کتاب و سنت ڈاٹ کام کے زیر اہتمام

 جامعہ لاہور الاسلامیہ(البیت العتیق) سے براہ راست

 نماز تراویح ودورہ ترجمہ قرآن کریم

یکم رمضان المبارک تا انتیس رمضان المبارک

 

نوٹ: نماز تراویح اور دورہ قرآن کریم کی مکمل کارروائی براہ راست کتاب و سنت ویب سائٹ پر نشر کی جائے گی۔ان شاء اللہ

فتاوی اسلامیہ جلد 3

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز
محمد بن صالح العثیمین
عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین
محمد خالد سیف
ابو عبداللہ محمد عبدالجبار
مکتبہ دارالسلام،لاہور
562
16860.00 (PKR)
title-pages-fataawa-islamia-3
شرعی  احکام اور مسائل دینیہ سے آگاہی  ہر مسلمان مرد اور عورت کی ضرورت ہے اور اس روحانی تشنگی کی سیرابی کے لیے شروع اسلام سے عامۃ الناس کی راہنمائی کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم  سائلین کا خود تشفی بخش جواب دیتے ۔بعض اوقات مسائل کی پیچیدگیوں کی عقدہ  کشائی کے لیے  وحی کا نزول ہوتا ۔پھر صحابہ کرام ،تابعین ،تبع تابعین اور علماء و محدثین نے اس ذمہ داری کو نہایت اچھے انداز سے نبھایا۔اگرچہ قدیم علماء کے فتاویٰ کافی تعداد میں  موجود ہیں لیکن ہر دور میں فتویٰ طلبی  اور نت نئے مسائل جنم لینے کی وجہ سے ایسے مسائل کی وضاحت کی اہمیت برقرار رہی بلکہ فتویٰ طلبی کی ضرورت او رافتاء کی اہمیت میں اضافہ ہوتا رہا ہے ۔پاکستان  میں کئی جید علماء اپنے طور یاکسی جماعت کے پلیٹ فارم پر عوام الناس کے دینی مسائل کے جوابات قلمبند کر رہے ہیں اور کئی علماء کے فتاویٰ منصہ شہود پر آکر داد تحسین حاصل کر چکے ہیں۔لیکن زیر نظر فتاویٰ اسلامیہ کا اسلوب عام فتاویٰ سے جداگانہ ہے کیونکہ یہ فتاویٰ جات مختلف نامور عرب علماء کے ہیں کہ جن کی علمی حیثیت کو دنیا تسلیم کرتی ہے اور عرب علماء کے پینل کے فتاویٰ میں علمی رسوخ اور پختگی تنہا عالم سے کہیں زیادہ ہے۔پھر عرب علماء کا  طریقہ استدلال انتہائی جانشین اور انداز بیان انتہائی شائستہ اور عام فہم ہے ایک عام قاری کو بھی ان فتاویٰ کے سمجھنے میں ذرا دقت نہیں ہوتی ۔پھر سونے پہ سہاگہ کہ  اس  کا ترجمہ نشرو اشاعت کے عالمی مسلمہ ادارے دارالسلام کی طرف سے کیاگیا ہے جس کی کتب کی طباعت و شستہ تحریر کے اپنے اور بے گانے سبھی معترف ہیں ۔مترجم فتاویٰ چار جلدوں پر مشتمل ہے مترجم کی سلاست روانی قاری کو پریشان نہیں ہونے دیتی اور مترجم نے مفتیان کی تحریروں کی ایسی جاندار ترجمانی کی ہے کہ یہ ترجمہ محسوس ہی نہیں ہوتا۔یہ کتاب علمی ،فنی ،تکنیکی ہر اعتبار سے بے مثال ہے جو زندگی کے تمام مسائل،عقائد،نظریات،عبادات ،آداب و معاشرت الغرض زندگی  میں پیش آمدہ مسائل کے تمام پہلوؤں کو محیط ہے ۔لہذا صاحب استطاعت لوگوں اور علمی  ذوق کے حامل افراد کا اس کتاب کو خریدنا، گھر پر رکھنا اور زیر مطالعہ لانا از حد ضروری ہے ۔(وما توفیقی الا  باللہ )

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب البیوع

 

 

بیمہ پالیسی اور انشورنس کا حکم

 

 

زندگی او راملاک کا بیمہ

 

25

گاڑیوں کی انشورنس

 

25

تجارتی بیمے کا حکم

 

26

باہمی تعاون اور تجارتی بیمے میں فرق

 

26

امانت کے احکام

 

 

کوتاہی کے بغیرامانت میں نقصان کی ذمہ داری نہیں

 

27

امانت میں تصرف اور اس کی سرمایہ کاری

 

27

گری پڑی چیز اٹھانے کے احکام

 

 

گری ہوئی چیز ملے تو پورا ایک سال اعلان کیا جائے

 

28

جب لقطہ کا اعلان نہ کیا جائے

 

29

جسے لقطہ ملے وہ کیا کرے؟

 

29

فروخت شدہ گائے کا واپس لوٹ آنا

 

30

حرم کا لقطہ (گرا پڑا مال)

 

30

ان کی طرف سے صدقہ کر دیجئے

 

30

اسے تلاش کیاگیا لیکن وہ نہ ملا

 

31

اس کے پاس گیا لیکن اسے نہ پایا

 

32

توبہ و استغفار کریں

 

32

راستے میں گرے پڑے لاوارث نومولود.....

 

 

لاوراث نومولود بچے کے سرپرست کا بچے کو اپنےنسب کی طرف منسوب کرنے کا حکم

 

33

کتاب الوقف

 

 

وقف کے مسائل

 

 

اس نے اپنی زمین اولاد اور اولاد کی اولاد کے لیے وقف کردی

 

36

افادیت ختم ہونے کی وجہ سے وقف کی منتقلی

 

36

افادیت ختم ہونے کی صورت میں وارثوں کا دادا کے وقف کو تقسیم کرلینا

 

36

وقف بطور وراثت تقسیم نہیں ہوتا

 

37

وقف کرنے والے کے ارادے کے برعکس وقف میں تصرف کا حکم

 

37

متولی دولت مند ہو تو اس کے لیے وقف کی آمدنی حلال نہیں

 

38

قبریں اپنے مدفون لوگوں کے لیے وقف ہیں

 

39

کسی نامعلوم آدمی کی ایک قدیم قبر

 

39

شارع عام کے لیے قبرستان کے کچھ حصہ کا استعمال

 

40

مردہ مسلمان کی حرمت زندہ ہی کی طرح ہے

 

40

وقف سے رجوع کرنا

 

41

مسجد کے لیے زمین وقف کرکے رجوع کرلیا

 

41

نابالغ کے لیے وقف اور ......

