوہریرہ ؓپہلی حدیث

 

21

(2)حضور ﷺ کے آزاد کردہ غلام سیدناثوبان کی حدیث

 

26

(3)حضرت ابوہریرہ ؓکی دوسری حدیث

 

28

(4)حضرت کعب ؓکی حدیث

 

30

(5)حضرت صفوان بن عمرو ؓکی حدیث

 

31

فصل سوم

 

 

احادیث غزوۂ ہند سے مستنبط ہدایات و اشارات

 

 

(1)نبی کریم ﷺ کی محبت ،ایمان کی شرط اول

 

35

(2)نبی اکرم ﷺ کے ساتھ صحابہ کرام ؓ کی والہانہ محبت

 

37

(3)صحابہ کرام ؓ کو نبی ﷺ کی سچائی پر پختہ لقین تھا

 

38

(4)سندھ کا وجود

 

38

(5)ہندستان کا وجود

 

39

(6)سندھ عرب کے پڑوس میں اور اس پر چڑھائی غزوۂ ہند سے پہلے

 

39

(7)سندھ اور ہندپر کفار کا قبضہ

 

39

(8)نبی کریم ﷺ ان حقائق سے آگاہ تھے

 

39

(9)سندھ و ہند کی تاریخ

 

40

(10) غیب کی خبریں، پیشن گوئیاں

 

40

(11)رسالت محمدی ﷺ کی حقانیت کا ثبوت

 

40

(12)بیت المقدس کی بازیابی اور مسجد اقصیٰ کی آزادی کی بشارت

 

41

(13)جہاد تاقیامت جاری رہے گا

 

41

(14)جہاد دفاعی بھی ہےاور اقدامی بھی

 

42

(15)دشمنوں کی پہچان

 

42

(16)نبوی ﷺ اور صحابہ کی مجالس میں ہندوستان کا تذکرہ

 

43

(17)غزوۂ ہند کے بارے میں حضور ﷺ کی نیت و آرزو

 

43

(18)غزوۂ ہندوستان ،نبی ﷺ کا وعدہ ہے

 

43

(19)یہ اللہ تعالی کا بھی وعدہ ہے

 

44

(20)جنگ وجہاد کی ترغیب

 

44

(21)سامراجی قوتوں کا علاج

 

45

(22)غزوۂ ہندمیں مال خرچ کرنے کی فضیلت

 

45

(23)غزوۂ ہند کے شہداء کی فضیلت

 

46

(24)مجاہدین ہند کے لیے جہنم سے نجات کی بشارت

 

46

(25)آخری جنگ میں فتح کی بشارت

 

46

(26)مال غنیمت کی خوشخبری

 

47

(27)سیدنا عیسیٰ ؑ سے ملاقات کی بشارت

 

47

(28)ہندستان کے ٹکڑے ہوں گے

 

47

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4692
  • اس ہفتے کے قارئین 171727
  • اس ماہ کے قارئین 657919
  • کل قارئین97723223

موضوعاتی فہرست