آخرت کی کتاب

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
حافظ عمران ایوب لاہوری
فقہ الحدیث پبلیکیشنز، لاہور
179
4475.00 (PKR)
title-pages-akhrit-ki-kitab-copy

اُخروی زندگی ہی ابدی زندگی ہے جو وہاں کامیاب ہوگیا وہ ہمیشہ جنت کی نعمتوں سے لطف اندوز ہوتا رہےگا او ر جو وہاں ناکام ہوا  وہ دوخ میں جلےگا۔ اگرچہ دنیا میں اللہ کاقانون مختلف ہے اور وہ کافرومومن سب کو زندگی کے آخری لمحہ  تک روزی پہنچاتا ہے  لیکن موت کے بعد  دونوں کے  احوال مختلف ہوجائیں گے  جس کا مقصدِ حیات صرف دنیا طلبی ہوگا اسے جہنم کا ایندھن بنادیا   جائے گا اورجو  آخرت کا طلب گار ہوگا اسے جنت کا وارث بنادیا جائے گا۔ اس لیے دنیا میں رہتے ہوئے ہمیشہ اپنی  آخرت ،موت اور حساب کتاب کویادرکھنا چاہیے  اور اسی فکر میں رہنا چاہیے کہ میں نے جہنم  سے بچاؤ اور جنت میں داخلے کے لیے  کیا عمل کیے  ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’آخرت کی کتاب‘‘ فاضل نوجوان ڈاکٹر حافظ  عمران ایوب لاہوری  ﷾کی تصنیف ہے۔موصوف اسکے علاوہ  بھی کئی کتب  کےمصنف ہے ہیں ۔ اس کتاب میں  موصوف نے نفخِ صور ، روز جزا حساب کتاب، قصاصِ مظالم ،نامہ اعمال ،میزان،شفاعت، حوضِ کوثر،پل صراط جنت کی صفات ، جنت کی نعمتیں،جنت میں لے جانےوالے اعمال، عذابِ جہنم ،جہنم کے اوصاف اور آتشِ جہنم سےبچانے والے اعمال جیسے مضامین کو موضوع بحث بنایا ہے۔ اس کتاب کی ایک  اہم  خوبی یہ ہے کہ  اس میں تخریج وتحقیق کا  خصوصی اہتمام کیا گیا ہے اور تمام دلائل کو حوالہ جات کےساتھ مزین کیاگیا ہے اور شیخ البانی کی تحقیق سے بھی خوب استفادہ کیا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش  کو  قبول فرمائے اور یہ کتاب  امت مسلمہ کےلیےاپنی آخرت کو بہتر بنانےکا مفید ذریعہ ثابت ہو۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

ایمان بالآخرت

 

15

موت ؍ سفر آخرت

 

15

قبر ؍ برزخی زندگی

 

18

فکر آخرت

 

20

باب نمبر 1

 

 

قیامت کا بیان

 

 

قیامت کا مفہوم

 

23

قیامت کےمختلف نام

 

23

قیامت کا وقوع یقینی ہے

 

26

قیامت کے منکرین

 

27

قیامت کے منکرین کی تردید اور اثبات آخرت کے مختلف دلائل

 

29

قیامت کے منکرین کا حکم

 

32

قیامت کے منکرین کاانجام

 

32

قیامت کا وقت وقوع

 

33

قیامت انتہائی قریب ہے

 

34

قیامت اچانک قائم ہو گی

 

35

قیامت کے دن مقرر کرنے کا مقصد

 

36

قیامت کے مختلف مراحل

 

36

صور میں پھونکا جانا

 

 

صور کیا ہے ؟

 

36

صور کس کے ہاتھ میں ہے ؟

 

37

پہلی مرتبہ صور میں پھونکا جانا

 

37

دوسری مرتبہ صور میں پھونکا جانا

 

39

دو مرتبہ صور میں پھونکے جانے کا درمیانی عرصہ

 

40

قیامت کی ہولناکیاں

 

 

آیات قرآنیہ

 

41

احادیث نبویہ

 

46

مناظر قیامت پر مشتمل خاص سورتیں

 

47

حشر نشر

 

 

لوگوں کا دوبارہ زندہ ہونا

 

48

سب سے پہلے محمدﷺ کو قبر سے اٹھایا جائے گا

 

49

قبروں سےاٹھتےوقت لوگوں کی حالت

 

50

ارض محشر

 

52

ارض محشر کی طرف لوگوں کو اکٹھا ہونے کی کیفیت

 

53

روز حشر لوگوں کو لباس بھی پہنایا جائے گا

 

54

روز حشر لوگوں کی گروہ بندی

 

54

میدان حشر کی تکلیف

 

56

میدان حشر کی گرمی

 

56

روز حشر کی طوالت

 

57

روز حشر لوگوں کے مختلف احوال

 

 

متقی و پرہیز گاراہل ایمان کی حالت

 

58

نیک لوگوں کے چہرے روشن اور بارونق ہوں گے

 

58

نیک لوگوں پر نہ کوئی خوف ہو گا اور نہ غم

 

58

سات قسم کے نیک لوگوں کو عرش الہٰی کا سایہ نصیب ہو گا

 

59

مؤذنوں کونمایاں کرنے کے لیے  ان کی گردنیں طویل کر دی جائیں گی

 

60

نمازیوں کے اعضائے وضو چمکتے ہوں گے

 

60

عادل ومنصف لوگ  نور کے منبروں پر ہوں گے

 

60

اچھے اخلاق والوں کو رسول اللہ ﷺ کی قربت نصیب ہوگی

 

61

غصے پر قابو پانےوالوں کو من پسند حور عطا کی جائے گی

 

61

مشکل میں دوسروں کے کام آنےوالوں کی مشکلات آسان کر دی جائیں گی

 

62

شہداء پر خصوصی انعامات کیے جائیں گے

 

63

فاجر مسلمانوں کی حالت

 

63

پیشہ ور گداگر بدترین حالت میں مبتلا ہوں گے

 

65

ظالم اندھیروں میں ہوں گے

 

65

ذمہ داروں اور اہلکاروں کے ہاتھ گردنوں پر بندھے ہوں گے

 

66

ہر غدار کی پشت پر ایک جھنڈا ہو گا

 

66

قاتل کی گردن مقتول کےہاتھ میں ہوگی

 

67

سود خور خبطیوں جیسی حالت میں ہو ں گے

 

67

بےنماز قارون اور فرعون کے ساتھ ہوں گے

 

68

اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرنے والے مالدار خسارے میں ہوں گے

 

68

دو غلے آدمی کی آگ کی دو زبانیں ہوں گی

 

68

تین طرح کے لوگ اللہ کی رحمت سے محروم رہیں گے

 

68

منافقوں اور ریاکاروں کی حالت

 

69

منافق لوگ اللہ کے حضور سجدہ کرنے سے عاجز رہیں گے

 

69

منافق و ریا کار کا خوب چرچا کیا جائے گا

 

70

کفار کی حالت

 

70

انتہائی ذلت و رسوائی اور پریشانی کی حالت میں ہوں گے

 

70

حسرت و افسوس کا اظہار کریں گے

 

71

کفار کے اچھے عمل بھی برباد ہوجائیں گے

 

71

باہم دشمن بن جائیں گے

 

72

شفاعت

 

 

شفاعت کا مفہوم

 

73

شفاعت کا مقصد

 

74

شفاعت سے متعلقہ چند احادیث

 

74

شفاعت کون کرے گا ؟

 

77

انبیاء کی شفاعت

 

77

صالحین کی شفاعت

 

77

فرشتوں کی شفاعت

 

78

چند اعمال صالحہ کی شفاعت

 

78

اللہ ارحم الراحمین کی آخری شفاعت

 

78

شفاعت درست ہونے کی شرائط

 

79

شفاعت کے حصول کے چند خصوصی اعمال

 

79

اذان کے بعد مسنون دعا پڑھنا

 

79

صبح و شام دس دس مرتبہ درود پڑھنا

 

80

چند مختلف اعمال

 

80

مقام محمود

 

80

شفاعت سے متعلقہ چند مختلف مسائل

 

81

قصاص اور حساب و جزا

 

 

مقام حساب کی طرف آمد کا ایک منظر

 

82

دنیا میں کیا ہوا لوگوں کا ہر عمل ان کے سامنے رکھ دیا جائے گا

 

83

پھر ان کے مابین پورے عدل و انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا ، کچھ بھی ظلم نہ ہو گا

 

84

ایک کا جرم دوسرے پر نہیں ڈالا جائے گا

 

85

کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا

 

86

کوئی فدیہ نفع نہیں دے گا

 

87

ریاکار مجاہد ، عالم اور سخی کوسخت باز پرس کے بعد عبرتناک انجام سےدو چار کیا جائے گا

 

88

بعض لوگوں کو کلمہ شہادتین ہی بخشوا دے گا

 

89

بعض لوگوں سے حساب ہی نہیں لیا جائے گا

 

