#1916

مصنف : ڈاکٹر صبحی صالح

مشاہدات : 24724

علوم الحدیث

  • صفحات: 356
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12460 (PKR)
(ہفتہ 06 ستمبر 2014ء) ناشر : اسلامی اکادمی،لاہور

علم حدیث کی قدر ومنزلت اور شرف وقار صرف اس لیے ہےکہ یہ شریعت اسلامی میں قرآن پاک کے بعد دوسرا بڑا مصدر ہے ۔علم حدیث ارشادات واعمال رسول اللہ ﷺ کامظہر اور نبی کریم ﷺ کی پاکیزہ زندگی کا عملی عکس ہے جو ہر مسلمان کی شب وروز زندگی کے لیے بہترین نمونہ ہے ۔جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کےلیے اس زبان کے قواعد واصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طر حدیث نبویﷺ میں مہارت حاصل کرنےکے لیے اصول حدیث میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے اس علم کی اہمیت کے پیش نظر ائمہ محدثین اور اصول حدیث کی مہارت رکھنےوالوں نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ علو م حدیث ‘‘ لبنان کے پروفیسر ڈاکٹر صبحی صالح کی   عربی تصیف ’’مباحب فی علوم الحدیث‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔ مؤلف موصوف نے اس کتاب میں اصول حدیث سے متعلق جملہ امور پر سیر حاصل بحث کی ۔طریق بحث میں قدیم وجدید اسلوب کاا متزاج ہے اور اجتہادی شان نمایاں ہے ۔علاوہ اازیں اس میں مستشرقین اور منکرین حدیث کے پھیلائے ہوئے شکوک وشبہات کا شافی وکافی جواب دیا گیا ہے۔ الغرض اپنے موضوع پر یہ ایک جامع کتاب ہے اور تدریسی نقظۂ نظر سے بہت مفید ہے۔ مولانا محمد رفیق چودھری﷾ نے اسے طلبائے علوم اسلامیہ اور اردو خوان طبقے کےلیے آسان ، رواں اور سلیس ترجمہ کی صورت میں پیش کیا ہے ۔اللہ تعالی مترجم ومصنف کے کاوشوں کوشرف قبولیت سے   نوازے (آمین) م ۔ا

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ    

 

10

فصل (1) تدوین حدیث

 

17

ظہور اسلام سے قبل علم کتابت

 

17

عہد رسالت میں کتابت کی قلت کے اسباب

 

19

عہد رسالت میں کتابت حدیث

 

28

صحیفہ ابو ہریرہ ﷜ (یعنی صحیفہ ہمام بن منبہ )

 

38

تدوین حدیث کےبارے میں مستشرقین کا نقطہ نظر

 

40

خلافت راشدہ کا دور

 

42

تابعین کا دور

 

48

فصل (2) طلب حدیث کے لیے سفر

 

58

ارتقاء علم حدیث پر ماحول کا اثر

 

58

طلب حدیث میں سفر

 

61

اس سفر کے دینی اثرات

 

66

حدیث کے ذریعہ معاش بنانے کے لیے سفر

 

73

روایت حدیث میں تسائل سے کام لینے والوں کامقابلہ

 

78

فصل (3) مدارس حدیث اور القاب محدثین

 

87

القاب محدثین

 

88

حافظے کی مدد سے روایت باللفظ

 

95

فصل (4) اخذ حدیث کے مختلف طریقے

 

105

پہلا طریقہ ۔۔۔۔ سماع

 

105

دوسرا طریقہ ۔۔۔ قرات

 

111

تیسرا طریقہ ۔۔۔۔۔اجازہ

 

113

چوتھا طریقہ ۔۔۔۔۔مناولہ

 

115

پانچواں طریقہ ۔۔۔۔ مکاتبہ

 

116

چھٹا طریقہ ۔۔۔۔ اعلامی

 

118

ساتواں طریقہ۔۔۔۔ وصیت

 

120

آٹھواں طریقہ ۔۔۔۔۔ وجادہ

 

121

ورایت حدیث کے طریقے

 

125

فصل (5)علم حدیث روایت و درایت

 

126

روایت حدیث

 

126

علم جرح وتعدیل

 

128

علم رجال حدیث

 

130

علم مختلف الحدیث

 

131

علم علل الحدیث

 

132

علم غریب الحدیث

 

132

علم ناسخ و منسوخ

 

133

فصل (6) حدیث و سنت اور بعض دیگر اصطلاحات

 

135

حدیث و سنت

 

135

لفظ حدیث کی لغوی بحث

 

135

حدیث بمعنی ضد قدیم

 

136

حدیث وسنت میں فرق

 

138

لفظ سنت کی لغوی بحث

 

139

سنت کی حفاظت

 

141

حدیث و سنت کا مترادف ہونا

 

142

خبر و اثر

 

143

حدیث قدسی

 

144

فصل(7) راوی کی شرائط

 

148

شرط عقل

 

149

ضبط

 

150

عدالت

 

152

فصل(8) اقسام حدیث

 

166

مقبول

 

166

مردود

 

166

موضوع

 

167

فصل(9) صحیح حدیث کی تعریف

 

171

متواتر حدیث

 

173

متواتر لفظی

 

175

متواتر معنوی

 

177

خبر واحد سے علم یقینی حاصل ہوتا ہے

 

178

حدیث غریب

 

180

حدیث مشہور

 

180

فصل ( 10) حدیث حسن

 

185

حدیث کے دیگر القاب

 

192

ضعیف حدیث

 

196

ضعیف حدیث کی قسمیں

 

197

(1)مرسل

 

197

مرسل حدیث حجت نہیں ہوتی

 

197

(2) منقطع

 

200

(3) معضل

 

202

(4)مدلس اور اس کی اقسام  

 

203

(5) معلل

 

215

(6) مضطرب

 

223

(7)مقلوب

 

223

امام بخاری کے امتحان کا واقعہ

 

229

(8) شاذ

 

234

(9) منکر

 

244

(10) متروک

 

248

فصل(11) کیا موقوف اور مقطوع روایات ضعیف ہوتی ہیں ؟

 

249

ضعیف احادیث کی روایت اور ان پر عمل کی حیثیت

 

252

فص(12) صحیح ، حسن اور ضعیف کی مشترک اقسام

 

256

مرفوع ، مسند اور متصل

 

256

معنعن ، مؤنن ، معلق

 

263

فرد ، غریب

 

268

عزیز ، مشہور ، مستفیض

 

272

عالی ، نازل

 

280

متابع ، شاہد

 

286

(16) مدرج

 

290

(17) مسلسل

 

296

(18) المصحف

 

301

فصل (12) موضوع حدیث اور وضع حدیث کے ا سباب

 

310

موضوع حدیث اور اسے جاننے کے پانچ اصول

 

310

فصل (13) کتب حدیث کا تعارف

 

324

کتب حدیث کے مراتب

 

324

اہم کتب روایت اور مسانید

 

326

(الف) کتب صحاح

 

326

(ب) الجوامع

 

332

(ج) مسانید

 

332

(د) معاجم

 

334

(ھ) مستدرکات

 

334

(و) مستخرجات

 

334

(ز) الاجزاء

 

335

فصل (13) خاتمہ

 

336

ماخذ و مصادر

 

351

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8945
  • اس ہفتے کے قارئین 270755
  • اس ماہ کے قارئین 756947
  • کل قارئین97822251

موضوعاتی فہرست