#632.01

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 28546

فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلددوم

  • صفحات: 567
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17010 (PKR)
(منگل 07 دسمبر 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

حافظ زبیر علی زئی کا شمار ان جید علما ء میں ہوتا ہے جو استنباط مسائل میں مہارت تامہ رکھنے کے ساتھ ساتھ اصول تحقیق کے میدان کے بھی شہسوار تسلیم کیے جاتے  ہیں۔ آپ کے سامنے کتاب’ توضیح الاحکام‘ ان فتووں کا مجموعہ ہے جو شیخ محترم سے مختلف مواقعوں پر دریافت کیے گئے اور مختلف رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب کو دو جلدوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلی جلد عقائد، طہارت، نماز، دعا اور جنازے کے مسائل سے عبارت ہے۔ دوسری جلد نکا ح وطلاق، جہاد، اخلاق و آداب اور خرید و فروخت جیسے مسائل سے پُر ہے۔ اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بھر پور عرق ریزی کے ساتھ ایسے سوالات کے بالدلائل تفصیلی جوابات بھی جمع کیے گئے ہیں جنہیں عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے اور اختصار کے ساتھ جواب دیا جاتا ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اوّل

 

15

تقدیم

 

17

توحید و سنت کے مسائل

 

 

کیا اہل حدیث نام صحیح ہے؟

 

27

عیسائیوں کے تین سوالات اور ان کے جوابات

 

35

بڑا شیطان ابلیس: جنوں میں سے ہے

 

43

تمام گروہوں سے علیحدگی اوراہل حق سے وابستگی

 

48

لولاک ما خلقت الأفلاک

 

49

قیامت کے دن لوگوں کو کس نام سے پکارا جائے گا؟

 

52

جہنم کا سانس: گرمی اور سردی؟

 

54

قرآن مجید زمین پر رکھنا

 

55

قبلے کی طرف پاؤن کرکے سونا

 

56

جنتی بیویاں اپنے جنتی شوہروں کے ساتھ ہوں گی

 

57

امام بخاری کی قبر کے وسیلے سے دعا

 

63

خواب میں رسول اللہ ﷺ کی زیارت

 

64

خواب میں نبی کریم ﷺ کا دیدار ممکن ہے

 

66

اہل بیت اور تطہیر

 

69

اہل بیت کون ہیں؟

 

70

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر

 

71

کیا مباہلہ کرنا جائز ہے؟

 

71

نماز سے متعلق مسائل

 

 

نماز کے چالیس مسائل بادلائل

 

77

حالت سجدہ میں ہاتھوں کی انگلیاں ملانا

 

101

گاؤں میں نماز جمعہ کی تحقیق

 

104

نماز عید کے بعد ''تقبل  اللہ من و منک`` کہنا

 

131

روزوں سے متعلق مسائل

 

 

رمضان میں سرکش شیاطین باندھا جانا

 

137

حالت روزہ میں کان یا آنکھ میں دوائی ڈالنا

 

138

رمضان کے روزوں کی قضا اور تسلسل

 

139

مؤذن کی غلطی اور  روزے کی قضا

 

140

اعتکاف کے مسائل

 

 

تمام مساجد میں اعتکاف جائز ہے

 

147

''لا اعتکاف `` والی  روایت ضعیف ہے

 

153

عورتوں کا گھر میں اعتکاف؟

 

154

اعتکاف کے بعض مسائل

 

154

عشر و زکوۃکے مسائل

 

 

عشر کی ادائیگی اور کھاد، دوائی و غیرہ کا خرچ

 

163

نقدی کی صورت میں صدقہ فطر ادا کرنا

 

164

کرائے کی آمدنی پر زکوۃ

 

165

حج و عمرہ  سے متعلق مسائل

 

 

سیدنا ابراہیم ؑ کی آواز اور  حج

 

169

مسجد عائشہ (تنعیم)سے عمرہ

 

169

قربانی و عقیقہ سے متعلق مسائل

 

 

پہلے دن قربانی کرنا افضل ہے

 

175

قربانی کے تین دن ہیں

 

