#5335

مصنف : ڈاکٹر آصف محمود جاہ

مشاہدات : 5890

بچپن لڑکپن اور بھولپن (ٹین ایچ گائیڈ )

  • صفحات: 242
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6050 (PKR)
(اتوار 13 مئی 2018ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

صحت بڑی نعمت ہے۔ نو بالغ بچوں کے لیے اچھی صحت اور بھی ضروری ہے۔ ہمارے بچے اور بچیاں جب بچپن سے بلوغت میں قدم رکھتی ہیں تو جسم میں بے شمار انقلابی تبدیلیاں برپا ہوتی ہیں‘ جس کے لامحالہ اثرات ذہن پر ہوتے ہیں۔ 13 سے 19 سال کی عمر میں لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے عمر کا یہ حصہ بہت نازک ہوتا ہے۔ 13 سال کے لڑکے کو جب پہلی دفعہ گیلے خوابوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا 13 سال کی لڑکی کو پہلی دفعہ Menstruation Cycle سے گزرنا پڑتا ہے تو بے شمار جسمانی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ اس وقت ذہن کی کیفیت بالکل بدلی ہوتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ لڑکے اور لڑکی کو اس دوران ہونے والی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ اس وقت ذہن کی کیفیت کے بارے میں ضروری معلومات حاصل ہوں تاکہ وہ ان کی وجہ سے ہونے والے مسائل سے اچھی طرح واقف اور عہدہ برآ ہو سکے۔زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع کے حوالے سے ہے جس میں مصنف خود میڈیکل کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں انہوں نے نو بالغ لڑکے اور لڑکیوں کے نفسیاتی اور جسمانی مسائل کے حوالے سے تفصیل پیش کی ہے اور تعلیم وتربیت میں بہت اہم کتاب ہے اور مصنف نے یہ کتاب حدود وقیود میں رہ کر لکھی ہے اور یہ کتاب خاص کر جوانی کے مسائل کے احاطے پر مشتمل ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ بچپن‘ لڑکپن اوربھولپن ‘‘ ڈاکٹر آصف محمود جاہ  کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

تعارف

11

دیباچہ

15

حصہ اول(لڑکی کاعورت کی طرف سفر)

 

ٹین ایج لڑکیوں کےخطوط

25

انقلابی تبدیلی

25

تکلیف دہ ایام

29

تکلیف دہ ایام سےکیسےنپٹاجائے

34

ایام کےدوران خدائی چھوٹ

40

لڑکیوں کوکیسےسنبھالاجائے

44

جنسی بدسلوکی کےبرےاثرات اوراس سےبچاؤ

50

ہمسری کادباؤاوراس سےنجات

59

موبائل فون اورسوشل میڈیاکےاچھےاوربرےاثرات

66

سلیفی وبال جان

73

حصہ دوم(نوبالغ لڑکےکامردبننا)

 

ٹین ایج لڑکوں کےخطوط

85

انقلابی تبدیلی

93

گیلےخواب

97

احتلام کےمتعلق فرضی کہانیاں

99

بری عادتیں

104

بری عادتوں سےچھٹکارا

111

ذہنی تصادم کادباؤاوراس سےنجات

120

جنس مخالف کی طرف قدرتی کشش

126

حصہ سوم:کامیابی کاراستہ

 

آرٹ آف لیونگ

133

کامیابی کاراستہ

139

اظہاربیان کےفن کوکیسےترقی دی جائے؟

148

انٹرویومیں بہترکارکردگی کیسےدکھائی جائے؟

153

نوعمری میں نشہ کی عادت

156

حصہ چہارم:اورایڈیذاورجنسی بیماریاں

 

ایڈزبیماری علاج اوربچاؤ

173

ہپاٹائٹس یرقان کی بیماری

179

حصہ پنجم(ٹین ایج ہیلتھ گائیڈ

 

اچھی صحت

189

موٹاپےسےکیسےچھٹکاراحاصل کیاجائے

194

نوبالغ بچوں کےجلدی مسائل

204

دبلےہونےکاخبط اورڈائیٹنگ کےنتائج

211

نوجوانوں کےخاص گروپ کےلیے

218

نوجوان بحیثیت کمیونٹی ہیلتھ ورکرز

222

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6404
  • اس ہفتے کے قارئین 246118
  • اس ماہ کے قارئین 1274283
  • کل قارئین96926127

موضوعاتی فہرست