غایۃ المرید فی شرح کتاب التوحید ( جدید ایڈیشن )

صالح بن عبد العزیز بن محمد آل شیخ
دار السلام، لاہور
249
6225 (PKR)

تمام انبیاء کرام ﷩ ایک ہی پیغام اورایک ہی دعوت لےکر آئےکہ لوگو! صرف اللہ کی عبادت کرو او راس کےسوا تمام معبودوں سےبچو۔تمام انبیاء کرام سالہاسال تک مسلسل اس فریضہ کو سرانجام دیتے رہے انھوں نے اس پیغام کو پہنچانےکےلیے اس قدر تکالیف برداشت کیں کہ جسکا کوئی انسان تصور بھی نہیں کرسکتاہے ۔ حضرت نوح نے ساڑے نوسوسال کلمۂ توحید کی طرف لوگوں کودعوت دی ۔ اور اللہ کے آخری رسول سید الانبیاء خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نےبھی عقید ۂ توحید کی دعوت کے لیے کس قدر محنت کی اور اس فریضہ کو سر انجام دیا کہ جس کے بدلے آپ ﷺ کو طرح طرح کی تکالیف ومصائب سے دوچار ہوناپڑا۔ عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے صحابہ کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علمائے اسلام نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی   توحید کے پرچار اور وضاحت کا سبب ہے۔ اس کتاب میں توحید کا معنی‘ دلائل توحید کے اصول اور فضیلت بیان کی گئی ہے۔ مزید توحید کے مخالف امور اور ان سے بچاؤ کے اسباب بھی بیان کیے ہیں نیز اختصار کے ساتھ توحید الوہیت اور توحید اسماء وصفات کے ارکان بھی بیان کیے ہیں اور شرک اکبر اور اس کی شکلیں اور شرک اصغر اور اس کی شکلیں اور ہر ایک کے وسائل وذرائع بھی بیان کیے گئےہیں اور حاشیہ جات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔ حوالہ جات میں قرآنی آیات کے بعد سورۂ کانام اورنمبر اور آیت کا نمبر بھی درج کیا جاتا ہے اور احادیث کے حوالے میں مصدر کا نام اور کتاب کا نام اور حدیث کا نمبر دیا جاتا ہے۔ یہ کتاب’’ کتاب التوحید ‘‘ صالح بن عبد العزیز بن محمد بن ابراہیم کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمۃ المولف

9

توحیدتمام عبادات کی بنیاد ہے

13

توحیدکی فضیلت اوراس سےگناہوں کےمٹنےکابیان

21

توحیدکےتمام تقاضوں کوپوراکرنےوالاشخص بلاحساب جنت میں جائےگا

27

شرک سےڈرنےکابیان

33

لاالہ الااللہ‘‘کی طرف دعوت دینا

38

توحیدکی تفسیراورکلمہ لاالہ الااللہ‘‘کی شہادت کامفہوم

45

رفع بلاءاوردفع مصائب کےلیے چھلے پہننااوردھاگےوغیرہ باندھناشرک ہے

52

دم اورتعویذات کابیان

59

جوشخص کسی پتھریادرخت وغیرہ کو متبرک سمجھنے

65

غیراللہ کےلیےجانورذبح کرنا

75

جہاں غیراللہ کےنام پرجانورذبح کیاجاتاہووہاں اللہ کےنام پرذبح کرناجائز نہیں

82

غیراللہ کی نذرونیازشرک ہے

85

غیراللہ سےپناہ مانگنا شرک ہے

88

غیراللہ سےفریادکرنایااسےپکارناشرک ہے

91

بےاختیارکوپکارناشرک ہے

97

فرشتوں پراللہ تعالیٰ کاوحی کاخوف

103

شفاعت کابیان

108

ہدایت دیناصرف اللہ تعالیٰ کےاختیار مین ہے

116

بنی آدم کےکفراورترک دین کابنیادی سبب صالحین کی عزت وتکریم میں غلوکرناہے

121

کسی صالح آدمی کی قبرکےپاس اللہ تعالیٰ کی عبادت کرناناجائز اورسنگین جرم ہے توخوداس مردصالح کی عبادت کرناکتنابڑاجرم ہوگا؟

