آفتاب ہدائیت رد ِّرفض وبدعت

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
قاضی محمد کرم الدین دبیر
اسلامک انفارمیشن سینٹر، ممبئ
515
12875.00 (PKR)
title-pages-aftab-e-hadayat-radd-e-rafaz-w-bidat-copy

شیعہ مذہب میں کئی فرقے ہیں انہیں رافضی بھی کہا جاتا ہے یہ اپنے آپ کو محبّان علی اور محبّان اہلیت کہتے ہیں شیعہ دین , یہودیوں کا ایجاد کردہ پروردہ ہے شیعہ نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لینے کی غرض سے اس دین کو ایجادکیا ہے تاکہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر اپنے افکار کی ترویج کر سکیں ۔شیعہ کے تمام فرقے خلفائے راشدین یعنی حضرت ابو بکر و عمر و عثمان رضوان اللہ علیہم اجمعین کی خلافت کو نا ماننے پر متّفق ہیں ۔یہی نہیں بلکہ حضرات شیخین حضرت ابو بکر و عمر و عثمان و معاویہ کو کھلے عام گالیاں دیتے ہیں اس کے علاوہ ان کی مستند کتب میں بھی کئی کفریہ کلمات موجود ہیں ۔شیعہ عقائدکو جاننے کے لیے عربی اردو زبان میں بڑی مستند کتب موجودہیں۔اردو زبان میں امام العصر شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷫ کی کتاب الشیعہ والسنہ ، اصلاح شیعہ ا ز ڈاکٹر موسیٰ موسوی ،اور عقائد شیعہ اثناعشریہ سوالاً جواباً از عبدالرحمٰن الشثری قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’آفتاب ہدایت‘‘ مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر ﷫ کی تصنیف ہے اس میں مصنف موصوف نے شیعہ مذہب کےقصص اختراعیہ کا براہین قاطعہ سے رد کیا ہے اور شیعہ سنی اختلافی مسائل کو آپ نے ایسی حسن ترتیب دے کر پیش کیا کہ اس تصنیف کےبعد مناظرین یہ کتاب پڑھ کر رفض کی بیخ کنی میں آسانی محسوس کرتے تھے ۔بے شمار لوگ اس کتاب کوپڑھ کر جادۂ حق پر آئے ۔یہ کتاب اپنے موضوع کے اعتبار سے تمام اردو تصانیف میں ایک ممتاز مقام رکھتی ہے۔اس کتاب میں ان الزامات ومطاعن کا عقلی ونقلی دلائل وشواہد سے تسلی بخش جواب دیاگیا ہے۔ جو دشمنانِ دین نے پیغمبر آخر الزمان ﷺ کےجانثار اصحاب وخلفاء پر وارد کیے ہیں۔اور قرآن وحدیث کی روشنی میں صحابہ کرام کی عظمت وشان اور علومرتبت کوظاہر کیاگیا ہے ۔کتاب کی مقبولیت کے باعث کے اس کے کئی ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحابہ کرام کے مقام ومرتبہ کوسمجھنے اوران کی مبارک زندگیوں کی طرح زندگی بسر کرنے کی توفیق دے (آمین) (م۔)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ (طبع ششم )

11

عرض حال (طبع ششم )

