احکام القرآن ( جصاص ) جلد پنجم

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
علامہ ابو بکر احمد بن علی الرازی الجصاص الحنفی
عبد القیوم
شریعہ اکیڈمی اسلام آباد
739
18475.00 (PKR)
title-pages-ahkam-ul-quran-1-copy

قرآن مجید بے شمار علوم وفنون کا خزینہ ہے۔اس کے متعدد مضامین میں سے ایک اہم ترین مضمون اس کے احکام ہیں۔جو پورے قرآن مجید میں جابجا موجود ہیں ۔احکام القرآن پر مبنی آیات کی تعداد پانچ سو یا اس کے لگ بھگ ہے۔لیکن مفسرین کرام نے جہاں پورے قرآن کی تفاسیر لکھی ہیں ،وہیں احکام پر مبنی آیات کو جمع  کر کے الگ سے احکام القرآن  پر مشتمل تفسیری مجموعے بھی  مرتب کئے ہیں۔احکام القرآن پر مشتمل کتب میں قرآن مجید کی صرف انہی آیات کی تفسیر کی جاتی ہے جو اپنے اندر کوئی شرعی حکم لئے ہوئے ہیں۔ان کے علاوہ  قصص ،اخبار وغیرہ پر مبنی آیات کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " احکام القرآن "بھی اسی طرز بھی لکھی گئی ایک منفرد کتاب ہے، جو چوتھی صدی ہجری کے معروف حنفی عالم علامہ ابو بکر احمد بن علی الرازی الجصاص الحنفی ﷫ کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے  پورے قرآن کی تفسیر کرتے ہوئے احکام پر مبنی آیات کی خصوصی تفسیر قلم بند کی ہے۔اصل کتاب عربی میں ہے۔ اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا عبد القیوم صاحب نے حاصل کی ہے۔اردو ترجمے پر مبنی کتاب کی چھ ضخیم جلدیں ہیں، جو اس وقت آپ کے سامنے موجود ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے درجات حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

سورۃ الانعام

1

ظالموں کی ہم نشینی کی ممانعت

2

تشریح تبسل

3

حضرت ابراہیم کی جستجوئے حق

4

استدلال انبیاء

8

رؤیت باری تعالیٰ

8

مشیت الٰہی کا مفہوم

9

بتوں کو برا بھلا نہ کہو

10

احکام ذبیحہ

10

ذبیحہ پر ترک تسمیہ اور اقوال فقہاء

11

ابن عمر ؓ کا خیال

12

بتوں کے چڑھاوے

18

عشر

21

عشر واجب ہونے والی پیداوار کے متعلق اختلاف رائے کا ذکر

22

یوم حصادہ کا مفہوم

26

سبزیوں کا صدقہ

27

فہرست نا مکمل

 

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-ahkam-ul-quran-1-copy
title-pages-ahkam-ul-quran-1-copy
title-pages-ahkam-ul-quran-1-copy
title-pages-ahkam-ul-quran-1-copy
title-pages-ahkam-ul-quran-1-copy
title-pages-ahkam-ul-quran-1-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 201 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں