#5723

مصنف : ہارون یحییٰ

مشاہدات : 5729

قرآن رہنمائےسائنس

  • صفحات: 244
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6100 (PKR)
(منگل 12 مارچ 2019ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

قرآن اور سائنس یا اسلام اور سائنس، دراصل اسلام اور جدید سائنس کی آپس میں وابستگی، ربط اور موافقیت کو کہا جاتا ہے۔ اور مسلمانوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسلام اور جدید سائنس میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ اور قرآن مجید میں ایک ہزار سے زیادہ آیات سائنس کے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ قرآن میں موجود آیات کے متعلق حقائق جدید سائنس سے مکمل مطابقت رکھتے ہیں زیر نظر کتاب ’’ قرآن رہنمائے سائنس‘‘ ہارون یحیی ٰ  کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔نام نہاد نظریۂ ارتقاء کے علمبرداروں  نے انسانوں کو ان کے خالق کے وجود سے بے خبر اور لاتعلق رکھنے کا ہی جرم نہیں کیا  بلکہ خودسائنس کو بھی بے سمت کر کے بے شمار قیمتی انسانی وسائل کو ضائع کردیا ہے  ان وسائل اور وسائل اور مساعی کی تضیع کی تفصیل  اس کتاب میں موجود ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف

6

عرض مترجم

8

مذہب سانئس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے

12

ایمان باللہ جذبہ تحقیق کو مہمیز لگا دیتا ہے

15

صاحب ایمان سائنسدانوں کا ذوق عبادت

20

مذہب سائنسدانوں کو صحیح راہ پر گامزن کرتاہے

23

نظریہ ازلیت کائنات سے سائنس کے نقصانات

26

کائنات میں منصوبہ بندی سے انکار کے باعث سائنس کو پہنچنے والے نقصانات

33

نظریہ ارتقا کو ثابت کرنے کی سعی لا حاصل اور اس سے سائنس کو پہنچنے والے نقصانات

37

غیر جاندار مادے سے تشکیل زندگی ثابت کرنے سے سائنس نقصانا

39

ارتقائے انواع کےدعوے کے ثابت کرنے کی کوشش کے نقصانات

45

تبدیلی توارث کا چیستان

60

فطرت کے مہظر کاملہ ہونے سے انکار کے نقصانات

65

ناکامیوں کے بعد دہرئیے اور ارتقائی سائنسدانوں پر مرتب ہونےوالے اثرات

72

ارتقائی فریب کاریوں سے سائنس کو پہنچنے والا نقصان

76

نئی دریافتوں سے علمبردار ان ارتقا کے سینوں پر سانٹ لوٹتے رہے

79

حاصل بحث

84

مذہب اور سانئس کی ہم آہنگی

86

سائنسدانوں کے خلاف عہد متوسط کے کلیسا کا رد عمل

97

انجیل اور تورات کے حوالے سے مذہب پر تنقید

99

سائنس کومادہ پرست ثابت کرنے کی ناکام کوشش

100

مادہ پرستوں کا متعصبانہ نکتہ نظر

102

قرآن کے سائنسی معجزات

107

کائنات کی تخلیق

108

کائنات کی وسعت پذیری

110

مدار

111

آسمان ایک محفوظ چھت

114

واپس بھیجنے والا آسمان

117

فضائی تہوں کی مزید تفصیلات

119

پہاڑوں کی کارکردگی

122

فنگر پرنٹ شناخت کا یقینی ذریعہ

125

پہاڑوں کی نقل وحرکت

126

لوہے کے اندر معجزہ

129

باراں آور ہوائیں

131

بارش کا تناسب

132

سمندروں کا آپس میں خلط ملط نہ ہونا

134

بچے کی جنس بیٹا پیدا ہوگا یا بیٹی؟

136

رحم پر گٹھلی جم جانا

139

ہڈیوں پر عضلات کو لپیٹنا

140

رحم میں بچے کے تین مراحل

142

ماں کے دودھ کے افادیت

143

حاصل بحث

144

حصہ دوم

 

اہل ایمان سائنسدان

149

ماضی کے اہل ایمان سائنسدان

153

ماضی کے دیگر اہل ایمان سائنسدان

190

دور جدید کے  اہل ایمان سائنسدان

197

دیگر جید  اہل ایمان سائنسدان

234

حرف آخر

238

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25785
  • اس ہفتے کے قارئین 241110
  • اس ماہ کے قارئین 1040751
  • کل قارئین98106055

موضوعاتی فہرست