#5299

مصنف : آصف نسیم

مشاہدات : 7912

اللہ کو کیا پسند اور کیا نا پسند

  • صفحات: 370
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9250 (PKR)
(منگل 17 اپریل 2018ء) ناشر : اریب پبلیکیشنز نئی دہلی

اس جہانِ رنگ و بو میں شیطان کے حملوں سے بچتے ہوئے شریعتِ الٰہیہ کے مطابق زندگی گزارنا ایک انتہائی دشوار امر ہے۔مگر اللہ ربّ العزت نے اس کو ہمارے لئے یوں آسان بنا دیا کہ ایمان کی محبت کو ہمارے دلوں میں جاگزیں کر دیا۔ اللہ کی پسند وناپسند ہر مسلمان کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے کیونکہ اسی معیار پر اس کی کامیابی یا ناکامی کا انحصار ہے ۔اگر بندے اللہ تعالی کےپسندیدہ کام کریں گے تو وہ ان سے راضی اور خوش ہوگا او ران کو مزید نعمتوں اور بھلائیوں سے نوازے گا ۔لیکن اگر وہ اللہ کےناپسندیدہ کام کریں گے تو وہ ان سے ناراض ہوگا اور انہیں سزا دےگا۔پہلی صورت میں بندوں کےلیے کامیابی اور فلاح ہے اور دوسری صورت میں ان کے لیے ناکامی اور خسارا ہے ۔لہذا یہ ضروری ہے کہ ہم دنیا اور آخرت میں اپنی کامیابی اور فلاح کےلیے صرف وہی کام کریں جو اللہ تعالیٰ کوپسند ہیں اور جن کے کرنے کا اس نے ہمیں حکم دیا ہے خواہ وہ حکم ہمیں قرآن مجید کے ذریعے سےدیا گیا ہے یا سنت کےذریعے سے ۔اسی طرح ہمیں دنیا اور آخرت میں ناکامی اور خسارے سےبچنے کے لیے ایسے کاموں سےباز رہنا چاہیے جو اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہیں اور جن سے اس نے ہمیں منع فرمایا ہے خواہ وہ ممانعت قرآن میں کی گئی ہو یا سنت میں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اللہ کو کیا پسند اور کیا نا پسند‘‘مولانا آصف نسیم صاحب کی تالیف ہے۔ جس میں مصنف نے اس کتاب میں زندگی کے تقریباً تمام شعبوں کا احاطہ کیا ہے ۔چنانچہ بعض مقامات پر توحید وشرک کی گفتگو ہے تو بعض جگہوں پر اسلامی معاشرت، اجتماعی فرائض ، دعوت وجہاد آداب وعاداتِ اسلامی پر بحث کی ہے ۔ اسی طرح فضائل اعمال ، رقاق ،زہد ، اعمال قلبی پر بڑی نفیس ونازک ابحاث اس کتاب میں شامل ہیں ۔ مصنف نے کوشش کی ہے کہ اس ضمن میں کوئی ضعیف اور منکر ،موضوع روایت کتاب ہذا میں شامل نہ ہونے پائے ۔انہو ں نے ان احادیث کی وضاحت کرنے اور ہر ہر موضوع کو باسلوب احسن واضح کرنے کےلیے انداز نہایت آسان اور دلکش اختیار کیا ہے۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں اللہ تعالی اورآپ ﷺ سے محبت کے تقاضوں کو پورا کرنے کی توفیق دے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

