#2051

مصنف : نور الحق صدیقی

مشاہدات : 6691

دین فطرت اسلام ہی کیوں؟

  • صفحات: 217
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8680 (PKR)
(پیر 10 نومبر 2014ء) ناشر : طاہر سنز اردو بازار لاہور

اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کو صرف ایک ہی دین اختیار کرنے کا حکم دیا توہ سلامتی اور امن کادین اسلام ہے ۔ تمام انبیاء ﷤ اوران کی امتوں کادین یہی تھا ۔ مگر ہر نبی کی امت نے ان کے تشریف لے جانے کے بعد اپنے اپنے دین کوبدل ڈالا اورایسا مسخ کیا کہ ان کا دین اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہ رہا۔سورت آل عمران کی ایت 83تا85 میں وضاحت سے بتا دیاگیا ہے کہ دین اسلام ہی واحد دین ہےجو اللہ تعالیٰ کےہاں قابل قبول ہے ۔ کیوکہ اس کی تعلیمات صاف ستھری ہر قسم شبہ سے بالاتر ہیں۔ان کے علاوہ اگر کوئی قوم کوئی اورمذہب یا دین اختیار کرتی ہوتو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں کیوں کہ نبی ﷺ کی آمد سے تمام سابقہ آسمانی مذہب منسوخ اور ختم ہوگئے۔ زیر نظر کتاب ’’دین فطر ت اسلام ہی کیوں؟‘‘نور الحق صدیقی کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اگر تمام غیرمسلم قومیں راہ نجات چاہتی ہیں تو ان کو دین فطرت اسلام کو اپنا لینا چاہیے تاکہ ان کی دنیا اور آخرت بہتر ہوسکے۔ مصنف موصوف نے اس کتاب میں قرآن مجید کے علاوہ ہندو ازم ،بدھ ازم ، چین وجاپان کے مذاہب اور بائبل سےاستفادہ کرتے ہوئے ان کی تعلیمات اور عقائد کا ذکر کیا ہے او ردین اسلام کی تعلیمات کی روشنی اور علوم فنون کے دور جدید کے تقاضوں کو پیش نظر رکھ کر ان کااحسن طریقے سےجائزہ لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کواسلام کی بلندی اور غلبےکا ذریعہ بنائے (آمین) ( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر    

 

9

حضورﷺ کو تمام اقوام عالم کا پیغمبر بنا کر بھیجا گیا

 

11

اللہ تعالیٰ کے رسول کے متعلق فرمان الٰہی

 

13

دین صرف اسلام ہے

 

13

دیگر مذاہب خود ساختہ ہیں

 

14

تمام ابنیاء ﷩ کامشن یکساں تھا

 

14

مشرک کی بخشش نہیں ہو گی

 

15

بت پرستی ابلیس کی عبادت ہے

 

15

اہل کتاب کی گمراہی ، مسلمانوں کےخلاف بغض

 

16

نجات کا راستہ

 

16

حضرت ابراہیم ﷤ کا راستہ صراط مستقیم

 

17

اسلام سے قطع تعلق

 

17

حضرت ابراہیم ﷤ مسلم تھے

 

18

بنی اسرائیل

 

19

یہودی

 

19

حضرت یعقوب ﷤ کی وصیت

 

20

چالیس ہزار ابنیاء کو شہید کیا

 

20

اطاعت الٰہی کے لیے لازمی دین اسلام ہے

 

22

اسلام ہی دین ہے

 

22

دین اور مذہب میں فرق

 

22

عیسائی مذہب

 

22

یہودیت

 

23

صائبین

 

23

دین اسلام کے نزدیک قابل قبول ہے خود ساختہ مذاہب کی کوئی حیثیت نہیں

 

24

حضرت نوح ﷤ پیغمبر اور مسلم تھے

 

27

موسی ٰ﷤ اور ان کی امت مسلمان تھی

 

27

حضرت ابراہیم ﷤اور حضرت اسماعیل ﷤ نےدعا فرمائی

 

27

یہودی راندہ درگاہ ہو گئے

 

28

دوزخ کےمتعلق خود ساختہ عقیدہ

 

28

یہ غلط نظریہ کہ یہودی دوزخ میں نہیں جائیں گے

 

29

ناشکری اور حدسے گزرنےوالی قوم

 

30

ایمان لانے والوں ہی کی نجات ہو سکے گی

 

32

حضرت ابراہیم ﷤ خودبھی مسلم تھے اور آل اولاد کو بھی یہی وصیت فرمائی

 

34

حضرت یوسف ﷤ نبی بھی تھے اور مسلمان بھی

 

36

حضرت یوسف ﷤ نےدین اسلام پر ہونے کا اقرار فرمایا

 

37

حضرت عیسیٰ ﷤ اور ان کے پیروکار مسلم تھے

 

39

حضرت سلیمان ﷤ مسلمان تھے ملکہ سبا بھی مسلمان بن گئی

 

39

دنیا کی تمام اقوام کے پاس آنے والے انبیاء ﷩ مسلم تھے

 

40

یہودیوں نے کتاب مقدس توریت میں تحریف کر دی

 

42

حضورﷺ نے وہی دین اسلام پیش کیا جو تمام انبیاء ﷩ نے پیش کیا تھا

 

43

اہل کتاب کو دعوت اسلام

 

45

صرف اسلام ہی دین فطرت اور دین حق ہے

 

47

حضرت محمد ﷺ قیامت تک تمام دنیا کے لیے پیغمبر آخر الزمان ہیں

 

49

پیغمبر آخر الزمان بھی اسلام ہی پر تھے

 

53

تمام انسانوں کومسلمان بننے کاحکم

 

53

تمام ابنیاء ﷩ کے پیروکار مسلمان تھے

 

54

تمام کائنات مسلم ہے

 

54

اللہ نظام کائنات چلا رہا ہے

 

57

ابتداء تمام انسان ایک ہی امت تھے

 

59

تمام انبیاء ﷩ پر ایمان نہ لانے والے لوگ کافر ہیں

 

59

اللہ تعالیٰ خالق کائنات

 

61

قرآن مجید کو اللہ تعالیٰ نے نازل فرمایا

 

62

زمین و آسمانوں کی فرمانروائی اللہ تعالیٰ کے لیے ہے

 

62

اللہ تعالیٰ کی بادشاہی میں کوئی اس کا شریک نہیں ہے

 

63

اللہ تعالیٰ رازق ہے اور اسی عبادت کی جاتی ہے

 

63

وہی ہر شے کا رب ہے

 

63

وہ باخبر ہے اور بندوں پر اختیار رکھتا ہے

 

64

آسمان و زمین کے پوشیدہ احوال جانتا ہے

 

64

تمام معاملات اللہ کی طرف سے رجوع کئے جاتے ہیں

 

64

کائنات میں اسی کی فرمانروائی ہے

 

65

اللہ مکمل اخیتار رکھتا ہے

 

65

اللہ کے فیصلے کو روکنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا

 

65

اللہ درگزر اوررحم فرمانے والا ہے

 

66

اللہ کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دے سکتا

 

66

وہ جوچاہے کرتا ہے

 

66

اللہ جو چاہتا ہے حکم دیتا ہے

 

67

کوئی اس کے فیصلوں پر نظر ثانی کرنے والا نہیں

 

67

وہ اپنے کاموں کےلیے جوابدہ نہیں

 

67

اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم ہے

 

67

حکومت ، عزت ، بھلائی اللہ دیتا ہے

 

67

سب اختیارات اللہ کےہاتھ میں ہیں

 

68

خالق اور مخلوق برابر نہیں ہیں

 

68

جھوٹے خدا کام نہ آئیں گے

 

68

خود ساختہ خداؤں سے مدد بے سود ہے

 

69

جن بستیوں پر عذاب الہٰی آیا انہوں نے خود اپنے اوپر ظلم کیا

 

69

اللہ کےسوا کسی نے کچھ پیدا نہیں کیا

 

69

آخرت کا انکار کرنے والے اللہ واحد پر یقین نہیں رکھتے

 

70

اللہ ایک ہے دو خدا نہ بناؤ

 

70

تباہ ہونے والی بستیوں کے رہنے والے شرک کیا کرتے تھے

 

70

کفار جن کی پوجا کرتے ہیں وہ نفع ونقصان کےمالک نہیں ہیں

 

72

زمین و آسمان کا خالق ایک ہی ہے

 

72

اللہ تعالیٰ رازق ہے اور اس کے ان گنت احسانات ہیں

 

73

وہ جو چاہے کر سکتا ہے

 

74

وہ انسان کابھلا چاہتا ہے اور سمجھاتا ہے

 

75

اللہ ہی لائق عبادت ہے

 

76

مشرکین جن کی عبادت کرتے ہیں وہ ذرہ برابر کے مالک نہیں ہیں

 

77

اللہ نے سورج اور چاند کو مسخر کر رکھا ہے

 

78

باغات اور کھیتوں کو اگانا انسان کے بس میں نہیں ہے

 

81

خلق کی ابتداء اور اس کا اعادہ اللہ کرتا ہے

 

81

جھوٹے معبود نہ مار سکتے ہیں نہ زندہ کر سکتے ہیں

 

82

اللہ ہی نے اسنان کو پیدا فرمایا مگر وہ جھگڑالو مخلوق بن گیا

 

83

اللہ دلوں کےحال سے بھی باخبر ہے

 

84

ابراہیم ﷤ کے دین پر عمل کرنے والے کامیاب ہیں

 

85

اسلام کے اصل تقاضے

 

88

عالمگیر دعوت

 

92

قرآن مجید روشنی دکھاتا ہے

 

94

اسلام قبول نہ کرنےوالی اقوام کی تباہی

 

94

ہندومت

 

98

ویدوں کےمتضاد احکامات

 

99

ہندوؤں کی تعلیمات غیر حقیقی ہیں

 

103

عقائد

 

106

خدا کادھند لا سا تصور او رعقائد

 

107

ایشور ( خدا)

 

109

انسانوں کےدرمیان نفرت اور حقارت

 

113

کمتر ذاتوں سے ایشور کی ناراضگی

 

115

برہمنوں کی نفرت اور امتیاز

 

117

برہمنوں پر پابندیاں

 

118

ذات پات کی تقسیم

 

119

مذہبی تفریق

 

120

اچھوتوں کاجینا اور مرنا دو بھر کر دیا

 

121

شودروں کے لیے مذہبی تعزیرات

 

123

گائستھ قوم

 

127

کرمی قوم

 

127

سکھ قوم

 

128

مرہٹہ

 

128

نائڈو قوم

 

129

مسلمان قوم

 

129

روئے زمین پر عبادت کا پست ترین انداز

 

130

آریاؤں کی فواحشات اور دیدک تعلیمات

 

132

ویدوں کی جملہ تعلیمات کاحاصل

 

133

ویدوں کےمتعلق ہندوں محققین کےخیالات

 

135

تین خدا

 

136

شوجی کی بدکار سوچ

 

136

منو سمرتی

 

137

رام دیوتا

 

139

کرشن مہاراج ( دیوتا)

 

141

دیوتا اور ان کی تعداد

 

142

دعا ملاحظہ ہو

 

143

مختلف ویدوں میں عبادت (پوجا)

 

144

ہندو ازم کفر و شرک اورتضادات کا ملغوبہ

 

144

ویدوں کی تعلیمات پر مسٹر گونداس کے خیالات

 

145

ویدوں پر فحش نگاری

 

146

کلکی اوتار

 

148

بدھ مت

 

152

حضورﷺ کے متعلق پیشن گوئی

 

153

فرقے

 

154

عبادات ( پوجا پاٹ )

 

156

جین مت

 

156

جین مت کے فرقے

 

157

اول سوتمبر

 

157

دوم ڈگمبر

 

157

چین میں کمیونزم

 

161

’’شنٹوازم ‘‘ جاپان والوں کامذہب

 

162

افریقی قبائل کےعقائد

 

164

مذاہب عالم اور کفر و شرک

 

165

کفر و شرک میں مبتلا شخص کے دوزخی ہونے کی عملی پہچان

 

166

یہودیت

 

168

عیسائیت

 

177

حواری

 

178

نیقیہ کی مشہور کونسل

 

181

تثلیث

 

181

انجیل کی تصنیف

 

182

اناجیل کا انتخاب

 

182

انجیل متی

 

183

مرقس کی انجیل

 

184

لوقا کی انجیل

 

184

یوحنا کی انجیل

 

184

دوزخ کے متعلق چرچ آف انگلینڈ کا جدید گمراہ کن تصور

 

186

اسلام جبر سے نہیں پھیلا ( بی بی سی کی رپوررٹ )

 

188

یہودیوں نے قتل مسیح ﷤ کی مکروہ سازش کی

 

190

بائبل میں یہودی کفریات

 

192

مذاہب عالم اور تصور آخرت

 

194

قدیم اہل مصر کا عقیدہ آخرت

 

194

مذہب زرتشت کاتصور آخرت

 

195

قدیم یونانیوں کا عقیدہ آخرت

 

196

عقیدہ آخرت بدھ اور ہندو منت

 

197

بنی اسرائیل کا   عقیدہ آخرت

 

197

عیسائیت میں عقیدہ آخرت

 

199

عقیدہ آخرت کا انکار

 

200

مختلف مذاہب کی تعلیمات کا حاصل

 

201

مذاہب عالم کی کتابون اور تعلیمات کی کیفیت

 

202

قرآن مجید دنیا کی آخری الہامی کتاب

 

204

خصوصیات

 

204

قرآن مجید کے متعلق فرامین الہٰی

 

207

مکمل الہامی کتاب

 

207

دین فطرت صرف اسلام ہے

 

211

 

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29830
  • اس ہفتے کے قارئین 269544
  • اس ماہ کے قارئین 1297709
  • کل قارئین96949553

موضوعاتی فہرست