دفاع صحیح بخاری

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
محمد ابو القاسم بنارسی
حافظ شاہد محمود
حافظ شاہد محمود
ارشاد الحق اثری
ام القریٰ پبلی کیشنز
1064
21280.00 (PKR)
title-page-difa-e-saheh-bukhari

قرآن مجيدکےبعد سب سے زیادہ صحیح ترین اور قابل اعتماد کتاب ہونے کے شرف صحیح بخاری کو حاصل ہے۔ علماءے امت کا اتفاق ہے کہ اس کی تمام مرفوع ومتصل روایات کی صحت پر اجماع اور انہیں تلقی بالقبول حاصل ہے۔ لیکن تقلیدی جمود اور فقہی روایات کے دفاع میں نہ صرف صحیح بخاری کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا بلکہ امام بخاری پر بھی طنز کے نشتر چلائے گئے۔ صحیح بخاری کو ناقص اور نامکمل ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی تو اس کی احادیث کو ضعیف اور ناقابل عمل قرار دینے سے دریغ نہ کیا گیا۔ طرفہ تماشہ تو یہ ہے کہ اس کی بعض روایات کو قرآن پاک کے خلاف باور کرانے میں بھی کوئی عار محسوس نہ کی گئی۔ ان اعتراضات کی بارش کرنے والوں میں سے ایک نمایاں نام مولوی عمر کریم حنفی کا ہے جنہوں نے امام بخاری اور صحیح بخاری کو نشانے پر رکھتے ہوئے بہت سے رسائل  اور اشتہار تحریر کیے جن کا علمی اور سنجیدہ اسلوب میں مولانا ابوالقاسم سیف بنارسی نے مختلف رسائل میں جواب دیا۔ زیر نظر کتاب میں حافظ شاہد محمود نے بھرپور محنت کے ساتھ ابوالقاسم سیف بنارسی کے دیے گئے تمام جوابات کو جمع کیا ہے۔ یہ مجموعہ سات کتابوں پر مشتمل ہے:1۔ صراط مستقیم لہدایۃ عمر کریم۔ اس میں عمر کریم پٹنوی کے اشتہار کا مختصر جواب ہے۔2۔ الریح العقیم لحسم بناء عمر کریم۔ اس میں ذکرکردہ اشتہار کے بقیہ مباحث کو مفصل بیان کیا گیا ہے۔3۔ العرجون القدیم فی إفشاء ہفوات عمر کریم۔ اس میں امام بخاری کا دفاع اور ان کے حالات زندگی قلمبند کیے گئےہیں۔4۔ الخزی العظیم للمولوی عمر کریم۔ اس میں صحیح بخاری کی حدیثوں میں مطابقت ثابت کر کے عمر کریم کے اعتراضات کا دندان شکن جواب تحریر کیا گیا ہے۔5۔ ماء حمیم للمولوی عمر کریم۔ اس میں عمر کریم کے بارہ سوالوں کے جواب بیان کیے گئےہیں۔6۔ الأمر المبرم لإبطال الکلام المحکم۔  یہ ’’الکلام المحکم‘‘ میں کیے گئے اعتراضات کا مسکت اور جامع جواب ہے۔7۔ حل مشکلات بخاری۔ یہ کتاب پچھلی تمام کتابوں کا خلاصہ ہے۔المختصر اردو زبان میں دفاع صحیح بخاری پر اس قدر جامع کتاب پہلی بار منظر عام پر آئی ہے۔ اسے صحیح بخاری کے دفاع  پر مشتمل دستاویز کہا جائےتو بے جا نہ ہوگا۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم  فضیلتہ الشیخ مولٰنا ارشاد الحق اثر ی

 

5

مقدمہ فضیلتہ الشیخ مولٰنا محمد عزیز شمس

 

11

مقدمہ التحقیق

 

31

محدث کبیر علامہ محمد ابوالقاسم سیف بنارسی  رحمہ اللہ

 

41

حل مشکلات بخاری (حصہ اول )

 

 

دیباچہ

 

67

امام بخاری رحمہ اللہ ،احناف کی  نظر میں

 

69

ابن عابد حنفی کا قول

 

69

عینی حنفی کا قول

 

70

ملا علی قاری حنفی رحمہ اللہ کاقول

 

71

(صحیح بخاری کی عظمت علامہ عینی حنفی  کی نظرمیں )

 

71

شیخ  عبدالحق حنفی  اور شیخ نو رالحق حنفی کے اقوال

 

72

امام بخاری رحمہ اللہ ،پر  تین اعتر اضات کا جواب

 

72

امام بخاری رحمہ اللہ ،کامعصوم نہ ہونا

 

72

صحیح بخاری کی تصنیف میں امام بخاری رحمہ اللہ ، کا حزم واحتساط

 

73

(انبیاء ورسل کی عصمت کا صحیح معنی )

 

73

(صحیح بخاری کی تصنیف میں اساتذہ فن سے مشاورت )

 

73

امام بخاری رحمہ اللہ ،کامجتہد ہونا

 

74

اجتہاد جانچنے کے تین ذرائع

 

74

حنفیہ کے نزدیک شروط اجتہاد

 

74

امام بخاری رحمہ اللہ ،میں شروط اجتہاد کاپایاجانااحنا ف کے اقوال سے

 

74

امام بخاری رحمہ اللہ ،کا مقلد نہ ہونا

 

75

کیا اجتہاد کا دروازہ بندہے ؟

 

75

امام بخاری کا خلق قرآن کا قائل نہ ہونا:

 

76

مسلمہ بن قاسم کاقول :

 

76

مسلمہ بن قاسم کاتعارف

 

76

(مسلمہ بن قاسم کاکامنصفانہ مقام :)

 

76

مسلمہ بن قاسم کی تردید حافظ ابن حجر ؒکےکلام سے :

 

77

مسلمہ بن قاسم کی تردید ،امام بخاری کے بیان سے :

 

77

ایک نیاشگوفہ

 

78

امام بخاری کی لفظی بالقرآن کے مقولہ  سے براہ راست

 

78

امام بخاری پرطعن کرنےوالےکے متعلق ابوعمروخفاف کاقول :

 

79

جامع صحیح بخاری

 

80

کیا صحیح بخاری  کسی کی نقل اورمسروقہ ہے ؟

 

80

مسلمہ بن قاسم کاقول اور اس کی تردید حافظ ابن حجر کے کلا م سے

 

81

مسلمہ بن قاسم کےقول کا درائتی جائزہ

 

82

امام بخاری کامقام علی بن مدینی کی نگاہ میں

 

83

صحیح بخاری کی تکمیل بالکمال

 

83

ابوالولیدباجی کاقول

 

83

ابوالولید آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے امی ہونے کاقائل نہیں تھا

 

83

ابوالولیدباجی کےقول کی تردید

 

84

جواب اول

 

84

جواب دوم

 

85

جواب سوم

 

86

جواب  چہارم

 

86

جواب پنجم

 

86

عینی حنفی کا تعارف

 

87

عینی حنفی کی شرح بخاری کی حقیقت

 

87

عینی حنفی کا صحیح بخاری پر ایک اعتراض او راس کا جواب

 

88

عینی حنفی کاامام بخاری پرعلم صرف میں کوتاہ نظری کا اتہام

 

89

عینی حنفی کی علمی لیاقت

 

89

ایک لطیفہ

 

89

عینی حنفی کا ابن حجر پرایک اعتراض  اوراس کاجواب

 

90

حدیث وصیت میں ’’یبیت ‘‘کااعراب

 

90

حافظ ابن حجرکاقول

 

90

عینی حنفی کاقول

 

90

عینی حنفی کی تردید کلام نبوی سے

 

91

عینی حنفی کی تردید علامہ سندھی حنفی کے کلام سے

 

91

عینی حنفی کی تردید دیگرشارحین حدیث  کے کلام سے

 

92

آغازکتاب وابتداء جواب

 

94

کتابت حدیث کے دلائل اوراس کی ممانعت کا جائزہ

 

94

(رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ صرف ’’علیہ السلام ‘‘کالفظ لکھنا)

