#2200

مصنف : قاری ابو الحسن اعظمی

مشاہدات : 10009

النفحہ العنبریہ شرح المقدمہ الجزریہ

  • صفحات: 483
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12075 (PKR)
(منگل 06 جنوری 2015ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر عربی زبان میں بے شمار کتب موجود ہیں۔جن میں سے مقدمہ جزریہ ایک معروف اور مصدر کی حیثیت رکھنے والی عظیم الشان منظوم کتاب ہے،جو علم تجوید وقراءات کے امام علامہ جزری ﷫کی تصنیف ہے۔اس کتاب  کی اہمیت وفضیلت کے پیش نظر  متعدد اہل علم نے اس کی شاندار شروحات لکھی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’  النفحۃ العنبریۃ شرح المقدمۃ الجزریۃ ‘‘ بھی  مقدمہ جزریہ کی ایک مفصل شرح ہے جواستاذ القراء والمجودین مولانا قاری ابو الحسن اعظمی ﷫ کی کاوش ہے۔جو ان کی سالہا سال کی محنت وکوشش اور عرصہ دراز کی تحقیق وجستجو کا نتیجہ ہے۔اور شائقین علم تجوید کے لئے ایک نادر تحفہ ہے۔ تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو اس کا ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظات

 

10

دیباچہ

 

21

مقدمہ

 

24

کتب سماوی اور قرآن

 

24

حفاظت قرآن عہد بہ عہد

 

33

تجوید اور علم تجوید

 

44

علم تجوید پر تصانیف کا سلسلہ

 

45

چودھویں صدی

 

51

ذیلی عنوانات

 

68

صاحب قصیدہ

 

83

المقدمۃ الجزریہ

 

94

باب مخارج الحروف

 

126

مخرج معلوم کرنے کا طریقہ

 

155

صفات لازمہ کی تعداد

 

162

جہر و شدت میں فرق

 

171

صفات غیر متضادہ

 

179

باعتبار تعداد صفات حروف کی اقسام

 

196

باب معرفۃ التجوید

 

205

باب استعمال الحروف

 

224

باب الراءات

 

232

باب اللامات

 

245

باب الادغام

 

260

باب الضاد والظاء

 

272

باب احکام النون والمیم

 

296

 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2883
  • اس ہفتے کے قارئین 218208
  • اس ماہ کے قارئین 1017849
  • کل قارئین98083153

موضوعاتی فہرست