 

41

ایک مسجد کے مال کو دوسری کے لیے استعمال کرنا

 

42

بہتر یہ ہے کہ وقف کو اسی کام میں صرف کیا جائے

 

42

بینک کے قرضوں سے تعمیر کی گئی عمارتوں کا وقف

 

43

جب وقف کی افادیت ختم ہوجائے

 

43

وقف کیا ہوا گھربیچ دیا

 

44

وقف کوبیچا نہیں جاسکتا

 

44

چچا زاد بھائی کو محروم کرنے کے لیے گھر وقف کرنا

 

45

ہبہ اور عطیہ کے مسائل

 

 

خاوند اپنی بیوی کو جو چاہے ہبہ کرسکتا ہے

 

45

خاوند کا ہبہ کرنا

 

46

بہن کا ہبہ

 

46

عطیہ میں ترجیح

 

47

ہبہ واپس لینے والا کتے کی طرح ہے

 

48

کتاب الوصایا

 

 

وصیتوں کے مسائل

 

 

وصیت کی مقدار اور وقت

 

50

وصیت اور اس کی شرعی دلیل

 

51

وصیت کی پابندی کرنا واجب ہے

 

52

وصیت کے مطابق عمل واجب ہے

 

52

وارث کے لیے وصیت نہیں

 

52

ایک تہائی سے کم میں وصیت

 

53

مال وصیت میں سے ہر سال قربانی کرنا

 

54

ایک حرام او رباطل وصیت

 

54

وصیت پر عمل کے بعد بچ جانے والی رقم کو وارثوں میں تقسیم کیا جائے

 

56

بیوی کا مال لیا لیکن وصیت کردی کہ ......

 

57

فوت ہونے والے نے وصیت نہیں کی

 

57

اپنے مال کے پانچویں حصے کی وصیت کی اور .....

 

57

ایک تہائی میں وصیت کے مطابق عمل واجب ہے

 

58

وصیت نامہ گم ہوگیا اور پھر تقسیم ترکہ کے بعد مل گیا

 

58

اس مال کےبارے میں حکم جسے کسی بدعت کے کام میں خرچ کرنےکی وصیت کی گئی ہو

 

59

بعض بیٹوں کو وراثت سے محروم کرنے کی وصیت

 

59

موت کے بعد دعوتیں کرنا

 

60

جس نے اپنی وفات کے بعد جانور کے ذبح کی وصیت کی ہو

 

61

امام نےوصیت کی کہ اسے قبلہ مسجد میں دفن کیا جائے

 

62

کتاب الفرائض

 

 

وراثت کے  مسائل

 

 

تقسیم میراث سے قبل قرضوں کی ادائیگی

 

64

ایک عورت حج سےپہلے فوت ہوگئی

 

64

مسلم۔کافر کا وارث نہیں ہوتا

 

65

مسلمان بیٹا اپنے مشرک باپ کے مال کا وارث نہیں

 

65

موحد اولاد مشرک کی وارث نہیں ہے

 

66

وارثوں کے علم کے بغیر میرث میں سے صدقہ کرنا

 

67

غیر مدخولہ بیوی کی میراث

 

67

میراث مطلقہ

 

68

مطلقہ کی وراثت

 

69

ہیجڑے کی میراث

 

69

اپنے باپ کی زندگی میں فوت ہونے والے کی میراث

 

69

بیوی اپنے شوہر کے باپ کے مال میں وارث نہیں

 

70

پوتے دادا کی میراث میں شریک نہیں

 

70

باپ کی وجہ سے بھائی میراث سے محروم ہیں

 

71

بھائی کی بیٹیاں چچا کی وارث نہیں

 

71

پنش صرف میت کے بچوں کا حق ہے

 

72

بھائی کے تعلیمی اخراجات اس کے حصے میں سے

 

72

مسائل وراثت

 

 

کتاب الرق

 

 

غلامی کے احکام

 

 

غلامی میں شریعت کی حکمت

 

76

آج کےدور میں غلامی کا حکم

 

77

کتاب النکاح

 

 

نظر و خلوت او راختلاط کے احکام

 

 

بھابی کے چہرے کی طرف دیکھنا

 

80

عورتوں کی طرف دیکھنا

 

81

حرم میں شہوت کے بغیر عورتوں کی طرف دیکھنا

 

82

حرم میں قصد و ارادہ سے عورتوں کی طرف دیکھنا

 

82

طالب علم کا طالبہ کو سلام کہنا

 

83

زیب و زینت کے ساتھ ٹیلی ویژن کی سکرین پر.....

 

83

ٹیلی ویژن پر عورتوں کی طرف دیکھنا

 

84

مجلات میں عورتوں کی تصویریں دیکھنا

 

84

یہ پروگرام دیکھنا حرام ہے

 

84

رسائل و جرائد میں عورتوں کی تصویریں دیکھنا

 

85

فحش رسائل پڑھنا

 

86

فلموں میں عورتوں کی تصاویر دیکھنا

 

86

عورتوں کی تصاویر جمع کرنا

 

86

مختلف ذرائع ابلاغ میں عورتوں کی طرف دیکھنا

 

87

اجنبی عورتوں سےمصافحہ کی حرمت کا سبب

 

87

بھابی سے مصافحہ کرنا

 

87

غیر محرم عورتوں سےمصافحہ کرنا

 

88

دستانے کے ساتھ اجنبی عورت سے مصافحہ کرنا

 

88

بوڑھی عورت سےمصافحہ کرنا

 

89

غیر محرم رشتے دار عورتوں سےمصافحہ اور......

 

89

غیر محرم عورتوں سے مصافحہ کرنا ان  کے ساتھ بیٹھنا اور انہیں بوسہ دینا

 

90

آدمی کے لیے اپنی بیٹی کو بوسہ دینا جائز ہے

 

92

ٹیلیفون پر عورت سے گفتگو کرنا

 

92

مرد و زن کی باہمی خط و کتابت

 

93

اجنبی عورت کے ساتھ خلوت حرام ہے

 

93

شادی سے پہلے تعلقات

 

94

عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے

 

94

بیرون ملک سےمحرم کے بغیر خادمہ کو بلانا

 

95

بیرون ملک محرم کے بغیر عورت کا قیام

 

96

رقص و سرود کی قومی محفلوں میں مدارس کی طالبات کی شرکت

 

97

میری بیوی کی بہنیں ننگے منہ ہوتی ہیں اور .....

