دعاؤں کی قبولیت کے سنہرے واقعات

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
عبدالمالک مجاہد
مکتبہ دارالسلام،لاہور
320
9600.00 (PKR)
titlepagesduaoankiqaboliatksunehraywaqiyat
حضور نبی کریمﷺ نے دعا کو عبادت کا مغز قرار دیا ہے۔ دعا ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو کبھی مایوس نہیں کرتی۔ اللہ تعالیٰ سے بندہ جتنا بھی مانگے وہ خوش ہوتا ہے  اور اگر کوئی نہ مانگے تو وہ ناراض ہوتا ہے۔ اس لیے جب کبھی کوئی مشکل پیش آئے، پریشانی لاحق ہو یا مصیبت میں مبتلا ہوں  تو اپنے ہاتھوں کو بارگاہ الٰہی میں اٹھائیں اور حضور قلب کے ساتھ دعائیں مانگیں تو اللہ تعالیٰ ضرور قبول کریں گے۔ زیر نظر کتاب ’عاؤں کی قبولیت کے سنہرے واقعات‘ مولانا عبدالمالک مجاہد کی ایک شاندار تصنیف ہے جس میں جیسا کہ نام سے ظاہر ہے دعاؤں کی قبولیت کے دلچسپ اور سبق آموز واقعات ترتیب دئیے گئے ہیں۔ ان واقعات سے اندازہ ہوتا ہے کہ دعا مانگنے کی کیا اہمیت و فضیلت ہے ایک تو ان سے انسان دنیوی مسائل اور مصیبتوں سے چھٹکارا حاصل کر لیتا ہے اور یہ انسان کے توشہ آخرت کا بھی کام سرانجام دیتی ہیں۔ اس لیے ہر خاص و عام کو اس کتاب میں بیان کردہ واقعات کو پڑھنا چاہیے اور دعاؤں و التجاؤں کو اپنی زندگی کا لازمی جزو بنانا چاہیے۔(ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

15

میں تو جدالانبیاء ابراہیم علیہ السلام کی دعا ہوں

 

19

کسی پر کبھی ظلم نہ کرنا

 

28

غیبی مدد

 

31

میدان جنگ میں دعا کی اہمیت

 

37

قرآنی دعا

 

38

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کی تین دعائیں دو کی قبولیت

 

45

ادائے قرض کی دعا

 

54

صبر ایوب علیہ السلام

 

59

باپ کے خلاف بیٹی کی دعا

 

70

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خاص دعا

 

75

اعتراف گناہ سے بارش

 

81

مومنین کے لیے انمول دعائیں

 

90

بڑھیا کی دعا

 

100

جیسی کرنی ویسی بھرنی

 

104

موت وقت سے پہلے نہیں آسکتی

 

113

انوکھی دعا

 

129

جنت کا طلبگار

 

137

ظالموں اور شریروں سے بچنے کی دعا

 

144

ماں کی دعا

 

146

یہ دعائیں پڑھنا کریں

 

153

ابو مسلم خولانی کی دعا

 

162

بوسیدہ ہڈیاں

 

170

اے اللہ میرے اخلاق کو بہتر کردے

 

178

آخری فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں ہے

 

195

دعا کا کرشمہ

 

202

میدان احد میں سیدنا عبداللہ بن حجش کی دعا

 

208

سچی توبہ

 

218

مظلوم کی آہ سے بچو ورنہ

 

220

اللہ نے قریش کے سرغنوں کو پکڑ لیا

 

229

کفارہ مجلس کی دعا

 

233

بیمار پرسی کی دعا

 

243

دعائے استسقاء کی برکت

 

252

مہمان نوازی کا صلہ

 

261

بڑھیا کو مارنے کا انجام

 

269

خلیفہ اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتا ہے

 

273

دعا سے گھر بیٹھے شہادت نصیب ہوگئی

 

281

جنتی خاتون

 

287

اللہ کا رزق

 

293

والدہ کی بیٹے کے خلاف بددعا

 

298

فاتحہ کی برکت

 

303

اللہ کا انصاف

 

306

نیکی اور دعا کبھی ضائع نہیں ہوتی

 

316









مصنف کی مزید تصانیف

titlepagesduaoankiqaboliatksunehraywaqiyat
titlepagesonehrifaisly3
titlepagessayyadinaabubakarsidiquer
title-pages-sayyadna-umar-farooqr

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

We have 814 guests and 2 members online

  • khan jalal
  • mubashirshaikhbroker@yahoo.com

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

گوگل میپ