#2576

مصنف : محمد محسن گلزار

مشاہدات : 24999

آپ حدیث کیسے تلاش کریں؟

  • صفحات: 349
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13960 (PKR)
(جمعرات 07 مئی 2015ء) ناشر : مکتبہ عمر فاروق، کراچی

شریعتِ مطہرہ کا قرآن پاک کے بعد سب سے بڑا ماخذ احادیث رسولﷺ ہیں۔ حق تعالیٰ نے جس طرح اس امت کے لیے حفظ قرآن کی نعمت کو آسان فرمادیا اسی طرح اس امت کےلیے علم حدیث کو بھی رائج فرمادیا ۔ خیرالقرون اور اس کےبعد کچھ عرصہ تک تو ایسے رجال کار موجود تھے ۔جن کے سینے حدیثِ رسول کےسفینے تھے اور سینہ بسینہ یہ علم منتقل ہوا پھر یہ علم سینوں سے منتقل ہو کر اوراق کتب میں جگمگانے لگا۔ اب اگرچہ علم حدیث اکثر کتب کے اندر تھا مگر اہل علم ایسے جید الاستعداد تھے جو مراجع تک باسانی پہنچ جاتےتھے ۔تخریج الحدیث کے موضو ع پر عربی زبان میں تو ڈاکٹر محمود الطحان وغیرہم کتب موجود ہیں لیکن اردو زبان میں اس کا دامن خالی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’آپ حدیث کیسے تلاش کریں‘‘ جو کہ مولانا ابو محمد محسن گلزار نعمانی صاحب کی کاوش ہے۔ اس کتاب کو سامنے رکھ کر تخصصات حدیث وتقابل ادیان کےطلباء کرام کتب احادیث سے احادیث نکالنے کی عملی تربیت حاصل سکتے ہیں۔ اس کتاب کو ترتیب دیتے ہوئے   کتاب ’’تخریج الحدیث الشریف للبقاعی سے کافی استفادہ کیا گیا ہے۔ احادیث کو تلاش کرنےکی معرفت کےلیے یہ ایک جامع کتاب ہے۔ اللہ تعالیٰ مؤلف کی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے طالبان علوم نبوت کےلیے نفع بخش بنائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ.... مولانا نور البشر صاحب دامت برکاتہم

 

10

تاثرات

 

12

تقریظ ... مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم

 

14

انتساب

 

15

الشکر و التقدیر

 

16

مقدمہ

 

17

المقدمہ

 

23

الباب الاول

 

23

الباب الثانی ( حدیث تلاش کرنے کے طریقے )

 

24

حدیث کے موضوع کےاعتبار سے حدیث تلاش کرنا

 

25

حدیث کے راوی کےنام جان کر حدیث تلاش کرنا

 

25

حدیث کے پہلے جملے کی معرفت سےحدیث تلاش کرنا

 

25

متن وسند کی صفت و خاصیت کے اعتبار سے حدیث تلاش کرنا

 

26

حدیث کےالفاظ میں سے کسی لفظ کی مدد سے حدیث تلاش کرنا

 

26

المقدمہ

 

28

اصطلاح طور پر تخریج ( حدیث تلاش کرنا حدیث کا حوالہ دینا وغیرہ ....)

 

32

حدیثی مصادر اصلیہ کون سے ہیں ؟

 

32

حدیث تلاش کرنےکے بعد آپ اس کا حوالہ کیسے تحریر کریں ؟

 

35

حوالہ تحریر کرنے کا عملی نمونہ

 

36

حدیث تلاش کرنے کے فوائد

 

37

تخریج کی تاریخ اور چند اس فن میں مدون شدہ کتب کا ذکر

 

38

حدیث کی کتب لکھنے کے مختلف طریقے اور انداز

 

41

وہ کتب جو موضوعات کےاعتبار سے مدون شدہ ہیں

 

41

مستخرجات کے چند فوائد

 

47

راوی حدیث کے اعتبار سےمرتب شدہ کتب

 

49

حروف ہجا کے اعتبار سے مرتب شدہ کتب

 

51

تخریج کی وسعت نیز ان طریقوں میں سے کن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے

 

52

تخریج سے کب کیا مقصود ہوتا ہے ؟

 

53

تخریج حدیث میں اصل مقصود متن حدیث ہی ہوتا ہے

 

54

حدیث کے موضوع کی معرفت سے حدیث تلاش کرنا

 

55

راوی حدیث کی پہچان سے حدیث تلاش کرنا

 

57

حدیث کی پہلی سطر پہلا کلمہ کی معرفت سے حدیث تلاش کرنا

 

57

حدیث کے الفاظ میں سے کسی لفظ معرفت سے حدیث تلاش کرنا

 

59

ایک حدیث تلاش کرنے کے لیے ایک سے زائد طریقے استعمال کرنا

 

60

حدیث تلاش کرنے میں کمپیوٹر کا استعمال

 

61

حدیث کے موضوع کی معرفت سے حدیث تلاش کرنا

 

68

ایک قابل بات

 

79

حدیث کے راویوں کی پہچان کے اعتبار سے حدیث تلاش کرنا ( تخریج کرنا )

 

108

اتحاف المھرۃ سے تخریجات کی تطبیقی صورتیں

 

117

حدیث کے پہلے پہلے لفظ کی معرفت سے حدیث تلاش کرنا

 

120

فہارس کی دو اقسام خاصہ اور عامہ

 

121

فہارس خاصہ اور عامہ کے استعمال کے درمیان فرق

 

122

تطبیقات علی التخریج

 

122

المجموعۃ الاولیٰ

 

123

المجموعۃ الثانیہ

 

124

سند و متن کی صفات میں سے کسی صفت کی معرفت سے حدیث تلاش کرنا

 

125

کتب الاحادیث المتواترہ

 

125

کتب الاحادیث القدسیۃ

 

126

کتب الاحادیث الصحیحۃ

 

127

کتب الاحادیث الضعیفہ

 

127

کتب الاحادیث الموضوعہ

 

128

کتب الاحادیث المسلسلہ

 

129

کتب علل الحدیث

 

130

كتب المراسيل

 

130

کتب روایت الابناء عن الاباء

 

130

کتب الاحادیث المشتھرۃ علی الالسنۃ

 

131

اس طریقہ کے ذریعے احادیث کی تمرین

 

131

حدیث کے الفاظ میں سے کسی لفظ کی معرفت سے حدیث تلاش کرنا

 

133

المعجم المفہرس کی حدیث کے الفاظ میں کچھ غلطیوں کا ذکر

 

135

مفتاح المعجم المفہرس لالفاظ الحدیث الشریف

 

136

کتب غریب الحدیث

 

139

کتب غریب الحدیث کے ذریعے تخریج حدیث کی عملی مشق

 

139

خاتمہ تتمات تخریج سےمتعلق

 

141

تخریج میں معاون مصادر اور ان میں سے (10) کی تفصیل

 

141

(1) نصب الرایۃ لاحادیث الھدایۃ

 

141

(2) الدارية فى تخريج احاديث الهداية

 

146

(3) التلخيص الحبير

 

148

(4) المغني عن حمل الاسفار

 

151

(5) مسند الحميدى

 

154

(6) مسند الامام احمد بن حنبل

 

155

(7) تحفة الاشرف لمعرفة الاطراف

 

157

(8) ذخائر المواريث فى الدلالة على مواضع الاحاديث

 

160

(9) المقاصد الحسنة فى بيان كثير من الاحاديث المشتهرة على الالسنة

 

162

(10) كشف الخفاء و مزيل الالياس

 

163

المصادر والمراجع

 

164

(الف) موضوعات كى اعتبار سے مرتب شده كتب

 

164

(ب) صحابہ میں سے راوی حدیث کے مطابق

 

174

مدون شدہ کتب

 

174

(ج) پہلی طرف حدیث کےاعتبار سے مدون شدہ کتب

 

175

احادیث مشتھرۃ سےمتعلق کتب

 

175

(د) صفات السند یا صفات المتن کےاعتبار سے مدون شدہ کتب

 

177

مختلف کتب کی فہارس

 

183

 

 

 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14079
  • اس ہفتے کے قارئین 275889
  • اس ماہ کے قارئین 762081
  • کل قارئین97827385

موضوعاتی فہرست