 

100

بہن کاخاوند محرم نہیں ہے

 

101

باپردہ عورت کا مردوں کے ساتھ بیٹھنا

 

101

دیور زیادہ خطرناک ہے

 

101

نیت کی پاکیزگی کی دلیل کے ساتھ عورت سے اختلاط

 

102

گھریلو ڈرائیور اور عورتیں

 

103

ہسپتالوں میں اختلاط

 

103

اختلاط حرام ہے

 

104

ڈاکٹر کا کسی اجنبی عورت کامعائنہ کرنا

 

104

مواصلات میں اختلاط

 

105

مخلوط بازاروں میں داخلہ

 

105

فیکڑیوں اور دفتروں میں مردوں عورتوں کااختلاط

 

106

مخلوط جگہ پرعورت کا کام کرنا

 

107

مخلوط تعلیم

 

108

تعلیمی اداروں میں اختلاط کے خطرات

 

114

مخلوط تعلیم والے سکول میں تعلیم حاصل کرنےکا حکم

 

117

مخلوط تعلیم کے بارے میں اسلام کامؤقف

 

118

دعوت الی اللہ کے لیے مخلوط یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنا

 

118

مخلوط اداروں میں تدریس

 

119

پرائمری اسکولوں میں استانیوں کا لڑکوں کو پڑھانے کے خطرات

 

119

عورتوں کے فتنے سے بچنے کا طریقہ

 

121

نکاح سے متعلق مختلف احکام

 

 

پوشیدہ عادت

 

121

شادی کے لیے مناسب عمر

 

122

اجنبی لوگوں میں شادی افضل ہے

 

122

بانجھ پن کی دو قسمیں

 

123

شادی سے پہلے معائنہ کرانے کی ضرورت نہیں

 

124

بےنماز سے شادی

 

124

پہلے شادی

 

125

لڑکی کے وارث کا رشتہ دینے سے انکار

 

127

بیوی سے پہلی ملاقات کے وقت دو رکعتیں پڑھنا

 

127

عزل

 

128

عزل اور اس کی کیفیت

 

129

بوقت ضرورت حمل اور عزل

 

129

خاوند پر نفقہ واجب ہے

 

131

خاوند پر بیوی کے علاج کا خرچ برداشت کرنا واجب نہیں

 

131

رزق اور شادی لکھے ہوئے ہیں

 

131

عبادت کے لیے شادی سے انکار

 

133

خط و کتابت یا ٹیلی فون کے ذریعے شادی

 

134

دیوث وہ ہے جو اپنی اہلیہ کی فحاشی پر راضی ہو

 

134

اولاد کی مشابہت نہ ہونے کی وجہ سے بیوی کے بارے میں شک

 

134

حمل کی کم سے کم مدت

 

135

ایک شخص چار سال غائب رہا.......

 

135

مشت زنی اور شیخ قرضاوی کا جواز کا فتویٰ

 

136

منگنی کرنے والے اور منگیتر کو دیکھنے....

 

 

جب منگنی کرنے والا عقد سے پہلے فوت ہوجائے

 

140

اپنی منگیتر کو دیکھنا

 

140

اگر منگیتر شرعی حکم کی پابندی سے انکار کردے

 

140

شادی سے پہلے منگیتر کو کس حد تک دیکھنا جاوز ہے؟

 

145

دوشیزہ کے علم کے بغیر دیکھنا

 

145

منگیتر کے بارے میں معلومات کس طرح حاصل کی جائیں؟

 

146

منگنی کرنے والے کا شادی شدہ ہونے سے انکار

 

146

منگنی کی انگوٹھی

 

147

منگیتر کی رائے مقدم ہے

 

147

محرم عورتوں کے احکام

 

 

وہ عورتیں جن سے نکاح حرام ہے

 

147

یہ عورت اجنبی ہے

 

151

حرمت میں خون کو دودھ پر قیاس نہیں کیا جاسکتا

 

152

اپنےبھائی کی رضاعی بہن سے نکاح

 

153

شوہر کے اجداد بیوی کے محرم ہیں

 

154

باپ کی بیوی کی دوسرے شوہر سے  بیٹی کے ساتھ شادی

 

155

بہن کی رضاعی بہن سے نکاح

 

155

بیوی کی وفات کے بعد اس کی بھانجی یاپھوپھی یا خالہ سے نکاح کرنا

 

156

ایک رضعہ سے حرمت ثابت نہیں ہوتی

 

156

بہن کی سوکن کی بیٹیوں سےنکاح کرنا

 

157

اس نکاح سے کوئی امرمانع نہیں ہے

 

157

رضاعی بھائی کی بہن سے شادی میں کوئی حرج نہیں

 

157

بہن کے خاوند کی بیٹی سے نکاح کرنا

 

157

بیوی کی دوسرے خاوند سے ہونے والی بیٹیوں کے ساتھ شادی کا حکم

 

158

بیٹی کی باپ کے ماموں سے شادی اور ......

 

158

رضاعت سے کیا حرام ہے؟

 

159

طلاق یاوفات کے بعد چچی یا ممانی سے شادی کرنا

 

160

رضاعت سےبھی وہ رشتے حرام ہوجاتے ہیں جو نسب سے حرام ہیں

 

160

بیوی کے باپ کی بیوی سےنکاح کرنا

 

161

لڑکے کے باپ نے لڑکی کی ماں کےساتھ شادی کی تھی

 

162

میں نے اپنے ماموں کی بیٹی کے ساتھ دودھ پیا تھا

 

163

مطلقہ عورت کا اپنے پہلے  شوہر کے باپ سے پردہ

 

163

’’القواعد‘‘ سے  مراد بوڑھی عورتیں ہیں

 

164

نکاح کے لیے ولی کی شرط

 

 

ولی کے بغیر نکاح صحیح نہیں

 

165

عورت بذات خود  اپنا نکاح نہیں کرسکتی

 

166

جب باپ اپنی بیٹیوں کے مناسب رشتوں سےانکار کردے

 

167

کافر باپ اپنی مسلمان بیٹی کا ولی نہیں ہوسکتا

 

168

ولایت کا زیادہ حق دار کون ہے؟

 

169

یتیم لڑکی کے نکاح میں ولی کون ہوگا؟

 

169

عقد نکاح کے احکام

 

 

عقد نکاح میں وکالت جائز ہے

 

169

حالت حیض میں عقد نکاح

 

170

زنا سے حاملہ عورت سےنکاح

 

171

ٹیلی فون پر نکاح

 

173

بیوی کے ساتھ مستعار نام سےنکاح کرنا

 

173

عقد کے بعد اور رخصتی سے پہلے شوہر کے لیے کیا حلال ہے؟

 

173

تجدید نکاح کی ضرورت نہیں

 

174

بیوی کو مارنے سے عقد نکاح باطل نہیں ہوتا

 

174

عقد سے قبل حرام قرا ر دینا  نکاح پر اثر انداز نہیں ہوتا

 

175

نکاح میں شروط و عیوب

 

 

بیوی کو شوہر کےساتھ جانے سے روکنا

 

176

شادی کے لیے شرط

 

178

جائز شرطوں کو پورا کرنا واجب ہے

 

179

ازالہ بکارت کے وقت خون  نکلنا شرط نہیں ہے

 

180

بکارت مباشرت کے بغیر بھی زائل ہوسکتی ہے

 

180

شادی کے بعد معلوم ہوا کہ عورت بدصورت ہے

 

181

نامردی او رنکاح

 

181

شوہر کا اپنے عیوب کو چھپانا دھوکا ہے

 

181

میاں بیوی کاہم پلہ ہونا

 

 

ہاشمی خواتین کی غیر ہاشمی مردوں سے شادی

 

183

قبیلی اور خضیری کی آپس میں شادی کا حکم

 

186

حرامی کے نکاح کا حکم

 

187

ہاشمی سمجھ کر رشتہ دے دیا اور پھر.....