175

بھینس کی قربانی کا حکم

 

181

میت کی طرف سے قربانی کا حکم

 

182

قربانی میں حصے داران کے لئے عقیدہ کی شرط

 

183

عقیقہ ساتویں دن کرنا

 

184

نکاح و طلاق اور رضاعت سے متعلق مسائل

 

 

خطبہ نکاح

 

189

قرآن پاک سے لڑکی کی شادی

 

189

حق مہر مساوات

 

189

ایجاب و قبول کے لئے وکیل مقرر کرنا

 

190

ولیمے کا وقت

 

190

حقوق زوجین اور اسلامی کتب کا تقدس

 

191

غصے میں دی گئی طلاقوں کا حکم

 

191

خلع والی عورت کی عدت ایک مہینہ ہے

 

191

کیا خلع کے بعد عورت سابقہ شوہرسے دوبارہ نکاح کرسکتی ہے؟

 

193

رضاعت کی مدت اور عدد

 

194

جہاد سے متعلق مسائل

 

 

اہل حدیث اور جہاد

 

199

جہاد قیامت تک جاری رہے گا

 

200

کیا شہید  ستر (70) رشتہ داروں  کی سفارش کرے گا؟

 

205

امام عبداللہ بن مبارک اور یا عبدالحرمین کی  صدا !

 

207

جہاد اصغر سے جہاد اکبر  کی طرف لوٹنے  والی روایت

 

208

مجاہد شوہر کی عدم موجودگی میں بیوی کے اشعار

 

210

میدان جہاد اور ماں کی اجازت

 

211

معاملات اور خرید و فروخت کے مسائل

 

 

حرمت سود

 

215

موجودہ بنکاری نظام اور ملازمت

 

217

سودی معاملات کرنے والے کے ساتھ تعلقات

 

217

نقد اور ادھار  میں فرق

 

218

قسطوں پر خریداری

 

220

رہن ( گروی ) رکھنا یا دینا

 

221

لین دین میں کمیشن

 

221

جائز واجبات کے لئے کمیشن

 

223

مشترکہ فیکٹری اور اس کے حصہ داروں کا مسئلہ

 

223

رشوت حرام ہے، نماز کا ترک کفر ہےاورسودی،گناہگار  کے گھر سے کھانا

 

227

سودی کاروبار اور سرکاری نوکری

 

230

وراثت سے متعلق مسائل

 

 

جائیداد کی تقسیم

 

235

وراثت کا ایک مسئلہ

 

235

مقتول کی وراثت

 

236

منکوحہ غیر مدخولہ اور مسئلہ وراثت

 

237

اخلاق  و آداب سے متعلق مسائل

 

 

دوسروں کی عیب جوئی اور غیبت

 

241

اللہ کی رضا کے لئے صلح اور اس کی فضیلت

 

241

غرباء  و مساکین سے تعاون اور مسلمانوں کی ذمہ داری

 

242

مسلمان کی جان بچانے کے لئے خون دینا

 

243

فضائل و مناقب

 

 

سیدہ فاطمہ ؓجنتی عورتوں کی سردار ہیں

 

247

حسن و حسین ؓجنتی نوجوانوں کے سردار ہیں

 

254

حسین مجھ سے  ہیں اور میں حسین سے ہوں

 

257

سیدنا معاویہ او رپہلا سمندری جہاد

 

259

سیدنا معاویہ کاتب الوحی صحابی ہیں

 

260

عظمت سیدنا ابوہریرہ ؓاور منکرین حدیث

 

261

سیدنا عمر ؓاور سیدنا ابوہریرہ ؓ

 

261

من کنت  مولاہ فعلی مولاہ

 

267

شہادت حسین ؓ

 

268

صحابی ثعلبہ بن حاطب پرایک بہتان اور اس کا رد

 

271

سیدنا عثمان ؓسے بغض رکھنا حرام ہے

 

276

سیدنا اویس  القرنی ؓکا قصہ

 

278

 

   

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34494
  • اس ہفتے کے قارئین 227756
  • اس ماہ کے قارئین 1255921
  • کل قارئین96907765

موضوعاتی فہرست