13

آفتاب ھدایت کا طلو ع

16

انکا رصحابہ ﷢کا فتنہ

18

جناب مصنف ﷫ کے مختصر حالات زندگی

27

قادیانی فتنہ

28

مولانا مرحوم کے کامیاب مناظرے

30

مرکز شدہ ہدایت دار العلوم دیو بند کی طرف رجوع

31

پیرانہ سالی میں مصائب کا ہجوم

34

بھائی صاحب کا رفقاء سمیت شہید ہونا

36

حضرت مولانا مدنی سے بیعت

37

وفات

39

رافضی کا لقب

42

فتنہ رفض

42

اسلام کی تصویر اہل سنت کے نقط خیال سے

43

اسلام کی تصویر جو رافضی پیش کرتاہے

44

شیعہ قرآن کو نہیں مانتے

50

اعتراضات مرزاکا جواب

52

ایک اور ثبوت

60

امام مہدی علیہ اسلام کب آئیں گے

63

غصہ کانتیجہ

64

خدا غصہ

65

حاخر ی کاخیا ل

65

موت اما م کے اختیار میں

68

شیعہ کے متعد د قرآن

68

ستر گز کا قرآن

69

مصحف فاطمہ ؓ

69

جفر

70

یہ بڑے بڑے قرآن کہاں ہیں

70

تحریف آیات قرآن

71

جواب شیعہ

72

عقلی دلیل

79

الٹا چور کو تو ل کو ڈانٹے

81

دوسری دلیل شیعہ کاحافظ قرآن نہ ہوہونا

84

لطیفہ

85

فضائل اصحاب ثلاثہ کاثبوت قرآن کریم سے

88

انتباء

97

شیعہ غور کریں

99

فضیلت عثمان ؓ

105

ایک اور ثبو ت

105

طعن شیعہ

108

جواب

108

خیال شیعہ

109

فضائل صدیقی پرروشن دلائل

112

واقعہ غار کی تصدیق کتب شیعہ سے

118

دوسری شہادت

121

تیسری شہادت

125

اعتراضات شیعہ

127

اعتراض شیعہ

127

اعتراض شیعہ

128

عقلی دلیل

140

فضائل اصحاب ثلاثہ ثبوت شیعہ سے

141

ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

142

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

154

سادات پر حضرت عمر ؓ کا بھاری احسان

167

ایک او ر بات

168

نظم فارسی

169

نظم اردہ

175

شیعہ کی دوسری چال

180

یورپین مورخین کی شہادت

183

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

185

کفار مشرکین کی اجازت طواف

187

جواب شیعہ

193

اصحاب ثلاثہ کی مشتر کہ تعریف

194

چا ر یا ر

202

خلافت وامامت

203

فرد تنقیح

203

امراول

204

ناطق فیصلہ

207

امر دوم : حضرت علی ؓ خلیفہ بلافصل تھے ؟

209

دلائل شیعہ (خم غدیر )

213

لفظ مولی ٰ

215

شیعہ کی دوسری دلیل

22

روائیت بالاکے موضوع ہونے کے دلائل

223

شیعہ کی تیسر ی دلیل

226

شیعہ کی چوتھی دلیل

227

توہین عتر ت رسول  اللہ ﷺ

229

سنی بھائی توجہ کریں

229

سنی کاجنازہ

230

حضرت علی ؓ کی ہجوملیح

231

حضرت علی ؓ کی ہتک صریح

234

 ائمہ اہل بیت کی توہین

237

حضرت اما م حسن ؓ

238

مناخرین شیعہ

239

قاتلان اما م حسین ؓ شیعہ تھے

240

قاتلان امیر رضی اللہ عنہ شیعہ ہی تھے

241

حضرت امام محمد باقر جعفر صادق رحمہما اللہ تعالی

242

مسائل شیعہ جو آئمہ اہلیت کی طرف

242

منسو ب کئے گئے ہیں

245

بداء کی مثالیں

246

دوسرا مسئلہ تقیہ

249

مسئلہ تقیہ کی ایجاد

252

تیسرامسئلہ متعہ

254

فضائل متعہ

254

متعہ کیا چیز ہے

257

ایک عورت سے باربار متعہ

258

متعہ دور یہ

259

ایک بہیود ہ حکایت

261

متعہ سے مما نعت

262

چوتھا مسئلہ انبیاء پر آئمہ کی فضیلت

262

پانچواں مسئلہ

263

چھٹا مسئلہ

265

ساتواں مسئلہ

266

آٹھواں مسئلہ

266

نواں مسئلہ

267

دسواں مسئلہ

267

گیا رھواں مسئلہ میت پر بد دعا

269

تیر ھواں مسئلہ خنزیر کے بال وچمڑہ وغیرہ

269

بارھواں مسئلہ امام ران سے نکلتے ہیں

269

چودھواں مسئلہ

271

پندرھواں مسئلہ

272

سولھواں مسئلہ

273

سترھواں مسئلہ

273

اٹھار ہواں مسئلہ

273

انیسواں مسئلہ

273

بیسواں مسئلہ

274

اکیسواں مسئلہ

274

بائیسواں مسئلہ

274

تیئسواں مسئلہ

275

چوبیسواں مسئلہ

275

پچیسواں مسئلہ

275

چھبیسواں مسئلہ

276

ستایئسوں مسئلہ

277

اٹھا یئسواں مسئلہ

277

انتیسواں مسئلہ

275

تیسواںمسئلہ

282

اکتیسواں مسئلہ

280

بتیسواں مسئلہ

280

تنیتیسواں مسئلہ

280

چوتیسواں مسئلہ

281

پنتییسواں مسئلہ

281

چھتیسواں مسئلہ

282

سینتیسواں مسئلہ

283

اڑ تیسواں مسئلہ

283

انتالیسواں مسئلہ

284

چالیسواں مسئلہ

285

اکتالیسواں مسئلہ

287

بیالیسواں مسئلہ

289

آمد م برسرمطلب

289

شیعہ کی دلیل پنجم

289

شیعہ کی چھٹی دلیل

291

اعتراض شیعہ

293

دوسرا اعتراض

294

برتقدیر تسلیم

296

شیعہ کی ساتویں دلیل

300

ایک عجیب روایت

301

تنقیح سوم

303

تنقیح چہارم

305

بیعت کے متعلق شیعہ کے دومختلف قول

306

مطاعن شیعہ

309

پہلا طعن

309

دوسرا طعن

313

چوتھا طعن

317

پانچواں طعن (جنازہ رسو ل ﷺ )

318

حضرت ابو بکر ﷜ کاشامل جنازہ ہونا

320

پیارے رسو ل ﷺ سے پیارے دوست کی آخری باتیں

321

چھٹاطعن (قضیہ فدک )

323

فد ک کی تعریف

323

کیا فدک رسو ل پاک ﷺ کی ذاتی جائیداد نہ تھی

326

فدک کے متعلق فیصلہ قرآن

325

ایک عجیب قصہ

328

دعوے ہبہ فدک

330

دعوی وراثت

332

سوال شیعہ

332

حضرت علی ﷜ کاعمل

337

غضب فاطمہ ؓ

340

حضرت علی ُ﷜ حضرت فاطمہ ﷜ کاناراض ہونا

342

دوسرا واقع ناراضگی فاطمہ ؓ

343

جناب سیدہ کی نازک مزاجی

345

روایات شیعہ

345

جنازہ فاطمہ الزہر اؓ

348

معقولی بحث

350

ساتواں طعن

351

آٹھواں طعن

352

نواں طعن (حدیث قرطاس )

359

خلا صہ طعن شیعہ

361

کیا وہ تحر یر ضرور ی تھی

363

حسبنا کتاب اللہ

365

ردقول رسول

366

خلاصہ جواب

369

دسواں طعن

370

جواب

370

گیارھواں طعن

372

جواب

372

بارہواں طعن

373

جواب

373

تیر ہواں طعن

375

جواب

375

چودھواں طعن

377

جواب

377

پندرہواں طعن

379

جواب

379

سولہواں طعن

381

جواب

381

توہین قرآن کاایک واقعہ

383

سترہواں طعن

383

جواب

383

اٹھاہواں طعن

384

جواب

384

انیسوں طعن

386

جواب

386

اصحاب ﷢ ثلاثہ کےنام پر فرزند ان علی ﷜ کےنام

388

لطیفہ

389

شیعہ سے چند سوالات

390

حضرت عائشہ صدیقہ ؓ

393

حضرت امیر معاویہ ﷜ کے نجی حالات

405

شیعہ کے مختلف فرقے

417

شیعہ کاادعائے قدامت

419

لفظ شیعہ کی مذمت قرآن میں

421

قرآن میں لفظ سنت کی تعریف

425

اتباع سنت کی تاکید

427

شیعوں کی احادیث

428

روایان حدیث

428

آئمہ اہل بیت پر جھوٹ کا الزام

433

اہل سنت سے عدوات

435

تعزیہ دمر ثیہ خوانی

437

رسو ل پاک  کی وصیت

441

امام حعفر صادق﷫ کافتوی کفر

442

جزع کی تعریف

443

امام حسین شیعہ ہیں

447

قاتلان حسین شیعہ ہیں

447

ماتم حسین کی ابتداء

451

پہلا ماتمی یزید ہے

454

نظم اردو

455

نظم اردو

456

ایک اور دلیل

457

شیعہ کااستدال

457

دوسری دلیل

458

شہداء کربلاکے اسما ءگرامی

459

بعض اختلافی مسائل

461

پہلامسئلہ (نماز دست بستہ )

462

عقلی دلیل

462

نقلی دلائل

463

استدالال شیعہ

466

جواب

466

جواب

467

جواب

468

مسئلہ تکبیرات جنازہ

468

تیسر امسئلہ پاوں؍ کامسح

270

کافی کلینی کی حدیث

471

داڑھی چٹ مونچھیں دوراز

472

بھنگ اور شراب

474

ترک صلوۃ

476

نظم اردو

476

سید جنتی ہے

478

نظم

486

نقصہ اسلام حسب عقائد شیعہ

484

سلمان ﷜ ومقدار ﷜ کی ایمانی حالت

485

کیاخواب مسلمانی ہے

485

شیعہ سے ایک سوال

486

شیعیان علی ﷜

487

خطبہ امیر ﷤ اپنے شیعوں کی مذمت میں

488

شیعہ کاامام حسن سلوک

489

امام حسین سے سلوک

490

بعد کے شیعہ

491

شیعہ کی  تعداد حضرت صادق کے وقت

491

امام مہد ی کے نہ ظاہر ہونے کاسبب

494

امام کے ظہور کا وقت ہے

494

ایک عجیب حکایت

495

فتو ی تکفیر روافض

498

(از حضرت مجد والف ثانی ﷫)

498

مکتوب نمبر 80

499

( از در گولڑ ہ شریف)

503

سوال

504

الجواب

504

ترجمعہ

505

حضرت امام جعفر صادف کافتوی

506

(کوئی شیعہ حافظ نہیں ہوسکتا)

508

ایک دلچسپ نظم

509

تقر یظات (از جناب مولوی محمد حبیب شاہ صاحب ،ریئس تلہ گنگ اٹک )

510

قصید ہ تاریخیہ

512

(از جناب ابو لفخر مولوی محمد فیض الحسن مرحوم (مولوی فضل )

512

ہمشیرہ زادہ حضرت مصنف ﷫)

512

طلو ع آفتا ب ہدایت

514

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-aftab-e-hadayat-radd-e-rafaz-w-bidat-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 1293 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں