#5622

مصنف : پروفیسر قاری اشفاق احمد خان لودھی

مشاہدات : 4130

کیا اسلام میں داڑھی فرض ہے ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 58
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1450 (PKR)
(ہفتہ 10 نومبر 2018ء) ناشر : فاروقی کتب خانہ، ملتان

اللہ تعالی نے انسان کو جوڑا جوڑا پیدا کیا ہے ،اور مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو داڑھی  جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔داڑھی مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا ہے۔داڑھی خصائل فطرت میں سے ہے ۔ تمام انبیاء کرام داڑھی کے زیور سے مزین تھے۔یہی وجہ ہے کہ شریعت اسلامیہ نے مسلمانوں کو داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کاٹنے کا حکم دیا ہے۔اللہ تعالی کی عطا کردہ اس فطرت کو بدلنا اپنے آپ کو عورتوں  کے مشابہہ کرنا اوراللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنا ہے ،جو بہت بڑا گناہ ہے۔لیکن افسوس کی بات ہے کہ بعض عاقبت نااندیش ملا نہ صرف داڑھی کاٹنے کی ترغیب دیتے نظر آتے ہیں بلکہ اسے نبی کریم ﷺکی سنت بھی قرار دیتے ہیں،جو نبی کریم ﷺ پر بہت بڑا بہتان اور الزام ہے۔نبی کریم ﷺ سمیت تمام انبیاء کرام کی داڑھیاں تھیں۔سب سے پہلے جس قوم نے داڑھی کی سنت سے اعراض کیا وہ قوم لوط تھی۔جنہیں اللہ تعالی نےان کے برے اعمال کی وجہ سے  تباہ وبرباد کر دیا۔زیر تبصرہ کتاب" کیا اسلام میں داڑھی فرض ہے؟"محترم پروفیسر قاری اشفاق احمد خان لودھی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے قرآن وسنت کے دلائل سے  یہ ثابت کیا ہے کہ داڑھی رکھنا فرض اور واجب ہے اور داڑھی کاٹنا یا مونڈنا ناجائز اور حرام عمل ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک مفید اور بڑی شاندار تصنیف ہے،جو موضوع سے متعلق تمام محتویات پر مشتمل ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف کی اس جدوجہد کو قبول فرماتے ہوئے ان کے میزان حسنات میں اضافے کا باعث بنائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

5

ابتدائیہ

11

عرض مولف

13

مرد کاجمال

17

شیطان کی تعلیم سےبچیں

18

داڑھی کامقام

19

رسول اکرمﷺ کی داڑھی

20

داڑھی کی شرعی حیثیت

20

داڑھی اورمذاہب اربعہ

21

داڑھی کاوجوب

21

داڑھی منڈوانےجرم

22

رسول اللہﷺ کاحکم

23

مجوسیوں کاطریقہ

24

داڑھی منڈوانا فطرت کےخلاف ہے

24

داڑھی مردکاحسن ہے

25

عورتوں کی مشابہت حرام ہے

26

داڑھی کی تراش خراش کامسئلہ

28

داڑھی مونڈنےکی طرح ٹنابھی حرام ہے

29

داڑھی کی حفاظت کریں

32

مونچھیں کٹوائیں اورداڑھی بڑھائیں

32

نبی اکرمﷺ کی تارکین سنت سے نفرت

33

جارج پنجم اوراس کامحبوب

34

داڑھی کامذاق اڑانا سنگین جرم ہے

36

ایک انگریز نومسلم کاواقعہ

39

داڑھی پر اعتراض کرنےوالوں سے

40

سر اورداڑھی کےسفید بالوں کااکرام

42

داڑھی کابڑافائدہ

43

داڑھی کےطبی فوائد

44

سنت رسول بہتر ہےیاتقلید یورپ؟

46

حب رسولﷺ

48

ابتاع رسولﷺ

51

سنت کاانکار کفر ہے

54

عاجزانہ دعا

55

کتابیات

56

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25602
  • اس ہفتے کے قارئین 218864
  • اس ماہ کے قارئین 1247029
  • کل قارئین96898873

موضوعاتی فہرست