#2861

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

مشاہدات : 8418

انبیاء کا طریقۂ دعاء

  • صفحات: 144
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5040 (PKR)
(جمعہ 11 ستمبر 2015ء) ناشر : ابوہریرہ اکیڈمی، لاہور

شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو اایک خاص مقام حاصل ہے او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے۔ دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اپنے خالق ومالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کرواسکتا ہےقرآن مجید میں انبیاء کرام ﷩ کے واقعات کے ضمن میں انبیاء﷩ کی دعاؤں او ران کے آداب کاتذکرہ ہوا ہے۔ ان قرآنی دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے سب سے برگزیدہ بندے کن الفاظ سے کیا کیا آداب بجا لاکر کیا کیا مانگا کرتے تھے ۔ انبیاء﷩ کی دعاؤں کو جس خوبصورت انداز سے قرآن مید نے پیش کیا ہے یہ اسلوب کسی آسمانی کتاب کے حصے میں بھی نہیں آتا۔ ان دعاؤں میں ندرت کاایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہر قسم کی ضرورت کے بہترین عملی اور واقعاتی نمونے بھی ہماری راہنمائی کے لیے فراہم کردیئے گئے ہیں ۔آپﷺ اور انبیاء کی دعائیں اس قدر جامع اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول ہیں کہ ان کےہوتےہوئے بزرگوں کے تجربات اورمن گھڑت فضائل کے حوالے سےمصنوعی وظائف کرنا قرآن وسنت کی دعاؤں اوراذکار پر عملاً بے اعتمادی اور شرکیہ وذظائف اللہ تعالیٰ اوراس کے رسول ﷺ سےبغاوت کاثبوت ہے۔ رب کریم نےانبیاء کےمسائل اور مصائب کے حوالے سےہماری مشکلات کا جو حل تجویز فرمایا ہے اس کے حضور ان سے زیاہ کوئی دعا اوروظیفہ مستجاب نہیں ہو سکتاہے ۔مگر یہ یاد رہے انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی ملحوظ رکھے۔دعاؤں کے حوالے سے بہت سے کتابیں موجود ہیں جن میں علماء کرام نے مختلف انداز میں میں دعاؤں کو جمع کیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ انبیاء کا طریقہ دعا‘‘ محترم میاں محمد جمیل﷾ کی کا وش ہے ۔اس مختصر کتاب میں موصوف نے انبیاء اور آپﷺکی مختصر اور ضروری دعاؤں کو پیش کرنے کےعلاوہ دعا کےاحکام آاداب اور اہمیت وضرورت کو بھی آسان فہم انداز میں پیش کردیا ہے ۔ میاں صاحب اس کتاب کے علاوہ قرآن مجید کی تفسیرسمعیت دیگر کئی کتب کے مصنف ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے ۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

دعا کا معنیٰ و مفہوم

 

10

دعا بمعنیٰ عبادت

 

13

دعا اور پکار

 

14

دعا کرنا فرض ہے

 

14

ہر کوئی اس کی بارگاہ کا محتاج

 

15

بندہ پروری کی انتہا

 

18

دعا کی فضیلت

 

19

حمد وستائش

 

20

درود پاک

 

21

پہلےمعذرت کیجیے

 

22

عاجزی درماندگی

 

23

معذوریاں ،مجبوریاں

 

24

رفعتیں اورقربتیں

 

25

غلط فہمی دورکیجیے

 

27

رحمتیں اور وسعتیں

 

28

رحمت کےبغیر چارہ کار ہی نہیں

 

29

گلشن حیات کی شادابیاں

 

29

رحمت کی بے قراریاں

 

31

ہاتھ آگےبڑھائیے ، اللہ کوان کی بڑی حیا ہے

 

32

کیاہاتھ اٹھائے بغیر دعا قبول نہیں ہوتی ؟

 

34

ہاتھ اٹھانا عادت اور رسم نہ بنائیں

 

34

دعا میں غلو عاجزی میں زیادتی کرنے کےمترادف ہے

 

35

دعا میں بھی میانہ روی فرض ہے

 

36

مانگنےکے لیے کوئی شرط نہیں

 

36

عطاؤں کےبعد شرط

 

37

مانگنا مگر پہلے کس کے لیے ؟

 

38

فوت شدگان کےلیے دعاکرنا ضروری ہے

 

39

یقین کےساتھ مانگئے

 

40

اخلاص

 

41

حضور قلب

 

42

جلدبازی سےاجتناب

 

42

رزق حلال

 

43

ہعزم و استقامت

 

44

ہر دعا قبول ہونےکی گارنٹی

 

45

آخرت میں اجر عظیم

 

45

پھر دعا قبول کیوں نہیں ہوتی؟

 

46

قبولیت کےاوقات ،خصوصی اوقات کا فلسفہ

 

49

حق تو یہ ے کہ حق ادا نہ ہوا

 

50

جبین نیاز کااحترام

 

51

سیدالایام میں مانگئے

 

53

تلاوت قرآن دعا کی قبولیت کا وقت

 

54

لیلۃ القدر کی قدر کیجیے

 

54

ابر باراں فضل و کرم کا وقت

 

56

کامیابی اور کشادگی کےوقت مانگئے

 

56

وقت وفات

 

59

مستجاب الدعوات حضرات

 

60

ماں باپ کی دعائیں سب سے افضل

 

61

علماء اور نیک لوگوں کی دعائیں

 

62

معذور اور مجبور بندے کی مناجات

 

63

عدل و انصاف کرنےوالے افسران کی دعا کی قدر و منزلت

 

64

حاجی اور مجاہد سےدعا کروائیے

 

67

اسباب اور وسیلہ کی حقیقت

 

68

خالق و مخلوق کےدرمیان کوئی واسطہ نہیں

 

69

وسیلہ کیوں نہیں چاہیے؟

 

70

بندے کوخالق سےدوررکھنے کے گھٹیابہانے

 

71

مولانا امین احسن اصلاحی کا نقطہ نگاہ

 

73

مولانا پیرکرم شاہ الازہری بریلوی کی تفسیر

 

74

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی وضاحت

 

76

وسیلہ مولانا مفتی محمد شفیع کی نظر میں

 

77

شیخ الاسلام مولانا ثناءاللہ امرتسری  کی تشریح

 

79

وسیلے کےملکوتی نقصانات

 

83

اس کے نزدک قانون اور ضابطے کی حیثیت کیا ہو گی؟

 

85

قدیمی اور بین الاقوامی شرک

 

86

اس عقیدے کی کوئی دلیل نہیں

 

87

مرحوم و مدفون نہیں سنتے

 

88

قبروں کی عبادت نہیں !زیارت

 

89

اللہ نے کسی کو اختیارات تفویض نہیں کیے

 

90

آپﷺ کی وہ دعائیں جو شرف بازیابی نہ پا سکیں

 

93

جناب ابو طالب کی وفات کےوقت آپ کی کوشش

 

94

دین و دانش کے فیصلے

 

97

قیامت کےدن ایک دوسرے پرپھٹکار کریں گے

 

98

عظیم ترین وسیلہ اختیار کیجیے

 

99

محبوب ترین وسیلہ اپنائیے

 

100

نیک اعمال کاوسیلہ

 

101

انبیاء کا طریقہ دعا

 

104

انسان کی بڑی بڑی حاجات انبیاء کے حوالے سے

 

104

حضرت آدم﷤ کی بے تابیاں

 

105

انبیاء کاطریقہ دعا ۔ از قلم میاں محمد جمیل

 

 

حضرت نوح ﷤کی کامیابی کےلیےدعا

 

107

حضرت ابراہیم ﷤ نے جبرائیل امین ﷤ کو بھی وسیلہ نہیں بنایا!

 

108

حضرت یعقوب ﷤ کی آہ وزاریاں

 

109

حضرت یوسف ﷤ جیل کی کال کوٹھڑی میں

 

110

حضرت موسیٰ﷤ کی مجبوریاں

 

111

حضرت یونس﷤ کی بےقراریاں

 

112

دنیا کے سب سے بڑے حکمران حضرت سلیمان﷤ کاطریقہ دعا

 

115

حضرت ایوب ﷤ کی معذوریاں

 

116

انتہائی ناتواں اور ضعیف پیغمبر کی دعا

 

117

طاہر طیبہ حضرت مریم ؑ نےکسی کا صدقہ قرار نہیں دیا

 

118

شفاعت اور اس کے ضابطے

 

120

حضرت ابراہیم ﷤ کی شفاعت نامنظور

 

122

ابن مریمؑ کی معذرت

 

123

تمام انبیاء کی معذرتیں

 

125

کافر اور مشرک کےسوا سب کے لیے آپﷺ کی شفاعت منظور

 

126

انبیاء ؑ اور آپ ﷺ کی مقبول دعائیں

 

128

مصنف کےساتھ چند لمحات

 

141

تعارف کتب

 

144

 

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25638
  • اس ہفتے کے قارئین 287448
  • اس ماہ کے قارئین 773640
  • کل قارئین97838944

موضوعاتی فہرست