#3555

مصنف : ابو یحیٰ

مشاہدات : 8928

بس یہی دل

  • صفحات: 256
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10240 (PKR)
(اتوار 13 مارچ 2016ء) ناشر : انذار پبلشرز، پاکستان

انسان کی پیدائش کا مقصد رب العا لمین کی عبادت کرنااور صراط مستقیم پر گامزن رہناہے۔ اور اس مقصد کی تکمیل کے لیے رب العالمین نے روز اول سے ہی ہر دور میں انبیاء کو دنیا میں بھیج کر لوگوں کو رب العالمین کی بندگی اور اطاعت الٰہی کا درس دیا۔ اب چونکہ آپﷺ کی بعثت کے بعد سلسہ نبوت ختم ہوچکاہے، اور معاشرہ کی اصلاح کرنا علماء کی ذمہ داری ہےکہ لوگوں کو اپنا مقصد حیات یاد دلاتے رہیں، پس اسی مقصد حیات کی تذکیر کے لیے زیرہ تبصرہ کتاب ’’بس یہی دل‘‘ میں فاضل مصنف ابو یحی نے اس موضوع کو قلم بند کیا ہے، جوکہ دراصل ان کے لکھے ہوئے مختلف مضامین پر مشتمل ہے، اور ا ن مضامین کو کتابی شکل میں لکھنے سے ان کا مقصد لوگوں کے اندر ایسی شخصیت کو پیداکرنا ہے جس کے لیے خدا کی ذات،صفات اور اس کی ملاقات زندگی کا سب سے اہم موضوع بن جائے اور جو بد ترین حالات میں بھی امید کے ساتھ جینا سیکھ لے۔ یہی وہ صفات ہیں جو کسی شخصیت کو اللہ تعالیٰ کی مطلوب شخصیت بناتی ہیں۔ یہی وہ شخصیت ہے جسے قرآن قلب سلیم کہتاہے اور جس کا بدلہ جنت کی ختم نہ ہونے والی ابدی زندگی ہے۔ آخر میں ہم اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت مصنف کی اس کاوش کواپنی بارگاہ ميں قبول فرمائے۔ آمین(شعیب خان)

 