90

نیکیوں میں اضافہ کر دیا جائے گا جبکہ گناہوں میں نہیں

 

91

روز قیامت مختلف اشیاء کی گواہیاں

 

92

امت محمدیہ گواہی دے گی

 

93

انسانی اعضاء گواہی دیں گے

 

93

فرشتے گواہی دیں گے

 

95

زمین گواہی دے گی

 

95

ہر شخص کو حساب دینا ہو گا

 

96

ہر شخص سے اللہ تعالیٰ خود حساب لیں گے

 

96

سب سے پہلے امت محمدیہ کا حساب ہو گا

 

97

کس کس چیز کا حساب لیا جائے گا ؟

 

98

کفر وشرک

 

98

دنیا میں کیے ہوئے اعمال

 

98

اللہ تعالیٰ کی عطا کر دہ نعمتیں

 

98

کان ، آنکھ اوردل

 

99

معاہدات  و مواثیق

 

99

حقوق اللہ میں سب سے پہلے نماز کا حساب لیا جائے گا؟

 

99

حقوق العباد میں سب سے پہلے قتل و خون کا فیصلہ کیا جائے گا

 

99

حساب کے لیے ہر لمحہ تیار رہنا چاہیے

 

99

آسان حساب کی دعا مانگتے رہنا چاہیے

 

100

 

میزان اور نامہ اعمال

 

 

میزان میں اعمال تولے جانے کا ثبوت قرآن کریم سے

 

100

میزان میں اعمال تولےجانے کا ثبوت احادیث سے

 

101

میزان میں اعمال تولنےکے بعد ہر ایک کو اس کا نامہ اعمال دے دیا جائے گا

 

102

حوض کوثر

 

 

حوض کوثر کے اثبات اور اس کے اوصاف سےمتعلقہ چند دلائل

 

103

سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پینےوالے لوگ

 

105

حوض کوثر کے پانی سے محروم رہنے والے لوگ

 

105

کافر و مشرک

 

105

مرتد

 

106

بدعتی

 

106

پل صراط

 

 

قرآن کریم میں پل صراط کا ذکر

 

107

احادیث نبویہ میں پل صراط کا ذکر

 

109

پل صراط پر سے گزرنے کے بعد

 

111

باب نمبر 2

 

 

جنت کا بیان

 

 

جنت کی عظمت کا کوئی ادراک نہیں کر سکتا

 

113

اصل بڑی کامیابی جہنم سے نجات اور جنت میں داخلہ ہے

 

114

سب سے پہلے محمدﷺ جنت کےدروازے پر دستک دیں گے

 

115

جنت میں داخل ہونے والے نافرمان مومن

 

116

جنت میں داخل ہونے والا آخری شخص

 

117

قیامت سے پہلے ہی جنت میں داخل ہونےوالے افراد

 

119

جنت میں داخلہ ابدی ہو گا

 

121

جنت کےاوصاف

 

 

جنت کی وسعت

 

122

جنت کے دروازے

 

123

جنت کی مٹی اور بناوٹ

 

124

جنت کی نہریں

 

125

جنت کے چشمے

 

125

جنت کے محلات

 

127

جنت کے خیمے

 

129

جنت کے جانور اور پرندے

 

129

جنت کی خوشبو

 

129

جنت کے درجات

 

130

جنت کا نور

 

131

جنت کا بازار

 

131

اہل جنت

 

 

اہل جنت کے چند اوصاف

 

131

جنت کی بشارت پانےوالے دس صحابہ

 

132

عشرہ مبشرہ کے علاوہ جنت کی بشارت پانےوالے چند دیگر حضرات

 

133

اہل جنت کے سردار

 

133

اکثر اہل جنت کمزور لوگ ہوں گے

 

134

اکثر اہل جنت خواتین ہوں گی

 

134

جنت میں امت محمدیہ کی تعداد

 

135

بلوغت سے پہلے فوت ہونے والے بچے

 

135

جنت کی نعمتیں

 

 

جنت کی نعمتیں دنیاوی اشیاء سے بہت بہتر ہیں

 

136

اہل جنت کا کھانا پینا

 

137

اہل جنت کے برتن

 

138

اہل جنت کےخادم

 

139

اہل جنت کا لباس اور زیور

 

139

اہل جنت کے بستر اور مسندیں

 

140

اہل جنت کی خواہشات

 

140

اہل جنت کا اکٹھے ہونا اور باہم گفت و شنید کرنا

 

141

اہل جنت کی بیویاں

 

142

جنت میں کوئی لغو چیز نہ ہو گی

 

143

اہل جنت کے خاندان کوبھی باہم اکٹھا کر دیا جائے گا

 

143

اللہ کا دیدار ایک عظیم نعمت ہو گی

 

143

اللہ تعالیٰ کی رضا مندی جنت کی سب سے بڑی نعمت ہو گی

 

144

اہل جنت کا آخری قول اللہ کی حمد پر مشتمل ہو گا

 

145

باب نمبر 3

 

 

جہنم کا بیان

 

 

جہنم کی ہولناکی اورشدت کا ایک نمونہ

 

148

جہنم میں داخلہ ابدی ہو گا؟

 

149

ہمیشہ جہنم سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے رہنا چاہیے

 

149

جہنم کے اوصاف

 

 

جہنم کےدروازے

 

150

جہنم کے داروغے

 

150

جہنم کی وسعت

 

151

جہنم کےدرجات

 

151

جہنم کا ایندھن

 

152

جہنم کی آ گ کی شدت

 

153

اہل جہنم

 

 

جہنم میں جانے والے عام لوگ

 

154

جہنم میں جانے والے خاص لوگ

 

154

سب سے پہلے جہنم میں جانےوالے تین لوگ

 

155

اہل جہنم کی جسامت بہت بڑی کر دی جائے گی

 

155

جہنم کے عذاب

 

 

جہنم کےعذاب کی شدت

 

156

سب سے ہلکا عذاب ابو طالب کو ہو گا

 

156

اہل جہنم کا کھاناپینا

 

156

اہل جہنم کا لباس

 

158

اہل جہنم کے عذاب کی مختلف صورتیں

 

158

اہل جہنم کو طوق اور زنجیریں میں جکڑا جائے گا

 

160

اہل جہنم کی خواہشات

 

161

اہل جہنم موت مانگیں گے لیکن انہیں موت بھی نہیں ملے گی

 

163

جہنم میں لے جانے والےاعمال

 

164

جہنم میں بچانے والے اعمال

 

166

باب نمبر4

 

 

چند متفرق مسائل کا بیان

 

 

کیاروز قیامت کفار کا حساب ہو گا؟

 

168

اصحاب الاعراف

 

169

سدرۃ المنتہیٰ

 

170

بعض دنیوی نعمتیں جنت میں بھی ہوں گے

 

171

جنت اور دوزخ کا باہم جھگڑا

 

172

کیا فرقہ ناجیہ سارا جنتی ہے ؟

 

172

کیا زناکے نتیجے میں پیدا ہونےوالا بچہ جنت میں داخل ہو گا؟

 

173

کیا دنیوی آگ جہنمی آ گ کا دھواں ہے ؟

 

173

چند ضعیف احادیث کابیان

 

174

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-200-mashhoor-zaeef-ahaadees
title-pages-300-mashhoor-zaeef-ahaadees
title-pages-400-mashhoor-zaeef-ahaadees
title-pages-500-mashhoor-zaeef-ahaadees
title-pages-akhrit-ki-kitab-copy
title-pages-aulaad-aur-waaledain-ki-kitaab
pages-from-tijarat-ki-kitab
title-pages-tajheez-w-takfeen-ka-masnoon-tarika-copy
title-pages-tafheem-ul-furqan
title-page-taoheed-i-shirk-k-ahkam-o-masail
title-pages-jadu-jinnat-se-bachao-ki-kitab-copy
pages-from-janazey-ki-kitab
title-pages-hajj-w-umra-ki-kitab-copy
title-pages-dajjal-aur-alamat-e-qiyamat-ki-kitab
pages-from-duaon-ki-kitab-mustanad-azkaar-o-wazaef-aur-duaon-ka-majmooah
title-pages-rozon-ki-kitab-copy
title-page-zakat-ki-kitab-2
title-pages-sunnat-ki-kitab-copy
100mashhoorzaeefahadees-copy
title-pages-shaitan-se-bachao-ki-kitab-copy
title-pages-talaak-ki-kitab
title-pages-taharat-ki-kitab-copy
pages-from-fatawa-nikaah-o-talaaq
pages-from-fazael-aamaal-ki-kitab
title-pages-fazail-e-quran-ki-kitab
title-pages-fiqhul-islam-sharah-baloogh-ul-maram-copy
title-page-fiqhul-hadees
title-pages-fiqhul-hadees-2
title-pages-libas-w-hijab-ki-kitab-copy
title-pages-namaz-ki-kitab-copy
title-page-nikah-ki-kitab
pages-from-paanch-aham-deeni-masael

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 265 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں