فضائل اعمال ( بھواروی )

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
محمد طیب محمد خطاب بھواروی
المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد وتوعیۃ الجالیات، ریاض
171
4275.00 (PKR)

انسانی طبیعت کا یہ خاصہ ہےکہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ نفع حاصل کرنا چاہتی ہے ۔اور شریعتِ اسلامیہ میں دینی احکام ومسائل پر عمل کی تاکید کے ساتھ ساتھ ان اعمال کی فضیلت وثواب بیان کرتے ہوئے انسانی نفوس کو ان پر عمل کرنے کے لیے انگیخت کیا گیا ہے ۔یہ اعمال انسانی زندگی کے کسی بھی گوشہ سے تعلق رکھتے ہوں خواہ مالی معاملات ہوں، روحانی یا زندگی کے تعبدی معاملات مثلاً نماز، روزہ، حج زکوٰۃ ودیگر عباداتی امو ر۔انسانی طبیعت کےرجحان کے مطابق انسان ہمیشہ یہ طمع ولالچ کرتا ہے کہ کم سےکم عمل کرکے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل کرے، تھوڑے وقت میں تھوڑے عمل سےاپنے خالق ومالک کو خوب خوش کرے اوراس کی رضا حاصل کر کے جنتوں کا پروانہ تھامے اوردل بہار بہشتوں کا مالک بن جائے۔ تھوڑے وقت میں چھوٹے اعمال جوبہت بڑے ثواب کا عث بنتے ہیں بڑی فضیلتوں کے حامل ہوتے ہیں انسان ان کو ڈھونڈتا پھرتا ہے ۔کیونکہ کسی عمل کی فضیلت،اجر و ثواب اورآخرت میں بلند مقام دیکھ کر انسانی طبیعت جلد اس کی طرف راغب ہوجاتی ہے اوران پر عمل کرنا آسان معلوم ہوتا ہے دین اسلام میں کئی ایسے چھوٹے چھوٹے اعمال بتائے گئے ہیں جن کا اجروثواب اعمال کی نسبت بہت زیادہ ہوتا ہے۔ مختلف اہل علم نے ایسے اعمال پر مشتمل کتب بھی مرتب کی ہیں ۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی اعمال کے فضائل پر مشتمل ہے۔ اس میں تین سو اسی احادیث صحیحہ کو بیان کیا گیا ہے جو مختلف موضوعات پر دلائل ہیں۔اس میں صحت حدیث کے التزام ‘ حدیث کے اخیر میں حوالے کے ساتھ حدیث نمبر درج ہے۔ اور احادیث کے متن کو بیان نہیں کیا گیا اور علامہ البانی کے حکم کو قول فیصل تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ فضائل اعمال ‘‘ محمد طیب محمد خطاب بھواروی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف کتاب ازقلم مترجم

