#4687

مصنف : فیصل احمد ندوی بھٹکلی

مشاہدات : 5758

فقہی اختلافات کی حقیقت سلف کا موقف اور ہمارا طرز عمل

  • صفحات: 58
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1160 (PKR)
(منگل 18 جولائی 2017ء) ناشر : ادارہ احیائے علم و دعوت لکھنؤ

ہر دور میں اہل علم نے مختلف موضوعات پر بڑی بڑی ضخیم کتابیں لکھی ہیں۔فقہ وحدیث اور تاریخ وفلسفہ اورطب وحکمت میں سے کوئی ایسا عنوان نہیں ہے ،جس پر ہمیں قدیم علمی سرمائے میں انفرادی کاوشوں کے حیرت انگیز مجموعے نہ ملتے ہوں۔مثلا امام سرخسی ﷫کی عظیم الشان کتاب المبسوط بارہ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور اسلامی فقہ کا ایک مکمل مجموعہ ہے۔اسی طرح امام قلقشندی ﷫کی کتاب صبح الاعشی متعدد علوم ومعارف کا ایک خزانہ ہے۔موجودہ اصطلاح میں آپ اسے انسائیکلوپیڈیا نہ بھی کہیں تو بھی اپنی جامعیت اور وسعت کے لحاظ سے ان سے وہی ضرورت پوری ہوتی ہے جو آج کے د ور میں انسائیکلو پیڈیاز پوری کرتے ہیں۔ عصر حاضر کے  تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے  چند مسلمان مفکرین اور بعض اسلامی اداروں نے اب انسائیکلوپیڈیاز کی تیاری کی طرف بھی اپنی توجہ مبذول کی ہے۔ایک  انسائیکلو پیڈیا وزارت اوقاف کویت کے زیر اہتمام تیار کیا جا رہا ہے اور الموسوعہ الفقہیہ کے نام سے اب تک اس کی متعدد جلدیں چھپ چکی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" فقہی اختلاف کی حقیقت:سلف کا موقف اور ہمارا طرز عمل " محترم فیصل احمد ندوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے فقہی اختلافات کے حوالے سے سلف کے موقف اور ہمارے طرز عمل پر روشنی ڈالی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ طبع دوم

5

پیش لفظ

6

حفاظت دین کاوعدہ

8

اختلاف  کےفطری اساب

9

سلف کی نگاہ میں اختلاف  کی اہمیت

10

اختلافی مسائل میں صحابہ کاطرز عمل

12

اختلافی مسائل میں تابعین کارویہ

13

اختلافات رسو ل اللہ ﷺ کی عظمت اوراللہ کےیہاں آپ کی محبوبیت کی دلیل

14

اختلاف رحمت اورباعث وسعت

14

حضرت عمر بن  عبدالعزیز کی درواندلیثی

15

امام مالک کاامت  پر عظیم احسان

15

سلف کی نگاہ میں ضغیف حدیثوں کی حیثیت

16

اذاصح الحدیث فہو مذہبی کامطلب

17

علم حدیث کی نزاکت اورقدم قدم پر ٹھوکرکھانے کااندیشہ

18

بغی اساتذہ ومشائخ کےصرف کتابیس علم کافی نہیں

19

سلف میں کتابی علم کی حیثیت

19

ترجیح  کےموقع پر بخاری اروصحیحین کی حدیث کادرجہ

20

فتوے کےلیے عربی زبان سےگہری واقفیت کاضرورت

21

محدثین سلف کی نگاہ میں فقہاء کی عظمت وقعت

21

کثرت علم کےباوجود اجتہاد کےدعوے سےاجتناب

24

ائمہ فقہ کی حدیثیں نہ پہنچنے کاالزام اوراس کی حقیقت

24

علم حدیث میں ائمہ فقہ کامقام

24

حدیث میں امام ابوحنیفہ  ائمہ حدیث کی تصریحات کی روشنی میں

25

حدیث کی موجودہ تعداد ورعلمائے سابقین کےحفظ حدیث سےاس کامقابلہ

28

فقہی مسائل کی بنیاد قرآن وحدیث یاقیام صحیح ہے امام مسلم کی وضاحت

31

ائمہ مجتہدین کےمستبط کردہ مسائل شریعت الہی ہیں امام ابن حزم  ظاہر ی کی صراحت

31

ائمہ فقہ کےخالص حدیث پر عمل کرنےکاایک ایک سبق آموز واقعہ

32

فقہاء کاطریقہ کاروااورمحدثین کاان پر اعتماد

33

عمل بالحدیث کےنام پر عمل صحابہ سےانحراف

34

سلف میں عمل  صحابہ کی اہمیت

35

حدیث کاصحیح ہوناکافی نہیں سلف کااس بر عمل ضرور ی  ہے

36

مسالک اربعہ کےخلاف رائے اختیار کرنےپر نکیر اما ابن رجب

38

تقلید کی مذمت میں آیات وحدیث سےغلط استدلال اوران کابےمحل استعمال

39

عوام کودلیل پوچھنے کاحق نہیں

41

اختلافی مسائل کےسلسلے  میں سلف کی دوقیمتی نصیحتیں

42

کل کےظاہر اورآج کےظاہر ی

43

حدیث کےنام پر حدیث کی مخالفت اما م ابن رجب کابیان

43

موجودہ صورت حال کےسلسلے میں ایک قابل غورحدیث

44

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16028
  • اس ہفتے کے قارئین 231353
  • اس ماہ کے قارئین 1030994
  • کل قارئین98096298

موضوعاتی فہرست