المنتقی

  • صفحات: 807
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20175 (PKR)
(منگل 10 اکتوبر 2017ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

جو لوگ اس رزمگاہِ خیر وشر میں’پہلی غلطی‘‘ کا اعادہ نہیں کریں گے۔ اب شجرہ ممنوعہ کو نہیں چکھیں گے‘ بالکل اللہ تعالیٰ کی مرضی کے مطابق زندگی گزاریں گے۔ اس کی ہدایت پر شب وروز بسر کریں گے۔ تو اللہ بزرگ وبرتر انہیں بہشت بریں عطا کرے گا۔ اور جو لوگ اس دار مکافات میں من مانیاں کریں گے۔ احکام الٰہی سے بے اعتنائی برتیں گے۔ منع کیے ہوئے پھلوں کو قوت لایموت بنائیں گے۔ معصیت کی زندگی گزارنے والے یہ لوگ محروم الارث ہو کر رہ جائیں گے۔یعنی جنت میں واپس جانے کے لیے آسمانی ہدایت کی پیروی کرنا‘ اسی پر چلنا اور جو آسمانی ہدایت اور احکام الٰہی کی پابندی نہ کریں گے وہ بہشت سے محروم کر دیے جائیں گے۔ جنت میں لے جانے والے اعمال واسباب کو کتب احادیث میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں حدیث کی اہمیت‘حجیت اور قرآن کی مانند اس کا لابدی ہونا ثابت کیا گیاہے اوراس کتاب میں احادیث پر اعراب بھی لگایا گیا ہے۔ سلیس اردو ترجمہ کیا گیا ہے اور اردو دان طبقے کی آسانی کے لیے مفہومی ترجمہ کیا گیا ہے۔ اس میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ کی روشنی میں احادیث کی تشریح وتوضیح پیش کی گئی ہے اور مختلف فیہ مسائل میں زیادہ تر صرف راجح قول پیش کرنے پر اکتفاء کیا گیا ہے اور فقہی مباحث بھی موجود ہے۔ علامہ البانی اور شیخ شعیب الارناؤط جیسے محققین کے اجمالی حکم کو ذکر کیا گیا ہے۔ ۔ اور حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے حوالے دینے میں جس حدیث کو امام بخاری ومسلم یا کسی ایک نے بھی ذکر کیا ہے تو ان ہی کا حوالہ دیا گیا ہے‘ اور جو صحیحین میں نہ ہوں اور سنن اربعہ میں  ہوں تو ان کا حوالہ دیا گیا ہے کیونکہ صحیحین کے بعد ان کو امتیاز حاصل ہے۔ اور جو حدیث کتب ستہ میں نہ ہو اور دوسری کتب میں ہوں تو ان کا احاطہ نہیں کیا گیا بلکہ تخریج میں معروف کتب کا ذکر کیا گیا ہے اور تخریج کرتے ہوئے احادیث پر صحیح یا ضعیف کا حکم لگانے میں ’الموسوعۃ الحدیثیۃ‘ کو مد نظر رکھا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ المنتقی ‘‘ ابو محمد عبد اللہ بن علی بن جارود نیسابوری  کی تالیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

15

تقریظ

17

مقدمہ

21

رسول اللہﷺ کی احادیث حجت ہیں

32

طہارت کی کتاب

49

وضو کی فرضیت کابیان

49

ہواخارج ہونےسے وضو کرنےکابیان

50

پاخانے پیشاب اورنیند سےووضو کرنےکابیان

51

مذی کی وجہ سے وضو  کرنےکابیان

52

قےسےوضو کرنےکابیان

53

نیند سےوضو کرنےکابیان

54

بےہوش آدمی کےلیےطہارت کابیان

59

اسلام لانے والے مشرک کی طہارت کابیان

60

عضوخاص کوچھونےسےوضو کرنےکابیان

61

شرمگاہ کو چھونے سےوضو نہ کرنےوالی روایت کابیان

62

آگ پرپکی ہوئی سےوضو نہ کرنےکابیان

64

اونٹ کےگوشت سےوضو کرنےکابیان

65

قضائے حاجت کےلیے  دورجانے کابیان

66

بیت الخلا ء میں        داخل ہوتےوقت کی دعا

67

پاخانہ پیشاب اوراستنجاء کرتےوقت قبلہ رخ ہونے کی کراہت کابیان

67

ان مقامات کابیان جہاں پاخانہ اورپیشاب کرنےسےبچا جاتاہے

69

کھڑے ہوکر اورلوگوں کےقریب پیشاب کرنےکی رخصت کابیان

71

پیشاب کرنےوالے کوسلام کہنےکی کراہت کابیان

72

پتھروں سےاستنجاء کرتےوقت طاق عدد کےمستحب ہونےکابیان

74

پانی استنجاء کرنا

74

بیت الخلاء سےنکلتے وقت کیدعا

76

پانی سےطہارت اوراس مقدارکابیان جونجس ہوجاتی ہےاورجونجس نہیں ہوتی

76

مسواک کابیان

90

اعمال میں نیت کابیان

90

طہارت کےبغیر نمازقبول نہیں ہوتی

92

رسول اللہ ﷺکےوضواورآپ کےحکم دئیے گئے وضو کی کیفیت کابیان

93

موزوں پرمسح کرنےکابیان

100

جنابت اوراس سےپاکی حاصل کرنےکابیان

104

حیض کابیان

113

تیمم کابیان

123

جسموں اورکپڑوں کونجاستوں سےبچانے کابیان

129

نماز کی کتاب

139

پانچ نمازوں کی فرضیت اوران کی بحثوں کابیان

139

نماز کےاوقات کابیان

142

اذان کابیان

149

قبلہ کابیان

155

نمازکےلیے کپڑوں کابیان

158

مسجد کابیان

162

رسول اللہ ﷺ کی نماز کی کیفیت

163

نماز میں جائز اورناجائز افعال کابیان

203

مسافر کی نماز کابیان

213

بیٹھنے والے کی نماز کابیان

216

نماز خوف کابیان

219

نمازسےسوجانےوالے اورفوت شد نمازوں کی قضاکابیان

223

بھول جانےکابیان

224

نماز کسوف کابیان

228

نماز استسقاء کاکابیان

232

عیدین کابیان

242

سواری پرنماز پڑھنےکابیان

24

قنوت وتر کابیان

244

سنت رکعات کابیان

247

ان اوقات کابیان جن میں نماز ادا کرنامنع ہے

249

جمعہ کابیان

251

جماعت اورامامت کابیان

268

امام کادوکان پر نماز پڑھنےکابیان

274

لوگوں کےپیچھے آدمی کااکیلے نماز پڑھنےکابیان

277

تکبیرتحریمہ اورقراءت کےدرمیان خاموش رہنےکابیان

279

امام کی اقتدامیں قراءت کرنےکابیان

280

لوگوں کی ہلکی نمازپڑھانے کابیان

283

زکوۃ کی کتاب

291

زکوۃ کی کتاب کی ابتداء

291

روزوں کی کتاب

320

روزوں کاباب

320

حج کے مناسک کی کتاب

245

حج کےمناسک کاباب

345

جنائزہ کی کتاب

421

بیوع اورتجارتوں کی کتاب

447

تجارتوں کاباب

447

دھوکے وغیرہکی وجہ سےممنوع سودوں کابیان

465

بیع سلم کابیان

478

بیوع میں قضاءکےابواب

480

سودکابیان

494

سودسےمتعلقہ باب

495

گری پڑی اورگم شدہ چیزوں کابیان

504

نکاح کی کتاب

509

طلاق کی کتاب

548

ظہار کابیان

556

خلع کابیان

562

لعان کابیان

564

عدت کابیان

464

دیات کابیان

576

حدود کابیان

596

کنوارے اورشادی شدہ زانی کی حد

601

چوری میں ہاتھ کاٹنےکابیان

613

شرابی کی حدکابیان

616

عمدقتل یازخم لگانے کابیان

618

مشروبات کابیان

630

کھانوں کابیان

641

ذبح شدہ جانوروں کےمسائل کابیان

653

قربانیوں کابیان

657

عقیقہ کابیان

662

شکارکابیان

665

نذرکابیان

677

وصیتوں کابیان

688

مواریث کابیان

691

غلاموں کو آزاد کرنکابیان

700

مکاتب اورمدبر کابیان

705

عمری اوررقیکابیان

708

عطیات اورہبات کابیان

711

احکام کابیان

714

ہجرت کابیان

735

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26135
  • اس ہفتے کے قارئین 265849
  • اس ماہ کے قارئین 1294014
  • کل قارئین96945858

موضوعاتی فہرست