عناوین

صفحہ نمبر

بس یہی دل

9

خدا کی ذات پر ایقان کرکے دیکھتے ہیں

10

توتوہے ،میں میں ہوں

13

سکندر جب گیا دنیا سے

14

قبر کافقیر

16

مسجد کاماحول

17

قبر کی پکار

18

خداکی جنگ

19

شیرون او ر فرعون

24

تیر ی مانند کون ہے ؟

22

فحش سائنس اور ہمار ے نوجوان

26

وہ آگ جس نے جلادیا

28

Lt is all about happiness

30

آئیڈیل زندگی

33

پوزیٹو کرکٹ

35

انسان او رجانو رکافرق

36

جوروپے کے بھی امین نہیں

37

بادشاہوں کابادشاہ

39

آج کے بے ایمان

41

Honey Trap

42

گندھے انڈے

44

میڈیا او رعورتوں کی نمائش

45

اللہ کاذکر او راطمینان قلب

48

چڑھائی

51

کیا آپ تیا رہیں؟

52

مچھر او رانسان

53

Ldiot box

54

آرنلڈ   شیوازنگرکاسبق

56

نظام او شعور

58

ایسا نہ ہوکہ

61

دل کاقبر ستا ن

63

بچہ اور ماں

64

اصل خبر

65

گیلی لکڑی

66

نیا آدمی نئی قوم

68

ہرکرسی پر فرعون بیٹھاہے

70

اپلائیڈ فاررجسٹر یشن

73

گھوڑا ، ازدھا اورمضان

74

زہر یلانشہ

75

عذر اور اعتراف

78

رمضان کامہینہ حاصل کیا کرناہے ؟

80

اپنا چراغ جلالیں

85

خدا کی محفل

87

کھوئی ہوئی بھٹیر

89

الحمد اللہ رب العالمین

90

یہ کیسی بری قناعت ہے

92

پاکستان کے امکانات

94

زندگی کاسفر

96

درخت او رانسان

97

بڑی بی کامسئلہ

99

لیجیے انقلا ب آگیا

101

شام کاپیغام

103

دوقسم کی مکھیا ں

105

جعلی نوٹ

107

چوہا اور انسان

108

ہمار ا صاحب

110

جلدبازی

111

گالی کاجواب

112

گرچہ میں راکھ ہوں ، گرچہ میں خاک ہوں

113

قیادت کامسئلہ

115

قیامت کا اے ٹی ایم

117

ریورس گئیر

118

اصول پسندی

119

لولاک

120

ہزار ارب ڈالر

112

پولن کادرخت

124

دوسرارخ

125

نماز اور گناہ

127

موبائل فون

129

دل ونظر کاسفینہ سنبھال کرلے جا

130

آندھی اور عقاب

131

وہ جنھیں وطن لوٹتاہے

133

مومن کی پہچان

136

موسم بہار

137

دوچہرے ایک رویہ

138

سایہ اوربچی

140

معاشرتی برائیا ں اور ہمارا رویہ

142

عجیب محرومی

145

اصلی مومن

146

خزانے کانفشہ

147

حضور کی سچائی اور ہمار ی ذمہ داری

149

اسلام کا نفاذ یانفوذ

151

مغرب اور آج چیلنج

153

تاکہ آنکھوں والے دیکھ سکیں

155

خدا کاہاتھ

156

دایا ں ہاتھ

157

صرف نیک لوگوں کے لیے لکھا گیا مضمون

158

صادق وامین کاماڈل

160

مغرب کی نفرت

163

L m a playboy

164

صرف 6500

165

سوچ او رعمل

166

قصر الزہرہ

167

مہربانی کی مہک

168

خوبصورتی او رزیب وزینت

169

مسجد قر طبہ اور مسجد اقصی

172

اپنی خامی

175

اصل ایمان

176

مدرٹر یسا کا سبق

177

صراط مستقیم

179

بے وقوف کون؟

182

زندگی کی نشانیاں

183

فیصلے کادن

184

ہیلمٹ

185

بے نظیر کے بعد

187

ویلغائن ڈے(1)

189

ویلنائن ڈے (2)

191

لوٹ مار

193

صحافت اورفکری رہنمائی

195

ایمان کی آزمائش

197

سونا اور عاقبت اندیشی

199

غاراور سرنگ

200

خدا کی معرفت کا ایک نیا تجربہ

201

میں کیا کروں

203

ابدی خوشی

204

انسان او ر حیوان

205

عمران او رانضمام

207

دل ڈھونڈتاہے پھر وہی فرصت کے رات کے دن

208

عورت ، مرد اور جنت

209

لکھ لیا کرو

210

جنگل کا بادشاہ

212

خوشی کاراز

213

لعنت نہیں بلکہ تربیت

214

مصر اور سپین

215

مغرب او رہم

217

نافرمانی کی دوبنیادیں

220

محرومی کی نعمت

222

تالے کی چابی

223

برستی بارش کاپیغام

224

پھسنے والے

225

نماز اورخدا کی یاد

227

ایک دن کاروزہ

230

زکوۃ او رنذر

231

Shock absorber

232

قیامت کاقانون نجات

233

عید کادن

236

خزانے کاسانپ

237

پر یشانی او رخوشگوار زندگی

238

بہت ٹینشن ہے

239

ہمار ی سادگی

241

احساس لذت

242

ہم تمھیں نہیں جانتے

243

قیامت کی تباہی

244

سطحی سوچ

245

عبدیت کاسفرابدیت تک

246

باشعو ر مسلمان کی ذمہ داری

248

ڈائری کاایک ورق :امید کاپیغام

250

ہمہ یاراں دوزخ

253

بیچ کی نماز

256

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40307
  • اس ہفتے کے قارئین 207342
  • اس ماہ کے قارئین 693534
  • کل قارئین97758838

موضوعاتی فہرست