13

اخلاص عمل کی فضیلت

15

کتاب وسنت پر عمل پیراررہنے کی فضیلت

19

نیک کام میں پہل کرنےکی فضیلت

20

علم حصول علم اوراہل علم کی فضیلت

21

تبلیغ حدیث اوراشاعت علم کی فضیلت

26

نیک کام کی طرف رہنمائی کرنےکی فضیلت

26

بحث مباحثہ اورجھوٹ چھوڑنے کی فضیلت

27

(پیشاب وپاخانہ کےوقت )قبلہ کی طرف منھ پیٹھ  نہ کرنےکی فضیلت

28

وضوکی فضیلت

28

وضو کی حفاظت اوراس کی تجدید کی فضیلت

31

مسواک کی فضیلت

32

وضو کےبعد دعاپڑھنے کی فضیلت

32

وضو کےبعد دورکعت پڑھنےکی فضیلت

33

اذان اورصف اول کی فضیلت

34

موذن کاجواب دینےاوراذان کےبعد دعاپڑھنےکی فضیلت

35

کنواں کھودنےاورمسجدبنانےکی فضیلت

37

نمازباجماعت اورمسجدوں کی طرف جانےکی فضیلت

37

مسجد کےساتھ وابستگی اوراس میں بیٹھنے رہنےکی فضیلت

38

پنج وقتہ نمازوں کی فضیلت

40

کثرت وسجود کی فضیلت

41

اول وقت میں نماز پڑھنےکی فضیلت

43

نماز باجماعت کی فضیلت

44

کثرت جماعت کی فضیلت

45

میدان میں نماز اداکرنےکی فضیلت

45

عشاءاورفجرکی نماز باجماعت اداکرنےکی فضیلت

46

نفل نماز گھروں میں پڑھنے کی فضیت

47

ایک نماز کےبعد دوسری نماز کے انتظار کی فضیلت

48

صبح اورعصرکی نماز پر محافظت کی فضیلت

49

فجراورعصر کی نماز پر محافظت کی فضیلت

49

نمازفجر اورمغرب کےبعد ذکر کرنےکی فضیلت

51

صف اول کی فضیلت

52

صفوں کو ملانے اورخالی جگہ کوپر کرنےکی فضیلت

52

امام کےپیچھے آمین کہنےکی فضیلت

53

نماز میں ’’ربنا ولک الحمد ‘‘کہنےکی فضیلت

53

نمازمیں پڑھی جانےوالی کوسمجھنےکی فضیلت

54

دن رات میں بارہ رکعت موکدہ سنتوں پر محافظت کی فضیلت

55

فجر سےپہلے دورکعت پڑھنےکی فضیلت

56

ظہرسےپہلے اوراس کےبعد نماز پڑھنےکی فضیلت

56

عصرسےپہلے نمازپڑھنےکی فضیلت

56

نماز وتر کی فضیلت

57

انسان کابحالت طہارت قیام کی نیت سےسونے کی فضیلت

57

بسترپر لیٹتےوقت دعائیں پڑھنےکی فضیلت

58

رات کو بیدار ہونے کےوقت ذکر ودعا کی فضیلت

60

قیام اللیل کی فضیلت

61

صبح وشام کی دعاؤں کی فضیلت

65

دوگنےثواب والے ذکر کی فضیلت

70

بازرا میں’’لاالہ الااللہ ‘‘کہنےکی فضیلت

70

مجلس سےاٹھنےکےوقت دعا کی فضیلت

71

’’لاحول ولاقوۃ الاباللہ ‘‘کی فضیلت

71

آنحضرت ﷺکی ذات گرامی پردرود شریف بھیجنے کی فضیلت

72

نماز چاشت کی فضیلت

72

جمعہ کابیان

75

نماز جمعہ اوراس کےلیےجانے کی فضیلت

75

جمعہ کےلیے جلد (مسجد جانے)کی فضیلت

76

جمعہ کی رات اوردن میں سورہ کہف پڑھنے کی فضیلت

76

روزے کابیان

77

مطلق روزے کی فضیلت

77

رمضان کےروزے تراویح اورخصوصاشب قدر میں قیام کی فضیلت

79

شش عید ی روزے کی فضیلت

82

جوشخص عرفہ میں نہ ہو ا سکےلیے عرفہ کےدن کی روزےکی فضیلت

83

اللہ کےمہینے محرم الحرام کےروزے کی فضیلت

83

یوم عشوراء کےروزے کی فضیلت

83

شعبان کےروزے کی فضیلت

84

ہرماہ تین دن کےروزوں کی فضیت

84

سوموار اورجمعرات کےروزے کی فضیلت

85

صوم داودی کی فضیلت

85

سحری کھانے کی فضیلت

86

روزہ دارکوروزہ افطار کرانےکی فضیلت

86

عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت

87

حج کابیان

88

فضائل حج عمرہ

88

تلبیہ (لبیک کہنے)کی فضیلت

89

وقوف عرفہ کی فضیلت

89

حجراسود کو چومنےاوررکن یمانی کوہاتھ لگانے کی فضیلت

90

طواف کرنےکی فضیلت

91

مزدلفہ میں حاجیوں کوکیاملتاہے

91

رمضان میں عمرہ کی فضیلت

92

حج وعمرہ میں سرمنڈانےکی فضیلت

62

آب زمزم کی فضیلت

93

مساجد ثلاثہ اوران میں نماز پڑھنے کی فضیلت

93

مسجد قبامیں نماز کی فضیلت

94

معاملات کابیان

95

مزدوری کی فضیلت

95

خریدوفروخت میں برکت کاتذکرہ جب بائع اورمشتری دونوں سچ بولیں اورحقیقت کوواضح کردیں

95

بہترین ادائیگی کی فضیلت

96

فسخ بیع کی فضیلت

96

خرید وفروخت میں نرمی کرنےکی فضیلت

97

غلہ ناپنے کی فضیلت

97

صبح سویرے کام کرنےکی فضیلت

97

بکری اوردیگر جانوروں کورکھنے پالنے کی فضیلت

98

غلام آزاد کرنےکی فضیلت

98

مصنف قاضی کی فضیلت

99

فضائل قرآن

99

قرآن پڑھنےاورپڑھانےکی فضیلت

99

ماہرقرآن کی فضیلت

100

اہل قرآن کی فضیلت

101

قرآن پاک پڑھنےکی فضیلت

101

سورۃ فاتجہ کی فضیلت

103

سورۃ بقرہ کی فضیلت اورآیۃ الکرسی کی فضیلت

104

سورہ بقرہ کی آخری دوآیتوں کی فضیلت

105

سورہ بقرہ اورآل عمران کی فضیلت

106

سورہ کہف کی فضیلت

108

مسحجات کی فضیلت

109

سورہ ملک کی فضیلت

109

سورہ اخلاص اورکافرون کی فضیلت

109

معوذتین کی فضیلت

112

والدین کےساتھ حسن سلوک اوراطاعت وفرمانبرداری کی فضیلت

112

صلہ رحمی کی فضیلت

113

اہل عیال پر خرچ کرنےکی فضیلت

114

اس آدمی کی فضیلت جس کےپاس دو لڑکیاں یادوبہنیں ہوں پھر وہ ان کےبارےمیں صبر

114

بیوہ عورتوں اورمسکینوں کےلیے محنت کرنےکی فضیلت

115

یتیم کی کفالت اوراس پر خرچ کرنےکی فضیلت

115

رضائے الہی کی خاطر اپنےمسلمان بھائی کی زیارت کرنےکی فضیلت

116

مسلمانوں کی ضرورتوں کو پوراکرنےکی فضیلت

116

بیمارکی مزاج پرسی کی فضیلت

117

بیمارکےپاس اس کےلیے دعا کرنےکی فضیلت

118

حسن خلق کی فضیلت

118

حیاکی فضیلت

119

سچائی کی فضیلت

119

تواضع وانکساری کی فضیلت

120

حلم ودرگذر ارغصہ پرقابو پانےکی فضیلت

121

ظالم اورقصوروار کومعاف کرنےکی فضیلت

121

کمزوروں پرشفقت اورحمدلی کی فضیلت

122

تمام امو رومعاملات میں نرمی برتنے کی فضیلت

123

مسلمان کی پردہ پوشی کی فضلیت

123

لوگوں کےدرمیان مصالحت کرانےکی فضیلت

123

مسلمان بھائی کی غیبت کی تردید اوراس کی عزت کی مدافعت

154

حب فی اللہ کی فضیلت

154

سلام کی فضیلت

125

مصافحہ کی فضیلت

126

خندہ پیشانی اورنیک برتاؤ کرنےکی فضیلت

126

خوش کلامی کی فضیلت

127

امربالمعروف ونہی عن المنکر کی فضیلت

127

مضائب پر صبر کی فضیلت

128

بیماری وپریشانی کی فضیلت

130

تکلیف دہ چیز کو راستہ سےہٹا دینے کی فضیلت

131

چھپکلی مارنےکی فضیلت

131

اللہ تعالیٰ کےڈر سےشرگاہ کی حفاظت کرنےکی فضیلت  

132

اللہ تعالیٰ  کےمحارم سےنگاہ نیچی رکھنے کی فضیلت

133

اسلام میں بال کی سفید ی کی فضیلت

134

زبان کی حفاظت کی فضیلت

134

توبہ کی فضیلت

135

برائی کےبعد نیکی کرنےکی فضیلت

138

محتاجگی ،محتاجوں اورکمزوروں کی فضیلت

138

دنیاسے بےرغبتی اورآخرت کی طرف رغبت کی فضیلت

139

اللہ سےامید ورجاءاورحسن ظن کی فضیلت

140

خوف وخشیت الہیٰ کی فضیلت

141

اللہ تعالیٰ کی خشیت سےورنے کی فضیلت

142

جنازے کابیان

143

میت کو نہلانے اورکفنانے کی فضیلت

143

نماز جنازہ اورجنازوں کےساتھ چلنےکی فضیلت  

144

اس شخص کی فضیلت جس کی اولاد بچپن میں فوت ہوجائے

144

سقط کی فضیلت

144

مصیبت کےوقت ’’انااللہ وناالیہ رجعون‘‘کہنےکی فضیلت

146

مصیبت زدہ کو تعزیت وتسلی دینےکی فضیلت

147

بینائی ختم ہونےپر صبر وشکر کااجر

147

صدقات کابیان

148

زکوۃ اداکرنےکی فضیلت

148

حلال کمائی سےصدقہ کرنےکی فضیلت

148

صدقہ کو چھپاکردینےکی فضیلت

150

استغناء کےباوجود صدقہ کرنےکی فضیلت

150

خرچ کرنےکی فضیلت

151

عورت کااپنےشوہر کےمال سےصدقہ کرنےکی فضیلت

152

دودھ والی جانور دینےکی فضیلت

152

درخت لگانےاورکھیتی کرنےکی فضیلت

153

پانی صدقہ کرنےکی فضیلت

153

نکاح کی فضیلت

154

شوہر کی اطاعت وفرمانبرداری کی فضیلت

155

جہاد کابیان

155

اللہ کی راہ میں صبح یاشام کوچلنےکی فضیلت

155

جہادفی سبیل اللہ کی فضیلت

156

اللہ کی راہ میں پہرہ دینےکی فضیلت

158

اللہ کے راستہ میں خرچ کرنےکی فضیلت

159

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2451 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :