#631

مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر

مشاہدات : 31884

الشیعہ واہل بیت

  • صفحات: 497
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14910 (PKR)
(اتوار 05 دسمبر 2010ء) ناشر : ادارہ ترجمان السنہ، لاہور

صحابہ کرام ، اہل بیت اور رسول اللہ ﷺ سے محبت ایک مؤمن کے دل کا جزو لا ینفک ہے۔ لیکن مسائل کی شروعات تب ہوئی جب ایک طبقے کی طرف سے  نہ صرف صحابہ کرام پر دشنام طرازی کا بازار گرم کیا گیا بلکہ اہل بیت کی محبت کا ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے ایسا طرز عمل اختیار کیا جو خود اہل بیت کے نقطہ نظر ہی کے خلاف تھا۔ زیر مطالعہ کتاب میں علامہ احسان الہی ظہیر صاحب نے شیعہ حضرات کےدلفریب نعرے اہل بیت سے محبت کا خوب خوب پول کھولا ہے۔ علامہ صاحب نے شیعہ کے نامور علماء کی کتابوں کے حوالے دیتے ہوئے خلفائے راشدین کے بارے میں ان کے مؤقف پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ شیعیت کا اندروں کتنا تاریک ہے ۔ علاوہ ازیں علامہ صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں اہل بیت کی طرف منسوب شیعہ حضرات کے جھوٹوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے متعہ کے بارے میں قیمتی آراء کا اظہار کیا گیا ہے۔ کتاب کے آخر میں معتبر حوالوں کے ساتھ ثابت کیا گیا ہے کہ شیعہ نہ صرف تمام اہل بیت اور صحابہ کرام کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں بلکہ اس کا تختہ مشق خود رسول ﷺ کی ذات اقدس بھی ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پہلاباب

 

 

شیعہ اوراہل بیت

 

17

دوسراباب

 

 

شیعہ اوراہل بیت کی مخالفت

 

43

صحابہ کرام کےبارے میں شیعہ حضرات کاموقف

 

72

حضرت صدیق اکبر ؓکےبارے میں اہل بیت کانقطہ نظر

 

79

صدیق اکبر ؓکے بار ے میں نبی اکر م ﷺ کی رائے

 

88

صدیق اکبر ؓکی خلافت

 

101

حضرت علی ؓکاصدیق اکبر ؓکے پیچھے نمازیں پڑھنااوران کےتحائف قبول کرنا

 

116

حضرت فاطمہ ؓ کےساتھ حضرت علی ؓکی شادی کرانے میں حضرت ابوبکر ؓکی کوششیں

 

123

حضرت صدیق ؓاو راہل بیت کےدرمیان سسرالی تعلقات

 

131

باغ فدک کاجھگڑا

 

140

حضرت عمرفاروق ؓکے متعلق اہل بیت کاموقف

 

154

حضرت عمرفاروق ؓکی تعریف میں اہل بیت کے اقوال

 

173

حضرت عمرفاروق کےساتھ ام  کلثوم ؓ بنت علی ؓکی شادی

 

176

اہل بیت اورحضرت ابوبکر ؓکاباہمی احترام واکرام

 

182

اہل  بیت  کی آپ سے محبت اورآپ کی بیعت کرنا

 

189

عبداللہ بن سبا

 

195

حضرت عثمان ذوالنورین ؓکےساتھ اہل بیت کاتعلق

 

248

تینوں خلفائے راشدین کےبارے میں اہل بیت کاموقف

 

256

شجاعت علی ؓ

 

261

شیعہ حضرات کے محدثین اورفقہاء

 

278

کون  افضل ہے ،نبی اکرم ﷺ یاعلی ؓ؟

 

311

فاطمہ ؓ کاعلی ؓپرغصہ کرنا

 

326

خلفائےراشدن کےدشمنوں کےبارےمیں اہل بیت کاموقف

 

338

تیسراباب

 

 

اہل بیت کی طرف منسوب شیعہ حضرات کے جھوٹ

 

349

متعہ

 

355

متعہ کیاہے؟

 

361

متعہ کیسےہوتاہے؟

 

361

متعہ کس سےہوسکتاہے؟

 

362

بغیرولی کے

 

364

کتنی عورتوں سےمتعہ کیاجاسکتاہے؟

 

365

متعہ کی اجرت کیاہوگی؟

 

365

متعہ کی مدت کیاہوگی؟

 

366

عارضی استعمال کےلیےشرم گاہ دینا

 

370

کسی چیزکے عوض میں بھی مجامعت کی جاسکتی ہے

 

371

عورت سے غیرفطری فعل

 

372

شریعت

 

374

ائمہ

 

393

قائم کاظہور

 

399

عجیب وغریب مسائل

 

401

کچھ اورعجیب مسئلے

 

406

دردانگیزلطیفے

 

411

چوتھاباب

 

 

شیعہ اورتوہین اہل بیت

 

418

شیعہ اورنبی اکرم ﷺ کی توہین

 

419

انبیاء کی توہین

 

428

اہل بیت کی توہین

 

432

حضورﷺ کے بیٹے کی توہین

 

435

حضورﷺ کے بیٹوں کی توہین

 

436

حضرت علی ؓکی توہین

 

436

حضرت فاطمہ ؓ کی توہین

 

446

حسن بن علی ؓکی توہین

 

449

حسن بن علی ؓ

 

454

دوسرےاہل بیت

 

459

فاطمیون

 

459

علی بن حسین

 

464

محمدباقراورآپ کابیٹا

 

464

موسیٰ بن جعفر

 

468

علی بن موسیٰ

 

471

نواں امام

 

474

دسواں امام

 

476

اہل بیت اورشیعہ

 

482

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4307
  • اس ہفتے کے قارئین 121869
  • اس ماہ کے قارئین 608061
  • کل قارئین97673365

موضوعاتی فہرست