 

94

وہابیت کا اتہام اور اس کا جواب

 

96

کیا صحیح حدیثوں کوصحیح  کہناضلالت   وگمراہی ہے ؟

 

96

کیاصحیح بخاری کی تمام احادیث صحیح نہیں ؟

 

96

احادیث بخاری مقبولہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ،شیخ نورالحق حنفی کی شہادت

 

96

رواۃ بخاری پرجرح کی حقیقت

 

97

(رواۃ بخاری کے دفاع میں لکھی گئی کتب )

 

97

صحیح بخاری کی عصمت

 

97

کتب احادیث کے مخالف پر رشید احمد گنگوہی حنفی کافتویٰ

 

97

صحیح بخاری پر طعن کرنے والے کے  متعلق شاہ ولی اللہ کا فتویٰ

 

97

کیا امام بخاری مجتہد نہ تھے ؟

 

98

حامیان سنت پر ایک افتراء

 

98

امام بخار ی رحمہ اللہ پرتقلید او رتعصب کا اتہام

 

98

کیا امام بخاری رحمہ اللہ میں ایک معمولی طالب العلم کے برابر تفتہ بھی نہ تھا؟

 

98

کیا صحیح بخاری  صحیح مجرد اور اصح الکتب نہیں ہے؟

 

98

(صحیح بخاری  کے  صحیح مجرد اور اصح الکتب ہونے کے دلائل )

 

99

صحیح بخاری  میں صرفی ونحوی غلطیوں کی کثرت کاالزام اور اس  کا جواب

 

99

کیا امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری  کی احادیث کوصحیح اور معمول بہانہیں ٹھرایا؟

 

99

صحیح بخاری  میں صرف صحیح احادیث داخل کی گئی ہیں

 

99

کیا صحیح بخاری  کی تمام احادیث کو اصح تسلیم کرنا اندھی تقلید ،ضلالت او رشرک ہے؟

 

100

جواب مضامین ڈاکٹرعمرکریم حنفی

 

101

امام بخاری رحمہ اللہ ،مجتہد مطلق ہیں ،امام شافعی کے مقلد نہیں

 

101

امام بخاری رحمہ اللہ کی شافعیت کے بارے ابوعاصم کاقول اور اس کی تردید

 

101

کیا طبقات شافعیہ میں مذکو رہوناشافعیت کی دلیل ہے ؟

 

101

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کاطبقات شافعیہ میں مذکورہونا

 

101

(داؤد ظاہری کاطبقات شوافع  میں ذکر)

 

101

(امام بخار ی کے طبقات شافعیہ میں مذکورہونے کی دالچسپ توجیہہ ،مولناعبدالسلام مبارکپوری ؒکےقلم سے )

 

101

(کیاتلمذکی نسبت تقلید کی دلیل بن سکتی ہے ؟)

 

101

(مصنفین کتب  طبقات کا اسلوب )

 

102

(توافق فی المسائل اور تقلید )

 

102

امام بخار ی رحمہ اللہ مجتہد مطلق  تھے

 

102

(الفوائد الداری مولفہ اسماعیل عجلونی حنفی کاتعارف )

 

102

(امام بخاری مجتہد تھے ،ابن تیمیہ ،سخاو ی او رانور شاہ کشمیری کی شہادت)

 

102

امام بخاری رحمہ اللہ پر مجتہد نہ ہونے کااعتراض او راس کی تردید

 

103

صحیح بخاری میں مطابقت کی اقسام

 

103

صحیح بخار ی کی تین احادیث پرتر جمہ الباب سے عدم مطابقت کااعتراض اور اس کا جواب

 

103

پہلی حدیث

 

103

دوسری  حدیث

 

104

تیسری حدیث

 

105

امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب ایک فتوی اور اس کی حقیقت

 

107

نفس قصہ کا غلط ہونادو طرقوں سے

 

108

داخلی شہادت

 

108

امام بخاری  اور قیاس کی  حجیت

 

108

خارجی شہادت

 

109

شارحین ہدایہ کی نقل معتبرنہیں

 

109

امام بخار ی کےبخاراسے نکالےجانے کی اصل وجہ

 

110

حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا قول

 

110

نورالحق حنفی کاقول

 

110

(امام بخاری کا بخاراسے اخراج اورابوحفص کبیر ،ایک روائتی جائزہ )

 

111

صحیح بخاری کے چند رواۃ پرجرح اوراس کے جواب

 

112

(رواۃ بخاری پرجرح میں ڈاکٹرعمرکریم حنفی اور ایک  شیعہ رافضی کاتوافق !)

 

112

ابراہیم بن اسماعیل بن مجمع

 

113

اسماعیل بن ابان

 

113

(اسماعیل بن ابان نام کے دوراوی ہیں )

 

114

ایوب بن عائذالطائی

 

114

حارث بن شبل

 

114

علامت تمیز کی وضاحت

 

114

حارث بن شبل او رحارث بن شبیل دوالگ الگ راوی ہیں )

 

114

زہیربن محمد تمیمی

 

115

(زہبربن محمد کی روات سے احتجاج کاضابطہ)

 

115

سعید بن ابی عروبہ

 

116

عبداللہ بن حفص

 

116

مذکورہ راوری کے بارے ڈاکٹر عمرکریم کی غلطی

 

116

عبداللہ بن ابی لبید

 

117

عبداللہ بن لہیعہ

 

117

(التاریخ الصغیرکےمطبوعہ نیخہ میں ایک غلطی )

 

117

(صحیح بخاری میں عبداللہ بن لہیعہ کی کوئی روایت نہیں )

 

118

عبداللہ بن نافع

 

118

عبداللہ بن نافع صحیح بخاری کا راوی نہیں

 

118

عبدالرحمن بن اسحاق بن حارث

 

118

(مذکورہ  بالاراوی صحیح بخاری میں مذکورنہیں ہے)

 

118

عبدالرحمن بن سلمان

 

118

صحیح بخاری کا راوی عبدالرحمن بن سلمان نہیں ،بلکہ عبدالرحمن بن سلیمان بن غسیل   مدنی ہے

 

119

عبدالمالک بن اعین

 

119

عبدالوارث بن سعید

 

119

عطاء بن السائب

 

119

(عطاءبن السائب کاکتاب الضعفاء للبخار ی میں مذکو رہونے کاسبب )

 

120

عطاء ابن ابی میمونہ

 

120

علاء بن خالد اسدی

 

120

عکرمہ بن خالد مخزوی

 

120

مذکورہ بالاراوی صحیح بخاری میں مذکورنہیں

 

120

کھمسن بن منھال

 

121

مجالد بن سعیدبن عمیر

 

121

مذکورہ بالاراوی صحیح بخاری میں موجودنہیں

 

121

صحیح بخاری پربعض علماء کی جرح کاجواب

 

121

امام مسلم کی امام بخاری سے روایت

 

121

صحیح بخاری کی چند احادیث پراعتراض اور اس کا جواب

 

123

حدیث اول

 

123

کیا امام بخار ی کے نزدیک کتے کا پیشاب پاک ہے ؟

 

124

حدیث دوم

 

124

قضائے حاجت کے دوران استقبال واستدبار قبلہ سے ممانعت کی وضاحت

 

125

(قضائے حاجت کے دوران استقبال واستدبار کی ممانعت اورائمہ محدثین تبویبات )

 

125

حدیث سوم

 

126

(وطی في الدبراورحضرت ابن عمر کا اثر)

 

126

اثرابن عمر میں فی کا مجرو ر

 

126

امام بخار ی  نے  فی کا مجرور کیوں ذکر نہیں کیا ؟

 

127

(وطی فی الدبرکی حرمت پر احادیث او ران کی  اسنادی حیثیت )

 

127

(امام بخار ی کا فی  کا مجر و رذکر نہ کرنے کا سبب ،حافظ ابن حجر کے نزدیک )

 

127

بخار ی میں بندروں کی کہانی او ر اس کی حقیقت

 

128

(مذکورہ بالا واقعہ کسی صحابی کانہیں ،بلکہ عمروبن معمون تابعی کا بیان کردہ ہے )

 

128

بندریا کارجم او راس کا جوا ب قرآن مجید کی روشنی میں

 

129

بند ردر حقیقت جن تھے ،جوکہ مکلف ہیں

 

129

(موئلف ؒ کی ذکر کردہ ایک عبارت کی وضاحت)

 

130

گھوڑے کا قصہ اور بندروں کی کہانی کی تائید

 

130

امام بخاری کاطر زعمل

 

132

صحیح بخاری کی  دواحادیث اور امام بخاری کا طر ز عمل

 

132

حدیث اول

 

132

امام بخاری کے صائم الدھرہونے کا مطلب

 

133

امام بخاری کی خوراک او رعبادت میں اجتہاد

 

133

امام بخاری کا طر ز عمل حدیث نبوی کے عین مطابق تھا

 

134

حدیث دوم

 

134

تمنائے موت کی ممانعت او رامام بخار ی کا طر ز عمل

 

134

کسی دینی ضررکی وجہ سے موت کی تمنا درست ہے

 

134

امام بخاری کا طرز عمل حدیث نبوی کے عین مطابق  تھا

 

135

موت کی تمنا او رحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کاطرز عمل

 

135

صحابی رسول دحیہ بن خلیفہ کاطر ز عمل

 

135

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا طرز عمل

 

135

صحابی  رسول عابس غفاری کاطرزعمل

 

136

چھ باتیں دیکھنے سے پہلے موت کی تمناکرنا

 

136

دور فتن میں موت کی تمنا کرنا

 

136

معترض کی ایک تاریخی غلطی

 

136

کتاب بخاری کے صحیح مجر د ہونے پراجماع

 

137

امام بخار ی پرامام مسلم کی جرح اور اس کی حقیقت

 

137

حدیث معنعن میں استاد وتلمیذ کی لقاء کی شرط

 

137

امام نووی کاقول

 

137

(امام بخار ی اور  علی بن مدینی کی طرف حدیث معنعن میں لقاء کی شرط منسوب کرنا درست نہیں )

 

137

امام بخار ی کی مدح امام مسلم کی زبانی

 

138

امام بخاری  سے امام مسلم کااستفادہ

 

139

امام بخاری باتفاق علماء امام مسلم سے بڑے عالم ہیں

 

139

احادیث بخار ی پرامام دار قطنی کی جرح کی حقیقت

 

140

(امام دار قطنی کی کتاب ’’الالزامات والتتبع ‘‘کاتعارف )

 

140

(امام دار قطنی کی  تنقیدکا احادیث بخا ری پر بلحاظ صحت کوئی اثر نہیں )

 

140

(امام دار قطنی وغیرہ کی  تنقید کی آڑ لےکر صحیحین پر طعن کرنے والوں کاتجربہ )

 

141

رواۃ بخار ی پر باجی مالکی کی جرح اور اس کا جواب

 

141

ڈاکٹر عمر کریم کا علامہ عینی حنفی پر اتہام اور اس کا جواب

 

141

کیا علامہ عینی نے رجا ل بخار ی کو اہل ہویٰ کہا ہے ؟

 

142

کیا علامہ عینی صحیح بخا ری کی تمام احادیث کو صحیح نہیں مانتے ؟

 

142

احادیث صحیحین کی اصحیت اورابن ہمام حنفی

 

142

ابن ہمام کے قول کاجواب

 

143

صحیح بخاری کی عظمت ،قسطلانی کا زبانی

 

143

صحیح بخار ی اور شیخ عبدالحق محدث دہلوی

 

144

شیخ عبدالحق دہلوی کے قول کا صحیح مطلب

 

144

صحیح بخار ی کا مقام شیخ عبدالحق  دہلو ی  کی نظر میں

 

144

(ڈاکٹرعمر کریم حنفی کی علمی لیاقت !!)

 

144

صحیح بخار ی او رملاعلی قاری حنفی

 

144

صحیح بخار ی کے رواۃ پر جرح کی حقیقت ،ایک حنفی عالم کے قلم سے

 

145

صحیح بخار ی پر محب اللہ بہاری حنفی اور بحرالعلوم حنفی کے سات اعتراضات کاجائزہ

 

146

محب اللہ او ربحرالعلوم ناشناسان فتن حدیث کی لیاقت

 

146

کیااحادیث صحیحین کودوسری کتب میں مذکورہ احادیث پرترجیح حاصل نہیں ؟

 

146

کیا شیخین کی جلالت اور صحیحین کی قبولیت مسلم نہیں ؟

 

147

کیاصحیحین کی سب احادیث رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ؟

 

147

(احادیث صحیحین کی قطعیت )

 

147

(کیا صحیحین میں متناقض احادیث موجود ہیں؟)

 

148

کیا صحیح بخار ی میں اہل بدعت راوی موجود ہیں ؟

 

148

قدریہ کی اقسام

 

148

کیااحادیث صحیحین کی صحت پراجماع نہیں ؟

 

148

کیاصحیح بخاری ومسلم کی احادیث پر یقین کرنا واجب نہیں ؟

 

148

صحیح بخار  ی کے رواۃ پر شبہ رفض کا دفعیہ

 

149

قلیل التشیع راوی کی حدیث صحیح ہوتی ہے

 

149

متابعات میں ضعیف یاشیعی راوی کی روایت سے چنداں حرج نہیں

 

149

بلادلیل مفصل تشیع کاالزام مقبول نہیں

 

149

(اہل بدعت کی توثیق اور بدعت کی اقسام ،حافظ ذہبی کے کلام سے )

 

149

خالد بن مخلد القطوانی الکوفی

 

150

عباد بن یعقوب الرواجنی الکوفی

 

150

عوف الاعرابی ابو سہل البصری

 

151

محمدبن فضیل بن غزوان

 

152

صحیح بخار ی میں کسی رافضی کی روایت بانفرادنہیں ہے

 

153

(صحیح بخار ی کی بابت صحیح مجرد ہونے کی تصریح علامہ عینی حنفی کے قلم سے)

 

153

امام بخار ی رحمہ اللہ پر رافضیت کااتہام اور اس کا جواب

 

154

جامع صحیح بخاری کا اصح الکتب ہوناجمیع اہل علم کے نزدیک مسلم ہے

 

154

صحیح بخار ی اور صحیح مسلم کی اصحیت

 

155

حافظ ابو علی نیشاپوری کاقول او ر اس کی تردید حافظ ابن حجرکے کلام سے

 

155

(ڈاکٹر عمر کریم کی امام نسائی کی عبارت میں لفظی ومعنوی تحریف اور اس کی وضاحت )

 

155

حافظ ابن الصلاح کا قول

 

157

(صحیح بخار ی  کی اصحیت اور مجردصحیح کتاب ہونے کے متعلق امام نووی کا کلام )

 

157

موطا امام مالک کی اصحیت او راس کا جواب

 

158

حافظ ابن الصلاح کا قول

 

158

سنن نسائی کی صحت او ر صحیح بخار ی کی اصحیت

 

159

صحیح بخار ی کی اصحیت او ر سنن ابو داؤد

 

159

صحیح بخار ی کی بابت ایک خواب

 

160

سنن ابو داؤد او رامام خطابی

 

160

صحیح بخار ی کی اصحیت او ر سنن ترمذی

 

161

(امام بخار ی کی مدح سرائی ،امام ترمذی کی زبانی)

 

161

حافظ ابن الصلاح کی  اہانت اور اس کا جواب

 

161

(حافظ ابن الصلاح  کی  مدح سرائی ،ابن خلکان کی زبانی )

 

162

صحیح بخاری  کی عظمت ،عینی حنفی اور  کاتب چلپی کی زبانی

 

162

حافظ ابن الصلاح سےپیشتر  بھی لوگ  اصحیت بخاری کے قائل تھے

 

162

صحیح بخار ی کی اصحیت ،امام نسائی کی زبانی

 

162

صحیح بخار ی کو اصح الکتب قراردینے کا ماخذ ومصدر

 

163

صحیح بخاری کے اصح الکتب بعد کتاب اللہ ہونے پراجماع ہے

 

163

صحیح بخار ی کے اصح الکتب ہونے پر علماء شرق وغر ب کااتفاق ہے ،عینی حنفی کی شہادت

 

164

(حدیث ’’من شذشذفی النار ‘‘کی تحقیق )

 

164

صحیح بخار ی کی اصحیت اور مجلس مولود کی بدعت

 

164

کیا صحیح بخار ی کو اصح الکتب قراردینا بدعت ہے ؟

 

164

بدعت کی تعریف

 

164

عید میلاد کا آغاز کب ہوا؟

 

164

امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری کواصح الکتب کیوں نہیں کہا ؟

 

164

امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنے زمانے کے ائمہ اہل بیت سے روایت کیوں نہیں کی ؟

 

165

اہل بیت کون لوگ ہیں ؟

 

165

صحیح بخاری میں اہل بیت سے روایت موجو د ہے

 

165

کیا حضرت حسن وحسین رضی اللہ عنہماکی اولاد اہل بیت میں داخل ہے ؟

 

165

صحیح بخاری میں  ائمہ اہل بیت کی مرویات

 

166

امام بخاری رحمہ اللہ اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ دونوں تابعی نہ تھے

 

166

امام بخار ی کااپنے زمانہ کے چار ائمہ اہل بیت سے روایت نہ کرنا اور اس کی اصل وجہ

 

167

علی بن موسی الرضاء کا ترجمہ

 

167

(علی بن موسی الرضاء کا منصفانہ مقام )

 

167

مذکورہ ائمہ اہل بیت سے روایت نہ لینے کی وجہ

 

167

علی بن موسی الرضاء سے روایت نہ لینے کی وجہ

 

168

علی تقی سے روایت نہ لینے کی وجہ

 

168

علی نقی سے روایت نہ لینے کی وجہ

 

168

حسن عسکری سے روایت نہ لینے کی وجہ

 

169

(مذکور ہ چاروں  ائمہ اہل بیت کے تراجم )

 

169

تحصیل حدیث میں امام بخاری کی جدوجہد

 

169

صحیح بخاری او راہل بیت کی احادیث

 

169

حضر ت زین العابدین قلیل الحدیث تھے

 

170

اہل بیت کی طرف بہت زیادہ موضوع احادیث منسوب کی گئیں

 

170

صحیح بخاری کی امام ابو حنیفہ سے روایت نہ لینے کی وجہ

 

171

روایت حدیث میں امام ابو حنیفہ کا مقام

 

171

صحیح بخاری میں ایک تاریخی غلطی اور اس کا جواب

 

172

امام ابو حنیفہ کو یہ بھی معلوم نہ تھا کہ جنگ بدر پہلے ہوئی یا جنگ احد ؟قاضی ابو یوسف کی شہادت

 

178

کیا امام ذیلی نے اما م بخاری کوبدعتی کہا تھا ؟

 

179

حامیان صحیح بخار ی پرافبراءت

 

179

امام بخاری کی قبر سے مشک کی خوشبو

 

180

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کےپسینے کی خوشبو

 

180

خضرکا امام ابو حنیفہ کی وفات کے بعد قبر پرتیس سال تک استفادہ کرنا

 

180

امام بخاری اور امام ذیلی

 

181

امام بخاری کو شافعی کہنا غلط ہے

 

181

کیا طبقات شوافع میں مذکور ہوناشافعیت کی دلیل ہے ؟

 

181

امام احمد اور داؤد ظاہری کاطبقات شافعیہ میں مذکور ہونا

 

181

امام بخار ی اور امام ذیلی کااختلاف

 

182

کیا امام بخاری خلق قرآن کے قائل تھے ؟

 

182

کیا امام بخاری الفاظ قرآن کے مخلوق ہونے کے قائل تھے ؟

 

183

امام ذیلی کااپنے شاگردوں کو امام بخاری کے استقبال کا حکم

 

184

امام ذیلی کے امام بخار ی سے ناراض ہونے کی اصل وجہ

 

