#3953

مصنف : ڈاکٹر عبیداللہ فہد فلاحی

مشاہدات : 6959

احیائے دین اور ہندوستانی علما نظریاتی تفسیر اور عملی جدوجہد

  • صفحات: 303
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7575 (PKR)
(اتوار 02 اکتوبر 2016ء) ناشر : القلم پبلی کیشنز کشمیر

اسلام اپنے ماننے والوں سے مکمل سپردگی اور کامل اطاعت کا مطالبہ کرتا ہے۔مسجد سے بازار تک، مدرسہ سے اسمبلی تک ہر جگہ شریعت کے احکام کی مخلصانہ پیروی اور اللہ کی مرضی کے سامنے سر تسلیم خم کرنا مطلوب ہے۔دین میں کسی کتر بیونت، کانٹ چھانٹ کی اجازت ہر گز نہیں ہے۔عبادات مشروعہ میں کامل انہماک، اخبات وانابت اور اخلاص وللہیت بدرجہ اولی ہر مومن پر واجب ہے۔اسلام، ایمان اور احسان کے ارتقائی مراحل طے کر کے ہی بندہ مومن خدا رسیدہ بنتا ہےاور اخروی انعامات کا مستحق قرار پاتا ہے۔بالکل اسی طرح   دین کی دعوت واقامت، تجدید واصلاح، معاشرہ میں اسلام کے احیا وغلبہ کی منصوبہ بندی،منکر کو روکنے کی جدوجہد، طاغوت کو جڑ سے اکھاڑنے کی کوشش اور اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف معرکہ آرائی بھی بندہ مومن کے فرائض میں شامل ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" احیائے دین اور ہندوستانی علما، نظریاتی تفسیر اور عملی جد وجہد"علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے پروفیسر محترم ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے احیائے دین کے سلسلے میں نظریاتی تفسیر اور عملی میدان میں ہندوستانی علماء کی خدمات پر روشی ڈالی ہے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

1

دین کامل کی پیروی کاحکم

3

تحریک اسلامی کادفاع

3

ناصحانہ تنقید کےآداب

3

سیدمودودی کابے نظیر کردار

4

علمائے ہندکی دینی تشریحات

7

کتاب کاپس منظر

8

انقلابی اسلام ۔تحریک شہیدین کےافکار

12

نظریاتی غلط فہمی

13

دوٹوک موقف

14

فقہی توسع

15

شرک وبدعت کی تردید

16

ہجرت وجہاد پر زور

18

اسلامی تہذیب ومعاشرت کاحیاء

23

تعلیقات وحواشی

24

اسلام کانظریہ حاکمیت اورعلامہ حمیدالدین فراہی

28

قرآن کاتصور حاکمیت

29

دورجدید میں اقتداد اعلی کامفہوم

30

جین بوڈن

30

تھامس ہابس

31

جان لاک

32

روسو

32

آسٹن

33

لیون ڈگیٹ

34

لاسکی

35

مسلم سیاسی مفکرین

36

ابن ابی الربیع

37

الفارابی

39

ابن خلدون

41

حمید الدین فراہمی

43

حاکمیت ملکوت کاصحیح تصور

44

حکومت کی تقسیم

45

اساس حکومت

47

معاہدہ خلافت کاتصور

48

خلافت کاوسیع مفہوم

50

خلیفہ کےاوصاف

54

تعلیقات وحواشی

56

مولانا ابو الکلام آزاد اوحزب اللہ

65

حصول آزادی اوردعوت دین

66

انبیائی تحریکوں سے استدلال

67

خیرامت کامشن

70

تحریک اسلامی کی ضرورت

73

حزب اللہ کاقیام

74

مکمل مسلمان بننے کی دعوت

79

حزب اللہ کامقصد

80

حزب اللہ کےطبقے

83

حزب اللہ کی متنوع سرگرمیاں

86

حزب اللہ کاطریقہ کار

91

مرکزی دفتر کاقیام

93

بنیادی دستور العمل

96

عالمی تناظر

100

خواتین کی شرکت

101

صوبوں  کی تنظیم

102

تجدید عہد

103

بیعت کےالفاظ

105

ادھوے خواب

106

تعلیقات وحواشی

107

سیاسیات اسلامی کی تشر یح اورعلامہ سید سلیمان ندوی

111

بھر پور سیاسی جدوجہد

112

اسلام کاتصور سیاست

115

خلافت  کامفہوم ومدعا

116

اقتدار اعلی

118

طرز حکومت

120

انتخاب امیر

122

تعلیقات وحواشی

124

مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی تفہیم دین

129

عصر حاضر میں دین کی تشریح

130

الدین النصیحۃ کااولین تقاضا

131

عقل سلیم کی شہادت

134

بچ کےجائے گا کہاں تودیدہ بے باک سے

135

دوراموی وعباسی میں دین کی مظلومیت

136

تاتاری حملہ

138

عثمانی ترک ۔تاریخ کےاسٹیجپر

142

عالم اسلام کی تاریک تصویر

145

کیاانسان اورخدا کاتعلق محض حاکم ومحکوم کاہے

147

عبودیت والہ کی تعریف

153

شرک فی العبادۃ کامفہوم

156

مولنا مودودی اور عبادات مشروعہ

166

عبادات کی حیثیت

167

عبادت پر طنز وتعریض کاالزام

169

بےروح عبادات

173

تصوف کی حقیقت

175

قابل اجتناب پیشوا

176

مولانا مودودی ارتصوف

179

حضر ت مجد د کے الفاظ میں

181

تعلیقات وحواشی

183

غلبہ اسلام کی حکمت عملی

187

مولانا علی میاں کےافکار کامطالعہ

187

سیرت سیداحمد شہید

188

سیف وتسبیح کی جامعیت

189

حکومت شرعی کاقیام

189

اقامت صلوۃ مقصود ہے

190

سرہندی ماڈل پر اصرار

191

تعلیقات وحواشی

193

مولنا محمد منظور نعمانی کےبعض اشکالات

195

مولنا  مودودی بر اعتراضات کی توجیہ

196

حوالوں کی غلطی کاافسانہ

198

تقوی کی بہاریں

199

تائیدی مآخد

201

سب علی کی مہم

202

وفات علی ؓ کے بعد بھی شتم کاسلسلہ جاری رہا

203

ایک غلط فہمی اوراسکاازالہ

205

ملک غلام علی ؓ کےاعتراضات کی حقیقت

206

ترے نشتر کی زدشریان قیس ناتواں تک ہے

207

ندوی برادری کی دوشہادتیں

210

آخری گزارش

212

تعلیقات وحواشی

213

مولانا وحید الدین  خاں کی فکری پسپائی

216

خاں صاحب کی خدمات

217

افکار مصنف کی بنیادیں

218

بعض اقتباسات

219

فقہ کےمیدان مین

219

نفاذ شریعت کانظریہ

221

حکمت دین

223

مخصوص نظریہ جہاد

225

تبصرہ

227

تفسیر کی چارشکلیں

228

فقہ اسلامی ۔اعتراضات کی زد میں

229

خروتراش رہی ہے نئے نئے دستور

230

علم وحکمت  ۔مومن کی متاع گم شدہ

232

تبلیغی جماعت

234

کلمہ طیبہ کی تحریک

235

میوات میں ارتداد

235

دعوت کاآغاز

237

طریق کاراوانظام کار

239

دین کی جڑ کی طرف توجہ

240

یہ تحریک صلوۃ نہ تھی

241

قابل غور نکات

243

مولانا محمد الیاس کےبعد

244

مولنا محمد الیاس اورمولنا سیدابولاعلی مودودی

245

یکساں دعوت مختلف طریق کار

246

فریضہ شہادت حق

247

اسلام ایک مکمل نظام

249

تحریک کی وسعت

252

عبادات مقصود یاذریعہ

253

ذکر کاصحیح مفہوم

255

اتحاد اسلامی کاخواب

256

یالیت قومی یعلمون

258

ہم نے کوئی دوکان نہین کھول رکھی ہے

262

تعلیقات وحوشی

260

ضمیمہ ایک اہم دینی تحریک از مولنا سید ابوالاعلی مودودی

264

اشاریہ

275

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27133
  • اس ہفتے کے قارئین 101427
  • اس ماہ کے قارئین 587619
  • کل قارئین97652923

موضوعاتی فہرست