 

188

غلام کا آزاد عورت سےنکاح

 

189

اہل کتاب عورتوں سےنکاح کے احکام

 

 

اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) کی عورتوں سےنکاح  کا حکم

 

190

کتابیہ عورت سے شادی

 

196

کتابی عورت سے شادی کرنے کی دو شرطیں

 

196

شریعت کے مطابق کتابی عورت سے شادی

 

197

شادی کا چرچ میں اعلان

 

198

حق مہر کے احکام

 

 

مہر میں مبالغہ آرائی

 

198

کم اخراجات والی شادی بابرکت ہے

 

199

مہر میں مبالغہ آرائی کے مشکل مسئلہ کا حل

 

200

مہر کی شرط سب سے اہم شرط ہے

 

201

مہر ادا کرنے میں تاخیر

 

202

مہر کے بغیر نکاح

 

202

سودی کاروبار کرنے والے باپ کے مال سے شادی کرنا

 

203

جب شوہر مقاربت (بیوی کے ساتھ ملاپ) سے پہلے فوت ہوجائے تو....!

 

204

مہر کا کچھ حصہ ادا کیا اور پھر اسے چھوڑ دیا

 

204

ولیمہ اور دیگرتقریبات میں .....

 

 

دعوتی کارڈوں پربسم اللہ لکھنا

 

205

ہوٹلوں میں تقریبات کا انعقاد

 

205

مہر میں مبالغہ اور شادی کی تقریبات میں فضول خرچی

 

206

شادی وغیرہ کےموقع پر گانے بجانے اور ......

 

209

شادیوں میں بعض منکر باتیں

 

210

ولیمہ کی دعوتوں کی کثرت اور شب بھر بیداری

 

212

دلہا اور دلہن کا عورتوں کے درمیان بیٹھنا

 

212

دلہا کی دلہن کے ساتھ رونمائی

 

213

خاندانی منصوبہ بندی

 

 

خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں حکم

 

213

فقر کی وجہ سے منصوبہ بندی

 

214

مانع حمل گولیوں کے استعمال کے ضابطے

 

214

منع حمل مخصوص حالات ہی میں جائز ہے

 

216

بانجھ بنانا اور قطع نسل کرنا

 

216

خاندانی منصوبہ بندی پر خصوصی مقالہ

 

218

منع حمل اور تحدید نسل

 

225

متعدد شادیاں کرنے کے احکام

 

 

شاد ی میں اصل تعدد ہے

 

226

تعدد ازواج

 

227

دوسری بیوی سے شادی کے وقت پہلی کو کیا دے؟

 

228

(دوسری شادی کے لیے) پہلی بیوی کی رضا مندی شرط نہیں ہے

 

230

تعدد کاغلط مفہوم

 

230

ایک سے زیادہ عورتوں سے شادی

 

231

پہلی بیوی کے لیےنصیحت

 

231

(بیک وقت) چار سے زیادہ عورتوں سے شادی جائز نہیں

 

232

چوتھی بیوی کے مجنون (پاگل) ہونے کی صورت میں پانچویں سے شادی

 

232

یہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خصائص ہیں

 

233

نفقہ (خرچہ) میں دونوں بیویوں کے درمیان میں عدل

 

234

پہلی بیوی بدخو ہے

 

235

شوہرنے دو سال سے چھوڑ رکھا ہے

 

235

بیویوں کے درمیان باری کی تقسیم

 

236

ایک بیوی سے زیادہ محبت کرنے میں کوئی حرج نہیں

 

236

نفقہ و عطیہ میں عدل

 

237

 

 

عورتوں سے معاشرت

 

 

ازدواجی اختلافات کے خاتمہ کی صورت

 

237

ازدواجی راز افشاء (ظاہر) کرنا

 

238

عورت کےلیے شوہر کی اطاعت واجب ہے

 

238

شادی کی یادگار کی مناسب سے تحفہ

 

239

دستور کے مطابق معاشرت واجب ہے

 

239

دستور کے مطابق معاشرت

 

241

میرا شوہر بلا وجہ مجھے ناپسند کرتا ہے

 

242

میرے شوہر او راس کی اولاد کا مجھ سے معاملہ اچھا نہیں ہے

 

244

کیا بیوی پر لعنت کرنے سے وہ حرام ہوجاتی ہے

 

245

میرا شوہر سگریٹ نوش ہے

 

246

سگریٹ نوش بیوی

 

247

میری بیوی بد خلق ہے۔کیا اسےطلاق دے دوں؟

 

248

شوہرکےلیے یہ واجب ہے کہ وہ اپنی بیوی کو بے راہ روی کے اسباب سے بچائے

 

249

سفر سے پہلے بیوی کی طرف نہ دیکھنا

 

249

بچےکا نام رکھنا باپ کا حق ہے اور ......

 

250

بیوی کی تنخواہ استعمال کرنا

 

251

عورت کی طرف سے بدخوئی

 

251

جب عورت بدخوئی اور اپنے شوہر کی نافرمانی کرے

 

252

میری بیوی مجھے نہیں چاہتی

 

253

عورت کا اپنے الگ کمرہ میں سونا

 

253

میری بیوی بدبودار تیل استعمال کرتی ہے

 

254

میاں بیوی میں سے کسی ایک کا دوسرے کوشرعی حق سے محروم کرنا

 

254

عورت کےلیے صرف نفقہ کی شرط

 

255

میاں بیوی کا ایک دوسرے کے جسم کو دیکھنا

 

256

مباشرت کے وقت عریاں ہونا

 

256

طویل مدت تک عورت سے علیحدگی

 

257

چھ ماہ سے زیادہ عرصہ تک بیوی کی اجازت کے بغیر غائب نہ رہو

 

257

بیوی سے غائب رہنے کی مدت

 

257

طلب رزق کی وجہ سے بیوی سے دو سال سے زیادہ عرصہ غائب رہنا

 

258

شوہرکے لیے ضروری ہے کہ بیوی کو نماز کی خاطر جگائے

 

258

نکاح کی فاسد۔ حرام اور مختلف ....

 

 

مسلمان عورت کا عیسائی مرد سے نکاح

 

259

مسلمان عورت کی کافر سے شادی

 

260

عرفی نکاح

 

260

نکاح عرفی کے بارے میں حکم

 

261

نکاح متعہ قیامت تک حرام ہے

 

262

نکاح متعہ کے بارے میں ایک شبہ

 

262

طلاق کی نیت سے شادی

 

263

طلاق کی نیت سے شادی کرنے سے نہ کرنا بہتر ہے

 

263

طلاق کی نیت سے شادی کے مسئلہ کی وضاحت

 

264

اس میں اور نکاح متعہ میں فرق

 

264

’’طلاق کی نیت سے نکاح‘‘ کے مسئلے میں فضیلۃ الشیخ محمد بن عثیمین کی رائے

 

265

نکاح وٹہ ستہ کا حکم

 

266

یہ شغار ہے او رحرام ہے

 

267

مشروط شادی شغار ہے

 

268

شرط کے بغیر نکاح شغار (کی سی صورت)

 

268

یہ شغار نہیں ہے

 

268

کیا یہ شغار ہے؟

 

269

ایک عورت کو دوسری کا مہر بنانا

 

269

اس شخص کےنکاح کا حکم جو پہلے نماز نہیں پڑھتا تھا......

 

270

عرصہ ہوا اس سے شادی کی تھی او روہ نماز ......

 

271

جب مرتد توبہ کرے تو اس کی بیوی اور اس کی ......

 

273

پانچویں بیوی سے شادی کی اور ......

 

273

زانی مرد یا عورت سے شادی باطل ہے

 

274

ایک عورت سے زنا کیا او رپھر اس سے ......

 

276

ایک عورت نے شوہر کو بتائے بغیر ......

 

276

نکاح حلالہ

 

277

اس کی دونوں بیویاں رضاعی بہنیں ہیں

 

278

رضاعی بہن سے شادی

 

278

بچہ دوسرے شوہر کے لیے او راختیار پہلے کے لیے

 

279

والد کا بیٹی کو شادی پر مجبور کرنا حرام ہے

 

279

نکاح میں خلاف شریعت امور

 

 

یہ کام عقیدہ کے خلاف ہے

 

281

دلہن کابکری کے خون میں قدم رکھنا

 

282

یہ ایک منکر کام ہے

 

282

کنواری یا تیبہ سے شادی کرنے والے کے لیے نماز باجماعت سے پیچھے رہنا جائز نہیں

 

283

بیوی کی دبر میں مباشرت کرنا

 

284

عورت کی دبر میں یا حالت حیض و نفاس میں صحبت کرنا

 

284

دبر میں وطی کا کفارہ

 

286

شادی میں دف بجانا

 

287

بچیوں کا ناپسند کرنا امر جاہلیت ہے

 

288

شادی بیاہ کے مسائل میں شریعت کی مخالفت پر تنبیہ

 

288

کتاب الطلاق

 

 

طلاق کے مسائل و احکام

 

 

عورت کو کب مطلقہ سمجھا جائے گا؟

 

294

طلاق شوہر کا حق ہے

 

295

طلاق کا کثرت سے استعمال

 

296

طلاق کے اسباب

 

297

رجعی طلاق والی عورت کے لیے شوہر کے گھر سے نکلنا

 

300

طلاق سنت

 

300

کیاحائضہ کو دی گئی طلاق واقع ہوجاتی ہے

 

300

حاملہ کی طلاق کا حکم

 

301

ضرورت کے بغیر طلاق مکروہ ہے

 

302

ایک باطل شرط

 

302

کن الفاظ سے طلاق واقع ہوتی ہے

 

 

ایک ہی کلمہ کےساتھ تین طلاقوں کے بارے میں حکم

 

303

متعدد الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں

 

304

میں نے بیوی سےکہا کہ اب تو میرے لیے حلال نہیں

 

307

بیوی سے کہا کہ تو اب میرے ذمہ میں نہیں ہے

 

307

بیوی پر لعنت بھیجنا طلاق نہیں ہے

 

308

وسوسہ میں مبتلا شخص کی طلاق واقع نہیں ہوتی

 

309

تحریری طلاق

 

311

محض نیت سے طلاق واقع نہیں ہوتی

 

311

زنا کرنے سے بیوی کو طلاق نہیں ہوتی

 

312

معلق یامشروط طلاق

 

 

بیوی سے کہا کہ اگر تو اس دروازے سےنکلی.....

 

313

طلاق میں مشروط۔ شرط کا تابع ہے

 

314

جس نے شرط پرطلاق کومعلق کیا پھر رجوع کرلیا

 

317

کیاطلاق معلق غیر اللہ کی قسم ہے؟

 

317

یہ طلاق واقع نہیں ہوئی

 

318

طلاق کے ساتھ قسم کھانا

 

 

طلاق کےلفظ کے استعمال میں تساہل روا نہیں ہے

 

319

طلاق کے ساتھ قسم کھائی لیکن مقصد طلاق نہ تھا

 

320

اپنے آپ کو کسی چیز سے روکنے کےلیے طلاق کے ساتھ قسم کھانا

 

320

عورت پر اپنے شوہرکی اطاعت واجب ہے

 

321

طلاق کےساتھ قسم سےطلاق واقع نہیں ہوتی......

 

322

نکاح ختم کرنا

 

 

یہ فسخ ہے طلاق نہیں

 

323

طلاق سے رجوع کےاحکام

 

 

رجعت اور اس کی شرائط کا حکم

 

323

رجوع کی کیفیت

 

324

سنت یہ ہے کہ گواہوں کےساتھ رجوع کیا جائے

 

324

طلاق کے بعد گواہی یاعدالت سے رابطہ کے بغیر رجوع

 

325

گواہی کے بغیر بھی رجوع صحیح ہے

 

325

مراجعت ک ےلیے معیار عدت ہے زمانہ نہیں

 

326

نئےنکاح سے رجوع کرے

 

326

تیسری طلاق سے عور ت اپنے شوہر کے لیے حرام ہوجاتی ہے

 

326

دوسرے شخص سے نکاح کے بغیر رجوع جائز نہیں

 

327

کتاب الظہار

 

 

ظہار کے مسائل

 

 

عقد سے پہلے ظہار اثر انداز نہیں ہوتا

 

330

اپنی بیوی کو ماں بہن کی طرح حرام قرار دے لیا

 

331

صرف ایک ماہ کے لیے ظہار

 

332

اپنی بیوی سے کہا کہ تو ایک سال کے لیے میرے لیے حرام ہے

 

332

کفارہ کے بارے میں چند سوالات

 

333

کفارہ سے پہلے عورت کو چھونا جائز نہیں

 

334

عورت کااپنے شوہر کو حرام قرار دینا ظہار نہیں

 

334

ظہارکے لیے قسم

 

337

بیوی سے کہا کہ اگر تو فلاں جگہ گئی تو.....

 

338

کتاب العدۃ

 

 

عدت کے احکام او رعدت گزارنے والی .......

 

 

نکاح کے بعد اور دخول سے قبل جس کا شوہر.....

 

340

مدخول بھا مطلقہ عورت کے لیے ہر حال میں عدت ہے

 

340

معمر عورت کے لیےبھی سوگ لازم ہے

 

341

بڑھیا اور نابالغ بچی کے لیے بھی عدت لازم ہے

 

342

حاملہ کی عدت

 

343

مطلقہ کی عدت اور مطلقہ رجعیہ کا گھر سے نکلنا

 

343

مختلعۃ (خلع کرنے والا) او رمطلقہ کی عدت

 

345

شرعی عذر کے بغیر عدت اور سوگ مؤکر کرنا

 

346

سوگ کرنے والی کے احکام

 

 

مصائب کے وقت کالے کپڑے پہننا باطل شعار ہے

 

346

سیاہ لباس اور خاوند کی وفات پر عدت گزارنے والی عورت

 

347

عدت والی عورت کا اپنے شوہر کے گھر سے.....

 

349

عدت والی عورت کےلیے کن امور سے اجتناب واجب ہے

 

349

سوگ والی عورت کے لیے خوشبو کا استعمال

 

350

سوگ والی عورت کے لیےاپنے سر کو دھونا

 

351

سوگ والی عورت خوشبو استعمال نہ کرے

 

351

سوگ والی عورت کے لیے ٹیلی فون اور گھڑی کا استعمال

 

352

عدت کے دوران ٹیلی فون سننا

 

352

عدت والی عورت کا بازار جانا

 

352

عدت والی عورت کا مدرسہ میں جانا

 

353

ملازم عورت کی عدت

 

353

کتاب الرضاع

 

 

دودھ کے رشتوں کے مسائل

 

 

آپ کے رضاعی والد کی دوسری بیوی سے اولاد....

 

356

جو رشتے نسب سے حرام ہیں وہ رضاعت سےبھی حرام ہیں

 

357

رضاعت سے متعلق ایک مسئلہ

 

357

آپ کے بھائی کا رضاعی والد محرم نہیں

 

358

رضاعت کا ایک مسئلہ

 

358

ایک دفعہ کی رضاعت سے حرمت ثابت نہیں ہوتی

 

358

حرمت پانچ رضعات سے ثابت ہوتی ہے

 

359

چچا کی بیٹی کی بھائی کے ساتھ رضاعت

 

360

پانچ رضعات کی صورت

 

361

کیا وہ اس کے تمام بھائیوں کی رضاعی بہن ہے؟

 

361

ناامیدی کے بعد کی رضاعت

 

362

رضاعت سے بھی وہ رشتہ حرام ہوجاتا ہے جونسب سے......

 

363

ناواقفیت کی وجہ سے رضاعی بہن سے شادی

 

363

رضاعی بہن سے شادی

 

364

یہ رضاعت غیر مؤثر ہے

 

364

اس کے چچا نے میرے ساتھ میری والدہ کا دودھ پیا.....

 

365

مشکوک بات کو چھوڑ دو

 

365

رضاعت محرم

 

366

شوہر دودھ آور ہے

 

367

رضاعت کی وجہ سے حرمت کی حدود

 

367

آپ کی پھوپھی کے بیٹے کی وہ بیٹی جس نے ......

 

368

آپ کے بھائی کا آپ کی بہن کی بہن کے ساتھ دودھ پینا

 

369

ناامیدی کی عمر کے بعد بھی رضاعت سے حرمت ہے؟

 

369

رضاعت کی طرح خون سے حرمت ثابت نہیں ہوتی

 

370

اس رضاعت کا کوئی اثر نہیں

 

371

جس عورت کا دودھ پیا ہو تو اس کی اولاد سے شادی حرام ہے

 

372

رضاعی بہنوں کی پھوپھیوں سے نکاح حرام ہے

 

373

بڑی عمر میں رضاعت مؤثر نہیں

 

373

رضاعت کا ایک مسئلہ

 

374

وہ آپ کے رضاعی ماموں ہیں

 

374

رضاعت میں شک سے نکاح باطل نہیں ہوتا

 

374

دودھ چھڑانے کی عمر کے بعد رضاعت مؤثر نہیں

 

375

رضاعت محرم

 

375

رضاعت سے بھی وہ رشتے حرام ہوجاتے ہیں

 

376

رضاعت کے چند مسائل

 

377

رضاعت کا دعویٰ کیا پھر انکار کردیا

 

378

جب کسی آدمی کی ایک بیوی کادودھ پیے تو ....

 

379

دودھ مرد کی طرف منسوب ہے

 

380

رضاعت محرمہ

 

380

اس کی بیوی نے اس کے باپ.....

 

381

آپ کے رضاعی بھائی کی بیوی.....

 

382

رضاعی بھائی کی بہنیں حرام نہیں ہیں

 

382

میری رضاعی ماں کا دعویٰ ہے کہ اس نے میری بیوی.....

 

383

مشکوک رضاعت

 

383

کتاب الجنایات

 

 

قتل عمد کے احکام

 

 

قتل عمد کے بعد توبہ

 

385

کسی مسلمان کو (جان بوجھ کر ) قتل کرنا

 

386

دھوکے سے قتل کرنے کی سزا

 

387

باپ کو بیٹے کے قتل کی وجہ سے قتل نہ کیا جائے

 

389

قتل خطا کے احکام

 

 

قتل خطا کی سزا

 

391

اس پر کوئی کفارہ نہیں

 

392

حادثے کا سبب معلوم کرنا ضروری ہے

 

392

وہ دو آدمیوں کی وفات کا سبب بنا

 

393

اس نےکنواں کھودا اور اس میں ایک بچی گرگئی

 

393

کیا اس حادثے کی وجہ سے مجھ پرکفارہ لازم ہے؟

 

394

اپنی بیٹی کو غلطی سے ہلاک کردیا

 

395

جب دو یا اس سے بھی زیادہ لوگ قتل خطا میں شریک ہوں

 

395

قتل خطا کا کفارہ

 

396

غفلت سے چھوٹی بچی کو قتل کردیا

 

396

قتل خطا میں کفارہ واجب ہے

 

397

کفارہ مارنے والے پر ہے

 

397

اس پر کوئی کفارہ نہیں

 

397

احتیاط زیادہ بہتر ہے

 

397

آپ پر کچھ لازم نہیں کیونکہ آپ نےعمداً قتل نہیں کیا

 

398

قتل خطا میں جس پر دیت واجب ہو۔اس پر کفارہ بھی واجب ہے

 

398

کیا قتل خطا کی دیت معاف ہونے سے بھی   کفارہ لازم رہتا ہے؟

 

399

گردن آزاد کرنے کے معنی

 

400

قسموں سے (قتل کا ) فیصلہ

 

 

کیا قسامہ کی قسمیں وارث کھائیں گے؟

 

402

 

کتاب الحدود

 

 

حد زنا (بدکاری کی حد)

 

 

رجم کرنے والے کے لیے کوئی شرط نہیں

 

404

کیازانی کے زانیہ سے شادی کرلینے سے حد معاف ہوجاتی ہے

 

404

توبہ کافی ہے

 

405

زانی کے لیے اس کی بیوی حرام نہیں ہوتی

 

406

نشہ باز زانی پر حد قائم کی جائے گی

 

407

زانی کی نماز

 

408

لواطت او راس کی سزا

 

409

عمل قوم لوط کی خرابی

 

409

جانوروغیرہ سے جنسی عمل کی سزا

 

410

منشیات کی سزائیں او راحکام

 

 

مسلمان کو شراب سے دور رہنا چاہیے

 

411

شرابی کے بارہ میں اطلاع دینا

 

412

ادویات میں الکحل کا استعمال

 

412

شراب میں شفا نہیں ہے

 

413

شراب سے علاج

 

414

شرابی کی عبادت

 

414

شراب کی فیکٹریوں میں کام کرنا

 

415

منشیات کے سمگلروں کے لیے سزائے موت

 

415

مرتد کا حکم

 

 

مرتد توبہ کرے تو اس پر حد قائم نہیں کی جائے گی

 

417

جو شخص دین کوگالی دینے پراصرار کرے اس کی سزا قتل ہے

 

417

کتاب الاطعمۃ

 

 

حلال و حرام حیوانات کا بیان

 

 

حلال و حرام حیوانات کے بارے میں قاعدہ

 

420

بری و بحری حیوانات میں سے کون سے   حلال ہیں؟

 

422

کچھوے۔ مگرمچھ اور خار پشت کے بارے میں کیا حکم ہے؟

 

424

خارپشت کا کھانا

 

425

خار پشت کے بارے میں

 

425

بجو کے کھانے کا حکم

 

426

مینڈک قتل کرنے اور کھانے کے بارے میں کیا حکم ہے

 

427

حلزون (ایک قسم کا آبی جانور)اور مگرمچھ

 

429

خنزیر کاگوشت اور چربی حرام ہے

 

429

سور کے گوشت کی حرمت کی حکمت

 

430

خنزیر اور اس کا تیل

 

431

سور کے گوشت کی حرمت میں حکمت

 

434

سور ایک گندا جانور ہے

 

436

سور کے گوشت پر پلنے والی مرغی کو کھانا

 

436

مردار کھانا

 

437

ذبح کے احکام اور اہل کتاب کا ذبیحہ

 

 

اہل کتاب کے ذبائح حلال ہیں خواہ وہ اپنے دین سے منحرف ہوگئے ہوں۔ آلات کےساتھ ذبح کرنا چند شروط کے ساتھ جائز ہے

 

438

عیسائیوں کے ذبائح کھانے کے بارے مین حکم

 

439

اہل کتاب کے وہ ذبیحے جن کے لیے بجلی کے ......

 

439

بجلی کے جھٹکے سے ذبح کیا ہوا جانور

 

441

مشرکین و کفار کا ذبیحہ

 

 

بت پرستوں کے ذبیحے

 

443

اسلام کی طرف منسوب مشرکوں کے ذبیحے

 

444

غیر اللہ کے لیے ذبح کرنا شرک ہے

 

445

غیر اہل کتاب کفار کے ذبیحے

 

446

غیر الہ سے استغاثہ کرنے والے کاذبیحہ

 

447

تارک نماز کےذبیحہ کے بارے میں حکم

 

450

تارک نماز کاذبیحہ

 

451

اولیاء کےلیے ذبح کیے جانے والے جانور

 

452

قبروں کے پاس ذبح کیے جانے والے جانور

 

452

جدف (جانور وغیرہ کو کاٹنے) کے بارے میں حکم

 

453

درآمد شدہ اور مجہول ذبیحے

 

 

درآمد شدہ گوشت کا حکم!

 

453

ڈبوں میں بند گوشت کا استعمال

 

455

مرغی کے درآمد شدہ گوشت کااستعمال

 

455

منجمد مرغی کا استعمال

 

455

بازاروں میں بکنے والا درآمدی گوشت

 

456

مجہول العقیدہ اور شرک سےناواقف شخص کاذبیحہ

 

457

کفار ملکوں میں مجہول گوشت

 

458

جسےمعلوم نہ ہوکہ اس گوشت پر اللہ کانام لیا گیا تھا یا نہیں؟

 

458

وہ ذبیحے جومختلف مناسبتوں سے ذبح.....

 

 

مہمان اور رشتہ دار کے اعزاز میں جانور ذبح کرنا

 

459

مہمان او راہل و عیال کےلیے جانور ذبح کرنا

 

460

مہمان کے لیے ذبح کرنا

 

460

کسی مشروع مناسبت سے جانور ذبح کرنا

 

461

کسی شخص کے اکرام اور تعظیم کے لیے جانور ذبح کرنا

 

461

برہہ یاعتامہ کے بارے میں حکم

 

462

دو جھگڑنے والوں کی صلح کے لیےجانور ذبح کرنا

 

464

ذبح کرنے کے احکام

 

 

حیوان کے ساتھ نرمی

 

465

حیوانات کے ذبح کرنےکا شرعی طریقہ

 

472

ذبح کرنے کاشرعی طریقہ

 

475

مسنون تسمیہ پر اکتفا کرنا افضل ہے

 

475

جو ذبیحہ حرکت نہ کرے

 

475

عورت کے ذبح کےبارے میں حکم

 

476

بجلی کے جھٹکے سے ذبح کرنا

 

476

جب کتابی ذبیحہ پر اللہ کانام نہ لے

 

477

بکری کا حادثہ ہوا اور اسے......

 

478

جس جانور کو حرام مغز کاٹ کر قتل کیا گیا ہو

 

478

مشتعل اونٹ کو جب اصل جگہ سےذبح نہ کیاگیا ہو

 

479

حیوانات کوبجلی کےجھٹکے سےقتل کرنا

 

480

مشتبہ او رحرام کھانے

 

 

یہ تقویٰ نہیں ہے کہ .....

 

483

اصل یہ ہے کہ تمام کھانے حلال ہیں

 

484

آئس کریم۔مکھن۔ٹوتھ پیسٹ اور صابن وغیرہ کا استعمال

 

484

آئس کریم کا استعمال

 

484

کیا چائے بھی شراب ہے؟

 

485

آب جو وغیرہ کااستعمال

 

485

اندرائن کا استعمال

 

486

تمباکو نوشی اور تمباکو کی تجارت

 

487

حقہ و سگریٹ نوشی حرام ہے

 

488

سگریٹ اور حقہ نوشی کی حرمت کے دلائل

 

488

پان اور سگریٹ کا استعمال اور.....

 

489

پان حرام ہے ناپاک (پلید)نہیں

 

490

تمباکو نوشی

 

492

شراب حرام اور شرابی گناہ گار ہے

 

492

اس دستر خوان پر بیٹھنے کا حکم جس پر شراب ہو

 

493

شراب سے علاج

 

494

حرام چیزوں کے ساتھ علاج

 

495

ایسی جگہوں پر کام کرنا جہاں شراب اور سور کا گوشت......

 

496

ایسے حیوانات کا گوشت جو.....

 

497

کسب حرام سے کھانا

 

498

کسب حرام سے کھانا

 

 

کسب حرام سے کھانا

 

498

چوری کیا ہوا کھانا

 

498

اس کمائی سے اجتناب کرو

 

498

حلال میں حرام کی آمیزش

 

499

گناہ کمانے والے کو ہے۔ کھانے والے کو نہیں

 

500

شکار کے احکام

 

 

گولی چلاتے وقت اللہ کانام

 

500

کتوں کو غیر شکار کے لیے رکھنا اور ....

 

500

غیر محرم کےلیے شکار حلال ہے

 

501

چند متفرق احکام

 

 

ہاتھوں اور برتنوں کی چکناہٹ

 

503

بچا ہوا کھانا کوڑا کرکٹ میں پھینکنا اور ....

 

504

کھانے پینے کی اشیاء کو بائیں ہاتھ سے پکڑنا

 

504

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صاع کی لپوں کے حساب سے مقدار

 

504

کفار کو قربانی کے گوشت کا تحفہ دینا

 

505

کتاب الایمان

 

 

قسم کے الفاظ

 

 

قسم کے الفاظ او رقسم مغلظ

 

507

میں تجھے قسم دیتاہوں.....

 

508

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم کھانا

 

509

فقہی کونسل کی قرارداد

 

 

عدالت میں قسم کھاتے وقت تورات یا انجیل پر ہاتھ رکھنا

 

509

قسم کھانے۔ توڑنے اور اس کے ......

 

 

بے ارادہ قسم

 

510

قسم مشیت الہٰی کے ساتھ

 

511

ایک چیز کے چھوڑ دینے کی قسم کھائی.....

 

512

قسم کھائی کہ وہ کام نہیں کرے گا.....

 

512

ایک کام نہ کرنے کی قسم کھائی

 

513

قسم کھائی تھی کہ یہ کام نہیں کرے گا مگر.....

 

513

ایک چیز کو اپنے اوپر حرام قرار دے لیا تھا.....

 

514

قسم کھائی کہ وہ یہ کام نہیں کرے گا

 

515

قسم کھائی تھی کہ وہ یہ کام نہیں کرے گا

 

516

قسم نیت کے مطابق ہوتی ہے

 

516

کھیل کے بارے میں قسم

 

517

جو شخص قسم توڑ دے اس کے لیے کفارہ واجب ہے

 

517

ایک عورت اپنے بچوں کو قسم دیتی ہے مگر......

 

518

ایک عورت نے قسم کھائی کہ وہ اپنے بیٹے.....

 

519

حلف اور حرام کے ساتھ طلاق

 

519

تاکید کے لیے تین بار طلاق کی قسم

 

520

طلاق کے ساتھ قسم کھائی کہ وہ یہ کام نہیں کرے گا

 

520

غصے کی حالت میں طلاق کے ساتھ قسم کھالی

 

521

بھول کر طلاق کے ساتھ قسم کھا لی

 

522

بیوی سے کہا کہ اگر تو نکلی تو پھر واپس نہ آنا

 

522

بیوی سے کہا کہ اگر تو نے یہ کام کیا تو .....

 

523

زبان سے نہیں بلکہ دل سے حرام قرار دیا

 

524

حرام قرار دینے سے حلال حرام نہیں ہوتا

 

524

کفارہ دینے کے احکام

 

 

قسم کا کفارہ

 

525

کفارہ قسم میں کھانے کی مقدار

 

526

قسم کا کفارہ ادا کرنےکی صورت

 

526

افضل یہ ہے کہ کفارہ پہلے ادا کیا جائے

 

527

کھانا کھلانے سے پہلے روزے رکھنا جائز نہیں

 

527

جب قسمیں متعدد ہوں تو کیا ایک کفارہ کافی ہے؟

 

528

ایک فعل کے بارے میں متعدد قسمیں

 

528

متعدد قسموں کا کفارہ جب کہ ان کی تعداد معلوم نہ ہو

 

529

کفارہ قسم مجاہدین کو دے دینا

 

529

کفارہ قسم نقدی کی صورت میں ادا کرنا

 

530

جو شخص الہ کے نام کی جھوٹی قسم کھائے

 

530

بچپن میں قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی

 

531

نذر (منت ماننے) کے مسائل

 

 

اسلام میں نذر کے بارے میں حکم

 

531

نذر کی جہت بدلنے کا حکم

 

532

کیا نذر ماننے والا اپنی نذر میں سے خو دبھی .....

 

533

نذر مکروہ ہے لیکن اسے پورا کرنا لازم ہے

 

534

کیا غیر اللہ کے لیےنذر ماننا شرک ہے؟

 

535

غیر اللہ کے لیے نذر (منت ماننا) شرک ہے اور وہ ......

 

536

بکری کو ذبح کرنے کی نذر مانی تھی مگر اسے بیچ دیا

 

537

جو شخص نذر مانے اور اسے پورا نہ کرے

 

537

نذر کو نیت کے مطابق پورا کرنا چاہیے

 

539

نذر تقدیر کو نہیں ٹال سکتی

 

540

جس طرح کی نذر مانی ہو۔اسی طرح پورا کرنا ضروری ہے

 

541

مشروط نذر

 

542

اپنی نذر کو پورا کرو

 

543

نذر مانی ہوئی چیز کی قیمت صدقہ کرنا

 

544

دل میں نذر مانی

 

544

امتحان میں کامیاب ہونےکی صورت میں جانور ذبح......

 

545

نذر کے جانور کو ذبح کیا اور خود بھی کھا لیا

 

546

روزوں کی نذر کو پورا کرنے سے عاجز و قاصر ہے

 

547

قبروں کے پاس جانور ذبح کرنے کی نذر

 

548

جو شخص نذر پوری نہ کرے

 

549

اپنی نذر کے گوشت میں سے خود کھانا

 

550

دس رکعات نماز کی نذر مانی تھی

 

551

اونٹنی ذبح کرنے کی نذر مانی تھی

 

551

نذر پورا کرنے میں تاخیر

 

552

جس نے نذر کو کسی چیز کے ساتھ مشروط کیا اور وہ......

 

552

نذر پوری کرنے واجب (ضروری ) ہے

 

553

نذر امتناعی۔ قسم کے حکم میں ہے

 

553

یہ نذر نہیں ہے

 

554

دوسرے کے مال سے نذر پوری کرنا

 

554

کتاب القضاء

 

 

قضا اور اس کے متعلقہ احکام

 

 

کسی ایسے ملک میں منصب قضا.....

 

557

پیشہ وکالت

 

557

پیشہ وکالت کو اختیار کرنے کی شروط

 

557

تحقیق کے لیے ملزم کو مارنا

 

558

شہادت حق کو چھپانا

 

559

گواہی اپنے علم کے مطابق دینی چاہیے

 

559

 

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-fatawaislamia1
title-pages-fataawa-islamia-2
title-pages-fataawa-islamia-3
title-pages-fataawa-islamia-4

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

We have 1219 guests and 2 members online

  • saleemakhtar30@yahoo.com
  • saleemakhtar30@yahoo.com

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

گوگل میپ