#1291

مصنف : ابو زید شبلی

مشاہدات : 10856

اللہ کی تلوار

  • صفحات: 258
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11610 (PKR)
(منگل 23 اپریل 2013ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

کسی قوم کی حقیقی قدر و قیمت اس کے افراد کے ذریعے ہوتی ہے۔ افراد اپنے کارناموں کی بدولت قوم کی سربلندی کا باعث بنتے ہیں۔ جس قوم میں مخلص کارکن، باعمل عالم، نڈر اور بے خوف مجادین اور راست باز سیاست دان ہوں وہ قوم ترقی کے بغیر نہیں رہ سکتی اور وہی قوم اس بات کی مستحق ہوتی ہے کہ زمین کی بادشاہت اس کے ہاتھ آئے۔ سیدنا خالد بن ولید ؓبھی ایسی ہی ایک نڈر قوم کے فرد ہیں۔سیدنا خالد بن ولید ؓوہ شخصیت ہیں جن کو سیف اللہ لقب عطا کیا گیا۔ انھوں نے جنگی تاریخ میں ایسے کارنامے سرانجام دئیے کہ دنیا ورطہ حیرت میں پڑ گئی۔ آپ کی جرات ، شجاعت اور عظمت کا اعتراف تو دشمن نے بھی کیا۔ ابو زید شبلی نے اپنی اس تصنیف میں ابو سلیمان سیدنا خالد بن ولید کی شخصیت، آپ کے اخلاقی و عملی کردار، خاندانی وقار اور خلافت اسلامیہ کے لیے خدمات کا بھوپور جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ آپ ؓکی ذات پر اٹھائے جانے والے اعتراضات کا دفاعی انداز میں جواب بھی خوب دیا ہے۔ نبی کریمﷺ کی زبان مبارک سے خالد بن ولید ؓکے جو فضائل بیان ہوئے ہیں وہ بھی بیان کیے ہیں۔ ایک ایسے مسلمان نوجوان کے لیے جو دعوت و جہاد والے نبوی منہج پر چل کر دنیا میں اپنا کوئی کردار ادا کر نا چاہتا ہو، یہ کتاب نہایت مفید ہے۔  (ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

11

دیباچہ

 

14

پیش لفظ

 

17

تقریظ

 

23

مقدمہ

 

27

حصہ اول:خالد بن ولید ؓاسلام سے قبل

 

51

نسب،ولادت

 

51

خالد ؓکا وطن

 

52

خالد ؓکا قبیلہ

 

60

قریش میں خالد ؓکا مرتبہ

 

77

خالد ؓکا پیشہ

 

79

خالد ؓکی معاندانہ کوششیں

 

81

حصہ دوم:قبول اسلام سے لیکر رسول کریمﷺ کی وفات تک

 

87

قبول اسلام

 

87

غزوہ موتہ

 

98

فتح مکہ

 

104

عزیٰ بت کا انہدام

 

107

بنو حذیمہ کے قتل کا اصل سبب

 

115

غزوہ ہوازن

 

119

غزوہ طائف

 

121

بنومصطلق

 

122

دومۃ الجندل

 

126

نجران

 

127

حصہ سوم:خالد ؓعہد صدیق میں

 

131

تمہید

 

131

طلیحہ الاسدی

 

136

مالک بن نویرہ

 

145

مسیلمہ کذاب

 

154

عراق میں سیدناخالد ؓکی فتوحات

 

167

حصہ چہارم:خالد ؓعمرفاروق کے عہد میں

 

239

فتح دمشق

 

239

معرکہ فحل

 

242

جنگ مرج الروم

 

244

فتح حمص وحاضر

 

246

فتوحات کا اختتام

 

248

واقعات کی ترتیب اور ان کا زمانہ وقوع

 

250

سیدنا خالد اور امیرالمومنین عمربن الخطاب ؓ

 

257

تصاویر

 

29

نقشہ جات

 

15

شجرہ جات وجدول

 

53

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60944
  • اس ہفتے کے قارئین 154448
  • اس ماہ کے قارئین 954089
  • کل قارئین98019393

موضوعاتی فہرست