#2615

مصنف : شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

مشاہدات : 11669

عقد الجید فی احکام الاجتہاد و التقلید

  • صفحات: 189
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4725 (PKR)
(بدھ 17 جون 2015ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

کسی آدمی کی وہ بات ماننا،جس کی  نص حجت ِشریعہ،قرآن و حدیث میں نہ  ہو،نہ ہی اُس پر اجماع ہو اور نہ وہ مسئلہ اجتہادی ہو تقلید کہلاتا ہے ۔ تقلید اورعمل  بالحدیث کے مباحث صدیوں  پرانے  ہیں ۔زمانہ قدیم سے  اہل رائے اور اہل  الحدیث باہمی رسہ کشی کی بنیاد ’’ تقلید‘‘رہی ہے۔ موجودہ دور میں بھی عوام وخواص کے درمیان مسئلہ تقلید ہی موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ حالانکہ گزشتہ چندد ہائیوں میں  تقلیدی رجحانات کے علاوہ جذبۂ  اطاعت کو بھی قدرے فروغ حاصل ہوا  ہے ۔ امت کا  در د رکھنے والے  مصلحین نے  اس موضوع پر  سیر حاصل بحثیں کی ہیں ۔اور کئی کتب  تصنیف کیں ہیں۔لیکن تقلیدی افکار ونظریات پر تعب وعناد کی چڑھتی ہوئی دبیز چادر کے سامنے جتنی بھی ہوں وہ کم ہی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’عقد الجید فی احکام الاجتہاد والتقلید ‘‘امام الہند سید شاہ ولی اللہ محدث دہلوی﷫ کی عربی تصنیف ہے،جس کا اردو ترجمہ محترم ڈاکٹر محمد میاں صدیقی صاحب نے کیا ہے۔سید شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ﷫ان نامور مصلحین ومجددین میں سے ہیں جنہوں نے برصغیر میں قرآن وسنت کی حقیقی تعلیمات کو متعارف کروایا۔آپ نے برصغیر کی تاریخ میں پہلی بار قرآن وسنت اور حدیث وسیرت کو اساس قرار دیا۔آپ کے خاندان نے قرآن وسنت کی جو بے مثال خدمت کی ہے وہ کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں کتاب وسنت پر زندہ  رہنے اوراللہ ا ور اس کے رسولﷺ کی اطاعت  کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

1

مقدمہ

 

3

مقدمہ مصنف

 

5

باب 1 اجتہاد کی حقیقت شرائط و اقسام

 

 

شرائط

 

44

اقسام اجتہا

 

49

باب نمبر 2

 

 

اختلاف مجتہدین اسباب و علل

 

59

مقامات اختلاف

 

69

کتب اصول فقہ میں مذکور مسائل

 

70

باب نمبر 3

 

97

تقلید مسالک اربعہ

 

99

تقلید کے بارے میں ابن حزم کا مسلک

 

102

ابن حزم کی رائے پر محاکمہ

 

105

باب نمبر 4

 

119

فقہی مسالک کی تقلید اختلاف آراء

 

120

مجتہد مطلق منتسب

 

122

مجتہد فی المذہب

 

126

متجر فی المذہب

 

136

عام آدمی کا مسلک

 

164

باب نمبر 5

 

174

تقلید میں میانہ روی

 

175

اقسام مقلد

 

181

فتوی صرف مجتہد دے سکتا ہے

 

182

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6466
  • اس ہفتے کے قارئین 220056
  • اس ماہ کے قارئین 706248
  • کل قارئین97771552

موضوعاتی فہرست