185

صحیح بخاری کے خلاف غیض وغضب کااظہار

 

185

ڈاکٹرعمر کریم کی ادبی لیاقت

 

185

صحیح بخاری  میں کوئی بھی حدیث موضوع نہیں ہے

 

186

کیا حرمت معازف والی حدیث موضوع ہے ؟

 

186

امام شوکانی کی طرف  مذکور ہ حدیث کو موضوع کہنے کی نسبت

 

186

(امام شوکانی کے نزدیک احادیث صحیحین کامقام ومرتبہ)

 

186

مذکورہ حدیث کےتمام رواۃ ثقہ ہیں

 

187

ہشام بن عمارہ کاترجمہ

 

187

صدقہ بن خالد کاترجمہ

 

187

عبدالرحمن بن یزید ین جابر کاترجمہ

 

187

عطیہ بن قیس کلابی کاترجمہ

 

188

عبدالرحمن بن غنم اشعری کاترجمہ

 

188

متن حدیث او رموضوع حدیث کی علامت

 

188

مذکور ہ حدیث پرابن حزم کےسوا کسی نےکلام نہیں کیا

 

188

ابن حزم کی تردیدمیں حافظ ابن حجر کاقول

 

188

علامہ عینی حنفی کاقو ل

 

189

قاضی شوکانی کاقول

 

189

حدیث معازف کی تصحیح میں امام شوکانی کاقول

 

189

علامہ عینی حنفی کاقو ل

 

189

حافظ ابن حجر کاقول

 

189

کیا حدیث ’’لایزنی الزانی حسین یزنی وہومومن ‘‘موضوع ہے ؟

 

189

مذکورہ حدیث  او رامام ابو حنیفہ

 

190

کیا مذکورہ حدیث قرآن کے خلاف ہے؟

 

190

امام ابوحنیفہ کی جرح حدیث مقبول نہیں

 

190

مذکورہ حدیث پرامام ابو حنیفہ کی جرح کی حیثیت

 

190

مذکورہ حدیث کے تمام راوی ائمہ محدثین کے نزدیک ثقہ ہیں

 

190

سعید بن کثیر بن عفیر کا ترجمہ

 

190

لیث بن سعد کا ترجمہ

 

191

عقیل بن خالد بن عقیل کاترجمہ

 

191

ابن شہاب زہری کاترجمہ

 

191

ابو بکر بن عبدالرحمن بن ہشام کاترجمہ

 

191

یحیٰ بن عبداللہ بن بکیر کاترجمہ

 

192

امام ابوحنیفہ سے مذکورہ حدیث کی بابت کلام نقل کرنے والا ابو مطیع بلخی غیرمعتبر اورمتروک ہے

 

192

(امام ابوحنیفہ کی طرف کتاب ’’العلم والمتعلم ‘‘کی نسبت )

 

192

متن حدیث کادرائتی جائزہ

 

192

کیامذکورہ حدیث قرآن کے مخالف ہے ؟

 

192

حدیث مذکورہ میں کمال ایمان کی نفی مذکورہے نہ کہ مطلق ایمان کی

 

192

علامہ عینی حنفی کاقول

 

192

امام نووی کاقول

 

193

مذکورہ حدیث قرآن مجید کے عین مطابق ہے

 

193

مذکورہ  حدیث کی توضیح میں ابن عباس اور عینی حنفی کاقول

 

193

مذکور ہ  حدیث امام ابو حنیفہ کی شرط کےمطابق بھی صحیح ہے

 

193

امام ابو حنیفہ او رصحیح حدیث کی شرائط

 

194

کیاصحیح بخاری میں مخالف قرآن احادیث موجودہیں ؟

 

194

(کیاصحیح  حدیث کیلیے قرآن کے موافق ہونا ضروری ہے ؟)

 

194

تصحیح حدیث میں امام بخاری  او رامام ابو حنیفہ کامرتبہ

 

194

مصنف کی مزید تصانیف

title-page-difa-e-saheh-bukhari
title-pages-maslak-ahle-hadith-pr-aik-nazar-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

We have 871 guests and no members online

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

گوگل میپ