128

صالحین اوربزرگوں کی قبروں کےبارےمیں غلوکاانجام شرک اکبر‘‘ہے

135

نبی ﷺکاتوحیدکی مکمل حفاظت کےسلسلے میں شرک بننےوالی ہرراہ کوبندہ کرنا

138

امت محمدیﷺ کےبعض افرادکےبت پرستی میں مبتلاہونےکی پیش گوئی

141

جادوکابیان

149

جادوکی بعض اقسام کاباین

154

نجومیوں اورغیب کادعوی کرنےوالوں کابیان

158

جادوٹونےکےذریعےجادوکاعلاج کرنےکی ممانعت

162

بدفالی اوربدشگونی

165

علم نجوم کی شرعی حیثیت

170

ستاروں کےاثرسےبارش برسنےکاعقیدہ رکھناکفر ہے

173

اللہ تعالیٰ کی محبت دین کی بنیاد ہے

178

اللہ تعالیٰ کاڈراورخوف

183

صرف اللہ تعالیٰ پرتوکل کرناچاہیے

187

اللہ تعالیٰ کی تدبیرسےبےخوف نہیں ہوناچاہیے

191

اللہ تعالیٰ کی تقدیرپرصبرکرناایمان باللہ کاحصہ ہے

194

ریاکاری ایک مذموم عمل ہے

198

کسی نیک عمل سےدنیاکاطالب ہونابھی شرک ہے

201

اللہ تعالیٰ کی حلال کردہ چیزکوحرام یاحرام کردہ چیزکوحلال سمجھنےمین علماءوامراءکی اطاعت ان کو رب کادرجہ دیناہے

204

بعض ایمان کادعوی کرنےوالوں کی حقیقت

208

اللہ تعالیٰ کےاسماءوصفات کاانکار

213

اللہ تعالیٰ یک نعمتوں کاانکارکفر ہے

216

شرک کی بعض مخفی صورتیں

220

اللہ تعالیٰ کی قسم پراکتفانہ کرنےوالےکاحکم

224

وہی ہوگاجواللہ تعالیٰ چاہیےاورجوآپ چاہیں‘‘کہنےکاحکم

226

زمانےکوگالی دینابرابھلاکہنااللہ تعالیٰ کوایذاپہنچانےکےمترادف ہے

230

شہنشاہ قاضی القضاۃ اوراس کی قسم کےالقاب کی شرعی حیثیت

232

اللہ تعالیٰ کےاسماءحسنیٰ کی تعظیم وتکریم اوراس وجہ سےکسی کےنام کی تبدیلی

234

اللہ تعالیٰ قرآن مجیداورسول  اللہﷺ کامذاق اڑانےوالےکےبارےمیں حکم

236

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی ناشکری تکبر کی علامت اوربہت بڑاجرم ہے

239

اولادملنےپراللہ تعالیٰ کےساتھ شرک کرنا

245

اسماءحسنیٰ کابیان

248

السلام علی اللہ کہنےکی ممانت

251

یااللہ اگرتوچاہتاہےتومجھےبخش دےکہنادست نہیں

253

کسی کو میرابندہ اورمیری بندی کہنامنع ہے

255

اللہ تعالیٰ کےنام پرسوال کرنےوالےکوخالی ہاتھ نہ لوٹایاجائے

257

اللہ تعالیٰ کاواسطہ دےکرصر ف جنت ہی مانگی جائے

259

کسی پریشانی یاحادثہ کےبعداگراورکاش وغیرہ الفاظ کے

26

ہوااورآندھی کوگالی دینےاوربرابھلاکہنےکی ممانعت

262

اللہ تعالیٰ کےفیصلوں کےمتعلق بدگمانی کرنےکی ممانعت

264

منکرین تقدیرکابیان

268

تصویرکشی کرنےوالوں کاحکم

272

کثرت سےقسم اٹھانامذموم ہے

276

اللہ تعالیٰ اوراس کےرسول اللہﷺ کاذمہ اورامان دینےکی ممانعت

280

ازراہ غروروتکبراللہ تعالیٰ کی قسم اٹھانااوراس کاانجام

284

اللہ کومخلوق کےسامنےسفارشی کےطورپرپیش کرناگستاخی اورانتہائی حماقت ہے

286

گلشن توحیدکی حفاظت کےسلسلہ میں نبی اکرمﷺ نےشرک کےتمام ذرائع اورراستوں کومکمل طورپربندکردیا

288

اللہ تعالیٰ کی عظمت اوررفعت شان کابیان

291

دوسری جلد

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2074 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں