#786

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 30359

آداب دعا

  • صفحات: 107
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3210 (PKR)
(ہفتہ 10 دسمبر 2011ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

آج امت مسلمہ سخت زبوں حالی میں مبتلا ہے، ہر طرف سے مشکلات میں گھری ہوئی ہے۔ اسے طرح طرح کے چیلنجوں کا سامنا ہے۔ امت کے افراد کی تعداد ڈیڑھ ارب کے قریب ہو چکی ہے۔ بے شمار لوگ شب و روز امت کے حالات بہتر ہونے، مسلمانوں کے معزز ہونے، کفار کے تسلط و اقتدار کے خاتمے اور مسلمانو کی عظمت رفتہ کی بازیابی کی دعائیں کرتے رہتے ہیں مگر تاحال حالات میں کوئی واضح فرق کیوں نظر نہیں آ رہا؟ اس بات پر غور و خوض کرنے کے لیے چند چیزوں کا پیش نظر رہنا اشد ضروری ہے، مثلاً بندے کی دعائیں کیسے قبول ہو سکتی ہے؟ ان کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں؟ دعا کے آداب کیا ہیں؟ کن کن اوقات میں اور کن کن مقامات پر کی گئی دعائیں قبولیت کے قریب تر ہوتی ہے؟ اور مستجاب الدعوات کون ہو سکتے ہیں ؟ زیر نظر کتاب میں انھی امور کو قدرے تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کو مرتب کرنے والے الشیخ محمد منیر قمر اور غلام مصطفیٰ فاروق صاحبان ہیں۔ کتاب قرآن و سنت کے محکم دلائل کے ساتھ مزین اور نہایت شستہ اسلوب میں لکھی گئی ہے۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

9

دعاکی اہمیت وفضیلت

 

12

اقسام عبادات

 

12

دعا کے بارے میں حکم الہی

 

14

اہمیت دعا

 

16

دعا اللہ ہی سے مانگنا

 

18

شرائط قبولیت دعا

 

22

آداب دعا

 

26

اوقات اجابت وقبولیت دعا

 

63

مستجاب الدعوات لوگ

 

80

غیر مستجاب الدعوات لوگ

 

87

مقامات قبولیت دعا

 

95

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27624
  • اس ہفتے کے قارئین 241214
  • اس ماہ کے قارئین 727406
  • کل قارئین97792710

موضوعاتی فہرست