10

اللہ تعالیٰ کوایمان پسندہے

13

اللہ تعالیٰ کواسلام پسندہے

13

دین اسلام کی چندصفات اللہ تعالیٰ کودین میں نرمی پسندہے

17

دین حنیف یعنی سیدھادین

17

اللہ تعالیٰ کوشرک پسندنہیں

18

عبادت کی بنیاد

23

اللہ تعالیٰ کورسول کی اطاعت پسندہے

23

اللہ تعالیٰ کواعمال صالحہ پسندہیں

23

اللہ تعالیٰ کوفرائض پسندہیں

26

ایمان کےآثاروثمرات

27

اللہ تعالیٰ کودوسروں کےساتھ خیرخواہی پسندہے

27

اللہ تعالیٰ کوہمسایوں کےساتھ حسن سلوک پسندہے

27

اللہ تعالیٰ کواچھےاخلاق والاپسندہے

30

اللہ تعالیٰ کوامانت داری پسندہے

32

اللہ تعالیٰ کافروں کوپسندنہیں کرتے

35

اللہ تعالیٰ ظالموں کوپسندنہیں کرتے

35

اللہ تعالیٰ کوفحش گوئی اوربدکلامی پسندنہیں

37

اللہ تعالیٰ کوحدسےبڑھنےوالےپسندنہیں

39

اللہ تعالیٰ کوزمین میں فسادپھیلانےوالےپسندنہیں

42

اللہ تعالیٰ کوسرکش پسندنہیں

42

منافقین سےاللہ ناراض ہے

44

مرتدین پررب تعالیٰ کاغضب اوراس کی ناراضی ہے

56

اللہ تعالیٰ کواپنی آیات میں جھگڑاکرناپسندنہیں

59

اللہ تعالیٰ کایہودیوں پرغضب ہے

63

چندمنافقانہ اعمال اورعادات اللہ تعالیٰ کوخیانت کرنےوالےپسندنہیں

73

اللہ تعالیٰ کومسلمان کاقاتل پسندنہیں

75

اللہ تعالیٰ کوجنگ کےدن پیٹھ پھیرناپسندنہیں

75

اللہ تعالیٰ کومسلمان کاقاتل پسندنہیں

77

کتاب الرقاق اللہ تعالیٰ کوتوبہ کرنےوالےپسندہیں

80

اللہ تعالیٰ دنیاسےبےرغبت شخص کوپسندکرتےہیں

81

اللہ تعالیٰ کوشب بیدارپسندہے

85

اللہ تعالیٰ کوسجدوں کی کثرت پسندہے

87

اللہ تعالیٰ کوگوشہ نشینی اوردنیاسےکنارہ کشی پسندہے

89

رب کی ملاقات کاشوق رکھنےوالارب تعالیٰ کوپسندہے

91

اللہ تعالیٰ کودنیاخواب جاننےوالااورآخرت سےجاہل ناپسندہے

94

اللہ تعالیٰ کوظالم مالدارپسندنہیں

95

اللہ تعالیٰ کوزہداختیارکرنےوالاپسندہے

97

اللہ تعالیٰ کوفاسق ناپسندہیں

99

اللہ تعالیٰ کواونچےاخلاق پسندہیں

100

اللہ تعالیٰ کوقول وفعل میں تضادپسندنہیں

106

اللہ تعالیٰ کوبےرحم لوگ پسندنہیں

111

اللہ تعالیٰ کوجوددوکرم کرنےوالےپسندہیں

114

اللہ تعالیٰ کومعاف کرناپسندہے

119

اللہ تعالیٰ کونرمی پسندہے

122

اللہ تعالیٰ کواپنی مخلوق کےساتھ احسان کرنےوالاپسندہے

125

اللہ کےلیے محبت کرنےوالےاللہ تعالیٰ کوپسندہیں

126

اللہ تعالیٰ کوخدااوراس کےرسول کےدشمنوں سےدشمنی کرناپسندہے

130

اللہ تعالیٰ کوصحابہ کرامؓ کےدشمنوں سےعداوت پسندہے

133

اللہ تعالیٰ کوصحابہ کرام رضوان اللہ جمعین کی پیروی پسندہے

136

اللہ تعالیٰ کوانصار ﷜سےمحبت کرناپسندہے

139

اللہ تعالیٰ کودوسروں کونفع پہنچانےوالاپسندہے

141

اللہ تعالیٰ کوسخت جھگڑالوشخص ناپسندہے

142

اللہ تعالیٰ کوحلم وبردباری پسندہے

144

اللہ تعالیٰ کوخوبی کےساتھ کیاہواعمل پسندہے

147

اللہ تعالیٰ کواعمال میں دوام پسندہے

149

اللہ تعالیٰ کوعبارتیں بنابناکرمنہ پھاڑکربولنےوالاپسندنہیں

151

اللہ تعالیٰ کواعلانیہ برائی پسندنہیں

154

اللہ تعالیٰ کوقول باطل پسندنہیں

157

اللہ تعالیٰ کواہل تقوی پسندہیں

158

اللہ تعالیٰ کومتوکلین پسندہیں

160

اللہ تعالیٰ کوصابرین پسندہیں

163

اللہ تعالیٰ کوآزمائش پرراضی رہنےوالےپسندہیں

167

اللہ تعالیٰ کوشکرکرنےوالےپسندہیں

175

اللہ تعالیٰ کوکوکھانےپرشکراداکرنےکرناپسندہے

182

اللہ تعالیٰ کوکوحیاءداراورپاکدامن مومن پسندہے

185

اللہ تعالیٰ کوحیاءاورپردہ پسندہےہ

186

اللہ تعالیٰ کوشک میں غیرت کرناپسندہے

190

اللہ تعالیٰ کورخصتوں پرعمل کرناپسندہے

191

اللہ تعالیٰ کودوقطرےاوردوقدم پسندہیں

193

اللہ تعالیٰ کواپنےنام کی قسم پسندہے

195

اللہ تعالیٰ کوجمال پسندہے

198

اللہ تعالیٰ کوعذرکرنےوالاپسندہے

200

اللہ تعالیٰ کوخلوص واحسان والاعمل پسندہے

201

اللہ تعالیٰ کوطاق عددپسندہے

208

اللہ تعالیٰ کوکوذی الحجہ کےپہلےدس دنوں کےاعمال پسندہیں

211

اللہ تعالیٰ کواپنی تعریف کرنےوالےبہت پسندہے

211

اللہ تعالیٰ کواپنامحبوب بندہ پسندہے

213

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1562
  • اس ہفتے کے قارئین 241276
  • اس ماہ کے قارئین 1269441
  • کل قارئین96921285

موضوعاتی فہرست