آفتاب نبوت کی سنہری شعاعیں

عبد المالک مجاہد
دار السلام، لاہور
399
7980 (PKR)
خدا تعالی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بناکر بھیجا اور پوری دنیا میں آپ کو منفرد او رمعزز مقام عطا کیا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کی ہمہ گیریت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتاہے کہ مسلمان تو مسلمان کفار بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اب تک بے شمار کتب منظر عام پر آچکی ہیں جن میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کےکسی بھی پہلو کو تشنہ نہیں چھوڑا گیا۔زیر مطالعہ کتاب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے چند پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے ان کتب میں ایک شاندار اضافہ ہے کتاب میں جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آباؤ اجداد ،آپ کی ولادت ،بچپن اور پہلی ہجرت کو حسین پہرائے میں بیان کرنے کا شرف حاصل کیا گیاہے وہاں آفتاب نبوت کی سنہری شعاعیں پڑنے پر خواب غفلت سے جاگ کر دشمنان دین کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنتے بھی دکھا گیا ہے اس کے علاوہ آپ اس کتاب میں امت کے فرعونوں کے انجام کار کی تصویر کشی ملاحظہ کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا جگر چبانے والی کو رحمت عالم کے روبروبھی دیکھیں گے کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ مردوں ،عورتوں اور بچوں کیلئے یکساں مفید ہے اور انداز اس قدر سادہ اور دلکش ہے کہ ایک دفعہ شروع کردو تو ختم کرنےسے پہلے اس سے نظر ہٹانے کو جی نہ چاہے۔

عنوان

 

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

 

9

داستان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک گھرانےکی

 

19

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ کے وسلم کےآباؤ اجداد

 

30

خاندان نبوت کی عظمت ووجاہت

 

36

جدرسول کریم کے کارنامے

 

44

ولادت باسعادت

 

53

بنوسعد کی فضاؤںمیں

 

57

بلندی پہ میرا نصیب آگیا

 

59

رحمت عالم کے آنسو شفیق والدہ کے مرقد پر

 

63

کائنات کی منفرد شخصیت

 

66

بچپن

 

69

گلہ بانی

 

71

حرب فجار کا پس منظر

 

73

حلف الفضول

 

75

صادق اور امین صلی اللہ علیہ وسلم کا حکیمانہ فیصلہ

 

77

غارحراء

 

80

مقدر کے سکندر

 

82

پہلی ہجرت

 

85

بہت بے آبرو ہوکر ترے کوچے سےہم نکلے

 

94

ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ  کا قبول اسلام

 

100

حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

 

107

اور ابوجہل بھاگ نکلا

 

109

عمربن خطاب رضی اللہ عنہ فاروق کس طرح بنے

 

112

حضرت خباب رضی اللہ عنہ کی استقامت

 

123

گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو شیر نے پھاڑ کھایا

 

125

انوکھامطالبہ

 

127

سارے گستاخ تڑپ تڑپ کرمرگئے

 

130

ایک پرستار حق کا اعزاز

 

133

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بادشاہت ٹھکرادی

 

136

نضربن حارث کاکردار

 

139

ستم گر اپنے انجام کو پہنچ گئے

 

141

ابوجہل کے کرتوت

 

143

لکڑیاں ڈھونے والی بدبخت عورت

 

146

ابولہب غارت ہوا

 

149

ظلم وستم کی دستاویزکیڑوں کی غذابن گئی

 

151

سردار کے ہاتھوں سردار کی آزادی

 

158

رحمت عالم نے پھر بھی بددعانہ دی

 

160

ایک جنتی اور دو جہنمی

 

163

رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں جنات کی حاضری

 

166

کسری کے کنگن ایک بدو کی بانہوں میں

 

170

یہودکاتعصب اور عداوت

 

177

یہود کی کہہ مکرنیاں

 

179

اخلاص اور وفاداری کے نادرنمونے

 

182

زہے نصیب

 

187

کھجور کاتنا رونے لگا

 

192

وہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےصبروتحمل کاامتحان لینے آیا

 

195

رحمت عالم کوعزیز ازجاںسمجھنے والے جاں نثار

 

200

313 سرفروش

 

204

اعلی کمان سےمشورہ

 

209

دشمن کے احوال سے بےخبری

 

211

جنگ کےشعلے

 

213

ابوجہل کی لاش

 

218

امام الانبیاء سے محبت کاایک اور انداز

 

221

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کا بے خطانشانہ

 

224

بدر کےشہداء

 

226

اے نافرمانو!سنو

 

228

بدر کی شکست سے بدحواسی

 

230

عدل وانصاف کی معراج

 

232

جنگی مجرم اپنے انجام کو پہنچے

 

235

امت محمدیہ کےفرعون کا عبرتناک حشر

 

237

لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا

 

239

بدروالو!تمہارے لیے جنت کا فیصلہ ہوچکا

 

245

منافق اعظم کی دوغلی باتیں

 

248

غزوہ سویق

 

252

ایک موذی سانپ کا خاتمہ

 

255

امام المرسلین  صلی اللہ علیہ وسلم کی دوستوں سے بے تکلفی

 

262

سرفروشوں کا ترانہ

 

265

ایمان ویقین اور عزم وعمل کی نرالی شان

 

268

جابر کی دعوت

 

270

ہم لاشوں کی قیمت نہیں کھاتے

 

273

سیدہ صفیہ کی بہادری

 

276

جب کفر کی ہوا اکھڑ گئی

 

278

کھجوروں میں برکت

 

281

اسلام کی خدمت کا ایک انداز یہ بھی ہے

 

283

کیاخوب جنازہ ہےذرادھوم نکلے

 

286

رسول اللہ صلی اللہ وسلم کے پسینے کی مہک

 

293

داستان مسجد نبوی کے ایک ستون کی

 

295

منافقین کاگھناؤنا کردار

 

300

دیکھو وہ جنتی جارہا ہے

 

307

یہ رحمت ہی نہیں عدیم المثال رحمت ہے

 

311

اس نے اپنے پاؤں پر خودکلہاڑی مارلی

 

317

جب آقا نے مغفرت سےمنہ پھیر لیا

 

320

ارشادرسول صلی اللہ علیہ وسلم صحیح نکلا

 

323

ضعیفوں کا ملجاء غریبوں کا مأوی صلی اللہ علیہ وسلم

 

327

حرم پاک کی بے حرمتی کا انجام

 

329

اور ابوسفیان کی قسمت کھل گئی

 

333

حق آگیا باطل مٹ گیا

 

336

تم سےکوئی باز پرس نہیں ہوگی

 

339

سفاکوں نے تائب ہوکر نئی زندگی کا آغاز کیا

 

341

ایسا فاتح چشم فلک نےکہاں دیکھا ہوگا

 

344

سید الشہدا ء کاجگر چبانےوالے رحمت عالم کےروبرو

 

349

ابووہب !وقت آگیا ہے کہ تم نیچے اترو

 

351

غزوہ حنین

 

357

اور پھر شکست فتح میں بدل گئی

 

361

شجاعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم

 

365

اس بلند نصیبی کے کیا کہنے

 

368

تربیت کا ایک اورانداز

 

371

جووسخا کےحیران کن مناظر

 

374

انہوں نے اتنا دیا کہ لینے والا شرما گیا

 

377

اور طائف نورتوحید سے جگمگا اٹھا

 

379

قیصر روم کی گواہی

 

383

بت شکنوں کا کارنامہ

 

394

 

دوسری جلد

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2074 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں