#4747

مصنف : ڈاکٹر عبد الغفور راشد

مشاہدات : 4763

اہل حدیث منزل بہ منزل

  • صفحات: 322
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8050 (PKR)
(جمعہ 08 ستمبر 2017ء) ناشر : مرکزی جمعیت اہل حدیث، پاکستان

مسلک اہل حدیث‘ اسلام کی اصل تعبیر اور سچی تصویر ہے اور اسلام کا دوسرا نام ہے‘ مسلک اہل حدیث کی بنیاد توحید خداوندی اور محبت اطاعت رسولﷺ ہے اس لیے اہل حدیث ہراس باطل نظام سے نبرد آزما اور برسر پیکار رہے ہیں جو غیر اللہ کے سامنے سر جھکانے اور شریعت رسولﷺ کے باغیوں کی ہاں میں ہاں ملانے پر مبنی ہو۔ اس لیے یہ ممکن نہیں تھا کہ وہ ہندوستان میں انگریز طاغوت سے سمجھوتہ کر لتیے‘ اس لیے اکابر اہل حدیث نے ان کے ساتھ بالاکوٹ کی پہاڑیوں سے لے کر کالا پانی کی ویرانیوں تک ان سے جنگ لڑی۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  ہمارے ان اکابرین کے کارہائے نمایاں  کو اوراق تاریخ میں ڈھالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اور اہل حدیثوں کی تاریخ اور ان کے ارتقاء کو بیان کیا گیا ہے۔ اور اہل حدیث کی قدامت‘ لقب اہل حدیث‘ ہند میں اہل حدیث کی آمد‘ خدمات محدثین‘ جنگ آزادی اور خدمات اہل حدیث‘ تحریک پاکستان اور خدمات اہل حدیث‘ اکابر علماء اور زعماء کی خدمات  جیسے عناوین کو کتاب ہذا کی زینت بنایا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ اہل حدیث منزل بہ منزل ‘‘ پروفیسر ڈاکٹر عبد الغفور راشد کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تصدیر

9

تقریظ

13

تقدیم

18

لقب اہل حدیث

24

قدامت اہل حدیث

26

اہل حدیث اورمذاہب اربعہ

28

اہل حدیث سرزمین ہندمیں(چند محدثین کاتعارف)

33

شیخ عبدالحق محدث دہلوی اورگیارہویں صدی

41

شاہ ولی اللہ اوربارہویں صدی

43

تیرہویں صدی اورتحریک احیاء حدیث

50

دوعظیم شخصیتیں

51

نواب صدیق حسن خان

53

میاں نذیرحسین  محدث دہلوی

56

چودہویں صدی اورخدمت حدیث

69

آل انڈیااہل حدیث کانفرنس کی تاسیس

60

حافظ محمد عبداللہ غازی پوری

75

شیخ الاسلام مولانا ثناءاللہ امرتسری

77

امام العصر مولانا براہیم میرسیالکوٹی

90

حافظ عبدالمنان وزیرآبادی

113

مولانا ابوالقاسم سیف بناری

118

مولانا محمد حسین بٹالوی

122

تحریک پاکستان کاپس منظر

131

1857ءجنگ آزادی اوراہل حدیث

141

مولانا لیاقت علی

145

مولانا محمد عبداللہ

146

امیرالمجاہدین مولانا فضل الہیٰ وزیرآبادی

147

تحریک پاکستان اوراکابر اہل حدیث

151

انجمن اہل حدیث پنجاب

164

مرکزی جمعیت اہل حدیث کاقیام

176

ناظمین دفتر

179

پہلی کانفرنس

179

تحریک ختم نبوت میں اہل حدیث کاکردار

184

مرکزی جمعیت اہل حدیث کی کانفرنسیں ایک تسلسل

192

امراء

192

بطل حریت مولانا سیدنامحمد داؤد غزنوی

196

شیخ الحدیث مولانا اسماعیل سلفی

209

محدث العصر حافظ محمد گوندلوی

213

مفکردین مولانا معین الدین لکھوی

221

شیخ الحدیث مولانا محمد عبداللہ ،گوجرانوالہ

227

عظیم سکالرپروفیسر ساجد میر

234

ناظمین

234

پروفیسر عبدالقیوم

240

سیدابوبکر غزنوی

245

میاں فضل حق

251

مولانا محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی

256

مولانا محمد حسین شیخوپوری

264

علامہ احسان الہیٰ ظہیر

273

میاں محمد جمیل

282

مولانا حبیب الرحمٰن یزدانی

287

تعارف کابینہ

290

ناظمین

290

شعبہ جات

298

مرکزی جمعیت اہل حدیث کےذیلی ادارے

306

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند

311

مرکزی جمعیت اہل حدیث بنگلہ دیش

313

مرکزی جمعیت اہل حدیث سعودی عرب

316

مرکزی جمعیت  اہل حدیث برطانیہ

318

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17648
  • اس ہفتے کے قارئین 279458
  • اس ماہ کے قارئین 765650
  • کل قارئین97830954

موضوعاتی فہرست