#3583

مصنف : عبد الغفور اثری

مشاہدات : 7471

احسن الکلام فی الصلوٰۃ والسلام علی النبی خیر الانام

  • صفحات: 164
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4100 (PKR)
(پیر 28 مارچ 2016ء) ناشر : جامعہ تعلیم القرآن والحدیث ساہووالہ سیالکوٹ

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ رسول اکرمﷺ کی حیات طیبہ کے بلاشبہ بے شمار پہلو ہیں اور بنی نوع انسان کی ہدایت اورراہنمائی کے اعتبار سےہر پہلو اپنے اندر بحر بیکراں رکھتا ہے۔ دعوت اورتبلیغ کے اعتبار سے  آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کا سب سے نمایاں اور امتیازی پہلو آپ ﷺ کا اپنی امت کےلیے  رحمت بن کر تشریف لانا ہے ۔ نبوت سے پہلے بھی آپ ﷺ یقینا لوگوں کے لیے سراپا رحمت تھے  مکہ میں صادق اور امین کے لقب سے مشہور ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے۔  منصب رسالت پر سرفراز ہونے کےبعد رسول اللہﷺ نےاپنی امت تک دین پہنچانے کےلیے جس صبر و تحمل، بردباری اور شفقت ورحمت کاطرزِ عمل اختیار فرمایا  وہ آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کا ایک ایسا عظیم الشان پہلو ہے جس کی رفعتوں اور بلندیوں کا احاطہ کرنا کسی مؤرخ و سیرت نگار کے بس کی بات نہیں۔ نبی کریمﷺ نے اپنی امت تک دین پہنچانے کےلیے بہت سی تکالیف کا سامنا کیا مصائب و آلائشوں کو برداشت کیا۔ آپ ﷺ نے تو اپنا فرض اورتبلیغ دین کی ذمہ داری امت محمدیہ تک بڑے احسن اور کامل انداز سے نبھا دی تھی اب امت محمدیہ کا پر یہ فرض اور واجب ہے کہ وہ آپؐ کی اتباع کو لازم پکڑے اور آپؐ کی تعلیمات کو اپنا حرز جان بنائے۔ اس کے علاوہ اللہ رب العزت نے آپﷺ پر درود و سلام کی تلقین بھی فرمائی ہے اپنے کلام مجید میں ارشاد ربانی ہے"یاایھا الذین اٰمنوا صلوا علیہ وسلموا تسلیما"(الاحزاب)۔ زیر نظر کتاب"احسن الکلام فی الصلوۃ والسلام علی النبی خیر الانام" مولانا عبد الغفور اثری کے خطبات کو کتابی شکل دی گئی ہے۔ جس میں مولانا صاحب نے آپ ﷺ پر درود و سلام کی اہمیت و فضیلت، آداب، قعدہ کی حالت میں سلام بھیجنے کا حکم،  درود کے  مسنون کلمات اور درود و سلام کے متعلق دیگر احکام و مسائل کو بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض حال

3

باب اول

18

صلوۃ وسلام کامعنی ومفہوم

18

نبی کریم ﷺ پر صلوۃ وسلام پڑھنے کاحکم ربانی

18

لفظ ’’صلوۃ ‘‘کالغوی معانی

18

اللہ تعالی کی صلوۃ ،فرشتوں کی صلوۃ اوراہل ایمان کی صلوۃ کامطلب

18

مفسرقرآن حضرت عبداللہ بن عباس کی تفسیر

19

پہلی روایت ،دوسری روایت او رتیسری روایت

19

حضرت امام ابوالعالیہ  رفیع  بن مہران  ریاحی کی تفسیر

20

حضرت امام ربیع  بن انس کی تفسیر

21

حضرت امام سفیان ثوری او ردیگر اہل علم کابیان

21

حضرت امام ضحاک اور حضرت امام عکرمہ  کابیان

21۔22

علامہ شمس الدین امام محمد  بن ابوبکر المروف ابن قیم کابیان

22

اسحاصل ،اللھم صل علی محمد کامطلب

22۔23

آیت مبارکہ کامفہوم ومقصد

24

سلام معنی ومفہوم

27

باب دوم

28

فضائل درود شریف

28

درود شریف ،ذکر اللہ او ردعاکی طرح ایک عمدہ ترین عبادت ہے

28

اللہ تعالی اوراس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر ہمیشہ درود بھیجتے رہتے ہیں اس میں کسی زمانہ موسم دن اوررات وغیرہ کی کئ قید نہیں ہے

29

ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے سے دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں

29

حضرت ابوہریرہ ؓکی روایت

29

ایک مرتبہ دورد شریف پڑھنے سے دس برائیاں ختم اور دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں دس درجے بلند ہوتے ہیں اور دس رحمتوں کانزول ہوتاہے

30

حضرت انس ؓ کی روایت

30

حضرت ابوبردہ ؓ بن نیارؓ کی روایت حضرت ابوطلحہ ؓ انصاری کی روایت

30٭31

ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے والے پر اللہ تعالی ستررحمتیں نازل فرماتا اور فرشتے اس کے لئے ستر مرتبہ رحمت ومغفرت کی دعا دعاء مانگتے  ہیں

33

حضرت عبداللہ ؓبن عمر ؓ کی روایت

33

فرشتوں کی اہل ایمان کے لئے صلوۃ  کیا ہے

34

حدیث کی اسنادی تحقیق ،توضیح وتشریح

34

کثرت سے درود شریف پڑھنا ،گناہوں کی معانی ار دکھوں مصبتوں اور غموں سے نجات حاصل کرنے کابہترین ذریعہ ہے

35

حضرت ابی بن کعب ؓ کی روایت

35

راجفہ ارو رادفہ سے کیا مراد ہے

37

فضائل درود پر عربی اشعار اورا ن کاترجمہ

37

قیامت کے دن نبی کریم ﷺ کے سب سے زیادہ قریب کون لوگ ہونگے

38

ہرصبح وشام درود شریف پڑھنے کی فضیلت

39

جب کوئی شخص نبی کریم ﷺ پر درود شریف پڑھنا ہے تو فرشتے اس کے لیے رحمت ومغفرت کی دعاء کرتے ہیں

39

درود شریف جہاں بھی پڑھا جائے وہ نبی کریم ﷺ کو پہنچ جاتاہے

40

جوشخص دن میں ہزار مرتبہ درود شریف پڑھنے گاوہ مرنے سے پہلے اپنا ٹھکانا جنت میں دیکھ لے گا

41

نبی کریم ﷺ کے نام مامی اسم گرامی کے ساتھ درود شریف لکھنے کاثواب

41

جمعہ کے دن اسی مرتبہ درود شریف پڑھنے کی خصوصی فضیلت

42

خلاصہ ،ایک ضروری وضاحت

42۔43

فضائل اعمال اور ترغیب وتریبب میں ضعیف روایت پر عمل کرنا جائز ہے

44

باب سوم

45

نماز میں قعدہ کی حالت میں نبی کریم ﷺ پر سلام بھیجنے کاحکم اور اس کے مسنون کلمات

45

نماز کے قعدہ اولی واخیرہ میں تشہدپڑھنے کے بارے میں ائمہ اربعہ کا اختلاف

46

نماز کے قعدہ اولی واخیرہ میں تشہد پڑھنا محدثین کرام ؓ کے نزدیک واجب  ہے

46

الحاصل :نبی کریم ﷺ نماز کے قعدہ اول یواخیر ہ میں تشہد پڑھا کرتے تھے صحابہ کرام کو بڑے اہتمام کےساتھ اس کے پڑھنے کاحکم ارشاد فرمایا ارو کبھی تشہد بیٹھنا بھول جاتے توسجدہ سہو کیا کرتے تھے

46

نبی کریم ﷺ پر سلام بھیجنے کے مسنون کلمات

47

حضرت جابرؓ بن عبداللہ کاتشہد

47

حضرت عبداللہ ؓ بن عباس ؓ کاتشہد

48

حضرت عبداللہ ؓ بن عمر ؓ کاتشہد

49

حضرت ابو موسی ؓ اشعری کاتشہد

50

حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کاتشہد

51

حضرت عمر بن خطاب ؓ کاتشہد

51

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ اور حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کاتشہد

52

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکاتشہد

52

فائدہ جلیلہ

53

تشہد کے افضل ترین اور راج حج الفاظ

54

ایک ضروری وضاحت

55

ایک غلط فہمی اور اس کاازالہ

56

کیا صحابہ کرام نے نبی کریم ﷺ کےوفات کے بعد اپنی مرضی سے اسلام علیک ایھا النبی پڑھناترک کردیا تھا

56

تشہد میں اسلا م علی النبی پڑھنا صحیح احادیث سے ثابت ہے

57

با ب چہارم

59

درود شریف کے مختلف مسنون کلمات

59

حضرت ابو حمید ساعدی کی حدیث

59

حضرت ابو مسعود انصاری کی حدیث

60

حضرت ابوہریرہ ؓ کی حدیث

62

حضرت کعب بن عجرہ ؓ کی حدیث

62

حضرت ابو سعید خذری ؓ کی حدیث

63

حضرت طلحہ ؓکی حدیث

63

حضرت زید بن خارجہ ؓ کی حدیث

64

حضرت ابو مسعود ؓ انصاری ؓ کی دوسری حدیث

64

حضرت ابو سعید خدری ؓکی دوسری حدیث

65

حضرت کعب بن عجرہ ؓ کی دوسری حدیث

66

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5054
  • اس ہفتے کے قارئین 244768
  • اس ماہ کے قارئین 1272933
  • کل قارئین96924777

موضوعاتی فہرست