#623

مصنف : مفتی محمد عبیداللہ خان عفیف

مشاہدات : 31764

فتاویٰ محمدیہ

  • صفحات: 873
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26190 (PKR)
(جمعرات 23 جون 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

کتاب وسنت کی روشنی میں مسائل زندگی سے متعلق شرعی راہنمائی کا نام اصطلاحی زبان میں ’فتوی‘ہے۔علمائے امت کے فتاوی کی ہزاروں سے متجاوز کتابیں چھپ کر منظر عام پر آ چکی ہیں،جن سے خلق خدا مستفید ہو رہی ہے۔انہی میں ایک ’فتاوی‘مولانا عبیداللہ عفیف دامت برکاتہم کا بھی ہے جو عظیم محدث اور جلیل القدر فقیہ و مفتی ہیں   اور عرصہ دراز سے تدریس و افتاء میں مشغول ہیں۔جماعت اہل حدیث کے بزرگ ترین عالم و مفتی ہیں۔آپ مسئلہ کے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں اور قر آن و حدیث اور ائمہ سلف کی کتابوں سے براہ راست استفادہ کرتے ہیں ۔آپ کے فتاوی قوی دلائل پر مشتمل ہو تے ہیں ۔لہذا علماء و عوام میں یکساں لائق اعتماد جانے جاتے ہیں ۔واضح رہے کہ مفتی جماعت مولانا مبشر احمد ربانی بھی مولانا عفیف کے شاگردوں میں شامل ہیں،جس سے استاذ کی جلالت شان کا اندازہ ہوتا ہے۔قارئین اس عظیم الشان فتاوی سے یقیناً بہت فائدہ اٹھائیں گے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

21

کتاب التاریخ

 

67

کتاب العقائد

 

94

کتاب الطہارۃ

 

300

کتاب المساجد

 

302

کتاب الاذان والاقامۃ

 

318

کتاب الصلوۃ

 

322

صلوۃ التہجد والتراویح

 

453

کتاب الوتر

 

500

کتاب التقصیر

 

516

کتاب الجمعۃ

 

533

جمع بین الصلوٰتین

 

535

کتاب الحج

 

583

کتاب الاضحیۃ

 

587

کتاب البیوع

 

667

کتاب النکاح

 

669

رضاعت کا بیان

 

734

کتاب الطلاق

 

765

حظر و اباحت

 

866

کتاب الاقضیۃ

 

869

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17712
  • اس ہفتے کے قارئین 101433
  • اس ماہ کے قارئین 797083
  • کل قارئین96448927

موضوعاتی فہرست