#897

مصنف : احمد علی سراج

مشاہدات : 21798

فتنہ پرویزیت - جلد1

  • صفحات: 624
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18720 (PKR)
(بدھ 21 مارچ 2012ء) ناشر : جامعہ سراج العلوم دارالقرآن ڈیرہ اسماعیل خان

برصغیر میں عبداللہ چکڑالوی نے سب سے پہلے انکار حدیث کے فتنہ کی تخم ریزی کی، حافظ اسلم جیراجپوری اور غلام احمد پرویز نے اس کی آبپاشی کی اور اپنے افکار و نظریات کی بنیاد انکار حدیث پر رکھی۔ چنانچہ انھوں نے علی الاعلان کہا کہ حجت شرعیہ صرف قرآن کریم ہے دینی معاملات میں حدیث حجت نہیں، اور اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ حدیث کا استہزا کیا اور اس کے لیے گستاخی کے جملے بولے۔ علمائے کرام نے فتنہ پرویزیت کا ادراک کرتے ہوئے ان کے لٹریچر کا بھرپور تعاقب کیا اور مسکت جوابات دئیے۔ تحریک رد پرویزیت کے سلسلے میں جو علمی تحقیقی کام ہوا اور ملک کےاخبارات وجرائد میں چھپا اس کی یکجا کتابی شکل اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ تاکہ علمی وتحریکی حضرات ایک مجموعے سے باآسانی استفادہ کر سکیں۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

12

فتنہ پرویزیت تعارف

 

15

فتنہ انکار حدیث

 

20

فتنہ پرویزیت کا بانی وسرغنہ غلام احمد پرویز

 

31

پرویز گستاخ رسول ﷺ کا منحوس نام

 

32

مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے

 

40

غلام احمد پرویز کے باطل عقائد

 

50

فتنہ انکار حدیث اور پرویزی فتنہ

 

69

پرویزیت کے خدوخال

 

110

طلوع اسلام

 

161

غلام احمد پرویز اور انکار حدیث

 

165

حجیت حدیث رسول اللہ ﷺ کا اثبات

 

189

منکر حجیت حدیث رسول اللہ ﷺ

 

198

کفریات پرویز

 

211

تکفیر پرویزیت

 

220

پرویز کا تعاقب

 

231

پرویزی ٹولے کا محاسبہ کریں

 

267

طلوع اسلام یا مسخ اسلام

 

291

طلوع اسلام اور غلام احمد پرویز

 

369

پرویزی حقائق وعبرکی حقیقت

 

392

فتنہ پرویز کے خلاف ایک اشتہار

 

475

بزم طلوع اسلام کے اسلام دشمن اڈے

 

586

شاعر اسلام سید سلیمان گیلانی کی نظم

 

591

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13571
  • اس ہفتے کے قارئین 169145
  • اس ماہ کے قارئین 968786
  • کل قارئین98034090

موضوعاتی فہرست