#5734

مصنف : پروفیسر محمد صدیق قریشی

مشاہدات : 10928

رسول اکرم ﷺ کا نظام جاسوسی

  • صفحات: 250
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6250 (PKR)
(منگل 26 مارچ 2019ء) ناشر : شیخ غلام علی اینڈ سنز پبلشرز لاہور ، حیدرآباد ، کراچی

اسلام ایک  مکمل ضابطہ حیات ہونے کی وجہ سے زندگی کے  ہر شعبہ  میں اصول  فراہم کرتا ہے ، جاسوسی کے موضوع پر  بھی اسلام نے راہنمائی فرمائی ہے۔ عام طور پر ہر چیز کے جواز عدمِ جواز کے حوالے سے دو جہت ،دو پہلو ہوتے ہیں چنانچہ جاسوسی کے   بھی دو پہلو ہیں  ایک جائز او ردوسرا ناجائز۔جائز پہلو یہ  ہے کہ  اسلامی ملک کونقصان دینے اور اس کو کمزور کرنے والے   شرپسند عناصر کا کھوج لگانا اور ان  کے منصوبوں کوناکارہ  کرنا  او ران کے  غلط عزائم سے  حکام کو اطلاع دینا یہ جائز ہے اور ناجائز پہلو یہ کہ مسلمانوں  کی نجی زندگی  میں کھوج لگانا اور ان کے بھید معلوم کرنا اس پہلو کوشریعت مطہرہ نے گناہ کبیرہ میں شمار کیا ہے ۔ زیرنظر کتاب’’ رسول اکرم ﷺ کا نظام جاسوسی‘‘  جناب پروفیسر  محمد صدیق قریشی کی  تصنیف ہے ۔اس کتاب کے  مطالعہ سے ہمیں اُن طریقوں کا  اندازہ ہوگا جو آپﷺ نے اپنی مہمات کےدوران اختیای کیے۔ ان سے واقفیت کے بغیر آپ ﷺ کی جنگی اسکیم سے استفادہ نہیں کیا جاسکتا ہے ۔کیونکہ علم وبصیرت کا اصل سرچشمہ صرف حیاتِ نبوت اور منہاج مقام رسالت ہے ۔نبی کریم ﷺ نے   جس طرح اپنے نظام جاسوسی کو منظّم کیا  اسے جاننے  کے لیے  اس کتاب  سے استفادہ کرنا انتہائی مفید ہے  ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

7

جاسوسی اور اس کی ضرورت

13

ہجرت اور اذن جہاد

31

غزوات اور سرایا

46

سریہ حمزہؓ

53

سریہ عبیدہؓ بن حارث

54

سریہ سعدؓ بن وقاص

55

غزوہ ابوّا

56

غزوہ بواط

56

غزوہ بدر الاولی

58

غزوہ ذو العشیرہ

59

سریہ نخلہ

63

سریہ بدر

68

غزوہ سویق

87

غزوہ بنو سلیم

89

غزوہ ذی امر

90

سریہ محمدؓ بن مسلمہ

92

سریہ زیدؓ حارث

94

غزوہ احد

97

غزوہ حمرا الاسد

109

سریہ قطن

114

سریہ عبداللہ بن انیس

119

سانحہ رجیع

117

غزوہ بن نضیر

119

غزوہ ذات الرقاع

123

غزوہ بدر الاخری

124

غزوہ ودمۃ الجندل

126

غزوہ مریسیع

128

غزوہ احزاب

131

غزوہ بنو قریظہ

147

غزوہ بنی لیحان

151

غزوہ ذی قروہ

152

سریہ عکاشہ ؓ بن محصن

152

سریہ جموم

153

سرہی عیص

153

سریہ فدک

154

سریہ عبداللہ بن رواحہ

154

غزوہ حدیبیہ

156

غزوہ خیبر

163

سریہ حسمی

167

سریہ حرقہ

168

سریہ بشیر بن سعد انصاری

168

سریہ موتہ

169

سریہ ذات السلاسل

171

غزوہ فتح مکہ

173

غزوہ حنین

187

غزوہ طائف

191

سریہ قطبہ بن عاصر

194

غزوہ تبوک

195

کامیابی کا راز

199

ضمیمہ 1

268

ضمیمہ2

236

کتابیات

242

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28465
  • اس ہفتے کے قارئین 184039
  • اس ماہ کے قارئین 983680
  • کل قارئین98048984

موضوعاتی فہرست