#606

مصنف : محمد یحیٰ گوندلوی

مشاہدات : 16193

داستان حنفیہ

  • صفحات: 235
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7050 (PKR)
(ہفتہ 18 جون 2011ء) ناشر : ادارۃ العلم شیش محل روڈ لاہور

ہمارے ہاں اپنے اپنے فرقے یا فقہی مکتب خیال کو برسر حق ثابت کرنے کے لیے بعض اوقات بڑے دلچسپ دلائل دیے جاتے ہیں۔اسی طرح کی ایک دلیل حنفیہ کرام دیتے ہیں کہ فقہ حنفی کی ایک وجہ ترجیح یا فضیلت یہ بھی ہے کہ یہ ’’اجتماعی فقہ‘‘ہے۔ان کے بقول بڑے بڑے علما و مجتہدین نے رات دن ایک کر کے اس کی تدوین و ترتیب کا فریضہ سر انجام دیا۔ان کا کہنا ہے کہ امام ابو حنیفہ نے اپنے چار ہزار شاگردوں میں سے صرف  چالیس شاگردوں کا انتخاب کیا جنہوں نے پورے تیس سال یعنی 120سے 150ھ تک تدوین فقہ میں حصہ لیا اور ایک ایسا مجموعہ تیار کیا جو اپنی عمدگی میں بے مثل اور بے نظیر ہے۔زیر نظر کتاب میں مولانا یحییٰ گوندلوی مرحوم نے اس دعوے کا جائزہ لیا ہے اور واضح کیا ہے کہ یہ بلا دلیل ہے کیونکہ امام صاحب نے نہ تو کوئی ایسی کمیٹی بنائی جس نے تدوین فقہ کا کام کیا ہو اور نہ  ہی انہوں نے فقہ مدون کرائی۔اس پر کئی قرائن ہیں مثلاً جن لوگوں کو اس کمیٹی کے ارکان ظاہر کیا جاتا ہے ان میں سے کئی تو اس کمیٹی کی تشکیل کے وقت پیدا ہی نہیں ہوئے تھے اور بعض بہت چھوٹی عمر کے تھے۔بہر حال یہ تحقیقی کتاب لائق مطالعہ ہے۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

افتتاحیہ

 

5

ابتدائیہ

 

13

تکمیل دین

 

18

صحابہ کرام ؓ کا طریق

 

18

قیاس سے نفرت

 

19

تابعین کرام کا طریق

 

20

کوفہ کی حالت

 

21

اصحاب الرائے و اصحاب الحدیث

 

21

کتب فقہ کی فنی حیثیت

 

23

اہل حدیث تعریف و منہج

 

25

بدنام کرنے کی سازش

 

26

محدثین کا راستہ ،بہتر راستہ

 

28

کمیٹی کا قیام

 

30

طریق کار

 

33

اراکین کمیٹی

 

36

امام ابو حنیفہ ؒ

 

38

بحث تابعیت

 

44

مذہب

 

51

ایمان کی حدود و تعریف

 

53

اہل سنت اور مرجیہ کا اختلاف

 

55

نظریہ احناف

 

57

سلف صالحین کی شہادتیں

 

59

تالیفات امام

 

63

مناظرانہ ذوق

 

65

نظریہ تقلید

 

72

احناف کا اپنے امام سے اختلاف

 

72

امام صاحب محدث اور راوی کی حیثیت سے

 

74

محدثین کی عداوت کا شوشہ

 

77

ناقدین کے اسماء

 

78

کمیٹی کے سربراہ

 

81

دلچسپ مناظرہ

 

93

عملی کمالات

 

94

نماز کا انوکھا نقشہ

 

94

سایہ نحوست

 

95

فقہ حنفی سے بیزاری

 

99

قاضی ابو یوسف کی پرخاش

 

100

نظریہ تقلید

 

120

جرح و تعدیل

 

121

احناف کے بارہ میں رویہ

 

 

124

فقہ حنفی کے بارہ میں رائے

 

138

امام صاحب پر جرح

 

141

طبعی رجحان

 

160

حدیث کا رد

 

161

مذہب

 

162

نظریہ تقلید

 

162

چندمناظرے

 

163

جرح

 

170

رکنیت

 

172

مذہب

 

189

امام صاحب سے اختلاف

 

208

نظریہ تقلید

 

210

طرز فیصلہ

 

212

فتووں  کے بارہ میں موقف

 

215

تعدیل

 

216

جرح

 

218

رکنیت

 

221

مجلس فقہ سازی کا انجام

 

224

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4781
  • اس ہفتے کے قارئین 266591
  • اس ماہ کے قارئین 752783
  • کل قارئین97818087

موضوعاتی فہرست