#4888.04

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

مشاہدات : 6832

انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد پنجم

  • صفحات: 489
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12225 (PKR)
(جمعرات 09 نومبر 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

فتنوں کابیان

 

پہلی فصل

17

فتنوں کےاثرات

17

فتنوں کےبعدکیاہوگا؟

19

فتنوں سےپہلےپہلے

21

فتنوں سےبچنےکی کوشش

21

مختلف فتنوں کابیان

23

دوسری فصل

24

امت کی باہمی خونریزی قیامت تک جاری رہےگی

25

خلافت راشدہ کی مدت

25

مختلف فتنوں کابیان

26

فتنوں کاسامناکس طرح کیاجائے

27

فتنوں سےکون بچارہےگا؟

29

فتنوں کی حشرسامانیاں

29

تیسری فصل

32

امت مسلمہ میں سب سےپہلافتنہ

34

شورش کےانسداداوراصلاح کی آخری کوشش

44

مفسدین کوفہ کی رضاجوئی

45

تحقیقاتی وفود

45

انقلاب کی کوشش

46

خلافت سےکنارہ کشی کامطالبہ

46

محاصرہ

47 

باغیوں کوحضرت عثمان﷜کی فہمائش

47

جاں نثاروں کےمشورے اوراجازت طلبی

48

شہادت کی تیاری

48

شہادت

49

حضرت عثمان﷜کاماتم

49

خلاصہ

51

حضرت عبداللہ بن زبیر﷜کی شہادت

59

حرم کامحاصرہ

60

سامان رسدکااختتام اورعبداللہ بن زبیر﷜کےساتھیوں کی بےوفائی

60

حضرت اسماءؓسےمشورہ اوران کاشجاعانہ جواب

60

شہادت

61

حجاج کی شقاوت لاش کی بےحرمتی اورحضرت اسماءؓکی بہادری

62

تدفین

62

امیرمعاویہ﷜کی آخری تقریراورعلالت

64

یزیدکووصیت

65

اپنےمتعلق وصیتیں

65

وفات

65

جنگ جمل

66

جنگ جمل

66

صلح کی دعوت

70

معرکہ صفین

71

پانی کےلیے کشمکش

71

میدان جنگ میں مصالحت کی آخری کوشش

72

آغازجنگ

72

خارجی فرقہ کی بنیاد

75

تحکیم  کانتیجہ

75

خوارج کی سرکشی

77

معرکہ نہروان

77

مصرکےلیے کشمکش

78

بغاوتوں کااستیصال

79

امیرمعاویہ﷜کاجارحانہ طریق عمل

80

کرمان وفارس کی بغاوتوں کااستیصال کرنا

80

فتوحات

80

حجازاورعرب کےقبضہ کےلیے کشمکش

81

حضرت حسن﷜ کےاخلاق وعادات

83

استغناءبےنیازی

83

آپ نےخلافت فوج کی کمزوری اورمسلمانوں کی خونریزی سےبچنےکےلیے چھوڑدی؟

84

شہادت حضرت حسن بن علی ﷜

85

جنازہ پرجھگڑا

86

مدینہ میں ماتم

86

گمسان کی لڑائیوں کابیان

 

پہلی فصل

88

اہل ایمان کےدرمیان خوفناک لڑائی

88

علامات قیامت کابیان

91

قیصرہ وکسریٰ کی ہلاکت وبربادی

93

نبی کریمﷺکی چھ پیش گوئیاں

95

مسلمانوں اورعیسائیوں کےدرمیان ایک بڑی جنگ

102

قیامت کی ایک نشانی

103

دوسری فصل

105

قرب قیامت کےواقعات

105

رسول کریمﷺ کی پیش گوئیاں

107

تیسری فصل

110

فتنوں کابیان

110

قیامت کی بعض اہم نشانیوں کابیان

 

پہلی فصل

112

علامات قیامت کابیان

112

نہرفرات سےسوناچاندی نکلنا

113

دوسری فصل

115

مصیبتوں کےاسباب

116

امام مہدی کی آمد

117

تیسری فصل

120

امام مہدی حضرت حسن کی نسل سےہوں گے

121

قیامت سےپہلے ظاہرہونےوالی نشانیون اوردجال کابیان

 

علامات صغریٰ

123

علامت کبریٰ وظہورحضرت امام مہدی

124

دجال

125

خلافت ججباہ

127

خسف

127

آفتاب مغرب سےطلوع ہوگا

127

حبشہ والوں کاغلبہ

128

جنوبی جانب سےآگ نمودارہوگی

128

پہلی فصل

128

قیامت کی دس نشانیاں

128

جب ایمان لانےکاکوئی فائدہ نہ ہوگا

132

سورج کاعرش الہیٰ کےنیچےسجدہ کرنا

133

دجال کافتنہ سب فتنوں سےبڑاہوگا

136

دجال کاتباہ کاریاں

137

معجزات

141

ایک مردمومن کادجال سےساما

143

دجال مدینہ طیبہ میں دخل نہیں ہوسکےگا

144

نبی کریمﷺ کاایک خواب

148

دوسری فصل

148

دجال کےبرابرمیں

148

ابن صیادکابیان

153

دوسری فصل

157

عیسی﷤کےآسمان سےاترنےکابیان

 

پہلی فصل

159

آئیں گے

159

تیسری فصل

160

قرب قیامت کابیان اوریہ کہ جوشخص فوت ہوگیااس کی قیامت قائم ہوگی

 

پہلی فصل

161

قیامت کاواقعہ ہونایقینی امرہے

161

قیامت کاعلم صرف اللہ تعالیٰ کوہے

161

دوسری فصل

162

تیسری فصل

162

قیامت بدترین (کافروں )لوگوں پرقائم ہوگی

 

ٰپہلی فصل

163

قیامت کی سختیاں کن کےلیے

163

جب قیامت قائم ہوگئی

164

قیامت کےاحوال جنت وجہنم اورصورپھونکےجانےکابیان

 

پہلی فصل

166

زمین اللہ کی مٹھی میں

166

حقیقی بادشاہی اللہ کےلیے ہے

166

دوسری فصل

168

مشکل کی ہرگھڑی میں یہ کہاجائے

168

تیسری فصل

168

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10599
  • اس ہفتے کے قارئین 224189
  • اس ماہ کے قارئین 710381
  • کل قارئین97775685

موضوعاتی فہرست